Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل خبریں 14/03/2015

March 14, 2015March 14, 2015 0 1 min read
Pirmehal News

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرمحل سٹی کا ماہانہ مشاروتی و تنظیم اجلا س زیر صدرات چوہدری خالد سردار سابق ضلع نائب ناظم مسلم لیگ ہائو س پیرمحل میں منعقد ہو ااجلا س سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری خالد سردار نے کہا کہ تحریک انصاف ٹھگوں کا ٹولہ ہے جس میں علاقہ کے تمام مسترد کردہ سیاستدان جمع ہیں عوام ان کے ماضی کو اچھی طرح جانتے ہیں ان لوگوں نے علاقہ کی ترقی کی بجائے اپنی زیادتی ترقی کو اولیت دی جس کی وجہ سے عوام نے ان کو مسترد کردیا ہے انہوں نے کہاایم این اے چوہدری اسد الرحمن علاقہ پیرمحل کی ترقی و خوشحالی کے لئے کی جانے والی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری اسدالرحمن کی ذاتی کوششوں سے تحصیل پیرمحل کے لئے تقریبا 2ارب روپے کے میگا پر وجیکٹس پر کا م تیز ی سے جاری ہے ، سابق تحصیل نائب ناظم محمد صدیق پیارا نے علاقہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات جن میں پیرمحل سٹی کے لئے پانی و سیوریج کا منصوبہ، ہائی سکول کی اپ گریڈ یشن ،انٹر سٹی و ن وے روڈ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈ یشن سمیت دیگر منصوبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی اور کارکنان سے اس سلسلہ میں تجاویز طلب کی،انہوں نے کہاکہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب مل کر مسلم لیگ (ن) کی مضبوطی کے لئے دن رات کام کریںاور پارٹی کو یونین کونسل کی سطح تک منظم کریں اور تمام کارکنان کو متحرک کریں ، تاکہ خوشحالی کے اس سفر کو جاری رکھا جاسکے اجلاس میں عائشہ رضا فاروق کو سینیٹر بننے پر مبارک باددی گئی اور متفقہ طور پر قرارداس پیش کی گئی ٹی ایم اے کمالیہ کے ملازمین کی طرف سے لوٹ کھسوٹ کے سلسلہ کو بند کیا جائے اور کچی آبادی کے سلسلہ میں جن ملازمین نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ان کو محاسبہ کرتے ہوئے قرار واقعی سزاد ی جائے اس موقع پر چوہدری ارشد رشید، چوہدری نعیم ہاشم، سابق ناظم چوہدری سلطان احمد، مرکزی انجمن تاجران صدر میاں طارق کوٹلی والے،اسر ار احمد پھلوری ، مشتا ق احمد سعیدی، چوہدری امان اللہ، چوہدری عبدالغفار ، عبدالستار ساقی، محمد جمیل ،عامر غفار،عبد الزراق پنوار، ملک گلزار، خرم شہزاد بھٹی ، احسان الحق انصاری،، حاجی محمدشریف،نثار احمد بلوچ، ،چوہدری نعیم ، محمد امین ، نذیر احمد ٹھیکیدار،، ماسٹر عبدالغریز سمیت کارکنوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) فٹی بیل دوڑ کے مقابلوں کا انعقاد کروایا گیا تفصیل کے مطابق نواحی قصبہ ناصر نگر میں زمینداروں کا پسند یدہ کھیل فٹی بیل دوڑ کے مقابلہ جات کروائے گئے جس میں علاقہ بھر سے بیل دوڑ میں حصہ لینے کے لیے دور دراز سے شوقین افراد نے حصہ لیا مقابلوں کے دوران دو بیل کو ایک گول دائرہ کے اند ر دومنٹ تک ڈور لگوائی جاتی ہے جو بیل جوڑ ی زیادہ چکر لگے وہ فاتح ہو تا ہے ، مہر طالب حسین تھراج کے بیل جوڑی نے 60 چکر لگا کر اول پوزیشن حاصل کی جبکہ مظہر مرالی کے بیل جوڑی نے 54چکر لگاکر رنراپ رہا۔