Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک پولیس چیف کا سوال ہے

May 7, 2015 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
ایک تو ہوتی ہے مخالفت برائے مخالفت اور دوسری چیز ہوتی ہے حقائق سے پردہ اٹھانا۔پی ٹی آئی کے ایک ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے میری کوشش ہوتی ہے کہ بغیر کسی وجہ کے حکومتی اقدامات پر تنقید نہ کروںبعض اوقات سچائی سے منہ موڑنا پڑ جاتا ہے اس لئے کہ لوگ سمجھیں گے کہ پی ٹی آئی تنقید برائے تنقید کرتی ہے۔آج میں نے اپنے اندر سے پی ٹی آئی نکالی ہے۔ لیکن ایک کالم نگار کی حیثیت سے مجھے آج کچھ کہنا ہے۔میں کل ہی برادر جہانزیب منہاس جو مدینہ منورہ سے سالانہ چھٹی پر آئے ہیںکے ساتھ ایبٹ آباد اور ہریپور کے ایک روزہ دورہ سے واپس لوٹا ہوں۔جہانزیب ایک اچھا صحافی اور تنقید نگار بھی ہے۔اس دورا ن ہم نے صبح سے لے کر رات گئے تک ان سنسان راہوں پر بھی سفر کیا جن پر برس ہا برد پہلے کوئی دن کے اجالے میں بھی سفر کرنے کا تصور نہیں کرسکتا تھا۔شاہ مقصود اور لورہ روڈ پر سفر کرنے والے جانتے ہیں کہ وہ دن کتنے خطر ناک تھے جب سر شام ہی لوگ گھرون میں جا بیٹھتے تھے۔اس سنسان روڈ پر ہم رات بھر سفر کرتے رہے ہرو پل پر رکے۔نلہ گائوں میں پہنچے وہاں برادر نثار سے جہانزیب ہی نے سوال کیا کہ بجلی کا کیا حال احوال ہے انہوں نے بتایا کبھی کم کبھی زیادہ مگر آج کل دن میں صرف دو گھنٹوں کے لئے جاتی ہے۔ہو سکتا ہے کے پی کے کہ دیگر علاقوں میں ایسی صورت حال نہ ہو مگر اس گائوں کی تازہ ترین صورت حال یہ تھی۔ جھاری کس سے ایبٹ آباد تک سیی این جی وافر موجود تھی۔شہروں میں ٹریفک کا انتظام بہترین تھا۔نثار نے یہ بھی بتایا کہ کہ گزشتہ ماہ کے پہلے ہفتے میں کے پی کے پولیس نے گائوں میں چھاپہ مارا ان کے ہمراہ رینجر بھی تھی خاتون اہل کار بھی ساتھ تھی گھر گھر کی تلاشی لی ناجائز اسلحہ بر آمد کیا لائسنس دار کو چیک کیا اور کہا کہ ہم پھر بھی آئیں گے۔یہ وہ چھاپہ تھا جو رینجرز کراچی میں مارتی ہے تو شور مچ جاتا ہے۔یہاں خوش اسلوبی سے ہوا۔

قارئین مجھے آج اس پنجاب کی بات کرنی ہے جس میں رہتا ہوں مجھے پاکستان کے کونے کونے سے اتنا ہی پیار ہے جتنا اپنے گائوں سے ہے۔میں آج کل راولپنڈی کے اس علاقے میں رہتا ہوں جسے عرف عام میںپوش علاقہ بھی کہا جا سکتا ہے۔بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے صرف تین کلو میٹر پر یہ علاقہ ہر لحاظ سے حساس بھی ہے اور اہم بھی۔نام ہے اس کا ایئر پورٹ سوسائٹی۔گزشتہ برسوں میں یہاں کی صورت حال دگرگوں تو تھی ہے۔ہم سمجھتے تھے کہ شہر کے ایک بڑے قبضہ مافیہ کی وجہ سے یہاں چوری اور ڈاکے ہو رہے ہیں لیکن چند ماہ سے وہ مافیہ تو جیلوں میں ہے۔گرچہ سر عام غنڈہ گردی کا خاتمہ ہو گیا ہے سوائے اکا دکا واقعات کے،البتہ گاڑی چوری کی وارداتیں بڑے پیمانے پر ہو رہی ہیں۔حیران کن بات کہ گلزار قائد پولیس پوسٹ بننے سے پہلے یہاں چوریاں کم ہوتی تھیں اب شائد ہی کوئی دن ہو گا جب یہ خبر نہ سنی ہو کہ فلاں کی گاڑی فلاں کے ہاں نقدی زیورات چوری نہ ہوئے ہوں۔

