Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

July 27, 2015July 27, 2015 0 1 min read
Darbar Pir Aalam Shah
Darbar Pir Aalam Shah
Darbar Pir Aalam Shah

تحریر: حسن اختر احسن
واسو کی تاریخ کے مذہبی پیشوائوں میں سرفہرست اسم گرامی حضرت پیر سید عالم شاہ سرکار مشہدی (ولادت :١٣٠٥ھ،وصال :چار جمادی الثانی ١٣٥٩ئ،١٩٥٩ئ) کا ہے۔

آپ سوہاوہ جملانی کے کاظمی مشہدی، آل ِہارون ِولایت سادات ِعظام کے مایہ ناز چشم وچراغ اور سیدنا امام موسیٰ الکاظم کی چونتیسویں پشت میں آتے ہیں۔ صاحب ِعلم وفضل اور کشف وکرامات تھے۔ پچیس سال کی عمر میں اہلیان ِواسو کی التجا پر یہاں تشریف لائے اور تاعمر احکام ِشریعت کی ترویج وتبلیغ فرمائی۔

جامع مسجد حیدری چالیس برس کی عمر میں آپ نے فرمایا کہ میں یہاں خانہ خدا تعمیر کرنا چاہتا ہوں۔ خواجہ للہ نے واسو سے منڈی بہاء الدین جانے والے راستے پر (بالمقابل پولیس چوکی واسو)ایک کنال زمین برائے مسجد وقف کی۔ مسجد کی تعمیر کے تمام مصارف آپ نے خود برداشت کیے ۔راجے موچی نے نلکا لگایا۔

Masjid e Haedary, Wasu
Masjid e Haedary, Wasu

مسجد کی تعمیر کے بعد آپ نے اس کا نام ”جامع مسجد حیدری ”رکھا ۔جس کے ساتھ مدرسہ تعلیم القرآن اور جگہ برائے قبرستان وقف فرمائی ۔ آپ کے پوتے اور درگاہ کے سجادہ نشین جناب سید مراد علی شاہ صاحب مشہدی دامت برکاتہ العالیہ مسجد کے پیش نماز ہیں۔

انتقال پر ملال وتدفین دس جمادی الاول ١٣٥٩ھ علیل ہوئے۔ وصال سے پانچ روز قبل فرمایا، ”میں اب یہاں سے کوچ کروں گا۔ مجھے مسجد کے شمال میں دفن کرنا۔ ”چار جمادی الثانی ١٣٥٩ھ بروز جمعرات بوقت عشا (٢٥ہاڑ)کلمہ طیبہ کا ورد فرماتے اور ریش مبارک کا مسح کرتے وصال فرمایا۔انتقال ِپرملال کی خبر سنتے ہی قرب وجوار سے مریدین وارادتمندان اکٹھے ہو کر درود وسلام کا ورد اور ختم قرآن کرنے لگے۔ پیر عالم شا ہ صاحب کے شاگرد علی محمد ترکھان ( جسے آپ نے قرآن پاک کی تعلیم دی تھی ) نے باباگاہنا جلیانہ کی معاونت سے قبر مبارک تیار کی اور پیر صاحب عازم بہشت ہو گئے۔

Daem Iqbal Daem
Daem Iqbal Daem

وصال عالم واسو کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی صوفی شاعر جناب دائم اقبال دائم نے آپ کے حالات زندگی پنجابی شاعری میں بعنوان ”وصال عالم ”رقم کیے ہیں؛
حالات ِ حیات پاک سید عالم شاہصاحب رحمة اللہ علیہ مرحوم ومغفور

یاد کرو سب مومن کلمہ کھول بیان سناواں حضرت سید عالم شاہ دا حالا لکھ وکھاواں
سوہنا سید پاک مشہدی سر پیراں تک نوری کھس تقدیر لیا اے ساتھوں لعل کمال حضوری

یاد آون ہُن مٹھیاں گلاں جاگے درد پرانے وِچہ فراق جہدے ہر ویلے روون نین نمانے
واسو نگروں اک کوہ لہندے ہے مشہور سوہاوہ حضرت آئے سوہاویوں واسو ،رہیا پچھے سوہاوہ
مسجد وِچہ امامت کارن پیر امیر لیاندے وقت جوانی ،حب حقانی انت نہ پائے جاندے

