Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/3/2016

March 5, 2016March 5, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپو زیشن لیڈر وسینئر نائب صدر مسلم لیگ نو ن چو ہدری طارق فاروق کے مضبو ط قلعے پنڈ ی جہو نجہ میں دراڑیں پڑ نے لگیں پنڈی جہو نجہ کے اہم سیاسی خاندان نے ن لیگ سے علیحدگی کے اشارے دے دیے تحریک انصاف کے امیدوار سمبلی کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا انعقاد مختلف چہ مگوئیاں گردش کر نے لگیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر وایم ایل اے حلقہ بھمبر چوہدری طارق فاروق کے مضبوط قلعے وآبائی گائوں پنڈی جہونجہ کے اہم سیاسی خاندان جن کی بر سا برس سے چوہدر ی طا رق فا روق سے رقا بت اور حما یت چلی آرہی تھی کہ نو جوان را ہنما چو ہدری بدر نذیر نے گزشتہ دنوں تحر یک انصا ف حلقہ ایل اے7بھمبر کے امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہد ری کو پنڈ ی جہو نجہ میں اپنے گھر چا ئے کی دعوت پر مدعو کر لیا اس دورا ن چا ئے پا رٹی میں پنڈ ی جہو نجہ کے درجنوں افراد نے ڈا کٹر انعام الحق چو ہد ری کا پنڈ ی جہو نجہ آمد پر شاندا ر استقبا ل کیا اور ان کی ولو لہ انگیز قیادت کو سرا ہا اور آئند ہ کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے مشاورت کے بعد اپنی حمایت سے آگاہ کرنے کا وعدہ کیا یادرہے کہ پنڈی جہونجہ چوہدری طا رق فاروق کا آبائی گا ئوں اور مضبوط گڑ ھ ہے جہاں سے چو ہد ری طا رق فا روق ہمیشہ ہی سے بھاری اکثر یت سے کا میابی حاصل کرتے چلے آرہے ہیںمعروف سیاسی خاندان کے نو جوان راہنما چوہدری بدر نذیر کی طرف سے تحریک انصاف کے امیدوار اسمبلی کے اعزاز میں ٹی پارٹی کے انعقاد کے بعد مختلف چہ مگو ئیاں گردش کرنے لگی ہیں جن کا براہ راست تعلق چو ہدری طا رق فا روق کے آئند ہ سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان بننے لگا ہے چو ہدر ی بدر نذیرکی طرف سے دی گئی استقبا لیہ پارٹی میں کیپٹن اظہر،نا ئیک چو ہدری محمد ریاض ،چو ہدری محمد نواز ،چو ہدری مدثر الیاس ،چو ہدری محمد بوٹا پہلوان ،چو ہدری مظہراقبا ل ،چوہدری محمدریاض ،چوہدری بشارت ،چوہدری غلا م مصطفی،چو ہدری امانت عزیز ،بیرسٹر اعجاز احمد ،امجد حسین پنڈ ی کس ،حبیب پنڈی کس ،فیصل اعظم ،لالہ عبدا لمعروف ،چوہدری خورشید بوٹا،ثمر نذیر اور محمد رفیق سمیت درجنوں افرادنے شرکت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے عوام کا استحصا ل کر نیوالوں کایو م حساب قر یب آگیا ہے گزشتہ 10سا لوں میں بھمبر کے سیاسی قیادت نے جان بو جھ کر لوگوں کا استحصال کیا اور بھمبر کو پسماند ہ رکھا ذاتی مفا دات کیلئے وزیر اعظم سے رات کی تا ریکی میں ملنے وا لوں کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے بھمبر کے عوام دوست اور عوام دشمن لیڈر شپ کی پہنچان کر یں گزشتہ 10سا لوں کی محرومیوں کے ازالے اور آئند ہ کے5سال ضیا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے عوام دوست قیادت کا انتخا ب کریں ان خیا لا ت کااظہا ر آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے عوام را بطہ مہم کے دوران مختلف مقا مات سے میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3دہا ئیوں سے بھمبر کے عوام کے اوپر تین خا ندا ن مسلط ہیں جنہوں نے جا ن بو جھ کر بھمبر کے عوام کا استحصال کیااور