Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 01/04/2015

April 1, 2015April 1, 2015 0 1 min read
Pirmehal News

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) گورنمنٹ عثمانیہ پرائمری سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت میاں اسد حفیظ تھے اس موقع پرہیڈ ماسٹر محمد علی، ٹیچرز ظہور احمد، اسحاق ،جاوید ،سٹاف اور والدین نے شرکت کی تقریب کے دوران سکول میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء میں میڈلز اور اعزازی ٹرافیاںتقسیم کیں۔میاں اسد حفیظ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ، موجودہ دور میںبچوں کو جدیدتعلیم کے ساتھ اخلاقی اور مذہبی تربیت کی بھی خاصی ضرورت ہے، تعمیری سوچ کو فروغ دینا ہر فرد پر لازم ہے نئی نسل کی تعمیر و ترقی کے حصول کو یقینی بنانے میں جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم پر گرفت مضبوط کرنے کی ضرورت ہے جبکہ استاداور والدین ملکر بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کا میاب ہونے والے طلباء اور ان کے اساتذہ کو مبارک باد بھی دی۔ہیڈ ماسٹر محمد علی نے کہاکہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تعلیم کی اہمیت ایسے ہی ہے جیسے زندگی کے لئے آکسیجن۔ جو قومیں علم کے بغیر کامیابی کے خواب دیکھتی ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں۔ ہم معیار ی اور اعلیٰ تعلیم کے لئے ہمہ تن مصروف عمل ہیں، سینئرٹیچرظہور احمد نے کہاکہ معیار تعلیم ہی ہماری پہچان ہیں۔ تعلیم کے معیار پر کسی بھی صورت سودے بازی نہیں کی جائے گی، تعلیم کو تجارت نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر فروغ دینا چاہتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) کریانہ مر چنٹس ایسوسی ایشن پیرمحل کی جانب سے شٹر ڈئوان ہڑتال کی گی تفصیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مبینہ ناروا سلوک کے خلاف ضلعی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کی کال پر پیرمحل کی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے مکمل طور پر شٹر ڈئوان ہڑتال کی گی کریانہ ایسوسی ایشن کے صدر پرویز محمود نے صحافیوں کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے کی آڑ میں دکان داروں کے بلاجواز چالان اور جرمانے کر رہی ہے جس سے شہر بھر کے کاروباری طبقے میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ، یہ سلسلہ بند نہ ہونے پر ہم ضلعی تنظیم کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن کر دیں گے۔اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو ہڑتال جاری رہے گیمرکزی انجمن تاجران کی صدر میاں طارق کوٹلی والے نے کہاکہ ہم کریانہ ایسوسی ایشن کے ساتھ ہیں ضلعی انتظامیہ اپنی مرضی سے اشیاء خوردنوش کے ریٹ دیتی ہے جبکہ تھوک مارکیٹ سے ریٹ نہیں لیتی اپنی من مرضی کرتی ہے جس کی وجہ سے تمام تاجر پریشان ہیں ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبازشریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف تاجروں کے ساتھ ناروا سلوک ایکشن لے کر فوری کاروائی کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) کسی شخص کو بھی قانون ہا تھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے ،پولیس کے نوجوان ہر وقت عوام کے تحفظ کیلئے ڈیو ٹیا ں سر انجام دے رہے ہیں ،جرائم پیشہ عناصر کا خا تمہ میر ی اولین تر جیح ہے ،عوام کیلئے میر ے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا رتھانہ پیرمحل میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او رانا نصیر حسن نے پریس کلب کے وفد سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ تمام اے ایس آئیز کو جر ائم کے خا تمہ کیلئے ہدایا ت کر دی گئیں ہیں اور جو شخص بھی کسی غیر قا نو نی دھند ے میں ملو ث پا یا جا ئے اسکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے۔