Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ فتح کی دلیل؟

July 25, 2014July 25, 2014 0 1 min read
Malik Arshad
PML-N
PML-N

مسلم لیگ ن کی حکومت سے عوامی توقعات حد سے زیادہ تھیں لیکن ن لیگ کی قیادت نے ابھی تک عوام کی امیدوں پر پانی پھیرا ہوا ہے۔الیکشن سے قبل عوام سوچ رہی تھی کہ ہمیں مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا لیکن ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے تاحال مسائل جوں کے توں ہیں۔

ابھی تک حکومت کے نمائندوں کی طر ف سے عوام کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں مل رہا ہے۔گزشتہ دنوں راقم اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک مقامی ہوٹل پر گپ شپ میں مصروف تھا کہ ان دوستوں میں ایک معتبر دوست جس نے کچھ عر صہ پہلے میا ں نواز شر یف سے ملا قا ت کی اور انکی نیو ز تقر یبا تما م مقا می اخبارات میں شا ئع ہو ئی۔اس وفد نے میا ں نواز شر یف سے اپنے گا ئو ں کیلئے تقر یبا ڈیڑ ھ کروڑ روپے کی گر انٹ منظور کر وائی ۔دوست نے راقم کو اس با ت سے ا گا ہ کیا کہ وزیر اعظم کے پر سنل سیکر ٹر ی نے مجھے کہا کہ مسلم لیگ ن کے جو ایم این ایز یا ایم پی ایز منتخب ہو تے ہیں ان کے پا س ذاتی دس ہزار سے زائد ووٹ نہیں ہو تے اور انکی جیت مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے مر ہو ن منت ہو تی ہے ۔جب راقم نے انکی بات سنی اس با ت سے اتفا ق کیا کہ میا ں نواز شر یف کاصو بہ پنجا ب میں واقعی ووٹ بنک ہے لیکن اتنی با ت بھی نہیں کہ وہ منتخب ارکا ن کو اپنی ووٹ بنک پر منتخب کروائیں۔

راقم عوام کے سا منے حلقہ این اے اکسٹھ کی ایک مثال پیش کر تا ہو ں ۔2010میں جب سر دار فیض ٹمن نے استعفی دیا تواس حلقے میں ضمنی الیکشن کا اعلا ن ہوا تو مید ان میں تین امیدواروں نے چھلا نگ لگا دی ۔مسلم لیگ ن کے ملک کبیر ایڈووکیٹ اوردوا زاد امید وار ملک سلیم اقبا ل اور سر دار منصور حیا ت ٹمن مید ان میں ا گئے اور ملک سیلم اقبا ل نے اپنے طر یقہ کا ر کے مطا بق اپنی الیکشن مہم کا آ غاز کر دیا اور جو ڑ تو ڑ میں بھی مصروف عمل ہو گئے ۔انکے مقا بلے میں ملک کبیر ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم کا ا غاز دلہہ ہا ئوس سے کیا گیا جس میں حمز ہ شہبا ز شر یف اور کیپٹن صفدر اعوان نے اپنے ہا تھو ں نے سر خ فیتہ کا ٹا ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت نے جب سر وے کیا تو انہو ں نے اپنا ٹکٹ تبد یل کر کے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کو دے دیا ۔اگر ملک کبیر ایڈووکیٹ اور ملک سیلم اقبا ل کا مقا بلہ ہو تا تو اکثر یتی رائے کے مطا بق جیت ملک سیلم اقبا ل کی یقینی تھی۔ ٹکٹ تبد یل ہو نے کے بعد ملک سیلم اقبا ل نے الیکشن لڑ نے یا نہ لڑ نے کے با رے میں سنجید گی سے سوچا اور الیکشن سے دستبردار ہو گئے۔مسلم لیگ ن کی قیا دت ایم این ایز کو با ر با ر ایک ہی با ت با ور کر اتی ہے کہ ووٹ شیر کے ہیں۔اگر یہ دعوی ٹھیک ہو تا انھیں ضمنی الیکشن میں اپنی شکست یقینی دیکھ کر اپنا ٹکٹ تبد یل نہ کر نا پڑ تا۔ اگر ٹکٹ تبد یل نہ ہو تا تو کم از کم میا ں بر ادران کو یہ واضح ہو جا تا کہ ووٹ صر ف ہما رے نہیں بلکہ جیت کیلئے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے سا تھ سا تھ حلقہ میں مضبو ط امید وارکا ہو نابھی ضروری ہو تا ہے۔

