Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زہریلی شراب، آخر ماجرا کیا ہے؟

January 7, 2017 0 1 min read
Poisoning Alcohol
Poisoning Alcohol
Poisoning Alcohol

تحریر : وقار احمد اعوان
جہاں جدید دور کے ساتھ ہمیں ذہنی ترقی کرنی چاہیے تھی وہاں ہم آئے روز کچھ ایسا کربیٹھتے ہیں کہ جس سے ایک طرف ہم اپنی ذات کوبدنام کرنے کے درپے نظرآتے ہیں تو دوسری جانب ہماری ہی وجہ سے ہمارے نام سے جڑا معاشرہ بدنامی کا باعث بن رہاہوتاہے۔کیا ہم اپنا اچھا براسمجھنے سے قاصر ہیں؟کیا ہماری ذہنی استعداد جواب دے چکی ہے؟اور دوسرے الفاظ میںکیا ہم خو دکو بدلنا ہی نہیں چاہتے۔کیا ہی اچھا ہوکہ ہم خود کو سدھارکی جانب لے جاکر ان تمام برائیوں کو خود سے اور خاص کر اپنے معاشرہ سے نکال باہر پھینکیں جوکہ ہمیں تنزلی کی جانب لے جارہی ہیں۔جیسے گزشتہ روزکا واقعہ کہ جس میںپانچ افراد زہریلی شراب پینے سے جان سے گئے۔۔شراب جس کا پینا ہر مذہب میں حرام ہے کیونکر انسان اسے پی کر خود کواور اپنے ساتھ جڑے افراد کو نقصان پہنچانے کی کوشش میںہوتاہے۔آئے روز اخبارات میںچھپنے والی خبریں،الیکٹرانک میڈیا پر دکھائے جانے والے واقعات کہ جن میں دوسے چار تو کبھی دس سے بیس افراد کے جان سے جانے بارے بتایاجاتاہے کہ فلاں جگہ،فلاں شہر،فلاں گائوں میںاتنے اتنے افراد زہریلی شراب کے پینے سے اپنی جان سے گئے۔۔جیساکہ ہم جانتے ہیںکہ ہر طرح کا نشہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے تو کیونکر ہم اپنی قیمتی زندگی کو دائو پر لگانے والے بن جاتے ہیں۔

حالانکہ سگریٹ پینے والا خریدتے وقت پیکٹ کو بھی دیکھتا ہوگا کہ جس پر منہ کے کینسر کی فوٹو چھپی ہوتی ہے۔ لیکن ہم ”بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھ بند کرنے والے بن چکے ہیں”۔ہمیں ا ن باتوں سے بھلا کیا لینادینا کہ کثرت سگریٹ نوشی منہ کے کینسر کا باعث ہے۔۔یا پھر کثرت سگریٹ نوشی پھیپھڑوں کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ہم تو نہ جانے کون سی ”رام لیلا”۔۔”لیلا مجنوں”۔۔کی کہانیاں دہراتے پھرتے ہیں کہ اس غم کو بھلانے کے لئے ایسا کرنے پر مجبور ہوں۔اسکے علاوہ اکثریت تو شغل کے طورپر سگریٹ یا شراب نوشی کرتی نظرآتی ہے۔لیکن نتیجہ ہم سب کے سامنے ہے کہ جس کی وجہ سے ہم ایک ہی جان سے دھو بیٹھتے ہیں۔۔ہوسکتاہے ہم ”کوے کی طرح ہنس کی چال چلنا چاہتے ہوں”۔۔اوریہ بھی ہوسکتاہے کہ ہم پشتو زبان کے ایک محاورے کے مصداق”اسپو نالوناںوال نوں چینداخانوں ورتہ خپے اوچتکے”۔۔۔یعنی وہی کوے والی مثال۔۔خیر موضوع کی جانب بڑھتے ہیں۔۔جیساکہ ہم اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ کسی بھی قسم کا نشہ ہمیں کتنا نقصان پہنچا سکتاہے۔اور سب سے بڑی اور اہم چیز کوئی بھی انسانی جان ہوتی ہے۔کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔اگر تو انسان اس کے بھی درپے نظرآئے تو بھلا اس انسان اور ا س کی آئندہ نسل سے کیا توقعات وابستہ کی جاسکتی ہیں۔جیسے مذکورہ واقعہ میں پانچ افراد موت کا کھیل کھیل کر خود کو ”مُکتی”دے گئے۔