پیرمحل شہراور گر دونو اح میں امن واما ن کو کنٹرول کر نے کیلئے پو لیس کے نو جوان ہر وقت تیا ر ہیں اور گشت کے نظا م کو مز ید بہتر کیا جا رہا ہے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کا گھیرا مز ید تنگ کیا جا ئے کسی شخص کو بھی غیر قا نو نی کا م کر نے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی اور جو بھی عنا صر قا نو ن کو ہا تھ میں لینے کی کو شش کرے گا اسکے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ میر ے دروازے ہر وقت عوام کیلئے کھلے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل میں زیر تعلیم متاثرہ سماعت ، نابینا، ذہنی پسماندہ اور جسمانی ناہموار بچوں کے سالانہ جائزہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، انچارج داخلہ و آگاہی مہم سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر بشیر احمد ربانی نے سپیشل بچوں کے نتائج کا اعلان کیا، ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل وقاص چوہدری ، متاثرہ سماعت ٹیچر حمیرہ صدیقہ امین،ایڈمن آفیشل ممتاز حسین اور سپیشل بچوں کے والدین بھی اس موقع پر موجود تھے، وقاص چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سپیشل بچوں کو معاشرے کے مفیداور ذمہ دارشہری بنانے کے لئے تعلیم و تربیت اور کردارسازی کی اشد ضرورت ہوتی ہے، سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کا کردار قابل تعریف ہے۔ بشیر ربانی نے کہاکہ سپیشل ایجوکیشن اداروں میں سپیشل بچوں کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہنگے داموں گھی فروخت کرنے والے تین دوکاندار پر الگ الگ مقدمات درج تفصیل کے مطابق ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خصوصی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول چوہدری منظر حفیظ اورطارق جاوید کمبوہ نے دوکانداروں کے نرخ نامے چیک کئے ـ چیکنگ کے دوران مہنگے داموں گھی فروخت کرنے والے دوکانداروں جن میں محمد ہارون ، محمد رمضان ولد خوشی محمد،راشد حمید ولد عبدالحمید کو گرفتار کرکے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرکے قانون کے مطابق کاروائی کا آغاز کر دیا سپیشل مجسٹریٹ چوہدری منظر حفیظ نے صحافیوں کو بتایا کہ گراں فروشی کے خلاف مہم جاری رہے گی اور قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف مزید سخت کاروائی کی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) بھائی سے جھگڑ کربہن نے پسٹل سے گولی مارکرخودکشی کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 753گ ب کے رہائشی شیر محمد کی جوان سالہ بیٹی صائمہ بی بی کی کسی بات پر اپنے سگے بھائی سے جھگڑ ہو گیاصائمہ بی بی نے گھر میں موجود پسٹل سے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی تھانہ اروتی پولیس کے ایس ایچ او چوہدری مختار احمد نے نعش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) ناقص سیکورٹی ڈیوٹی انجام دینے والے اہلکار کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے معطل کردیا تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل میں تعینات سیکورٹی اہلکار راشدنوید کو ناقص سیکورٹی ڈیوٹی انجام دینے پر ڈی پی او رانا شہزاد اکبر نے معطل کردیا اس کی جگہ پر عبدالشکور کو تھانہ پیرمحل میں تعینات کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) پرنسپل کالج کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید بخش سائنس ڈگری کالج فریدآباد کے پرنسپل چوہدری بشارت جاوید کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں سابق پرنسپل کالج ہذاچوہدری خورشیدعلی، چوہدری اشرف علی، چوہدری نثار احمد،کرنل(ر) اسلم، ڈاکٹر عارف سیلم عارف، چوہدری طارق منیر، چوہدری افتخار احمد نمبردار، پروفیسرز ناصر محمود، سرفراز احمد، غلام حسین، رحیم احسن،سمیت پروفیسر وں اورسٹاف نے شرکت کی سابق پرنسپل چوہدری خورشید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تدریس کا مقدس پیشہ انسانی ذہن اور روح کو علم کی روشنی سے منورکرتاہے۔ تدریس ہی انسانی رویوں میں مثبت تبدیلی لا کر زندگی کو آسودہ بنا دیتی ہے۔ تعلیمی سرگرمیوں کی کامیابی کا تمام تر انحصار تدریسی طریقہ کار کی کامیابی پر ہے۔انہوں نے کہاکہ ریٹائر ہونے والے پرنسپل چوہدری بشارت جاوید کی کالج کے لیے 17سالہ تدریسی و انتظامی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور امید ظاہر کی کہ کالج کے نئے پرنسپل چوہدری نثار احمدتعلیمی و سماجی روایات کو برقرار رکھیں گے۔ چوہدری بشارت جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میںنے ہمیشہ نیک نیتی ، ایمان داری اور خلوص نیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ انہوں نے عزت افزائی پر تمام سٹاف ممبران کا خصوصی شکریہ اداکیا۔انہوں نے کہا کہ میںنے کالج 1998میں شمولیت اختیارکی ، کالج کو ڈویثرن فیصل آباد کے اچھے کالجوں اور یونیورسٹی کی سطح کے تعلیمی معیار میں بہتری کے لیے اپنا فعال کردار ادا کیا،ہمارے طالب علموں نے تعلیمی اور کھیل کے میدان میں ڈوثیرن میںاچھی پوزیشن حاصل کیں،نئے پرنسپل چوہدری نثار احمد بھی بھرپور محنت اور لگن سے اس نئی ذمہ داری کو نبھائیں گے۔ نئے پرنسپل چوہدری نثار احمد نے کہاکہ ریٹائرڈ ہونے والے پرنسپل چوہدری بشارت جاوید کی خدمات لائقِ تحسین ہیں، انہوں نے کہاکہ بشارت جاوید نے کالج میں طلباء کا نظم و ضبط، کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوںکے فروغ کے ساتھ ساتھ لائبریری کو بہتر بنانے کر ڈوثیرن کی نمبرون لائبریری کا درجہ دلوانے میں اہم کردار ادا کیا اور کالج کے لئے پانچ کروڑ روپے سے زائدکی گرانٹ سے ترقیاتی کاموں کروانے بھی بشارت جاوید کے اہم کارنامہ میں شامل ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) لاری اڈا پیرمحل کے دونوں مین گیٹ بند لاری اڈاکے تاجروں کا احتجاج تفصیل کے مطابق پیرمحل لاری اڈا جہاںسے تقریبا بارہ سے زائد روٹس پر ویگنیں بسیں ہزاروں مسافروں کو لے کر اپنی منزل مقصود تک پہنچاتی ہے جس میں آنے اور جانے کے لیے دوگیٹ استعمال کیے جارہے جس میں آنے والے راستے پر ٹرانسپورٹرنے غیرقانونی طور پراے سی روڈ لائینرکا اڈا بنارکھا ہے جبکہ اس کے ساتھ انتظامیہ نے رکشہ سٹینڈ بناکر لاری اڈا کے اند رجانے والی ٹریفک کو بالکل بند کردیا جس سے نہ صرف لاری اڈاکے تاجر جنہوںنے ہزاروں روپے ماہانہ پر دکانیں کرایہ پر حاصل کررکھی ہے کے کاروبارتباہ ہوچکے ہیں بلکہ بارہ روٹس پر جانے والی سینکڑوں بسیں ویگنیںپرائیویٹ جگہوں پر اپنے اڈے بنانے کے منصوبے سوچ رہے ہیں تاجرحلقوں نے ، ڈی سی او اورڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیاکہ لاری اڈاپیرمحل کے مین گیٹ ہائے پر روڈلائنر کو روکنے کا سلسلہ بندکیا جائے تمام روٹس پر چلنے والی اے سی بسوں اور کوچز کو جنرل بس اسٹینڈ کے اندر بنائے گئے مجوزہ بیس سے نکالاجائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) تھانہ صدر پیرمحل میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او چارج سنبھال لیا تفصیل کے مطابق ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ شہزاد اکبرنے پیرمحل میں امن وامان کو کنٹرول نہ کرنے پر ایس ایچ او الیاس بیگ کو معطل کرکے رانانصیر حسین کو ایس ایچ او تھانہ پیرمحل میں تعنیات کردیا گیارانا نصیر حسین نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) سنی اتحاد کونسل علماء بورڈ کے وائس چیئرمین مفتی محمد اکبر رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے بنی آخر الزماں کے توہین آمیز خاکوںکی امریکہ میں نمائش، ہماری غیرت ایمانی کوللکارہی ہے، انہوں نے سوچی سمجھی سازش کے تحت صہیونی طاقتیں نبی پاک کی شان اقدس میں گستاخیاں کر نے کیسا تومسلمانوں پر دہشت گردی کی چھاپ لگاکر مذہب اسلام کو بدنام کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں، انہوں نے کہا مسلمانوںکو دہشت گرد گرداننے والے امریکہ واسرائیل خود سب سے بڑے دہشت گرد ہیں جبکہ امریکہ میں مقیم غیر مسلم بنی پاک کی تعلیمات سے متاثر ہو کر تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توہین آمیزخاکوں کی نمائش کو رکوانے کے لئے وفاقی حکومت امریکی حکومت پر دبو ڈالے کہ نمائش کو روک جائے جبکہ اس موقعہ پر جماعت اہل سنت سنی تحریک کے سٹی عہدید اران بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Share this:
Tags:
government news Pirmehal teachers پیرمحل تقریب ٹیچرز خبریں گورنمنٹ
Previous Post جی پی آئی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ووٹرز لسٹوں پر یوفون کی لاکھوں غیر قانونی سمیں ایکٹیو کرائے جانے کا انکشاف
Ufone Sims

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close