Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاپا ایکسپریس

January 13, 2014 0 1 min read
Ahmad Nawaz
Inflation
Inflation

مرزا صاحب کا شمار، خاندانی منصوبہ بندی سے پرہیز کرنے والے ان پاکستانیوں میں ہوتا ہے جو اپنی شادی شدہ زندگی سے انصاف کے چکروں میں اپنے وسائل کی چادر دیکھے بغیرآ بادی کے پھیلائو کا ذمہ اپنے ناتواں اور مقروض کندھوں پر اٹھائے، بندے مار مہنگائی کے باوجود اس محاذ پر اس قدر مستقل مزاجی سے ڈٹے نظر آتے جیسے بنی نوع انسان کی افزائش نسل کا سارا ذمہ اپنے سر لینے کی قسم کھا رکھی ہو۔ ان کے بوم بوم اور جارحانہ رن ریٹ کی بدولت، خلق خدا میں اندھا دھند اضافے کابے قابور وجحان، ڈنکے کی چوٹ پر یہ نوعید سنا رہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم بچے پیدا کرنے کی ڈور میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ کر عالمی نمبر ون کا سہرا ماتھے پر سجائے پرانے وقتوں کے کسی دلہا کی طرح منہ چھپاتے نظر آئیں گے۔

ہمارے مسائل کے مقابلے دن بادن سکڑتے، سمٹتے اور ہماری بنیادی ضرورتوں کے سامنے حکومتوں کوشرمندہ اور عوام کو رنجیدہ کرتے ہوئے ہمارے توانائی کے وسائل اور لٹا پٹا معاشی نظام اس جیت کا صدمہ کس منہ سے بردا شت کرسکیں گے یا اس سے پہلے ہی اللہ کو پیارے ہو جائیں گے اس تکلیف دہ سوال پر غور کریں ہمارے دشمن یا ہمسائے، ایسی بے ہودہ فکروں اور غیر ضروری خدشوں سے ہمیں کیا لینا دینا۔ جب صرف دو کروڑ کی آبادی کے انفراسڑکچر پہ انیس بیس کروڑوں لوگو ں کا ،بنیادی ضرورتوں کی کمیابی، قرضوں، مرضوں، بحرانوں اور خساروں کے باوجو دبھی زبردستی، زبردست گرزبسر ہورہا ہے، تو پھرقبل ازوقت یہ سوچ سوچ کر اپناجی ہلکان کیوں کیا جائے کہ جب خیر سے یہی تعداد پچیس تیس کروڑسے زائد ہوگی تو کس گلی یا کس راستے سے اور کیسے گزر کر گھر جائیں گے؟۔

رہی بات ہمیں خبردار کرتے اعدادشمار اور ہمارے گمبھیر مسائل کی جو ہمارے آگے ہاتھ جوڑے ، چیخ چیخ کر ہم سے ضبط ولادت جیسی نعمت سے عملی سنجیدگی سے مستفیض ہونے کی التجائیں کررہے ہیں کہ”خدارا انسانی پیداوار میں ہتھ ہولا رکھو” تو کرتے رہیں ہمارا کیا جاتاہے ۔ ہر قسم کے تفکرات سے آزاد شرح پیدائش کی بدولت کونسا سا پہاڑ ٹوٹ پڑے گا؟ زیادہ سے زیادہ یہی ہوگانا کہ ہر گلی محلے میںبھو کے ننگے بچوںکی ٹولیاں اپنے بڑوں کی دور اندیشیوں کا جلوس نکالے اس قسم کے نعرے لگا کر اپنا غم غلط کرتے نظر ا ئیں گی۔ ” جب کھلا نہیں سکتے تو پیدا کرنے کا تکلف کیوں”؟؟؟”جب پڑھا نہیں سکتے تو پیدا کرنے کا تکلف کیوں”؟؟؟ ”جب عزت سے دفنا نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرنے کا تکلف کیوں”؟؟؟ ”جب مفید اور کارآمد شہری بنا نہیں سکتے تو پیدا کرنے کا تکلف کیوں”؟؟؟ ”ظالمو حساب دو۔۔۔۔۔۔ مقدر میں جولکھا تھا رزق ہمارے، کھا گیا وہ کون اس کا بھی جواب دو۔

