لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پیرمحمدافضل قادری صاحب زیر سرپرستی عالمی تنظیم اہل سنت دھامہ کی باڈی کا اعلان ، تنظیم اہل سنت دھامہ کے صدر عامربٹ،نائب صدر مزمل نذیر ، سیکرٹری چوہدری وقاص ، جنرل سیکرٹری محمد فیصل،خزانچی عمران مظہر ، چوہدری بابر ، خرم منور کھوکھر منتخب اور دیگر ممبران میں فرقان علی ، نعیم بٹ،نبیل عامر ، جمشید جاوید ، جنید جاوید ، عرفان بلا ، وسیم بٹ ، رفاقت بٹ حسنین کھوکھر ، محمد طفیل بٹ ، قمربٹ ، فیضان بٹ ، ندیم بگا ، سید علی رضا شاہ ، رفاقت ، عثمان قادری ، مون قاضی ، محسن بٹ ، حمزہ بٹ ، جہانگیر جگنو و دیگر عہدیداران شامل ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
