Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاعر محمد محمود احمد کی یاد میں

December 3, 2014 0 1 min read
Muhammad Mahmood Ahmed
Muhammad Mahmood Ahmed

تحریر : اقبال زرقاش
ْْْ14 اکتوبر کو صبح 6 بجکر 59 منٹ پر اچانک موبائل فون کی گھنٹی بجی اور محترم سید رسول صید کا پیغام آیا کہ معروف شاعر محمد محمود احمد میانوالی میں انتقال کر گئے ہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ کچھ دن پہلے ہی میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی وہ بتا رہے تھے کہ وہ اپنا نیاء شعری مجموعہ کلام شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں کام جاری ہے ان کی وفات کی خبر نے مجھے غم سے نڈھال کر کے رکھ دیا ابھی وہ عمر کے اس حصے میں تھے کہ انھیں اردو ادب اور سرائیکی کے لیئے بہت کچھ کرنا تھا مگر یہ پر سوز آواز ہمیشہ کے لیئے خاموش ہو گئی کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ محمد محمود احمد کے بارے میں کچھ لکھوں مگر قلم ساتھ نہیں دے پا رہا تھا۔

معروف شاعر، ادیب ونقاد ارشاد علی سے کہا کہ آپ محمود احمد کی ادبی خدمات پر کچھ تحریر فرمائیں مگر وہ بھی اپنی مصروفیات کے باعث شاید ان پر قلم نہ اٹھا سکے کافی عرصہ بیت گیا اچانک میرے عزیز دوست معروف صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی نے محمود احمد کی شخصیت کے حوالے سے گفتگو کی تو سوچا کہ اب ضرور ان پر کچھ نہ کچھ لکھوں گا ویسے تو ان کی وفات کے بعدمختلف شعراء ان کی زندگی کے متعلق بہت کچھ لکھ چکے ہیں میرے خیا ل کے مطابق محمود احمد کا شاعرانہ ذوق ان کو فطرت کی طرف سے ملا ہی تھا لیکن ان کا شعر پڑھنے کا انداز بھی اپنے اند ر ایک خاص کشش رکھتا تھا ۔وسیع المطالعہ کی وجہ سے انکی معلومات کا دائرہ بھی بہت وسیع تھا وہ ہر موضوع پر بات کر سکتے تھے بلکہ سننے والوںکو متاثر کرتے تھے اور جب بھی کسی موضوع پر بولتے تو ان کے خیالات کی ندرت اور وسعت سامع کو حیران بھی کر تی تھی اور مرغوب بھی۔بقول محمود احمد

” شعور کون و مکاں آج مجھ پر واضح کر
اجل کا ہاتھ بڑا ہے کہ میر ی ذات بڑی”

محمد محمود احمد کی شعری مجموعہ پر مشتمل کتاب ” عورت ،خوشبو اور نماز” دنیائے ادب میں نمایا ں اضافہ ہے جسے نہ صرف ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی ملی بلکہ محمود احمد کی شہرت میں اضافے کا باعث بھی بنی۔محمود احمد کے ساتھ میرا دس برس پرانا تعلق تھا جب کبھی میانوالی (کندیا ں )بابائے تھل فاروق روکھڑی کے پاس جانے کا اتفاق ہوتا تو اکثر محمود احمد سے ملاقات بھی ہو جایا کرتی تھی کبھی کبھار جب وہ بذریعہ ریلوے ٹرین میانوالی سے اٹک آتے تھے تو ریلوے اسٹیشن پر انکے ساتھ ایک لمبی نشت ہوتی اور ہم کو انکا نیا خوبصورت پرسوز کلام سننے کو ملتا مگر اب ریلوے اسٹیشن کا منظر ویران ویران سا لگتا ہے کیونکہ اب کوئی محمود ہمیں اپنے درد بھرے دو ہڑے ،گیت ،غزلیں سنانے نہیں آئے گا کیونکہ وہ دھیمی آواز ہمیشہ کے لیئے خاموش ہو چکی ہے ۔محمود احمد فاروق روکھڑی کے بعد میانوالی میں ایک منفردلہجے کی آواز تھی جس کا اعتراف اہل فکرو نظر کرتے ہیں گو کے بعض انسانوں کے لیئے موت شہر ت و عظمت کی تمحید بن چکی ہے اور وہ انسان مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں مرگ و زیست کا سلسلہ پہلو بہ پہلو چلتا رہتا ہے انسان پیدا ہوتے اور ختم ہو جاتے ہیں ستارے ابھرتے اور مٹ جاتے ہیں۔