حضرت ماہلے شاہ دے بیٹے ایہہ سکّے چھ بھائی تن رہے تَن زندہ باقی ،تن گئے کر دھائی
شاہ حسین تے شاہ عبداللہ ،شاہ رسول پیارے ایہہ تنے اجے دنیا اندر مار رہے چمکارے
محمد شاہ تے شاہ جیون ،عالم شاہ نرالے ایہہ تنے کر کوچ گئے نیں سید کرماں والے
عالم شاہ سبھاں تھیں چھوٹا پر شانوں وڈیائی ایس جوان بھلے دا سوہنا ذکر لئو سُن بھائی
واسو وس پیا اسویلے قدم جنے جد پایا امر رسول اللہ دا ہر نوں عین بعین سنایا
رکھی خاص رہائش اپنی اندر ونڈ کاسانی لِلّے نال گوانڈھی آہے خادم مرد زنانی
ہر اِک آن غلامی کردا خدمت گار تمامی واسو ااندر حکم الاہوں ہوئے آن مقامی
عمر مقدس پنجی سالاں کردے رہن ہدایت دو فرزند نہایت سوہنے کیتے رب عنایت
پیر حیدر شاہ نام اِکی دا جمدا ولی بھلیرا دس سالاں رہ دنیا فانی کرے بہشت بسیرا
سید اکبر شاہ نرالا ایہہ چھوٹا فرزند اے شالہ عمر لمیری پاوے قبلہ دا دلبند اے
اجکل ایہو انہاں تھیں پچھے ساڈے کول نشانی نیک انیک مثل مقبولاں نازک عمر جوانی
ترے فرزند خدا نیں دِتے اکبر شاہ دے تائیں حیدر علی ،مراد علی تے کرم علی واہ سائیں

Gaddi Nasheen Syed Murad Ali Shah.
Gaddi Nasheen Syed Murad Ali Shah.

کرم علی دو ماہ دا ہو کے جا سُتا وچ قبرے پوترا سید عالم شاہ دا نین روون بے صبرے
ایہہ سمجھاون کارن دسیا حالا نوری گھر دا سید عالم شاہ دیا ں صفتاں میں ہُن ادبوں کردا
سوہنی صورت ،سوہنی سیرت ،سوہنا خلق نیارا علم قرآن کلام پڑھاون اسلامی ورتارا
واسو نگر انہاندی برکت رکھیا رب بچائی آپس اندر کوئی نہ کردا ہر گز ویر لڑائی
بے شک کامل ولی اللہ دا قدم جتھائیں پاوے بھاویں سکے ڈھنگر ہوون کر گلزار دکھاوے
قبلہ دے وِچہ قدماں آکے پائے فیض ہزاراں اک نگاہ کرم دی دائم ملے شفا بیماراں
ایس جوانے جیہڑا رنگیا زنگ نہیں اُس تائیں فیض جہدے دا نوری جلوہ روشن جائیں جائیں
عابد ،زاہد ،صوفی ،سالک عشق حقیقی سینے ظاہر واسو اندر رہندے ،باطن وِچہ مدینے
کرن امامت،کرن قرائت سوہنی طبع پیاری عربیاں وانگ ادا رسیلی ایسا کوئی نہ قاری
شب بیدار عبادت شامل وِچہ تہجد خوانی دل شاہنشاہ مرشد رنگیا تے مسکین زبانی
عالم فاضل سید عالم ،ہر ملے دے ماہر مثنوی رُومی پڑھدے آہے ،جانن باطن ظاہر
فرید الدین عطار صاحب ہے جیہڑا پند نامہ فرمایونیں مینوں اوہنوں پا شرح دا جامہ

