Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتاب : نعتیہ چوکھمبیاں

November 14, 2020November 14, 2020 0 1 min read
Nahtiya Chokhamian
Nahtiya Chokhamian
Nahtiya Chokhamian

تحریر : میر افسر امان

نئی صنف سخن ”چوکھمیوں” شاعری مجموعہ کے متعلق علمی و ادبی حضرات کو اپنے ایک پہلے کالم ”یہ چوکھمبیاں کیا ہیں” میں عرض کر چکے ہیں کہ یہ ہمارے ہر دلعزیز جناب یوسف راہی چاٹگامی کی ایجاد ہے۔ اب یوسف راہی نے اپنے شاعری مجموعہ کتب میں” نعتیہ چوکھمبیاں” کااضافہ کیا ہے۔ یوسف راہی ایک زیرک شاعر ہیں۔ان کی شاعری میں زندگی پوری توانائی کے ساتھ ہے اور جمال شعریت سے معمور ہے۔

یوسف راہی کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔انکی تخلیقات میں١:۔” اشک سوزاں”( غزلوں کا مجموعہ)٢:۔ولائے محمدۖ ( نعتیہ مجموعہ)٣:۔ثنائے سید الکونینۖ(نعتیہ مجموعہ) ٤:۔” چوکھمبیاں ” اُردو ادب میں نئی صنف سخن٥:۔”سنگ و سمن” ( غزلوں کا مجموعہ۔کاوش عمر) ٦:۔”بحر خوں”(ملی نظموں کا مجموعہ(کاوش عمر) ٧:۔”١٠٠ مشہور نعتیں”( نعتیہ انتخاب)٨:۔”٢٠٠ مشہور نعتیں”(نعتیہ انتخاب)٩:۔”شیشوں کا مسیحا”( کمال احمد رضوی کا ڈرامہ)١٠:۔”کلید سخن ”(خلش کلکتوی) زیر طبع ”١:۔”ایضا سخن”( اصلاح سخن) علامہ تمنا عمادی ٢:۔”نوائے شوق”(مناقب کاوش عمر)٣:۔” شہر خوباں”(یوسف راہی چاٹگامی)( غزلوں اور نظموں کا مجموعہ) شامل ہیں۔ زیربحث کتاب” نعتیہ چوکھمبیاں” نعتیہ ادب میں بھی نئی صنف سخن یوسف راہی کی اختراع ہے۔

محسن اعظم محسن ملیح آبادی،شاعرنقاد محقق یوسف راہی کی” چوکھمبیوں” کے متعلق فرماتے ہیں کہ اُردو اصناف سخن میں قطعہ چار مصرعوں کی ایک صنف پہلے سے موجود تھی۔شاعر موصوف نے روایتی قطعے کی ہیئت بدل کر” چوکھمبی ” اختراع کی ہے۔ روایتی قطعے اور” چوکھمبی” میں فرق یہ ہے کہ ”چوکھمبی” کے چاروں مصرع مقفع ہوتے ہیں، چاہیں تو ردیف کا بھی اہتمام کر سکتے ہیں۔ دوسری خصو صیت یہ ہے کہ ”چوکھمبی” کی بحر مخصوص کر دی ہے، یعنی متقارب مشمن سالم یا محذوف میں چوکھمبیاں تخلیق کی ہیں۔” چو کھمبیاں ” کا پہلا مجموعہ منصئہ شہود پر آنے کے بعد اب” نعتیہ چوکھمبیاں” تخلیق کی ہیں۔نئی صنف سخن” چوکھمبی” کی تخلیق کرنے والے یوسف راہی ”تعارف چوکھمبی” کے عنوان سے اپنی چوکھمبی کی خود اس طرح تشریع میں فرماتے ہیں:۔

ہے”چوکھمبی” ایک ہیئتِ نواے راہی!
میں ہوں اِس کا موجد،ہے یہ میری ایجاد
ہے ”بحر تقارب” فقط بحر اُس کی
پسندیدہ ہو گی یہ صنفِ سخن بھی

بے شک ہم مانتے اور جانتے ہیں کہ یہ یوسف راہی صاحب ہی کی ایجاد ہے۔ اس لیے کہ ہم نے پہلے ایسی شاعری نہیں دیکھی۔ان شاء اللہ یہ نئی صنف سخن عوام کی پسندیدہ بھی ہو گی۔”نعتیہ چوکھمبیاں” شاعری کی کتاب کوپانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلے حصہ” حمدیہ چوکھمبیاں”دوسرا” دعائیہ چو کھمبیاں” تیسرا”نعتیہ چوکھمبیاں” چوتھا”یہ دنیا بنی ہے برائے رسولۖ ”اورپانچواں”مدینہ ہے گلزارِ جنت سراسر” ہے۔ہر حصے میں اس کے عنوان کے تحت بے مثال شعر تخلیق کیے ہیں۔ نعتیہ شاعری کا مجمومعہ” نعتیہ چوکھمبیاں” ایک بہتری کا شہکارہے۔ سارے شعر ایک سے ایک بڑھ کر ہیں۔ہم نے اپنے ذوق کے مطابق کچھ اشعار منتخب کیے ہیں۔یوسف راہی کتاب کے” حمدیہ” حصہ میں سارے جہانوں کے مالک کے سامنے ہاتھ کھڑے کر کے فرماتے ہیں:۔

سوائے خدا کوئی مالک نہیں
کہ در پرجھکائو اسی کے جبیں
اگر زندگی ہے بنانا حسیں
کرو طاعت خالقِ عالمیں

