میری نظمیں
مجھے تخلیق کرتی ہیں
میں
خود کو مکمل کرنے کے لیے لکھتی ہوں
نیل احمد

Start typing to search...