ادھا پند نامہ میں لکھیا اندر نظم پنجابی ایہہ فرمائش شاہ صاحب دی ہووے کرم جنابی
بہت حلیم ،علیم وڈیرے رہندے مثل یتیماں دم دم یاد خدا دی اندر تیرے کرم کریماں
ہندُو مسلم سارے منن ایہہ محبوب حقانی چمن قدم بلائیں نسن مشکل کل آسانی
خلق کمال جمال عجیبہ تے انوار روحانی محرم راز نیازوں ماہر نکتے راز معانی
بوہتا مسجد اندر رہندے کدے کدے وِچہ گھر دے بے وضو اک گھڑی نہ گزری عین عبادت کردے
اندر پنڈدے مسجد آہی بہت گنجان آبادی رولا شور رہے چو طرفے طبع ہوئی فریادی
کدے کدے وِچہ مجلس حضرت کردے ذکر بھلیرا جے تھاں باہر پنڈوں لبھے اوتھے رکھئے ڈیرا
مسجد اِک بنا کے اوتھے حجرہ کول بنایئے ہو آزاد جگت دے شوروں رب دا نام دھیایئے
وِچہ وِچہ مرد بھلے بھی ہوندے جنہاں ہدایت ہوئی خواجہ نام ذاتی دا لِلّہ کہندا فکر نہ کوئی
اِک کنال زمین اوس بخشی نگروں پربت پاسے یا حضرت !اوہ ملک تساڈا کرو آبادی واسے
شاہ صاحب نے دعا فرمائی بھلا کرے رب تیرا ایس کنال زمیں دے بدلے جنت کرسیں ڈیرا
واسو وِچوں رستہ جاندا منڈی بہاوالدینے اوہ تھاں اُس رستے دے اُتے ہیرے مثل نگینے
عمر ہوئی دس چالی سالاں اوس ویلے مڑ بھائی شاہ صاحب نے ایہہ جس ویلے مسجد خوب بنائی

Ghulam Haedar Ali Shah & Aslam Shah sahib.
Ghulam Haedar Ali Shah & Aslam Shah sahib.

کیتا خرچ تمامی آپوں بنیاںرب دا خانہ راجے موچی نلکا لایا ،پایا فیض خزانہ
کجھ دِناں وِچہ ہولی ہولی رونق بنی چنگیری حضرت صاحب دے وِچہ قدماں محفل رہے گھنیری
اِک حصے وِچہ مسجد دوجا کارن قبرستانے تریجا حصہ جتھے بیہہ کے مومن پڑھن قرآنے
سوہنا نقشہ ،سوہنی مسجد ،سوہنے دے کم سوہنے ایتھے اوتھے شالہ موجاں مانن جم جم سوہنے
سوہنیاں کماں اندر سوہنے سوہنی عمر گزاری حال سنوں ہن دنیا اتوں ہوئی کویں تیاری
ذکر وصال قبلہ عالم شاہصاحب
ولیاں نوں ککھ اوہلا ناہیں جاون آون والا فرمایونیں ویلا نیڑے میرے جاون والا
دَہ جمادی الاول آہی ہوئے بیمار پیارے تیرہ سو اُناسٹھ ہجری اندر طلب نظارے
پنج دن پہلے دم آخر تھیں حضرت نے فرمایا میں ہُن کُوچ کراں گا ایتھوں امر الٰہی آیا
دکھن اُس مسجد دے صحنوں قبر بنانی میری لوکاں کہیا اِنج نہ آکھو اُڈے ہوش دلیری
فرمایونیں جد بے سیتی میں کوئی نہیں انجانا مینوں صاحب سد بلایا میں ہُن سر پر جانا
کرو علاج نہ کوئی ایتھے ناہیں اثر دوائیں دلبے دے دروازے جاواں ملے مقام شفائیں
ہور عجب اِک سخن سنایا جاندی وار نیارا ساڈی جا بجا ہووے گا حیدر شاہ پیارا

پوتراحیدر شاہ انہاندا اکبر شاہ دا جایا ولی کمال ہووے گا اِک دن حضرت نے فرمایا
چوتھی ماہ جمادی ثانی رات آئی جمعراتوں دم آئے تم ہوون اُتے چلے جگت آفاقوں
عورتاں مرد تمامی رَل کے پڑھن قرآن الٰہی ختم کیتے پنج گنج خزانہ گھڑی نورانی آہی
وقت عشا دا امر خدا داٹرن لگا رُوح راہے وقت نزاع دے ریش مبارک مسح کریندے آہے
لاَاِلٰہَ اِلاّاللّٰہْ ایہہ کلمہ پڑھن زبانوں مُحَمَّدرَّسُوْلَ اللّٰہْ ایہہ کہندے گئے دہانوں
کلمہ طیب والے اُس دم پے گئے دھوم پکارے پڑھن سلام درود ہزاراں نکے وڈے سارے
نہ کوئی وین کِکارا ہویا نہ کوئی شور دہانی کلمے تے تسبیحاں باجھوں ہور خیال نہ کائی
دور دراز گیاں دھم خبراں لد گئے ولی نرالے سید عالم شاہ پیارے مولا دے متوالے
وقت صبح دے باجھ شماروں خلقت جڑ مل آئی کرن زیارت پڑھدے کلمہ ادبوں سیس نوائی
ہر مومن دیاں اتھرو ںگردیاں قلب کریندا زاری ہائے چھپ چلی ساتھوں صورت نوری پاک پیاری
شمع گئی بجھ واسو وِچوں جسدا چانن نُوری لد گیا اے دنیا اتوں کامل مرد حضوری
غسل فجر دے ویلے ہویا پیشی بعد جنازہ توں قادر ،توںقدرت والا مالک بے نیازی
اندر لحد مبارک دھریا جسد مقدس نوری دلبر دلبر دے سنگ ملیا آس گئی ہو پوری