اس میں کوئی شک نہیں بے روزگاری اور معاشرتی انحطاط کی وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے،لیکن سوال پیدا ہوتا ہے یہ انحطاط اس سوسائٹی میں ہی کیوں اپنے بد ترین اثرات دکھا رہا ہے۔اس روز سوسائٹی کے ڈاکٹر صاحب نے بھی رات کو کلینک نہ کھولنے کی وجہ یہی بتائی کہ دو بار وہ ڈاکوء وں کے ہاتھوں لٹ چکے ہیں۔نہ مسیحا بچتا ہے نہ اس کا مریض۔مجھے کہنے دیجئے کہ یہ کہانی پنجاب کے گھر گھر کی ہے ادھر گجرانوالہ گیا تو یہی باتیں یہی داستانیں۔وہاں اگر امن ہوا تو ایک پولیس آفیسر کے آنے سے ہوئا جسے بعد میں کھڈے لائن لگا دیا گیا۔آج دوپہر کو خاتون خانہ نوکرانی کے ساتھ سبزی لینے گئیں اور گھر کے سامنے سے ہمشیرہ صاحبہ ڈاکٹر کے پاس گئیں تو ٹھیک بارہ بج کر پینتالیس منٹ پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے ہمشیرہ محترمہ کو پستول کی نوک پر لے لیا ان کے منہ پر ہاتھ رکھا اور تیز دار آلے کی مدد دے ان کے بازئوں سے وہ کنگن اتروا لئے جو انہوں نے اس حج پر جدہ سے خریدے تھے۔

Police
Police

حالت یہ ہے کہ اس موقع پر چند قدم دور بیگم اور نوکرانی چور چور کا شور مچاتی رہیں اور پاس ہی گھر کی گھنٹی بجائی مگر ایک بزرگ نے جانتے بوجھتے دروازہ نہیں کھولا۔یہ سب کیا ہے؟کیا ہم اس پر ایک مسلہ ء فیثا غورس کھول دیں۔اصل میں سزا اور جزا کا کوئی نظام ہی نہیں ہے۔پولیس کے پاس گیا تو ان کی داستان غم سنی تو دل کیا کہ کاش میرے پاس اضافی رقم ہو تو ان کو اضافی عملہ اچھی گاڑی پٹرول ڈیزل اور دفتری اخراجات کے لئے کچھ رقم دے آئوں۔مجھے اس نوجوان پولیس آفیسر کو سراہنا ہے جو ہمارے ساتھ آیا جائے واردات کا معائینہ کیا پوچھ گچھ کی۔لیکن میں اب اس وزیر اعلی سے بات کرنا چاہوں گا جو مجھے اچھی طرح جانتے ہیں جدہ کے قیام کے دوران ان کے اچھے عزائم سے واقفیت رہی ان کے جذبات سے آگہی رہی۔وہ وہاں پنجاب کے لوگوں کے دکھوں کے اوپر رویا کرتے تھے ایک دن ایک بچی کی خبر چلی کہ اس نے محمد ابن قاسم کی طرح مشکل کے وقتشہباز شریف کو پکارا تھا میاں صاحب نے نوائے وقت کی خبر پر ایکشن لیا اپنا نمائیندہ وہاں بھیجا رقم وغیرہ دی اور اس بچی کی داد رسی کی۔میاں صاحب بھی وہی ہیں ان کے جذبات بھی وہی۔

