بھمبر : CIA پولیس بھمبر نے 2 منشیاتیوں کو گرفتار کر لیا 3 بوتل شراب اور 70گرا م چرس برآمد تفصیلات کے مطابق CIAپولیس انچارج سردار نعمان نے عید کے دنوں میں کا رروائی کرتے ہوئے امجد حسین ساکن ماچھیا کو 2 بوتل ولائتی شراب اور آصفبٹ ساکن وارڈ نمبر 2 بھمبر کو 1 بوتل شراب ولائتی شراب اور 70 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