اکبر شاہ دے سر دا سایہ جس دم اوہلے ہویا بے وس ہو کے اچن چیتی نیر نینا ں تھیں چویا
اوسے ویلے معماراں نے محکم قبر بنائی فاتحہ خیر تماماں پڑھیا نال آداب صفائی
نعت خواناں نیں پاک نبی ۖدیاں نعتاں بھی کئی پڑھیاں اطہر خاک جنے دی اُتے نوری رنگتاں چڑھیاں
علی محمد ترکھان سیانے سوہنی قبر بنائی شاہ صاحب دی خدمت کیتی ،کیتا فرق نہ کائی
حضرت صاحب نے بھی اوس نوں علم قرآن پڑھایا ہُن استاد نہ نظری پیندا درداں مار مکایا
ذات جلانہ باباگاہنا بزرگ عمر وڈیری خاص مرید آہا شاہ جی دا رکھے طلب گھنیری
فوت ہوئے جد حضرت صاحب دُوروہوش بھائی پیا بیمار نہ جیون بھاوے دتی یار جدائی
دن ستویں شاہ جی تھیں پچھے کیتا سفر چلاناں جت ول گئے محبوب پیارے عاشق اُت وَل جاناں
مرقد پاک منور دائم روشن چار دیواری مولا دے سنگ لا کے واہ واہ یار نبھا گئے یاری
عبداللہ شاہ بھائی پچھے منزل مستی اندر قسم خدا دی ظاہر باطن وگدا عشق سمندر
عاماں نوں اس مست جنے دی سمجھ نہ ہر گز آوے سید عالم شاہ توں وڈا قلبی زہد کماوے
واسو اندر اگے پچھے موجوں پھردے رہندے لکھ بہائیاں بہندے ناہیں مرضی تھیں آبہندے

Ghulam Haedar Ali Shah sahib.
Ghulam Haedar Ali Shah sahib.

عالم شاہ دے وڈے بھائی سید پاک حضوری نور تجلّٰی ظاہر باطن سر پیراں تک نوری
جیونکر امر اللہ دا ہووے سوکم ہوون والا اپنی طرف بلایا مولا عالم شاہ نرالا
جنت اندر سیج پھلاں تے مست پیا متوالا خاک اوہدی دی برکت پچھے ساڈے کول اجالا
طیب روح انہاندے تائیں لکھ درود سلاماں خاک قدم دی چُمدے دائم سبھے وانگ غلاماں
کلمہ پڑھو محمد والا ایہہ جگ اوڑک فانی پھر بھی جاناں اے سورھیاں جے ہووے زندگانی
تابعدار رسول اللہ دے عالی درجے پاون برکت پاکاں مرداں دائم پاپی بخشے جاون
بارہ ماہ فراقیہ
ہاڑ ہاڑے تے ترلے دکھاں درداں دیاں آہیں سوہنے مکھڑا چھپایاسینے بلیاں نیں بھاہیں
اسی تکدیاں رہ گیاں دلبر پے گیا راہیں عالم شاہ پیر سوہنا بھُلے اِک پل ناہیں
ساون سیجاں نے سڑیاں سانوں نیند نہ آوے سبھے جوگناں وانگوں رورولہندیاں ہاوے
کامل مرشد دیاں خبراں کوئی آن سناوے عالم شاہ پیر سوہنا ساتھے کرم کماوے
بھادوں بھڑکیاں بھائیں تکئے سید دا ڈیرا روضے والیا ہادی تیرا شان اوچیرا

