لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلی پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے۔
شہباز شریف وفاق میں خدمات کی خواہش مند تھے تاہم ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا موقف ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعلی ہی جچتے ہیں۔

Start typing to search...