Debt
Debt

ایسے خدشوں کے باوجود جو لوگ اپنی چادر اور ملکی وسائل سے بے نیاز ہو کر اپنی اور دوسروں کی معاشرتی اور اخلاقی زندگی اجیرن بنانے کا عہد کئے بیٹھے ہیں ان کے لیے بطور عبرت ملالحظہ ہو ایک نا سمجھ باپ کی یہ کہانی؛ نام مرزا ہجوم بیگ، ماضی اور مستقبل: دونوں ہی بھیانک اور ہولناک۔ مقام: اپنے ہی گھر میں بہت ہی گرا ہوا، وجہ انیس بھوکے ننگے ان پڑھ بچے، دو دائمی بیمار اور قریب المرگ بیویاں اور کبھی نہ اترنے والا گردشی قرض، سابقہ پیشہ: نان سٹاپ بچے پیدا کرنا، پارٹ ٹائم، بطور نجومی ہلاشیری دینے کے لیے صرف انہی خواتین وحضرات کا ہاتھ دیکھ کرپیشین گوئی فرماتے تھے جن کو محکمہ خاندانی منصونہ بندی نے مقررہ تعداد سے زائد بچے پیدا کرنے کی کاوشوں میں اشتہاری قرار دے رکھا ہو، خود موصوف کا اپنا نام اس فہرست میں سب سے اوپر، سنہری حروف میں لکھا ہوا۔

خاندانی منصوبہ بندی کے علاوہ ہر معاملے میں منصوبہ بندی کے قائل، یہی وجہ تھی کہ خود کو اسم بامسمی ثابت کرنے کے لئے شادی کے پہلے سال ہی اپنے آبائی نام مرزا محدود بیگ کو بدل کر”مرزا ہجوم بیگ نان سٹاپ” رکھ لیا ۔ اور باقاعدہ کسی سستے اخبار میں تبدیلی نام کا دھمکی آمیز اشتہار چھپوایا، جس کی عبارت تھی کہ” اس نام پر کسی قسم کے اعتراض کو نہ صرف ان کے ازواجی معاملات میں عملی دخل اندازی سمجھا جائے گے بلکہ وہ ایسی کسی بھی نامعقول اور نازیبا حرکت کا اسی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔ لہذا کسی بھی شریف آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ ان کی ازواجی زندگی کا مزا کرکرا کرنے جیسا شیطانی خیال بھی دل میں لائے اور اپنی اور اشتہار دہندہ دونوں کی دنیا و آخرت کو خراب کرنے کا سزا وار ٹھہرے۔” ا س اشتہار کی فوٹو کاپیاں کروا کر احتیاطا، نہ صرف باربار تمام محلے داروں اور رشتہ داروں میں فی سبیل اللہ تقیسم کی گئیں بلکہ علاقے کے اہم چوکوں اور مساجد کے باہر بھی چسپاں کروا ئی گئیں۔

اس نیک کام پر اٹھنے والے تمام اخراجات مرزا صاحب کے ایک دیرنیہ رفیق کی بھینس کو گروی رکھ کر پورے کئے گئے۔مرزا صاحب کے پیداواری جذبے کی تشہیر ی مہم میں کام آنے والی بھینس عرصہ ہوا انتقال کر گئی البتہ گروی کی رقم آج بھی ان کے اس محروم دوست پر بعداز وفات سود سمیت واجب الادا ہے ۔ جبکہ شدید غربت اور بدحالی کے باوجود انیس سال تک نان سٹاپ بچے پیداکرکے اپنی شادی شدہ زندگی کا حق ایمانداری سے ادا کرنے والے مرزا صاحب نہ صر ف ہر دوسرے رشتہ دار اور ہر چوتھے محلے دار کے سر تا پاوں مقروض ہیں بلکہ اپنے سابقہ حلقہ احباب میں اچھی خاصی ذلت کی نگاہ سے بھی دیکھے جاتے ہیں۔ خاندانی منصوبہ بندی کو انسداد نکاح سمجھنے والے مرزا جو کبھی کثرت اطفلال کو اپنا معرکہ عظیم قرار کر لوگوں سے زبردستی داد وصول کرتے تھکتے ہیں نہیں تھے۔ انہی بچوں اور قرضوں خواہوںکے ہاتھوں نشانے عبرت بنتے ہی چلے گئے۔وہ مرزا جن کا ایمان تھا” کہ ڈیڑھ مرلہ مکان میں کم ازکم اٹھ دس بچے نہ ہوں تو گھر سونا سونا لگتاہے” پھر اسی مکان کو اپنے اور بچوں سمیت نیلام کرنے کے شدید آرزو مند رہے مگر کوئی ستم گر مفت میں بھی یہ سپایا مول لینے کو تیارنہ ہوا۔

