Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں راحیل گجر سے 24/6/2015

June 24, 2015 0 1 min read
Javeed Anwar Visit Ramzan Bazar
Javeed Anwar Visit Ramzan Bazar
Javeed Anwar Visit Ramzan Bazar

پیرمحل (راحیل گجر سے) پرانی رنجش کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی ہونے سمیت لڑائی اور سڑک کے حادثات میں دس افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق موضع بب میں پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد جن میں محمد ندیم ولد نصیر احمد ، نصیر ولد مالک ،منظوراں بی بی زوجہ بشیر احمد ،جواد حسن ولد محمدبخش ، علی شیر ولد نوراحمد ،کلثوم بی بی زوجہ علی شیر ، گل شیر ولد نوراحمد ، اما م بخش و لد نوراحمد ساکنان موضع بب شدید زخمی ہوگئے لڑائی کے ایک اور واقعہ میں محمد ارشد ولد غلام حسین سی پلاٹ زخمی ہوگیا سڑک کے مختلف حادثات میں گلزار ولد محمد صدیق ساکن چک330گ ب ، مھمد رئیس ولد محمد یعقوب ساکن کوہل ، سرفرا زولد عبدالعزیز سی پلاٹ ، عثمان ولد محمد افضل ، عبداللہ ولد محمد رفیق ساکنان گوجرہ ، محمد زاہد ، محمد ساجد ساکنان چک685/26گ ب ، اسامہ ولد علی اکبر ، محمد عمار ولد محمد اکرم ساکنان چک320گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) ڈی ایس پی جاوید انور کا دورہ رمضان بازار پیرمحل سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کا جائزہ تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی کمالیہ پیرمحل جاوید انور نے پیرمحل میں لگائے گئے رمضان بازار کا دورہ کرکے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو چیک کیا اس موقع پر ڈی ایس پی کمالیہ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا رمضان بازار سمیت دیگر بازاروں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کامقصد صارفین کو بلا خوف وخطراطمینان کے ساتھ خرید اری کے لیے پرامن ماحول فراہم کرناہے تاکہ کوئی شرپسند رمضان بازار وںمیں کسی بھی قسم کی کوئی تخریبی کاروائی نہ کرسکے اس موقع پر ڈی ایس پی کے ہمراہ حاجی شفقت رسول چیئرمین مارکیٹ پیرمحل ، طارق کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل ، مستنیر احمد سیکرٹری ،، منورحسین بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) میڈ یا کسی بھی معاشرے کا سب سے اہم ستون ہے میڈ یا کی عکاسی کی وجہ سے معاشرتی جرائم میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے میڈ یا کے لوگ دن رات کی کوشش کے بعد سچ کی تلاش کرتے ہیں اور ایسے کڑوے سچ کو پس پردہ نکال کر معاشرتی حلقوں اور عام شہری تک کے سامنے عیاں دبے پردہ کرتے ہیں تاکہ ان پر حد درجہ قابو پایا جاسکے ان خیالات کا اظہارراناشاہدالرحمن صد رپریس کلب پیرمحل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میڈ یا خصوصا غریب عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اس ضمن میںپولیس سمیت عام حکومتی اداروں کا فرض بنتا ہے کہ وہ میڈیا سے بھر پور تعاون کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) پیرمحل سمیت ضلع بھر میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئر بیور وغیر فعال کچرا چنتے بچے بھیک مانگتے بھکاری انتظامیہ کی نااہلی کا واضح ثبوت تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئر بیور و کو فعال کرکے کم سن بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے اور کچرے کے ڈھیروں سے کوڑا کرکٹ چننے پرپابندی عائد ہے مگر نااہل ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ضلع بھرمیں کھلے عام بھکاری اور خستہ حال بچے علی الصبح کچرے کے ڈھیروں سے کوڑاکرکٹ چنتے نظرا تے ہیں خواتین کے غول کم سن بچوں کے ہمراہ بھیک کے لیے علی الصبح نکل پڑتے ہیں جس کو روکنے والا کوئی نہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، کمشنر فیصل آباد سے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئر بیور و فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ضلعی افسران کا کہنا ہے کہ ابھی ہمارے پاس وسائل مہیانہیں کیے گئے جب وسائل مہیا کیے جائیں گے تو کام شروع کردیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF)کی طرف سے جماعت نہم دہم میٹرک میں وظائف حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے لیے فارم میں زیادہ سے زیادہ والدین کی آمدنی 15ہزار روپے کی شرط طلبہ طالبات اور والدین کے لیے دردسربن گئی ہونہار ذہین طلبہ وظائف کے نامزد ہونے کے باوجود