Sardar Mumtaz Khan Tamman
Sardar Mumtaz Khan Tamman

سردار ممتاز خان ٹمن نے ضمنی الیکشن میں بھا ری ما رجن سے جیت کر ن لیگ کی قیا دت پریہ ثا بت کر دیا کہ میر ے پا س ذاتی ووٹ بنک ہے اور مسلم لیگ ن کی قیا دت کو یہ حقیقت یقینا پہلے سے ہی معلو م تھی۔جیت کے بعدمسلم لیگ ن کی قیا دت پر یہ ذمہ داری عا ئد ہو تی تھی کہ وہ اس حلقے کیلئے کو ئی میگا پر وجیکٹ مکمل کر واتی۔2013کے قو می الیکشن میں سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے درمیا ن کا نٹے دار مقا بلہ ہوا جس میں سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے چو ہد ری پر ویز الہی کو شکست سے دوچا ر کر دیا اور چو ہد ری پر ویز الہی کے اربو ں روپے کے کا مو ں کو عوام نے مستر دکر دیا ۔میا ں بر اردان کے دما غ پر یہ با ت سوار ہے کہ ضمنی الیکشن اور 2013کے قو می الیکشن میں ایم این اے اور ایم پی ایز کی جیت مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کی بد ولت ہو ئی ۔اس با ت میں کسی حد تک حقیقت بھی ہے کہ ضمنی الیکشن حکو متی ٹکٹ کی سپو رٹ اور قو می الیکشن میں نو از شر یف کے پا نچ مئی کا جلسہ نے تلہ گنگ میں الیکشن کا پانسہ پلٹ دیا لیکن اس میں امید واروں کا اپنا ذاتی ووٹ بنک انکی رات دن ایک کر کے چلا ئی گئی الیکشن کمپین اور اسکے علا وہ مقا می سطح پر دھڑوں کی انکو حا صل سپو رٹ اور امید واروں کا اپنا ذاتی اثر ورسوخ بھی انکی جیت میں ایک کلید ی کر دار رکھتا ہے ۔صر ف مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر مسلم لیگ ق کے مضبو ط تر ین پینل جس میں سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی ،سر دار امجد الیا س اور سر دار غلا م عبا س کو شکست دینا نا ممکن تھا اسکے لیے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ اور اسکے سا تھ مضبو ط اور اپنا ذاتی ووٹ بنک رکھنے والے امید وار بھی ضروری تھے۔کیو نکہ چو ہد ری پر ویز الہی نے عر صہ دس سا ل سے حلقہ این اے اکسٹھ کو فو کس کیا ہوا تھا اور انہو ں نے تلہ گنگ میں اربو ں روپے کے تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیا تھا اور انکے دست راست حا فظ عما ر یا سر ہر وقت لو گو ں کے سا تھ رابطے میں تھے اور انکے مسا ئل تر جیجی بنیا دوں پر حل کر تے تھے ۔ انکو شکست دینے کیلئے سر دار ممتا ز ٹمن جیسے مضبو ط اور اپنا ذاتی ووٹ بنک کے ما لک امید وار اور انکے سا تھ ایک مضبو ط پینل کی ضرورت تھی۔مسلم لیگ ن کی قیا دت کو یہ کر یڈ ٹ جا تا ہے کہ انہو ں نے قو می الیکشن میں ایک مضبو ط پینل تشکیل دے کر مید ان میں اتارا،جو ہی مسلم لیگ ن کی فتح کا سبب بنا ۔
حلقہ این اے اکسٹھ کوقو می الیکشن میں تما م نیشنل میڈ یا نے فو کس کیا ہوا تھا اور پو رے پا کستا ن کی نظر یں اس حلقے کے رزلٹ پر جمی ہو ئیں تھیں کیو نکہ یہا ں سے سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی الیکشن لڑ رہے تھے اور انکو سا بق وفا قی حکو مت یعنی کہ پیپلز پا رٹی کی مکمل سپو رٹ حا صل تھی۔

