Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 2/3/2015

March 2, 2015 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نہر اوور فلو ہونے کی وجہ سے پانی درجنوں گھروں اور فصلوں میں داخل ہو گیا شہریوں کا محکمہ انہار کے خلاف روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج تفصیل کے مطابق اڈا اروتی کے قریب کبیر والا راجباہ میں پانی اوور فلو ہونے کی وجہ سے موضع نواب بھوتی کی اضافی آبادی کے درجنوں گھروں میں پانی داخل ہونے سے کچے مکان گرنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے متاثرہ افراد اپنے معصوم بچوں سمیت کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں ، پانی قریبی کھیتوں میں داخل ہونے سے درجنوں ایکڑ فصلیں زیر آب آگیئں کسانو ں اور زمینداروں نے اڈا اروتی پرملتان فیصل آباد روڈ بلاک کرکے محکمہ انہار کے خلاف احتجاج کیا متاثرین نے صحافیوں کو بتایا کہ محکمہ انہار کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے پانی اوور فلو کا واقع پیش آیا محکمہ انہار کے عملہ نے نہر میں زیادہ پانی چھوڑ دیاجس کی وجہ بڑے پیمانے پر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں ،متاثرہ افراد اور مال مویشی کو محفوظ مکامات پر منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے تھانہ اروتی کے ایس ایچ او مختار نے متاثرین سے مذاکرات کرکے روڈ کو کھلوایا ۔ یادرہے کہ قبل ازیں بھی کئی بار اسی نہر سے پانی اوورفلو ہونے کے واقعات رونماہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سابق ناظم یوسی چوہدری تنو یراحمد اور بیل گاڑی ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر چوہدری عاصم جاوید کے چچا سائیس طاہر سجاد کے انتقال پرسماجی سیاسی مذہبی فلاحی حلقوں نے نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٰپیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) امید زندگی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام مورخہ7،8مارچ بروز ہفتہ ، اتوار کو فری آئی کیمپ 332گ ب جا کھڑا میں لگایا جائے گا جس میں فری چیک اپ، میڈیسن اور نظر کی عینکیں دی جائیں گی۔ آئی کیمپ میں آئی سرجن ڈاکٹر طاہر محمود خان و ڈاکٹر عمران احمد ماہر امراض چشم میو ہسپتال لاہور خصوصی شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چوہدری محمد اکرم اینڈ عبدالرزاق میموریل کبڈی اورفٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 32 علاقہ بھر سے ٹیموں نے شرکت کی تفصیل کے مطابق چک نمبر 332گ ب کے گرائونڈ پرکبڈی اور فٹ بال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا علاقائی کھلاڑیوں کے شاندار کھیل پیش کیا ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق اور چوہدری فقیر محمد چیئر مین پیڈا کو ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑاڈال کر گرائونڈ میں لایا گیا کھلاڑیوں سے تعارف کرواگیاٹورنا منٹ کا فائنل میچ کبڈی کلب 308گ ب اور کبڈی کلب 661/2 کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر بھر پورحملے کئے اور سبقت حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے سر توڑ کوشش کی کبڈی کلب 308گ ب کی ٹیم نے کانٹے دار مقابلے کے بعد کبڈی کلب 661/2 کی ٹیم کوچار پوائنٹ سے شکست دے دی فٹ بال کا فائنل میچ فٹ بال کلب 333 اور فٹ بال کلب327 کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آیافٹ بال کلب 333نے ایک گول سے فائنل میچ جیت لیااور ٹورنامنٹ کی فاتح قرار پائی گرائونڈ میں موجود ہزاروںتماشیوں نے کھیل سے لطف اٹھا یااور دل کھول کر دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق نے کہاکہ صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے کھیلوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے دیہی علاقوں میں ٹورنامنٹ کے انعقاد سے نوجوانوں کو صلاحتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے انہوں نے کہاکہ نوجوان کسی بھی ملک وقو م قیمتی سرمایہ و اثاثہ ہوتے