بے شک اللہ تعالیٰ ہی سارے جہانوں کا مالک ہے۔ اسی کے در پر جبیں جھکنے سے ہی انسان کی زندگی حسین بن سکتی ہے۔ اللہ کے پسندیدہ بندہ بننے کے لیے خالق عالمیں کی طاعت لازم ہے۔
” دعائیہ” حصہ میں اللہ سے اس طرح دعا کرتے ہیں:۔

٢
کہ جب تک سرِ بزمِ دنیا ر ہوں
محمدۖ محمد ۖ میں پڑھتا رہوں
میں ہر اک کی آنکھوں کا تارا رہوں
میں دیوانہ خیر الورا ۖ کا رہوں

اس چوکھمبی میں شاعر اللہ تعالی سے دعا ء مانگتا ہے کہ رب کریم جب تک تم مجھ کو زندہ رکھے، میں محمد ۖ محمدۖ پڑھتا رہوں۔میں اس کام کیوجہ سے دنیا میں ایک تارے کی ماند روشن رہوں۔ رسولۖ کا دیونہ بنا رہوں۔”نعتیہ” حصہ میں رسولۖ اللہ کی تعریف میں اس طرح فرماتے ہیں:۔

صداقت کا مینار ہیں آپۖ ہی
خدا سے ضیا بار ہیں آپۖ ہی
کہ اک بحرِ انوار ہیں آپ ۖ یہی
فقط ذاتِ معیار ہیں آپ ۖ یہی

اس چو کھمبی میں شاعر ،رسول ۖ اللہ کو صداقت کا مینار کہتا ہے۔ اللہ کی رحمتیں رسولۖ اللہ پر نازل ہوتیں ہیں۔رسول ۖاللہ ہی صرف ذاتِ معیار ہیں۔” یہ دنیا بنی ہے برائے رسولۖ ” حصہ میں شاعر فرماتے ہیں:۔

جو اُن کا نہیں ہے خداکا نہیں
ہے اس بات پر ہم کو پورا یقیں
وہیۖ تیرگی میں چراغِ مبیں
وہی ۖ صرف صادق ہیں امیں

اس چو کھمبی میں شاعر کہتا ہے جو رسولۖ کا نہیں۔ اس کو خدا بھی نہیں چاہتا۔ اس بات پر دنیا کویقین کر لینا چاہیے کہ رسول ۖہی چراغ مبیں ہے اور رسولۖ ہی صادق اور امین ہے۔لہٰذا ،رسولۖ کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے۔حصہ” مدنیہ ہے گلزارِ جنت سراسر” میںرسولۖ اللہ کے پسندیدہ شہرِ مدینہ کے متعلق فرماتے ہیں:۔

یم ِرنگ و بو ہے مدینہ فقط
کہ فردوس رو ہے مدینہ فقط
گلستان خو ہے مدینہ فقط
مری آرزو ہے مدینہ فقط

رسولۖ کے شہر مدینہ کے متعلق شاعر اپنی چوکھمبی میں لکھتا ہے کہ یہ شہر دنیا میں میں فردوس کی شکل ہے۔ اس لیے میری آرزو ہے کہ ہمیشہ گلستانِ مدینہ میں رہوں۔اس وقت دین اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششیں شروع کی ہوئیں ہیں۔ جب کہ وہ خود انسانیت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں آزادی رائے کے بہانے گستاخیاں شروع کی ہوئی ہیں۔ جبکہ مسلمانوں اللہ کے سارے پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں۔ان کی شان میں گستاخی کفر سمجھتے ہیں۔یوسف راہی چاٹگامی صاحب نے ” نعتیہ چوکھبیاں” شاعری مجموعہ لکھ کر ایک بہت بڑا کام کیا۔ سب مسلمانوں کو نثر اور نظم میں یہ کام بڑے زور و شور سے کرنا چاہے ۔ تاکہ دشمنوں کے سینوں پر مونگ دلے جائیں۔صاحبو! راقم العروف یوسف راہی چاٹگامی سے ذاتی طورپر واقف ہیں۔

وہ عہد حاضر کے ذہین شاعر ہیں۔ان میں اختراہی شعور پایا جاتا ہے۔اُن کے شعری مجموعہ” نعتیہ چوکھمبیاں” میں سیرت رسولۖ اللہ کی تعلیمات سے بھری ہوئی ہے۔وہ ایک پکے سچے مسلمان ہیں۔ ان کے دل میں سانحہ مشرقی پاکستان اب بھی تازہ ہے۔ جامع مسجد بیت المکرم ڈھاکا مشرقی پاکستان کے نام سے بنی، جامع مسجد بیت المکرم (ٹرسٹ ) لانڈھی ملیر کراچی کی چیئرمین شب کی ذمہ داری اس کا ثبوت ہے۔ الحمد اللہ !راقم العروف بھی اپنے کراچی کے قیام کے دوران چیئرمین جامع مسجد بیت المکرم (ٹرسٹ)اختر کالونی کراچی کی ذمہ داری ادا کرتا رہا ہے۔ یوسف راہی چالیس پنتالیس برس سے شعر کہہ رہے ہیں۔شاعر ،سینئر صحافی،ادیب،کئی رسالوں اخبارات کے مدیر رہے ہیں۔حال میں ماہنامہ زاویہ نگاہ کراچی کے مدیر ہیں۔ اللہ ان کی نئی کاوش ”نعتیہ چوکھمبیان” کو مقبول عام کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
books Legislation life Mir Afsar Aman Poetry poets تشریع زندگی شاعر شاعری کتابوں
Mahmood Jan
Previous Post ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، اہلیہ اور بیٹے سمیت کورونا کا شکار
Next Post بے رحم احتساب
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close