Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا پلاننگ کمیشن کیا کر رہا ہے

May 8, 2018 0 1 min read
Planning Commission
Planning Commission
Planning Commission

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

مملکت خدا ددا پاکستان کا پلاننگ کمیشن غالباً گہری نیند سویا پڑا رہتا ہے کوئی تو ایسا پیداواری پروجیکٹ شروع کیا جاتا جس سے کوئی آمدن بھی ہوتی رہتی ہر بڑے پروجیکٹ کی تجویز غالباً ناشتہ کی میز پر خاندان ِ شریفاں و دیگر ناشتہ کیبنٹ کے افراد کے ذہن میں آتی ہے اور پھر اس پر عملدر آمد کا حکم جاری ہو جا تا ہے پچھلے سالوں میں تمام ایسی سکیمیں شروع کی گئی ہیں جن کے مکمل ہو جانے پر بھی ایک دھیلہ کی واپسی ممکن نہ ہے کاش کالا باغ ڈیم یا اس طرح کے دوسرے منصوبے شروع ہو جاتے ان کا نام خواہ کوئی اور ہی رکھ لیا جاتا جن کی تکمیل پر ملک بھر کی بجلی3.5روپے تک فی یو نٹ کم قیمت پر دستیاب ہو جاتی اور پانی کا ذخیرہ بھی جمع ہو جاتا اور تقریباً ڈیڑھ لاکھ مکعب ایکڑپانی بارشوں اور سیلابوں والا سمندر کی نظر نہ ہو جاتااور سارا سال ہمارے کام آتا رہتا مگر جونہی ہم کسی ایسے پیداواری منصوبے کو شروع کرنے کا نام لیتے ہیں ہندو مہاشوں کی پروردہ تنظیم “را”فوراً میدان میں آن ٹپکتی ہے۔

ہماری ہی صفوں میں گھس بیٹھئے چند ملک دشمن افراد اور بھارتی پرا پیگنڈا سے متاثر میڈیا کے نمائندگان کو رقوم بانٹنا شروع کردیتی ہے اور چاروں طرف ایسا مخالف پرا پیگنڈا سر اٹھا لیتا ہے کہ جو تھمنے کا نام نہیں لیتاجب تک کہ ہم مذکورہ منصوبے کے مکمل خاتمہ کرنے کا باقاعدہ ا علان نہیں کرڈالتے ساری قوم کی اس وقت آہیں نکل جاتی ہیں جب اصل حقیقت واضح ہو تی ہے کہ نئے اعلان کردہ بجٹ کی تکمیل کے لیے کم و بیش13.5بلین ڈالرز کا قرض لینا ہو گااور یہ پاکستان کی71سالہ تاریخ میں سب سے بڑاقرضہ ہو گاموجودہ حکمرانوں نے پونے پانچ سالہ دور حکومت میں اب تک 40.3بلین ڈالرزسے زیادہ قرضہ لیا ہے اس طرح سے موجودہ لیگی حکمران ہمیں تقریباً54ارب ڈالرز کے قرضوں تلے روند کر جارہے ہیںتازہ بجٹ 5.24ٹریلین رقوم کا ہے 1.5ٹریلین کی رقوم اس بار قرضوں اور سود کی ادائیگیوں میں خرچ ہونگی۔ یعنی کل بجٹ کا تقریباً30فیصد یہ رقوم ہمارے دفاعی بجٹ سے بھی کہیں زیادہ ہیں دفاعی بجٹ کل بجٹ کا 23فیصد ہے باقی تقریباً47فیصد بجٹ کی رقوم سے ہم نے پورا ملک چلانا ہے۔

جب کہ حکمرانوں کے اللے تللوں کے لیے رقوم بھی یہیں سے خرچ ہونی ہے اور لوٹ کھسوٹ کے ذریعے بھی بیرونی ممالک میں موجود لیکس میں یہیں سے مال متال نکال کر باہر بھجوایا جانا ہے قوم یاد رکھے کہ صرف دفاع اور قرض کی رقوم 53فیصد کل بجٹ کا حصہ ہیںغرضیکہ ہمارے زیادہ نئے قرضے صرف پرانے قرضوں کواتارنے کے لیے لیے جارہے ہیں معیشت ڈوب رہی ہے۔اور ہمارے سیاستدان ایکدوسرے پر تبرے بھیجنے گالی گلوچ اور مغلظات کے نئے نئے ترانے گار ہے ہیں یہ تو کوئی بھی غور نہیں کر رہا کہ جن 10/11ممالک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات دنیا کے نقشہ میں موجود ہیںان میں ہم ٹاپ تھری یا فور میں پہنچے ہوئے ہیں میرے منہ میں خاک اگر ایسا ہو گیا تو قوم کا کیا حشر نشر ہو جائے گا؟قرض خواہ سامراجی تنظیمیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک تو ہمارے گلے پڑ جائیں گے اور نجکاریوں کے نام پر ہمارے اہم ترین ادارے اونے پونے داموں زبردستی خرید لیں گے پھر بھی ان کے قرضے پورے نہ ہوسکے تو ان کی للچائی ہوئی نظریں ہمارے ایٹمی اثاثوں کی طرف اٹھیں گی کہ چلو پھر انہیں ہی گروی رکھ دو مستقبل کامنظر انتہائی خطرناک نظر آرہا ہے۔