جیتنے والی بیل جوڑی میں کے مالکان کو پگڑیاں دی گئیں بیل دوڑ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین کھیل کے میدان میں موجود تھے اور لطف اندوز ہوتے رہے جب بیل کی دوڑ شروع ہوتی ہے تو ان کے حمائتی افراد زور زور سے ڈھول اور باجے بجاتے رہے جن کے شور سے بیل زیادہ تیز دوڑتے ہیںزمینداروں نے صحافیوں کو بتایاکہ یہ ہمارا علاقائی کھیل ہے حکومت پنجاب کو چاہیے کہ اس کو سپورٹس فیسٹیول میں شامل کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) لاکھوں روپے کی مالیت سے لگے آرائشی فوراے اور دیگر اشیاء ٹی ایم اے کی غفلت کی وجہ سے اجڑ گئیںشہریوں کا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کمالیہ نے لاکھوں روپے کی مالیت سے تھانہ موڑ،رجانہ روڈ، گرڈ اسٹیشن کے قریب آرائشی فوارے نصب کررکھے تھے شام کے اوقات میں آرائشی فوارے چلائے جاتے تھے جس سے شہر کی خوبصورتی میں خاصا اضافہ ہو جاتا تھا اور ایک دلفریب منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا، گزشتہ کچھ عرصہ سے مناسب دیکھ بھال نہ ہو نے کے باعث مذکورہ مقامات سے تمام آرائشی اشیاء غائب ہو چکی ہیں حتی کہ لوگوں نے ان فوارواںکے گرد لگے ہو ئے جنگلے تک اٹھا کر لے گئے ہیں،نہ ہی ان کی مرمت یادوبارہ سے چالو کرنے کی کوئی کوشش کی گئی ہے شہریوں نے ڈی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل لائی جائے اور ان فواریوں کودوبارہ نصب کیے جانے کے ساتھ ساتھ دیکھ بھال کا مناسب انتظام بھی کیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ایم این اے چوہدری اسد الرحمن کی کاوشوں سے تحصیل پیرمحل وکمالیہ کی چار سڑکات کو صوبائی شاہرائیں قرار دے دیا گیا تفصیل کے مطابق ایم این اے چوہدری اسد الرحمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پیرمحل کے مسائل سے آگاہ کیاجس پر ان کی کاوشوں سے تحصیل پیرمحل و کمالیہ کی چار رابطہ سڑکات کو ضلعی حکومت سے لے کر صوبائی حکومت کے حوالے کردیا گیا جن میں پیرمحل کمالیہ روڈ، کمالیہ بھُسی روڈ، پیرمحل درکھانہ روڈ، سند ھ یلیانوالی کمالیہ روڈ شامل ہیں ان کو صوبائی شاہرائیں قرار دید یا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکمران سیاسی جماعت کا چیئرمین سینٹ کے لئے رضار بانی کی حمائت کرنا پیپلز پارٹی کی بڑی جمہوری کامیابی ہے ان خیالات کااظہا ر شیخ محمد اکرم تحصیل صدر و پیپلز پارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت جس نے ہمیشہ اپنے اصولی موقف کے ذریعے غیر جمہوری قوتوں کا بہادری سے مقابلہ کیا تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جمہوریت کی بقاء کے لئے جو قربانیاں پیپلزپارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں نے پیش کی ہیں وہ اور کوئی سیاسی جماعت نہیں کر سکی اگر آج ملک کے اندر جمہوریت کا دیا روشن ہے تو یہ پیپلزپارٹی کے لیڈروں ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قربانیوں کا نتیجہ ہے انہوں نے کہا کہ بطور پارٹی کارکن سیاسی مخالفین کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی دو تہائی اکثریت حاصل کر کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ یقینی بنائے گی۔رضاربانی پیپلزپارٹی کی قد آور شخصیت ہیں جن کا ماضی اور حال کرپشن کے دھبوں سے پاک ہے اور ہم پر امید ہیں کہ اگر وہ چیئرمین سینٹ منتخب ہوتے ہیں تو ملکی تعمیر نو میں اپنا فعال کردار ادا کرنے میں کوئی کسراٹھا نہیں رکھیں گے انہوں نے کہا کہ رضاربانی کا نام امیدوار چیئرمین تجویز کرنے کے لئے آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم اور دیگر اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو بھی ختم کرتے ہوئے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے جس کے مستقبل میں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتیوں کو شدید دشواریوں کا سامنا۔