مناسب تعلیم و تربیت نہ ہونے کے باعث ناخواندگی اور جہالت کا شکار بچے اپنی بھوک مٹانے کے لیے ادھر ادھر سے چھوٹی موٹی چورویوں ، چھینا جپٹیوں اور جیب تراشیوں جیسی گوریلا کاروائیاں کرکے باپ کا نام خوب روشن کرتے۔ جبکہ ان وارداتوںکا گناہ ہمیشہ مرزا کے روح اور بدن کو جھیلنا پڑتا کبھی ناقابل اشاعت گالیوں سے تو کبھی ہر زاویے سے زدو کوپ ہونے کی صورت میں۔آخرایک دن اپنی سابقہ محبوبہ جسے وہ کبھی اپنے خون سے خط لکھا کرتے تھے اس کی منجھلی بیٹی کی گرماگرم اور چھٹ پٹی گالیوں سے اس قدردل برداشت ہوئے کہ بطور سزا خود ساختہ محلہ بدر ی اور روپوشی اختیارکرلی۔ آج کل اپنی گمنام زندگی کی معیشت کو چلانے کے لیے توبہ واستغفار والی عمر میں ہیجڑوں کی مالش کرتے ہیں اور زیادہ مندے کی صورت میںنہ صرف ڈھولک بھی بجالیتے ہیں بلکہ خود پر زنانہ حلیہ اورکیفیت طاری کرکے بے شرم قسم کے گانوں پرڈھمکے لگانے جیسے انتہائی قدم سے بھی گریز نہیں کرتے اور اس لذت آوارگی کو دل سے رزق حلال کا زریعہ سمجھ بیٹھے ہیں۔

فرماتے ہیں قرض کی ذلالت سے ہیجڑوں کی عریاں غلامی اچھی۔۔۔ وہی مرزا جس کی خاندانی منصوبہ بندی سے دشمنی کا کبھی یہ عالم تھا کہ نہ صرف اپنی بیگمات پر خاندانی منصوبہ بندی کے اشتہا ر تک دیکھنے پر سخت پابندی عائد کررکھی تھی بلکہ اپنے دروازے پر باقاعدہ لکھوا رکھا تھا کہ”یہ شریفوں کا گھر ہے لہذا لیڈیزہیلتھ وزڑز کا داخل ممنوع ہے۔”جب زیادہ بھڑک جاتے تو فرماتے” وہ لیڈیزہیلتھ وزڑز جن کے اپنے مرغی خانوں میں آٹھ آٹھ بچے دندناتے پھرتے ہیں وہ کس منہ سے دوسروں کو کنبہ چھوٹارکھنے کی تبلیغ کرتی ہیں۔” آج اسی مرزا کے خاندانی منصوبہ بندی پر ایمان کا یہ عالم کہ بقعول ان کے ہیجڑوں کو بھی خاندانی منصبوبہ کرنی چاہیے۔بطور کفارہ اپنی دونوں بیویوں کو بعداز مرگ بھی طلاق دینے کو پھیرتے ہیں کہ اس وقت ان دونوں نے موصوف کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ کیوں نہ دیا۔۔۔اب مرزا صاحب کون سمجھائے کہ حضورکہ اپنی حماقتوں کو دوسروں کے گلے ڈالنا مردانگی نہیں ۔۔۔۔ بلکہ پرلے درجے کی کمینگی اور کم ظرفی ہے۔

Ahmad Nawaz
Ahmad Nawaz

تحریر: احمد نواز

Share this:
Tags:
Debt Express planning spending اخراجات ایکسپریس قرض منصوبہ بندی
Election Commission
Previous Post پنجاب، سندھ میں موجودہ شیڈول پر بلدیاتی انتخابات ناممکن ہیں، الیکشن کمیشن
Next Post ہالی وڈ فلم لون سروائیور نے دو دن میں ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر کما لیے
Lone Survivor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close