دنیا کے غلیظ ترین کا فرانہ نظام ِ سودسے جان مکمل طور پر چھوٹ رہی تھی اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر اور پھر وفاقی شرعی عدالت کے اس کو ختم کرڈالنے کے فیصلوں کے بعد اس کافرانہ نظام کے خاتمے کے لیے سپریم کورٹ سے حکم امتناہی بھی سابقہ ادوار میں نواز شریف صاحب کی حکومت نے ہی لے رکھا ہے جو کہ اب کئی سال بعد بھی نافذ العمل ہے سعودی عرب میںخود ساختہ جلا وطنی کے دور میں خانہ کعبہ کے اندر بیٹھے ہوئے ان کے وہ چند دوست احباب آج بھی زندہ ہیں جن کے سامنے وعدہ کیا گیا تھا کہ اگر آئندہ پاکستان کی خدمت کا موقع ملا تو سود کی لعنت سے جان چھڑوائیں گے اور مکمل اسلامی نظام کے نفاذ کی بھی دل وجان سے کوشش کریں گے مگر وہ وعدہ ہی کیا جو ایفا ہو گیا !۔سابقہ کمانڈو جنرل حکمران پرویز مشرف تو الٹا سامراجیوں کے ان داتا اسرائیل کو ہی تسلیم کرنے کی طرف گامزن رہے اور موجودہ شریفین مودی جیسے موذی کی دوستیوں کا دم بھرتے نہیں تھکتے گھریلو تقریبات میں مودی جہازبھر کر آ دھمکا تھاوہاں کسی پردہ کی گنجائش کہاںہوتی؟ خواتین نے آپس میں تحائف تک تبدیل کیے خود مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برادری میں بغیر اسمبلی میں بحث مباحثہ اور سیکورٹی کلئیر ننس لیے بغیر خود جا پہنچے اور وفد میںشامل عز یز و اقارب ورشتہ داروں نے زیادہ وقت بھارتی کاروباری حضرات کو ملنے میں گزاراور اب جو “را” کا سرپرست اعلیٰ کلبھو شن بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے پکڑا گیا تو اسے فوری قرار واقعی سزا نہ دینا اور اس کے مسئلہ پر وقت کٹائی کرنا حکمرانوں کو زیب نہیں دیتا تھا۔ادھر میٹر وبسوں جیسے پراجیکٹس پر روزانہ ایک کروڑ روپے سبسڈی دینا پڑ رہا ہے ویسے یہ سکیم جتنے میں بھی تکمیل ہو گی۔

عرصہ20سال میں ادائیگیاں کرنا ہیں آئندہ حکمران قرضوں کی واپسیاں کرتے کرتے دم توڑ جائیں گے پھر جو بھاری قرضے لیے جاتے ہیں انہیں صوبائی حکومتیں مکمل طور پر خرچ ہی نہیںکر پاتیں اور سود در سودکے بھاری پتھر کا بوجھ ہم پر لدا چلا رہتا ہے تا بہ کہ یہ عمل جا ری رہے گا؟ اس وقت تک 17بلین ڈالرز قرض کی رقم خرچ ہی نہ کی جا سکی ہم بطور آئی ایم ایف 93بلین ڈالرز کے مقروض ہو چکے ہیں بیرونی دوروں پر ہی زیادہ وقت اور اسمبلیوں کو سابق وزیر اعظم نے کم وقت دیا ۔ دوروں پر110کروڑ روپے اور موجودہ وزیر اعظم نے صرف 9ماہ میں68کروڑ روپے خرچ کرڈالے حکمران ایسے عیاش ہوں گے اس کا تصوربھی کرنا محال ہے معیشت سسکیا ں لے رہی ہے جب کہ ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق سابقہ تین سالوں میں 16بلین ڈالرز نا جائز ذرائع سے بھارت منتقل کیے جا چکے غالباً یہ حکمرانوں یا ان کے دوستوں کے کاروباروں کے لیے خطیر رقوم بھیجی گئی ہوں گی۔وما علینا الالبلاغ

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
pakistan production project Schemes پاکستان پروجیکٹ پیداواری
Quran
Previous Post پارہ: الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 10 آیت 83 سے 86
Next Post کیا راؤ انوار کو سزا ہو گی
Rao Anwar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close