میں صرف ان سے پوچھنا چاہتا ہوں آج انجینئر افتخار چودھری بھی چیخ چیخ کر آپ کو بلا رہا ہے یہ وہی افتخار چودھری ہے جو آپ کے والد صاحب کی وفات کی خبر سن کر پنڈی سے کدہ پہنچا پھر آپ ہی کی وجہ سے جنرل اسد درانی کی ستم ظریفیوں کی نظر ہوا جسے آپ اور بڑے میاں فون کر کے سراہتے رہے۔ میاں صاحب خدا را خدا را اس افتخار اور پنجاب کے آٹھ کروڑ افتخاروں کی مدد کو پہنچیں حد ہوتی ہے پانچ ماہ پہلے میرے گھر سے میرے بیٹے نوید افتخار کی نئی گاڑی چوری ہوئی تو برادر سعید الہی کی مہربانی سے رپورٹ درج ہوئی آر پی او سے ملا تو دل دہل گیا کہ میرے شہر کے محافظ جو حالت زار بیان کر رہے ہیں بہتر ہے چوروں سے مک مکا کر لیں۔ہم نے اس کیس کو اللہ پر چھوڑا گاڑی انشورد تھی پیسے مل گئے۔لیکن حضور والا بات یہیں ختم نہیں ہوتی جس دن استعمال شدہ گاڑی لی اسی دن چور صاحب پھر آئے اللہ کا کرنا تھا گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے صرف تالا توڑنے پر کاتفا ہوا۔آج دوپہر کو دن دیہاڑے میری ہمشیرہ کی کنپٹی پر پستول رکھ کر ان سے کنگن اتروا لیئے گئے۔یہ ایئر پورٹ سوسائٹی کے ہر گھر کی کہانی ہے اس حلقے سے وزیر داخلہ منتحب ہوئے ہیں سرفراز افضل اور سینیٹر تنویر چودھری کا ایریا ہے۔

جناب آپ پنجاب بدلنے نکلے ہیں۔خدا کے لئے میاں صاحب جب ہم پر ذمہ داری تھی ہم نے جمہوریت کے لئے ماں تک قربان کر دیوہ ماں جس سے مریم بیٹی فون کر کے اپنے محبوس ابا کے لئے دعائیں کروایا کرتی تھیں۔آج سوال اس کا نہیں کہ میں اپنی قربانیوں کا ذکر کرے آپ سے کچھ مانگوں۔مجھے آج بڑے میاں صاحب سے بھی پوچھنا ہے جنہوں نے مجھے پیغام بھیجا تھا چودھری صاحب آپ کدھر ہیں بتائیں میں آپ کی کیا کدمت کروں۔جی میاں صاحب آپ یہ خدمت کر سکتے ہیں خدا را اپنی اس ظالمانہ اور جابرانہ طرز حکومت کو ترک کر دیں۔یہ ملک آپ سے نہیں چلتا اسے نہ میاں شہباز شریف کا سٹائیل چلا سکتا ہے نہ آپ کا میرے وہ بچے جو جدہ میں جنرل اسد درانی کے ظلم کا شکار ہوئے ان میں سے ایک ڈاکتر بنایا ڈینٹسٹ گریڈ سترہ کے ملازم نے پنجاب کے دور دراز علاقے میں تین سال تک خدمات انجام دیں اور بعد میں اس نوجوان کو اس لئے فارغ کر دیا کہ یہ آسامی اب گریڈ اٹھارہ کے لئے ہے۔نہ کوئی گریڈ اٹھارہ کا ڈاکتر وہاں گیا اس سے کیا ہوا جس نوجوان کو میں نے کہا تھا کہ عوام کی خدمت بے لوث ہو کر کرنا حرام نہ کھانا وہ آج جاب لیس بیٹھا ہوا ہے۔یہ ہہیں بدلتے پنجاب کے رنگ۔بہنیں سڑکوں کے اوپر گہنے گنوا رہی ہیں بچے فارغ گھروں میں بیٹھے اللہ اللہ کر رہے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