Muhammad Mahmood Ahmed
Muhammad Mahmood Ahmed

چاند نکلتا اور غروب ہو جاتا ہے یہ کائنات کا نظام ہے بعض انسانوں کو موت ہمیشہ کے لیئے سلا دیتی ہے اور بعض مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں۔
محمود احمد اپنے گیتوں اپنی غزلوں اور اپنے اردو سرائیکی کلام کی وجہ سے ہمیشہ زندہ رہیں گے اردو اور سرائیکی ادب میں ان کا نام امر ہو چکا ہے محمود احمد محکمہ تعلیم میں درس وتدریس کے شعبہ سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان میانوالی سے بھی وابستہ تھے ۔میانوالی میں ریڈیو پاکستان نے 2005 ء میں جب اپنی نشریات شروع کیں تو محمود احمد اردو اور سرائیکی کے پروگراموںکی میزبانی بھی کرنے لگے جن میں انتخاب غزل ،سندھ کنارے اور دھنک جیسے پروگرام شامل ہیں سرائیکی پروگراموں کے حوالے سے بھی ” پھل گجرے ،وسیب رنگ ،تھل سنگار ،دوہڑے تہاڈے گاونڑساڈے ” جیسے عوامی پروگراموں میں اپنی پرکشش شخصیت دھیمی آواز اور پر سوز لہجے سے سامعین کو محظوظ کرتے رہے ۔محمود احمد کے 200 کے قریب گیت مختلف گلوکاروں نے گائے جن میں عطا ء اللہ خان عیسی خیلوی ،منصور ملنگی،شازیہ خشک ،عارف لوہار ،غلام علی ،مراتب علی رخسانہ مرتضی ،نصیبو لال اور ارم حسن وغیرہ شامل ہیں آپ کا مشہور گیت جس نے شازیہ خشک کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا ” مینڈارانجھڑاں ” تھا آپکو بہترین نغمہ نگار کے حوالے سے کئی ایوارڈسے بھی نوازا گیا گو کہ آپ کو سب سے زیادہ شہرت سرائیکی گیتو ں کی وجہ سے ملی لیکن آپ کا اردو کلام بھی کسی سے کم نہ تھا۔

 Muhammad Mahmood Ahmed
Muhammad Mahmood Ahmed

ہر رنگ بھری چیز کا انجام یہی ہے
تتلی کا یہ ٹوٹا ہو ا پر ذہن میں رکھنا
اک یاد رہے کچے مکان کی اداسی
اک نیم کا سر سبز شجر ذہن میں رکھنا
جی بھر کے فلک بوس امارات میں ٹھہرو
اس شہر میں میرا بھی ہے گھر ذہن میں رکھنا
رنگ لائیں گے اک روز محمود کے آنسو
جو سیپ سے نکلے ہیں گوہر ذہن میں رکھنا
گو آپ کی شاعری میں رومانوی عنصر زیادہ ملتا ہے اور فطری جذبات کو بہت سادگی سے بیان کرتے ہیں ۔
کچھ تو اپنی بھی شراکت ہو تیری راتوں میں
اک شب کا ہی تیرا ساتھ نبھائیں جاگیں
یاد رکھنا کہ نشیبوں میں بہاریں ہوںگیں
جب تیری اونچی حویلی میں خزائیں جاگیں
اک جگہ کہتے ہیں ۔
ان کہی بات کا اظہار بھی ہو سکتاہے
پانی جم جائے تو دیوار بھی ہو سکتاہے
کیا ضروری ہے مصلے پہ فقط زاہد ہو
رونے والا کوئی مخوار بھی ہو سکتاہے
پچھلے سالوں میں تو آیا تھا گھٹا کی صورت
کیا وہی معجزہ اس بار بھی ہو سکتاہے
جس کی پوشاک میں الماس جڑے ہوں احمد
کیسے مانوں کے وہ فنکار بھی ہو سکتا ہے
محمود احمد جو ش عشق کے ساتھ ساتھ ایک محتاط رویہ رکھنے کا بھی درس دیتا ہے ۔
یہ پھول یہ خوشبو یہ نگر ذہن میں رکھنا
گر ساتھ چلے ہو تو سفر ذہن میں رکھنا
کئی رنگ بدلتا ہے بھروسہ نہیں اسکا
فلحال وہ مخلص ہے مگر ذہن میں رکھنا
تم موم کا اک محل بنانے تو لگے ہو
سورج بھی نکلتا ہے ادھر ذہن میں رکھنا
محمود احمد بلا شبہ ایک بہت بااثر آواز تھی جو آج ہمیں گیتوں غزلوں اور نظموں کی صورت میں گونجتی ہوئی سنائی دے رہی ہے ۔محمود احمد نے نہ صرف اہل ادب کے لیئے لکھا بلکہ اپنے پسماندہ علاقے کے نا خواندہ لوگوں کو بھی اپنی ماں بولی سرائیکی میں شاعری کرکے محظوظ کیا۔
آسمان تیری لحدپر شبنم افشانی کرے
سبز نو رستہ اس گھر کی نگہبانی کرے

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر : اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
Columnist Iqbal Zarqash personality poet Poetry Remember شاعر شخصیت کالم نگار یاد
Previous Post راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
Next Post احسن اقبال کا سندھ مدرسۃ الاسسلام یونیورسٹی کا دورہ، گو نواز گو کے نعرے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close