اساں دکھیاں دے پاسے شاہ جی پا دوکھاں پھیرا عالم شاہ پیر سوہنا کیتا جنت بسیرا
اسیں آساں ترٹیاں واسو واس ویراناں واگاں موڑیں دے ہادی ہویا دیس بیگاناں
تیرا دادااے حیدر نبی پاک اے ناناں عالم شاہ پیر سوہنا تینوں سب خصماناں
کتیں کمیاں جھلیاں ہویاں سیاں تمامی سبھے ترسدیاں رہیاں تسی ہو گئے مقامی
تساں آئوناں ناہیں اسیں ہوساں سلامی عالم شاہ پیر سوہنا تیری کرساں غلامی
مگھر مگرو چھوڑامارے تیر جدائی اکبر شاہ دیا باوا گل دلوں کیوں بھلائی
ویکھیں حال پتر دا روروہویا سودائی عالم شاہ پیر سوہنا سید پاک مولائی
پوہ بین نہ دساں رورودیئے دوہایاں لویں سارادے ہادی ساڈے سرہدے سایاں
اِکو بھکھ تیرے مکھ دی ہویاں وانگ سودایاں عالم شاہ پیر سوہنا سید پاک مولائی
ماہ مار کے ٹریا سانوںسینے کٹاری ساڈے ترلے نہ منے کیتی کُوچ تیاری
لگ گئے روضے دے قدمیں کرے روروکے زاری عالم شاہ پیر سوہنا دسیں صورت پیاری
پھگن پھرانہ پایا نالے دساں نہ پیاں آیاں ربوں نی سیّوسبھے سر چُک لیاں
جند لباں دے اُتے آئی اے پر آساں نہ گیاں دائم کلمہ نبی دا پڑھو رل مل سیاں

Allama Muhammad Aslam Shah and Sons
Allama Muhammad Aslam Shah and Sons

چیتر چت نہیں لگدا باجھوں پیر نرالے دسو کت ول جایئے لد گئے رکھوالے
روندے نین وچارے روہندے جیوں پرنالے عالم شاہ پیر سوہنا مولا فیر وکھالے
وساکھ وِسر تے نہ ہر گز صورت سید دی نوری آپ ٹرگئے نیں جنت سانوں دے گئے نیں دُوری
ہویا ٹکڑے کلیجہ سٹ لگی اے پُوری عالم شاہ پیر سوہنا کامل مرد حضوری
جیٹھ جان نمانی ترلے لہندی ہزاراں کوئی وس نہ چلدا کرے اُچیاں پکاراں
نوری لعل کھڑریا سچے رب دیاں کاراں عالم شاہ پیر سوہنا کدی موڑے مہاراں
دائم ایہو دعا درگاہ اندر دیوے آاک وار دیدار سید (فراقیہ ابیات )
پنجی ہاڑ فراق تھیں ساڑ گیا عالم شاہ سوہنا سردار سید لیاں وقت عشا دے چُک واگاں ہویا امر دے اسپ سوار سید

کامل ولی خدا دا خاص عاشق نورونور حضور سرکار سید دوہتا نبی ۖکریم دا شان عالی لد گیا اے ذی وقار سید
واسو واس اداس حیران پچھے گیا چھپ شمع انوار سید لگی مریداں نوں سانگ غم دی فیض کرم دی آہے گلزار سید
سارے کرن فریاد ناشاد ہوکے ربا میل سانوں اک وار سید سوہنا بدر منیر تصویر قدرت سر پیر تک نور ستّار سید
غوث پاک دا لاڈلا عشق سینے عین فقر دی سدا بہار سید عابد زاہد صوفی سالک مست صابر پُوجا رب دی شب بیدار سید
دائم ایہو دعا درگاہ اندر دیوے آاک وار دیدار سید دائم ایہو دعا درگاہ اندر دیوے آاک وار دیدار سید
سجادہ نشین
آپ کے پوتے جناب سید مراد علی شاہ صاحب مشہدی مدظلہ العالی دربا ر پاک کے سجادہ نشین ہیں جب کہ ان کے بھتیجے سید محمد اسلم شاہ بن سید غلام حیدر علی شاہ واسو کی مرکزی جامع مسجد شہانی کے امام اور خطیب ہیں۔

Hasan Akhtar Ahsan
Hasan Akhtar Ahsan

تحریر: حسن اختر احسن
فرزند ِدائم وجنرل سیکریٹری دائم اقبال دائم واسو

Share this:
Tags:
construction orders Religion احکام تعمیر خدا مذہبی
Protest
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 27/7/2015
Next Post بھمبر کی خبریں 27/7/2015
Ch M Mushatq Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close