تفصیل کے مطابق گائوں 676/17 گ ب اور گائوں 689/31 گ ب کے درمیان قائم آبادی ڈی پلاٹ کے نام پر جانی جاتی ہے مذکورہ آبادی سینکڑوں افراد پر مشتمل ہونے کے باوجود تاحال پختہ سڑک سے محروم ہے۔بارش ہونے کی وجہ سے آبادی کا رابطہ شہر اور دیگر دیہاتوں سے کئی روز تک منقطع رہتا ہے اور بارشوں کی وجہ سے مسلسل کئی روز تک طلبہ تعلیمی اداروں کو بھی نہیں جا سکتے پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے آبادی ڈی پلاٹ مسائل کی آماجگاہ بن چکی ہے۔آبادی کے مکینوں نے بتایا کہ حلقہ سے منتخب سیاسی نمائندون نے انتخابات سے قبل وعدہ کیا تھا کہ منتخب ہو کر ترجیحی بنیادوں پر سڑک تعمیر کر کے آبادی کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا جائے گا مگر دو سال کا عرصہ گزر جانے پر بھی ان کا وعدہ وفا نہیں ہوسکا اگر ووٹ کے بدلے شہریوں کو مسائل کے تحفے دیے جاتے رہے تو آئندہ انتخابات میں عوام نئے چہروں کو آزمانے پر مجبور ہونگے۔مکینوں نے کہا کہ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل پیرمحل کی آبادی ڈی پلاٹ کو پختہ سڑک فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چوروں کے گروہ نے تین زمینداروں کو لاکھوں روپے کے مویشیوں سے محروم کر دیا۔تفصیل کے مطابق نا معلوم چوروں کے گروہ نے رات کے وقت گائوں 676/17 گ ب اور گائوں 685/26 گ ب کے زمینداروں محمد شفیق ولد محمد حسین ،لال ولد خدا بخش ،ممریز اور قادر بخش گجر کے چھے مویشی جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے چوری کر لئے تھانہ پیر محل پولیس نے وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) جہیز کا سامان واپس مانگنے پر سسرالیوں کی جانب سے بیوہ خاتون کو قتل کی دھمکیاں۔تفصیل کے مطابق محلہ غوثیہ آباد کے رہائشی محمد صابر کی بیٹی مصباح کی شادی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی رانا تنویر احمد سے ہوئی تھی کہ عرصہ ڈیڑھ سال قبل رانا تنویر احمد کا قتل ہو گیا جس کا مقدمہ تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درج ہے اسی عرصہ کے دوران بیوہ خاتون مسمات مصباح اپنے والدین کے گھر پیرمحل رہائش پذیر ہو گئی اور اپنے سسرالیوں سے جہیز کے سامان کی واپسی کا مطالبہ کرتی رہی آخر کار تنگ آنے کے بعد بیوہ خاتون نے جہیز واپسی کا مطالبہ کیا تو مقتول رانا تنویر احمد کے بھا ئیوں خالد محمود اور نصیر احمد نے قتل کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔تھانہ پیر محل پولیس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمے کا اندراج کر کے کارروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گھر میں پراسرار طور گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں720گ ب کے رہائشی حساس ادارے کے ملازم ذوالفقار کی بیوی فرح بی بی کو گھر میں گولی لگنے سے جان بحق ہو گئی ،خاتون کے سرالیوں کا کہنا ہے کہ اس نے خودکشی کی جبکہ سمندری سے آنے والے اس کے بھائی احسان نے الزام عائد کیا کہ اس کی بہن کو ذوالفقار کے بھائی اصغر اور بہن کلثوم نے موت کے گھاٹ اتارا،تھانہ پیرمحل پولیس نے احسان کی درخواست پر اصغر اور کلثوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Share this:
Tags:
abused news pakistan Pirmehal PML pti پاکستان پیرمحل تحریک انصاف خبریں زیادتی مسلم لیگ
Umar Farooq Awan
Previous Post ملکہ کی خبریں 14/03/2015
Next Post نصاب میں تبدیلی کے نام پر نظریہ پاکستان کو حذف کیا جا رہا ہے: زبیر حفیظ
Zubair Hafeez

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close