دکھ تو اس بات کا ہے کہ جنرل درانی جیسے لوگ مزے کر رہے ہیں اور وہ جو مارے گئے جنہوں نے جیلیں کاٹی ان پر مزید ظل کئے جا رہے ہیں ۔کیا کبھی آپ نے اس نعیم بت کا پوچھا شہباز دین بٹ امجد خواجہ ڈاکٹر قسیم آفتاب مرزا عظمت نیازی انجینئر افتخار چودھری جن سے آپ کے گھرانے کے لوگ وعدے عید کرتے رہے۔ہمیں خدا کے لئے کچھ نہ دیں لیکن ایک چیز ضرور مانگنی ہے آپ سے کہ ہمیں امن سکون سے رہنے دیں۔یہ آپ کا بدلتا ہوا پنجاب ہماری سانسیں اکھیڑ رہا ہے۔آگ لگے آپ کی میٹرو کو جو مائوں بہنوں کی عزتوں سے صرف نظر کر کے آپ بنا رہے ہیں۔کیا ہو رہا ہے پنجاب میں۔آج میرا ایک ملازم بتا رہا تھا کہ ہماری گندم اتنی ہوئی جو ہم صرف سال بھر کھا سکتے ہیں اس کا رونا تھا کہ کھاد ڈیزل اور بجلی کی مہنگائی سے مشکل سے خرچے پورے ہوتے ہیں۔

میں نے جد وجہد کا راستہ اپنایا ہے اپنے دیگر دوستوں کی طرح میں بھی اسمبلی میں ہوتا اور نہ سہی صدیق الفاروق اور سعید الہی رو ء ف طاہر عطاالحق قاسمی کی طرح کسی کارپوریشن کو سنبھال لیتا مگر اس ملک کی قسمت بدلنے میں میرا کیا حصہ ہوتا۔مجھے ٢٠٠٧ میں عدلیہ بحالی کے دوران کئے گئے فیصلے پر آج بھی فخر ہے۔بات لمبی ہو گئی ہے لیکن آ خر میں ایک مشورہ ضرور دوں گا اسے اپنی انا کا سوال نہ بنا لینا میاں صاحب آپ عمران خان سے کے پی کے پولیس کا چیف صرف چھ ماہ کے لئے ادھار مانگ لیں۔اگر ایسا نہ کیا تو یاد رکھیں کہ بدلتا ہوا پنجاب صومالیہ اور جیبوتی نائجیریاجنوبی سوڈان بن جائے گا۔

قسمتیں بدلنے کے لئے نیتوں کا صاف ہونا شرط ہے اور اوپر والوں کی نیتیں ٹھیک ہوں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پنجاب کے آٹھ کروڑ لوگوں کے جان و مال اس قدر خطرے میں ہوں جس طرح ایئر پورٹ سوسائٹی کے لوگوں کے ہیں۔کیا پنجاب کی اس بیٹی کی طرح پھر کوئی چیخے گا کہ شہباز شریف آئو اور میری جان بچائو،آواز تو آپ کو سرور پیلیس میں بھی اچھی لگی تھی لیکن اس بار اللہ نہ کرے پھر کوئی بوٹ والا آیا تو نہ سرور پیلیس ہو گا نہ کوئی قاری شکیل ارشد خان اور انجینئر افتخار چودھری۔ہزار مخالفت کے باوجود MARTIAL LAW AT MY DEAD BODY بس آپ بدلتے پنجاب کے رنگ KPKکے رنگوں سے ملا کر دیکھیں۔شاہ مقصود لورہ روڈ کی پر امن فضائیں ایئر پورٹ سوسائٹی میں لائیں۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
chief facts government police pti Question ranger resist پولیس پی ٹی آئی چیف حقائق حکومت رینجر سوال مخالفت
Britain Parliamentary Elections
Previous Post برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے
Next Post بالی ووڈ میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا، سنی لیون
Sunny Leone

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close