انکے پینل کے مقا بلے میں مسلم لیگ ن کی شکست یقینی نظر ا رہی تھی لیکن تلہ گنگ کی عوام نے میا ں نواز شر یف کے جلسے میں کیے وعدوں پر ایک دفعہ پھر اعتبا ر کیا اور مسلم لیگ ن کے امید واروں کیلئے ووٹوں کے انبار لگا دئیے جو انکی فتخ کا سبب بنے اور تلہ گنگ کی عوام نے مسلم لیگ ن کی قیا دت کو ایک دفعہ پھر سر خرو کیا اب مسلم لیگ ن کی قیا دت اور وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کا فر ض بنتا ہے کہ وہ تلہ گنگ کی محرومیو ں کا ازالہ کر یں اور تلہ گنگ کیلئے میگا پر وجیکٹ شروع کر یں ۔ اسکے علا وہ میا ں نواز شر یف اپنے کیے ہو ئے وعدوں کے مطا بق تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دلوائیں اور سا تھ سا تھ تلہ گنگ کیلئے مو ٹروے ،یو نیو رسٹی سمیت دیگر وعدوں کی تکمیل کر یں۔

گزشتہ دنو ں ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے سا تھ راقم کی کو ٹگلہ ہا ئوس میں افطا ر پا رٹی میںملا قا ت ہو ئی جس میں ایم این اے کا کہنا تھا کہ مجھے تلہ گنگ کی غیور عوام پر فخر ہے کہ انہو ں نے مجھے تیسر ی با ر ممبرقو می اسمبلی منتخب کیا ۔2013کے الیکشن میں جو عوام سے وعدے کیے گئے ہیں انکی تکمیل کیلئے میں تن من دھڑ کی بازی لگا کر پورا کر نے کی کو شش کروں گا ۔تلہ گنگ ضلع کا ایشو مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت کو با ور کروا دیا ہے کہ تلہ گنگ کی عوام کا ایک ہی مطا لبہ ہے کہ تلہ گنگ کو جلد از جلد ضلع کا درجہ دیا جا ئے ۔ایم این اے کا کہنا تھا کہ 1993میں جب میں ممبر قو می اسمبلی منتخب ہوا تو میں نے حلقہ پی پی با ئیس خا طر خو اہ تر قیا تی کا م کر وا تھے ۔انہو ں نے مجھے 2010اور2013میں دل کھو ل کر مجھے ووٹ دئیے اور ووٹروں اور سپو ٹررز نے اپنے ذاتی خر چے کر کے میر ی الیکشن مہم چلا ئی تھی میں انکا تہہ دل سے مشکو ر ہو ں اور ا ئند ہ بھی جو انکی خد مت ہو سکی ضرور کر وں گا۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ملک ارشد کوٹگلہ

Share this:
Tags:
Authority government leadership Malik Arshad victory ٹکٹ حکومت دلیل فتح قیادت مسلم لیگ ن
Parliament House
Previous Post فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں یوم سوگ، پارلیمنٹ ہاؤس پر پرچم سرنگوں
Next Post فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کی ٹیم کیساتھ شاہ رخ خان ’’راک اسٹار‘‘ بن کر امریکا اور کینیڈا جائیں گے
Happy New Year

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close