Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھانہ کلچر

February 2, 2017 0 1 min read
Police Brutality
Police Brutality
Police Brutality

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے اپنے وقت کا مشہور ظالم سفاک تھانیدار بے بسی کی تصویر بنا بیٹھا تھا جب اِس کی رگوں میں جوان خو ن دوڑتا تھا تو یہ کہتا تھا اِس شہر کا واحد حکمران میں ہی ہوں لوگوں کی عزت بے عزتی میرے دم سے ہے جسے چاہوں عزت دوں جس کو چاہوں اُس کی زندگی اجیرن کردوں میرے جیسا کو ئی نہیں یہ خود کو کنگ میکر اور طاقت کا پہا ڑ سمجھتا تھا اور آج جب یہ کار سے نکل کر میری طرف آرہا تھا تو دوبندوں نے اِس کے فالج زدہ جسم جو سہا را دیا ہوا تھا اِس کی ٹانگیں اِس کا وزن اٹھا نے کی بجا ئے زمین پر گھسٹتی ہو ئی آرہی تھیں طاقت کے پہاڑ کی آج یہ اوقات تھی کہ اپنا جسم ہی نہیں سنبھالا جا رہا تھا دوسروں پر ظلم کرنے والا آج خود بے بسی کا مجسمہ بنا ہوا تھا اِس کے چہرے پر جہاں جوانی اور سرخی کے سورج روشن رہتے تھے آج ویرانی اور سیا ہ رات نے قبضہ جما رکھا تھا آنکھوں اور چہرے پر چھا ئی ویرانی اِس کے چہرے اور جسم کو کھنڈر بنا چکی تھی طاقت اور جوانی کب کی رخصت ہو چکی تھی اب تو کمزوری بیماری اور بڑھاپے کا قبضہ تھا آج تو اِس کے چہرے پر نرمی کے تاثرات تھے جوانی میں ہر وقت اِس کے چہرے پر غرور اور ظلم کے شعلے رقص کر تے تھے اِس ظالم کے ساتھ آئے شخص نے جب بتا یا کہ اپنے زمانے کا مشہور و معروف نا می گرامی تھا نیدار ہے تو میرے دماغ میں کئی سال پہلے کا وہ تھا نہ تھانیدار اور ظالمانہ تھا نہ کلچر آگیا۔

جب اِس تھانیدار کے اقتدار کا سورج سوا نیزے پر تھا اقتدار اور جوانی نے اِس کو پاگل وحشی بنا کر رکھ دیا تھا اپنی خو فناک شہرت کو قائم اور بڑھانے کے لیے یہ بڑے سے بڑا ظلم کر نے سے بھی نہیں گھبراتا تھا مجھے آج بھی و ہ دن یا د تھا جب میں کسی دوست کی مدد کے لیے اِس کے تھا نے میں FIRکی نقل لینے گیا تھا میں اور میرا دوست کسی بڑے پو لیس افسر کا فون کرا کر گئے تھے جب ہم تھا نے پہنچے تو SHOصاحب تھانے میں نہیں تھے ہمیں کہا گیا کہ تھانیدار صاحب گشت پر گئے ہیں تھا نے میں مو جود عملہ بھو کے خونخوار بھیڑیوں کی طرح منہ کھولے بیٹھا تھا کہ کو نسی مرغی کس طرح ذبح کر نی ہے کسی مرغی سے پیسے کسی سے چائے مٹھا ئی کسی سے کولڈ ڈرنکس منگوائے جا رہے تھے کسی سے مو با ئل فون میں بیلنس کی ڈیمانڈ جا ری تھی ہر آنے والے سائل کو کس طرح لو ٹنا ہے کتنا لو ٹنا ہے یہ عمل انتہا ئی بے دردی سے جا ری تھا ۔ تھانے کا تما م عملہ بے دردی بے رحمی سے لو ٹ مار کر رہا تھا۔ ہم مجبورا ً تھا نیدار صاحب کا انتظار کر رہے تھے ہمیں انتظار کو تقریبا ً تین گھنٹے گزر گئے تو تھانے کے پچھلے حصے سے تھانیدار سر پر خضاب لگا ئے بڑی توند کے ساتھ نمو دار ہو ئے پیٹ اتنا پھو لا ہوا تھا کہ جیسے ابھی پھٹ جا ئے گا۔

تھانیدار صاحب نے آتے ہی دونوجوان لڑکوں کو بری طرح مارنا پیٹنا شروع کر دیا وہ وحشیانہ انداز سے لاتوں گھونسوں سے نوجوان نازک سے لڑکوں کو مار رہا تھا کہ تمہا ری ایسی کی تیسی تم مجھے جانتے نہیں تم کو جرات کیسے ہو ئی میں تم کو زندہ نہیں چھوڑوں گا میں ذبح کر کے رکھ دوں گا وہ دونوں لڑکوں کو اس ظالمانہ طریقے سے مار رہا تھا جیسے اُن کی ہڈیاں توڑ کر رکھ دے گا اُن بیچاروں کو اتنا مارا کہ ان کے چہرے لہولہان ہو گئے بچوں کے چہروں پر خون دیکھ کر اُن کا بوڑھا باپ تیزی سے آگے بڑھا اور تھانیدار صاحب کے قدموں میں لیٹ گیا سرکار معاف کر دیں خدا کے لیے معاف کر دیں آئندہ یہ غلطی نہیں کر یں گے بچوں کی غلطی صرف اتنی تھی کہ پولیس کے روکنے پر انہوں نے مو ٹر سائیکل نہیں روکی تھی بچے دہا ئی دے رہے تھے کہ ہم نے ٹائم پر اکیڈمی جانا تھا تھانیدار صاحب اِس لیے مار رہے تھے کہ شہر میں اِن کی دہشت پھیل جا ئے اور دوبارہ کو ئی اِن کے یا اِن کے عملے کی حکم عدولی نہ کر سکے بعد میں پتہ چلا کہ اِس طرح مار نے کا مقصد یہ بھی تھا کہ تھانے میں آئے ہو ئے با قی لوگوں پر دہشت پڑ سکے۔