مگر اپنے پیچھے ان انسانوں کو یکسر بھول بیٹھے جن کی ان سے امیدیں وابستہ تھیں۔۔اورجوان کی وجہ سے ایک روشن مستقبل کے کارآمد شہری بن سکتے تھے۔اس نوعیت کے واقعات ہمیں ہماری اوقات دکھا جاتے ہیں۔ہماری ذہنی استعدا دکتنی محدودہوچکی ہے ہم بتا جاتے ہیں۔۔کہ جب بھی اورجہاں بھی موقع ملے بس کم بخت دل کی سنو چاہے تمہاری جان ہی اس میںکیوں نہ چلی جائے۔۔اور اوپر سے ”آبیل مجھے مار”۔۔اللہ واکبر۔۔آخر ہم کب باشعور ہونگے۔ہم شاید یہ سمجھتے ہیں یا سمجھنے میںلگ جاتے ہیں کہ ایساکرنے سے ہمیں دنیا جہان کی خوشیاں نصیب ہونا شروع ہوجائیںگی۔دنیا وجہاں کی خوشیاں تو درکنار یہاں تو موت کی خوشی بھی انسان کو نصیب نہیں ہوتی کہ اسے اپنے سامنے پاکر انسان بوکھلا جاتاہے۔ اوراپنے ہاتھوں اپنے انجام کو قبول کرنے سے انکار کرنے لگتا ہے۔مگر موت کب کسی کا پیچھا چھوڑتی ہے وہ تو آنی ہے ہر جاندار کو آج ہم تو کل کوئی اور۔۔مگر جناب بے وقت کی موت یا وقت سے پہلے کی موت لمحہ فکریہ ہے۔موت کے ا س کھیل میںکھیل کر انسان نہ جانے کس راحت وسکون وآرام کو ڈھونڈنے کی ایک ناکام کوشش کرتا نظرآتاہے۔اور اس پر حیران کردینے والی بات کہ ہم اپنے سامنے ہوتے واقعات دیکھ،پڑھ اورسن کر بھی ہوش کے ناخن لینا پسند نہیںکرتے۔

Patient in Hospital
Patient in Hospital

آج پشاور میںیہ واقعہ ہواہے تو کل کسی اورشہر میں ایسا ہورہاہوگا ۔اپنے سامنے کسی مرتا دیکھ کر تو ہم موت کو بھول چکے مگر یہ کیسا مذاق ہے کہ خود کو موت کے ہاتھ سپر دکردیاجائے۔افسوس سے کہنا پڑجاتا ہے کہ ملک خداداد میں گزشتہ سال زہریلی شراب کے پینے سے مرنے والوں کی تعداد سینکڑوں میںتھی۔۔نئے سال کی خوشی میںبھی ہر طرح کی محفلیں سجی ہونگی ان میںبھی اس قسم کی حرکات کرتے ہمارے مردحضرات اور خاص طورسے نوجوان دکھائی دیے ہونگے لیکن کیا اوروں کے انجام سے کسی نے عبرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہوگی؟انہی محفلوں میں ان پڑھ تو کہیں پڑھے لکھے نوجوان اورمرد شامل ہوئے ہونگے مگر ان میں پلانے والے زیادہ ہونگے یا ان کی اس بے وقوفی پر ماتم کرنے والے۔۔ہاں مگر بین کرنے والے توضرور ہونگے لیکن انہیں پیتا دیکھ کر نہیںبلکہ ان کے مرنے کے بعد ان کی لاشوں پر آنسوبہانے والے آج بھی خود کو کوس رہے ہونگے کہ اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے کہ جن کی موت ان کی بدنامی کا باعث بنے۔ اور جن کی موت الیکڑانک میڈیا کے لئے بریکنگ نیوز تو کہیں اخباروں کی شہ سرخیوں کا باعث بنتی رہیں۔ہائے افسوس صد افسوس کہ ہم اتنا سب کچھ جان کر بھی اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنے کے درپے نظرآتے ہیں۔اب یہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بھی اپنا کردار اداکرتے۔

