Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 13/01/2015

January 13, 2015 0 1 min read

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) تحصیل پیرمحل میں انسداد پولیو مہم کی ٹیموں کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیاگیا ہے او ر ہر تھانے کی حدود میں کام کرنے والی پولیو قطرے پلانے والی موبائل ٹیموں کوپولیس ملازمین سیکیورٹی کے لئے مہیا کئے گے ہیں ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ نجیب نے پولیو ٹیموں کی چیکنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیرمحل پر سکون تحصیل ہے اور یہاں کے رہائشی تمام پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کررہے ہیںمگر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ہر تھانے کی حدود میں کام کرنے والی پولیو قطرے پلانے والی موبائل ٹیموں کوپولیس ملازمین سیکیورٹی کے لئے مہیا کئے گے ہیںانہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے لئے موبائل ٹیمیں139،14 فکس اور 05 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ تین روز پولیومہم کے دوران59804 بچوںپولیو کے قطرہ پلواجائیں گے پولیو مہم کے دوران خانہ بدوشوں کے بچوں اور دور دراز کے علاقوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ تحصیل پیرمحل کی حدود میں واقع بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ٹرانزٹ ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے متعلقہ حکام اپنے فرائض منصبی ذمہ داری اور جانفشانی سے ادا کررہے ہیں اوراس مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو یقینی طور پر پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔( تصویر ہمراہ ہے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) نامعلوم شخص کی نعش کھیتوں سے برآمد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 717 گ ب میں کماد کی فصل سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، دیہاتیوں کی اطلاع پر تھانہ پیرمحل کے ایس ایچ او وسیم سرور نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال بھجوادی ہے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا نزلہ،زکام اور کھانسی کے ستائے شہریوں نے اطمینان کا سانس لیا ،تفصیل کے مطابق پیرمحل و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والے والی موسم سرما کی پہلی بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،بارش ہونے کے بعد گرد بیٹھنے اور فضا کے صاف ہونے سے بیماریاں پھیلنا رک جائیں گی۔ بارش سے موسم خوش گوار اور ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا ،بارش سے جہاں سردی میں اضافہ ہو گا وہیں دھند میں بھی کمی آئے گی شہریوں کا کہنا ہے کہ گرد بیٹھنے سے فضا صاف ہو گی دھند جائے گی اور نزلہ،زکام اور کھانسی جیسی موسمی بیماریوں سے نجات ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) پولیوویکسین حاصل کرنے کا تنازعہ پریونیسف کے نمائندہ اور لیڈی ہیلتھ ورکر کے درمیان ہاتھاپائی، لیڈی ہیلتھ ورکر نے بچوں کو پولیوویکسین پلانے سے انکار بتا یا گیا ہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران پیرمحل کے نواحی گائوں759گ ب کے بیسک ہیلتھ یونٹ میں فریج سے یونیسف کا نمائندہ وحید مراد پولیوویکسین حاصل کررہا تھا کہ ایل ایچ وی معراج بی بی نے منع کیا کہ یہ میری ذمہ داری ہے اس کا سٹاک میرے پاس ہے آپ میری اجازت کے بغیرویکسین حاصل نہیں کرسکتے ہیں جس پر تعیش میں آکر مبینہ طور پر وحید مراد نے ایل ایچ وی کو مارناپیٹنا شروع کردیاجس پرساتھی اہلکاروں نے بیچ بچائو کروایا ، لیڈی ہیلتھ ورکر نے واقع کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیااسسٹنٹ کمشنر حافظ نجیب نے