وظائف فارم جمع کروانے اور وظیفہ حاصل کرنے سے محروم ،،حکومت کی طر ف سے مزدور کی کم سے کم اجرت 13ہزارروپے کا اطلاق دونوںمیاں بیوی کے کم ازکم اجرت پر مزدوری کرنے پر غریب سے غریب شخص پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF)کی طرف سے جاری کردہ شرائط پر وظیفہ لینے سے محروم پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF)فی الفور والدین کی آمدنی 15ہزار روپے کی شرط ختم کرے والدین طلبہ وطالبات ،،،پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کی طرف سے وظیفہ حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ آمدنی 15ہزارکی شرط بے مقصد ہے منیر احمد سعید سابق اے ای او مرکز پیرمحل تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کے زیراہتمام جماعت پنجم ، ہشتم اور نہم دہم اور ایف اے ایف ایس سی کے طلبہ طالبات جنہوںنے نمایاں پوزیشن یا نمبروں میں امتحان پاس کیا ہو وظائف دیے جاتے ہیں پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کی طرف سے جاری فارم میں طلبہ وطالبات کو پابندکیاجاتاہے کہ اس وظیفہ کا حامل وہ طالب علم ہے جس کے والدین کی آمدنی ماہانہ 15ہزار روپے سے کم ہو وہی اس وظیفہ کا حامل ہے وفاقی حکومت کی طرف مزدور کی کم سے کم اجرت 13ہزار روپے مقرر کی گئی دونوں میاں بیوی کے مزدوری کرنے پر 26ہزا رروپے ماہانہ آمدنی بنتی ہے سکیل 1تا4کے سرکاری ملازم کی تنخواہ16ہزارروپے سے زائد ہے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کے جاری کردہ قانون کے مطابق ایک عام مزدور کا بیٹا نمایاں کارکردگی دکھانے کے باوجود پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کے معیار پر پورانہیں اترتا گریڈ15سے اوپر کے ملازمین کے بچے جو امتحانات میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کرکے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کے وظائف حاصل کرنے والوں کی ٹاپ لسٹ پر ہے ان کا زیادہ سے زیادہ آمدنی 15ہزارروپے شق کے باعث وظائف سے طلبہ وطالبات کو محرومی کا سامنا ہے طلبہ وطالبات والدین نے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور 15 ہزا رروپے ماہانہ آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے اس سلسلہ میں سابق اے ای او مرکزپیرمحل منیر احمد سعید کا کہنا ہے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) فارم میں زیادہ سے زیادہ والدین کی آمدنی 15ہزار روپے کی شرط بے مقصد ہے اس شرط کے باعث ضلع بھر میں اول دوم سوم آنے اور پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) کی لسٹ میں سرفہرست نام آنے کے باوجود وظیفہ لینے سے محروم ہونگے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ( PEEF) انتظامیہ کو ذہین طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے والدین کی آمدنی 15ہزار روپے کی شرط ختم کرنا ہوگی تاکہ طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی عدم توجہی ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انسداد گداگری ایکٹ نہ ہونے سے شہری صحت مند وتوانا پیشہ ور بھکاریوں،نشہ باز گداگروں کے ہاتھوں لٹنے لگے فی الفور ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ مہم چلائی جائے سماجی فلاحی حلقوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل سمیت ضلع بھرمیں نامعلوم مقامات سے آکر شہر کے شاہرائوں،چوکوں اور دیگر عوامی مقامات پر بہروپیئے اور پیشہ ور گداگراور برقعہ پوش خواتین بھیک مانگنے کی آڑ میں گھروں میں داخل ہوکر وارداتوں میں ملوث ہے جبکہ شہری صحت مند وتوانا پیشہ ور بھکاریوں،نشہ باز گداگروں کے ہاتھوں سرعام لٹ رہے ہیں پنجاب بھر میں بھکاری ایکٹ فعال ہوچکا ہے مگر پیرمحل میں انجانی منزل سے آئے ہوئے بھکاریوں نے مکینوں اور دکانداروں کے ناک میں دم کیے ہوئے ہیں انتظامیہ کے عدم تعاون کے باعث دوسرے اضلاع کے بھکاریوںنے اس علاقہ کا رخ کرلیا سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ فعال کرتے ہوئے سرکاری سطح پر ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ مہم چلائی جائے

راحیل گجر نمائندہ پیرمحل فون نمبر0331-8670101

Share this:
Tags:
accidents Dispute injured persons pirmahal women افراد پیرمحل تصادم تنازعہ حادثات خواتین رنجش زخمی
Yemen Clashes
Previous Post یمن میں جھڑپیں جاری، 39 افراد ہلاک
Next Post گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
GB Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close