بھمبر کو پسما ند ہ رکھا آج بھمبر کے حلقے کی حا لت انتہا ئی ابتر ہے سڑ کوں ،ہسپتا لوں اور سکو لوں کی حا لت قا بل رحم ہے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کا معاشی قتل کیا گیا ہزا روں نو جوان ڈگر یاں لئے بے یار ومددگار روزگا ر کیلئے ذلیل وخو ار ہو رہے ہیں خا ص طو ر پر گزشتہ 10سا لوں میں عوام مسائل درمسائل کا شکا ر ہو ئے ہیں جبکہ مقامی سیاستدانوں کے بینک بیلنس اور جا ئیدادوں میں کئی گنا ہ اضافہ ہوا ہے موجو دہ حکومت کے5سالہ دور اقتدار میں مقامی سیاسی قیادت سے بھمبر کے عوام کو بے وقوف بنا نے کیلئے وزیر اعظم سے نا را ضگی کا رونا رو تے رہے لیکن گزشتہ دنوں بھمبر میں ایک تقر یب کے دو را ن وزیر اعظم نے مقامی سیاسی قیادت کی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی وزیر اعظم نے کہا کہ بھمبر کے لیڈر عوام کے بجا ئے ذاتی مفا دات کیلئے مجھے را ت کی تا ریکی میں ملتے تھے لیکن عوام کیلئے کبھی نہ ملے اب بھمبر کے عوام ان لیڈرو ں کی حقیقت اور اصلیت جا ن چکے ہیں آمد ہ الیکشن میں بھمبر کے عوام کا استحصا ل کرنیوا لوں کا برا حشر کر یں گے اور انہیں عبر تنا ک شکست دینگے تا کہ آئند ہ کو ئی لیڈر بھمبر کے عوام کا استحصال نہ کرسکے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ گزشتہ 10سا ل مز ید ضیا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے عوام دوست قیادت کا انتخا ب کر یں با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے کو ووٹ کی طا قت سے مسترد کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جموں وکشمیر کے نوجوان عمرا ن خا ن کے ویژن کی روشنی میں تحر یک انصا ف کے جھنڈے تلے جمع ہو چکے ہیں تحر یک انصا ف کے بد ل دو کشمیر کے نعرہ کو عملی جا معہ پہنانے کیلئے نو جوان پھر پور کردار ادا کر یں گے تحریک انصا ف اقتدار میں آکر نو جوانوں کو با اختیار بنا ئے گی حلقہ بر نا لہ میں عوامی حقوق کیلئے ملک عبدا لما لک اعوان کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گے ان خیا لا ت کااظہا ر تحصیل صدر تحر یک انصا ف بر نالہ ملک افتخا ر طیب اعوان نے انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل پتنی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ آمد ہ الیکشن میں یو تھ کے نوجوانوں کا کر دار انتہائی اہم ہو گا تحر یک انصاف نو جوانوں کی جما عت ہے تحر یک انصا ف کا منشور نو جوانوں کو فعال اور با اختیار بنا نا ہے عمران خان کے اسی ویژن کی روشنی میں نوجوان تحر یک انصا ف میں جوق در جوق شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور عمرا ن خا ن کے نظر یا ت ریاست کے اندر تیز ی سے مقبو ل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ برنا لہ میں کئی دہا ئیوں سے نو جوانوں کے حقوق غصب کئے گئے ہیں اب انشااللہ تحر یک انصا ف میدان میں آچکی ہے اور نوجوان عمران خا ن کے ویژن کی روشنی میں تحر یک انصاف کے جھنڈ ے تلے جمع ہو نا شروع ہو گئے ہیں ہم انشااللہ بر نا لہ کے نو جوانوں کے حقوق کا تحفظ کر یں گے اور اقتدار میں آکر نو جوانوں کے مسائل کو حل کر نے کیسا تھ ساتھ انہیں با عزت روز گا ر کی فرا ہمی میں معاونت دینگے انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نالہ سے تحر یک انصا ف کے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعوان کی قیادت