ہیں ،انہیں چاہیے کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھر پور حصہ لیں ،اور منفی سرگرمیوں سے دور رہیں ،کیونکہ منفی سرگرمیاں معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتی ہیں ِ،ان پر قابو پانے کیلئے ہمیں کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا، جسمانی لحاظ سے بھی ہمیں معاشرے کی ترقی میں اپنا تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے آخر میں میاں محمد رفیق نے کھلا ڑیوں میں تقسیم انعامات کئے اس موقع پر چوہدری لیاقت ضیاء آف یوکے، چوہدری احسان آف امریکہ، چوہدری سرور، چوہدری عمیر ایوب، چوہدری خالد، چوہدری عاطف ضیاء ، دلبرحسین بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پولٹری کی صنعت میں چند افراد کی اجارہ داری مافیا کی شکل اختیار کر چکی ہے جو کہ فیڈز، چوزہ، میڈیسن اور مرغی کے من مرضی کے ریٹ نکال کر نہ صرف کروڑوں روپے منافع کماتی ہے بلکہ چھوٹے فارمرز کے کاروبار کی تباہی کے ذمہ دار بھی ہیںان خیالات کااظہار میاں رضوان طارق رہنما پولٹری ایسوسی ایشن پیرمحل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مافیا بروکرز کے ذریعے مارکیٹ سے کم ریٹ پرفارمرز سے مرغی اور انڈے اٹھا کر رہی سہی کسر بھی پوری کر رہی ہے فارمزمکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے فارمز کی مرغی 70سے 80روپے کلو کے حساب سے اٹھا جاتی ہے انڈے کی پٹی 1700روپے ہے انہوں نے کہاکہ جانوروں کی فیڈ میں استعمال ہونے والی ہر شے پٹرول سستا ہونے کی وجہ سے سستی ہو چکی ہیں مگر مافیا نے فیڈ کے ریٹ وہی مقرر رکھے ہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت جوچاہیے کہ فیڈ ریٹ کم کروایا جائے۔ بروکرز کو رجسٹر کیا جائے اور طے شدہ ریٹ میں کمی نہ کی جائے، پولٹری ایکٹ اور فیڈ ایکٹ لاگو کروایا جائے۔ صرف برائلر فارمرز کو ریٹ کمیٹی مین شامل کیا جائے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے فوری ایکشن نہ لیا تو برائلر فارمرز اپنے فارمز بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے جس سے لاکھوں افراد کے بے روز گار ہونے کا اندیشہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نماز دین اسلام کا اہم رکن اور بندہ مومن کی پہچان ہے۔نماز سے بندہ میں بندگی پیدا ہوتی ہے اور انسان گناہوں سے بچ جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل علمابورڈ مفتی محمد اکبر رضوی ایک اجتماع سے خطاب میں کیا انہوں کہا کہ اسلام دین امن ہے جو اخوت و محبت کا درس دیتا ہے اور اسلام میں ظلم و جبر کی کوئی گنجائش نہیں۔ظالمان انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کوئی مذہب نہیں ۔اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے اوریہ حالت جنگ میں بھی بے گناہ انسانوں کے قتل عام کی با لکل اجازت نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ خود کش بمبار خونخار درندوں سے بھی بدتر ہیں اور ان کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔پاک فوج کاضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء و سلامتی کا ضامن ہے اور پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ مغربی تہذیب و تمدن نے ہماری نوجوان نسل کے اخلاقیات کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے اور فحاشی وعریانی کو موبائل و انٹرنیٹ کے ذریعے فروغ دیا جارہا ہے جس سے نجات کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی۔

Share this:
Tags:
canal landlords news Pirmehal protest residents احتجاج پیرمحل خبریں زمینداروں شہریوں نہر
Nishat Zia Qadri
Previous Post صفائی و ستھرائی کے حوالے سے مسائل سے عوام کو چھٹکارہ دلانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری
Next Post عبدالراشد خان نے کورنگی زون کے تمام ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ حاضری رجسٹر چیک کئے
Abdul Rashid Khan Visit Register Check

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close