واقعہ کا فوری نوٹس لے کر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر شوکت سے رپورٹ طلب کرلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) نامعلوم چور دکان کی چھت پھاڑ کر قیمتی سامان اور نقدی رقم لے اڑے تفصیل کے مطابق سند ھ یلیانوالی کے مین بازار میںواقع جمیل کریانہ سٹور سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چور دکان کی چھت پھاڑ کر قیمتی سامان اور نقدی رقم لوٹ کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے متاثرہ شخص نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ اروتی پولیس کو تحریری درخواست دے دی ہے تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) پیرمحل شہر اور نواحی علاقوں میں ہلکی ر م جھم رم جھم نے موسم مزید ٹھنڈا کردیا،گھروں میں روایتی پکوانوںکی تیاریوں کے علاوہ ہوٹلوں ،فوڈ کارنرز پررش بڑھ گیا،مچھلی والوں کی چاندی ہوگئی۔گزشتہ روز صبح سے ہی آسمان پر چھائے بادلوں کی وجہ سے بار ش کے آثار نظر آرہے تھے جبکہ دن 12 بجے کے بعد ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ شرو ع ہوگیا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔سرد موسم سے لطف اندو ز ہونے کیلئے خواتین نے روایتی کھانے تیار کئے جبکہ فوڈ کارنر ز پر شہری گرم سوپ،یخنی اور پکوڑوں سموسوں سے لطف اندو ز ہوتے نظر آئے۔بدلتے موسم پرخریداروں کے ر ش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مچھلی کا کاروبار کرنے والوں کے وارے نیارے ہوگئے جنہوں نے باسی پرانی مچھلی کا سٹاک بھی جلدی سے ختم کرلیا جبکہ زندہ مچھلی والوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) نانبائی شہریوں کو دونوں ہاتھ لوٹنے لگے کم وزن روٹیاں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی۔شہر اور مضافاتی علاقوں میں کسی بھی جگہ چیک اینڈ بیلنس کا کوئی چکر نہیں۔شہری علاقوں میں قائم تندوروں پر کم وزن روٹیاں مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔روٹی کی قیمت بعض مقامات پرآٹھ روپے وصول کی جارہی ہے زائد قیمت وصولی کے باوجود روٹی کا وزن100 گرام بھی نہیں ہوتا۔نان بھی چھوٹے سائز کے بنائے جاتے ہیں کم وزن روٹی اور نان فروخت کرنے والے شہریوں کو دونوں ہاتھوں لوٹ رہے ہیں۔شہریوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) گنا کی ادائیگی نہ کرنے پر کسانوں زمینداروں نے دھرنا دے کرشوگرمل کے خلاف شدید احتجا ج تفصیل کے مطابق کمالیہ شوگرملز کی طرف سے سال2014ء کے بقایا جات ادا نہ کرنے کے خلاف کسانوں زمینداروں نے اڈا واہگی پر شوگر ملز کے خلاف دھرنا دے کر شدید احتجاج کیادھرنا کی قیادت تحریک انصاف (کسان ونگ) کے ضلعی صدر مہر ممتازدولتانہ اور سیاسی شخصیت رانالیاقت علی ، غلام شبیر وڑائچ کررہے تھے مہر ممتازدولتانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہ پچھلے سال کی ادائیگیاں ابھی تاحال باقی ہے حکومت کی طرف سے گنے کی ادائیگی فوری طورپر کرنے کے احکامات کے باوجودشوگر ملزانتظامیہ کی طرف سے گنا وصول کرنے کے باوجود نقد رقم دینے کی بجائے سی پی آردیے جارہے ہیں کچھ زمینداروں کو چیک دے جارہے ہیں جوبنک سے کیش کروانے پر رقم نہ ہونے کے باعث مسترد ہورہے ہیں زمینداروں نے ادائیگیاں نہ ہونے پر کمالیہ شوگر ملز کے گھیراؤ کی دھمکی دی ہے جس کا علان چند روز میں متوقع ہے۔

Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Share this:
Tags:
Mian Asad Hafeez news pirmahal polio campaign اسد حفیظ پولیو مہم پیرمحل خبریں میاں
Allama Dr Shafqat Sherazi
Previous Post راحیق عباسی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں طارق محمود سے 13/01/2015
Malik Ashraf Jagga

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close