میں حلقہ بر نا لہ کے عوام کے حقوق کی جدو جہد ہر حا ل میں جاری رکھیں گے اور انشااللہ حلقہ بر نا لہ کے ما حو ل پر چھا ئی نحو ست سے جلد چھٹکارہ حا صل کر کے عمرا ن خا ن کے نعرہ بد ل دو کشمیر کو عملی جامعہ پہنا تے ہو ئے حقیقی تبدیلی کا آغاز کریں گے اس موقع پر انصاف یو تھ ونگ کے صدر وسیم اعوان نے بھی اجلا س سے خطا ب کیا اور ملک عبدا لما لک اعوان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے حلقہ میں بھر پو ر الیکشن مہم چلا نے کا اعادہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر سکو لز ٹیچرز آرگنا ئزیشن کا ایک اجلاس زیر صدارت مرزافا روق اقبا ل گورنمنٹ ہا ئی سکو ل چہلہ کو ہل منعقد ہوا اجلاس میں ایلمنٹر ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیوا لے امتحا نا ت کے پرامن اور کا میا ب انعقاد پر اعتماد کا اظہا ر کیا گیا اس موقع پر امتحا نی سیشن میں نگرا ن کی ڈیو ٹی سر انجا م دینے وا لے اسا تذ ہ کی کا رکر دگی کو سراہاگیا اور انہیں کا میا ب امتحا نات کرانے پر مبارکباد دی گئی اس موقع پر اجلاس میں راجہ عثما ن ،مقصودحسین ،عمرا ن اشر ف ،حسنین ریاض نے بھی خطا ب کرتے ہو ئے کنٹرو لر امتحا نا ت چو ہد ری محمداسلم کی شبا نہ روز محنت اور ان کی بہتر ین ایڈ منسٹر یشن کا اعتراف کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے امتحا نی سنٹروں میں معاملہ فہم ذہین اسا تذ ہ کو بطو ر امتحا نی نگرا ن مقرر کیا جس کے با عث ایلمنٹر ی بو رڈ پر اسا تذ ہ کا اعتما د بھی بحا ل ہوا ہے ہم کا میا ب امتحا نا ت منعقد کروانے پر کنٹرو لر امتحا نا ت ضلع
بھمبر چو ہد ری محمد اسلم کے مشکو ر ہیں اور انہیں اپنے بھر پور اعتما د کا یقین دلا تے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسر چ آفیسر چوہدری محمد رفیق آف پتھورا نی کی خوش دامن گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کی نمازجنازہ پتھورا نی میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،چو ہد ری محمد یو سف درا ئیا ں،ڈپٹی سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ چو ہد ری عبدا لر حمن ،چو ہد ری سعید خادم ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر محمد اقبا ل چو ہد ری ،ڈا کٹر اظہر ،ڈا کٹر محمد انور ،ڈا کٹر نا صر مقصود ،ایکسین ندیم اقبا ل ،چوہدر ی عتیق الر حمن ،چو ہدری محمد اقبا ل ،میجر (ر)محمدگو ہر ،ایس ڈی او چو ہد ری فا روق ذبیر ،چو ہد ری قیوم یو سف ،چو ہد ری عابد علی ،چو ہد ری محمد علی ،چو ہد ری محمد قیو م عر فا ،چو ہدری سلیما ن درا ئیاں ،چو ہدری منور حسین ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،انصرز ما ن انصر ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق،ڈا کٹر محمد اسحاق ،افتخا ر احمد عظیمی ،چو ہدری محمد علی اختر ،چو ہد ری منو ر حسین آف کو ہل ،چو ہد ری ذہیب آف پتھورانی ،امجد غنی کڈہا لہ سمیت سیاسی وسما جی ،مذہبی ،تعلیمی شخصیات ،وکلا ء ،صحا فیوں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی مر حو مہ کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پتھورا نی میں سپردخا ک کر دیا گیا ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کی حکومت 5 سالہ دور حکومت سر خروی سے پو را کر کے عوام کے پا س دو با رہ جا کر عوام کا اعتماد حاصل کر ے گی میں نے عوامی مینڈ یٹ کو کا فی حد تک پورا کرتے ہو ئے 75فیصد ہداف مکمل کر تے ہو ئے ریکا رڈ تر قیا تی منصوبوں کو پا یہ تکمیل تک پہنچا یا اورآئند ہ بھی بھر پو رکا میا بی حاصل کر تے حلقے کے عوام اور آزادخطے کی بہتر ی کیلئے اقداما ت کئے جا ئینگے ان خیا لا ت کاوزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشرف نے مقامی ہو ٹل میں محکمہ امو ر حیو انا ت کے نا ظم اعلیٰ ڈاکٹر خالد محمود مرزا کی ریٹا ئر منٹ کے حوالے سے منعقد ہ الوداعی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ کی طر ح لا ئف سٹا ک بھی ذمیندا ر طبقے کیلئے ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور لا ئف سٹا ک کسان دو ست محکمہ ہو نے کے نا طے خوشحا لی میں معاون ثابت ہو رہا ہے اور اسکی اہمیت اور ضرورت مو جو دہ دور میں روز بروز بڑ ھتی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ پسما ند ہ علاقوں میں لا ئف سٹا ک کی ترقی سے مقامی طو رپر دودھ اور گو شت کی ضروریا ت کو بڑ ی حد تک پو را کر نے میں مدد ملی ہے اس موقع پر نا ظم اعلیٰ محکمہ امو ر حیوانا ت نے اپنی مدت ملازمت کے دوران لا ئف سٹا ک کی ترقی و تو سیع کے حوالے سے روشنی ڈا لتے ہو ئے مز ید ترقی کیلئے حکومتی تو جہ مبذول کرانے کی توجہ پرزور دیا اور کہا کہ محکمہ امو ر حیوا نا ت میں ملازمین کو اپ گر یڈ کے کم مواقع میسر نظر آتے ہیں جس سے ملازمین میں کسی حد تک مایوسی ضرور پا ئی جا تی ہے جس کیلئے اقدامات لا نے کی ضرورت ہے تقر یب سے ڈا کٹر غلا م رسو ل چوہدری معاون نا ظم اینیمل ہیلتھ سروسز ضلع بھمبر ،ڈا کٹر تصور حسین چیمہ ڈا ئر یکٹر انیمل ہیلتھ نے خطا ب کرتے ہو ئے ریٹا ئرڈ ہو نے والے نا ظم اعلیٰ مرزاخا لد حسین کی لا ئف سٹا ک کے با رے میں گراں قدر خد ما ت کو سرا ہا اور محکمہ میں ترقی لا نے کیلئے کئے جا نیوالے اقداما ت پر توقع کا اظہا ر کیا ان کے منصوبوں کو مستقبل قریب میں پا یہ تکمیل ہو نے میں مدد ملے گی جس سے ذمیندار طبقہ استفعادہ حاصل کر سکیں گے تقر یب میں نا ظم تو سیع ڈا کٹر را جہ مطلو ب حسین ،را جہ نصراقبا م ایڈمن آفیسر ،ڈا کٹر خا لد قیو م بٹ معاون نا ظم،ڈا کٹر محمد ایو ب ،ڈاکٹر شوکت علی ،چو ہدری مشتاق احمد چاڑ چیئر مین ضلع زکوة کو نسل بھمبر ،چو ہدری حاجی دلاور پوڑ ،ڈا کٹر سلیما ن خلجی ،ڈا کٹر محمد جہا نگیر ،صوفی مسعود اسلم سا بق چیئر مین زکوة بھمبر،ملک طا رق میر پور ،ڈاکٹر محمد عزیز ،ڈا کٹر توقیر احمد ،ڈا کٹر محمد عر فا ن ،را جہ سا جد محمود ،یعقو ب جرا ل ،را جہ افتخا ر ،ڈا کٹر شا ہد،ذا کر حسین سمیت دیگر نے بھی شر کت کی اس موقع پر مہما ن خصوصی چو ہدری پر ویز اشرف نے ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے ناظم اعلیٰ مرزا خا لد حسین کو ملازمین کی طرف سے دئیے جا نیوا لے تحا ئف پیش کئے جبکہ ڈا کٹر غلا م رسول ،ڈا کٹر تصور حسین چیمہ نے بھی یاد گا ری شیلڈ دیں قبل ازیں مہما ن خصوصی اور ناظم اعلیٰ مرزا خا لد حسین کی تقر یب آمد پر ہا ر پہنا ئے گئے ۔۔

Share this:
Tags:
candidate captain PML president امیدوار صدر کیپٹن مسلم لیگ
Previous Post کراچی: ڈاکس کے علاقے سے عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ گرفتار
Next Post گوجرانوالہ: ن لیگ کے 40 سے زائد بلدیاتی چیئرمین کا پولیس کے خلاف احتجاج

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close