مگر وہ بے چارے کیا کریں یا کرلیںگے۔جب انسان ہی موت کو دعوت دینے کا خواہشمندہو۔حالانکہ مذکورہ واقعے کے بعد پشاور کے مختلف مقامات سے شراب کے دھندے سے وابستہ افراد کی بھی پکڑ دھکڑ کاسلسلہ جاری ہے۔مگرتب تک ”چڑیا کھیت چگ چکی تھیں” ۔۔پانچ افراد جان سے جاچکے تھے۔۔مذکورہ واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا حرکت میں آنا بھی کوئی نئی بات نہیں۔ کیونکہ پولیس بے چاری کہیں مجبور تو کہیں ایسے واقعات پر عوامی ردعمل نہ ہونے کی وجہ سے چپ سادھ لیتی ہے۔یہ کوئی نیا واقعہ بھی نہیں کہ زہریلی شراب کے پینے سے کوئی جان سے گیا ہو۔۔شراب یا کوئی بھی نشہ آور چیزوں کا دھندہ کرنے والے کتنے گرفتار ہوئے اور کتنوںکو اب تک سزائیں ہوئیں۔اس دھندے میںملوث افراد کون ہیں تو ساتھ اس کی خرید وفروخت کا باقاعدہ طریقہ واردات کیا ہے؟یہی سب سوال ہمارے ذہنوں میں اُبھر تو جاتے ہیں مگر ہم سب اخباروں کی شہ سرخیوں میںپڑھ کر ایک سرد آہ بھر تے ہوئے اخبار ایک جانب پھینک دیتے ہیں۔اور اسی طرح شاید قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی عوامی ردعمل نہ ہونے کی وجہ سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی نہیںکرتے۔

یہاں قابل ذکر ایک بات کہ ملوث افراد ہم ہی سے ہوتے ہیں اور ہمارے ہی معاشرہ کا حصہ ہیں۔اس لئے ہم بھی انہیں سامنے لانے سے کتراتے نظرآتے ہیں۔ہم میںاکثر یہ بخوبی جانتے ہیں کہ نشہ آور چیزوں کا دھندہ کرنے والے کون ہیں؟اپنے محلہ، علاقہ ،گائوں یا قصبہ کے باسی کانام لینے کی بجائے چپ سادھ لیتے ہیں کہ جس کی بدولت ایسے افراد دندناتے پھرتے نظرآتے ہیں۔ان افراد کو ہم خود ہی روکنا نہیںچاہتے۔ورنہ تو مجال کس کی ہے کہ” گلشن کو تارتارکرے”۔اس لئے وقت سے پہلے جاگنا ہوگا۔آئے روز کے افسوناک واقعات کو حتیٰ الامکان روکنے کی سعی کرنی ہوگی۔اگر تو ہم نے اپنے آپ کو ،آئندہ نسلوںکو اورخاص طورسے اپنے معاشرہ کوبچانا ہے۔بصورت دیگر ایسے واقعات کا ہونا کوئی انہونی بات کا نہ ہونا کی شکل صورت اختیار کرجائیں گے۔اورہم بے بس ہوچکے ہونگے۔۔

Waqar Ahmad Awan
Waqar Ahmad Awan

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
away Development people poisoning words آخر افراد الفاظ ترقی دور زہریلی شراب معاشرہ
Discussion and Opinion
Previous Post دلائل و براہین کو ”بحث و نظر” کا حصہ بنائیے!
Next Post نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوارڈینیٹر مقرر
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close