Punjab Police
Punjab Police

تھانیدار صاحب کے قدموں سے لپٹا ہوا تھا بو ڑھے با پ نے اپنی گھڑی اورپیسے تھانیدار صاحب کو دئیے تو تھانیدار صاحب کا غصہ ٹھنڈا ہوا اب تھانیدار صاحب اپنی کر سی پر جلوہ گر ہو ئے اب ایک اور بوڑھا با پ جو اپنے بیٹے کا کھانا لے کر آیا تھا ڈرتے ڈرتے پیش ہوا کہ اُس کی ملا قات اُس کے بیٹے سے کرا دی جا ئے اور اُس کا کھانا بھی دیدیا جائے’ایس ایچ اوصاحب نے دھا ڑتے ہوئے کہا ہمیں پیٹ نہیں لگے ہمیں کھا نا کو ن کھلا ئے گا ۔ بوڑھے با پ نے فریاد کی جنا ب آپ بھی کھا لیں تو تھانے دار صاحب نے حکم جا ری کیا جائو فلاں ہو ٹل سے ہما رے لیے مٹن کڑاہی بنوا کر لائو بو ڑھا با پ لرزتا کانپتا چلا گیا اِس دوران دوسری مرغی کو فروٹ لا نے بھیج دیا کسی کو سٹیشنری کسی سے کیا کسی سے کیا کا فی دیر بعد بوڑھا باپ مٹن کڑاھی کے ساتھ واپس آیا تو دوسرا حکم یہ جاری کیا بابا جی کو لڈ ڈرنکس اور روٹیوں کے بنا کیسے کھا ئیں گے اب بوڑھا باپ روٹیاں اور کو لڈ ڈرنکس لینے چلا گیا جب بوڑھا باپ واپس آیا تو یہ مٹن کڑاہی پر ٹوٹ پڑا کھا نے کھا نے اگلا آرڈر یہ جا ری کیا کہ فلاں مٹھا ئی کی شاپ سے یہ مٹھا ئی لے کر آئوں بوڑھے نے ہا تھ جو ڑتے ہو ئے کہا جناب آپ تو اب کھا رہے ہیں اب مجھے میرے بیٹے سے ملنے دیا جا ئے تا کہ میں اُس کو کھا نا دے سکوں لیکن اِس فرعون نے دھاڑتے ہو ئے کہا اے با بے جا مٹھا ئی لے کر آورنہ تیری ملا قات نہیں ہو گی شدت کرب اور غم کی وجہ سے بو ڑھے باپ کی آنکھوں سے آنسوئوں کی مو سلا دھا ر با رش جا ری تھی بیچارے با پ کا بس نہیں چل رہا تھا مجبور باپ بیٹے کی محبت میں اِس کی نو کروں کی طرح خدمت کر رہا تھا یہ فرعون بنا آرڈر پر آرڈر دے رہا تھا اور بے چارہ مظلوم باپ اِس کا ہر ظالمانہ حکم ماننے پر مجبور تھا اور یہ ظالم ہم سب کو اپنی رعایا اور کیڑے مکو ڑے سمجھ کر مسندِ اقتدار پر فرعون بنا بیٹھا تھا۔ یہ ہم سب کو مجرم سمجھا بیٹھا تھا۔

مذہب اخلا قیات شرافت وضع داری ایمانداری محبت پیار خلوص خدمت خلق اللہ رسول کا خو ف اِس کے قریب سے نہ گزرے تھے یہ اپنی طاقت اور وحشت پر نا چ رہا تھا اور مظلوموں کو نچا رہا تھا آخر بوڑھا با پ اِس ظالم کی من پسند مٹھا ئی لے کر آیا تو اِس نے اُس پر تمسخرانہ نظر ڈالی اور کہا جا اپنے حرامی بیٹے کو کھانا کھلا دے اس کے ساتھ اور بھی گالیاں دیں گالیاں سن کر با پ تڑپ رہا تھا لیکن خو ف سے بو ل نہیں سکتا تھا بوڑھا باپ چلا گیا تو میں اور میرا دوست اس کے دربار میں پیش ہو گئے اِس نے قہر آلودہ نظروں سے ہما ری طرف دیکھا کہ ہم کو ن گستا خ ہیں جو اِس کی اجا زت کے بغیر اِس کے سامنے آکر بیٹھ گئے یہ آرام سے مٹھا ئی اور کو لڈ ڈرنکس سے لطف اندوز ہو تا رہا۔

فارغ ہو نے کے بعد اِس نے عجیب حرکت کی ہما ری طرف متوجہ ہو ئے بغیر سامنے پڑے ویزیٹنگ کا رڈ پڑھنے شروع کر دئیے کا رڈ دیکھنے کے ساتھ اپنے عملے سے با تیں اور احکامات بھی صادر کر رہا تھا ظالم جان بو جھ کر ہمیں نظر انداز کر رہا تھا کچھ دیر تک تو ہم اِس کی تو ہین آمیز حرکتیں برداشت کر تے رہے لیکن جب ہما را پیما نہ صبر چھلک پڑا تو میں نے ہا تھ بڑھا کر اِس کے ہا تھ سے ویزیٹنگ کا رڈ چھین لیے اور کہا جناب ہم یہاں تمہا ری منحوس شکل دیکھنے نہیں آئے میری اِس حرکت سے غصے سے پا گل ہو گیا ساتھ ہی میں نے پو لیس کے اعلی آفیسر کا نمبر ملا کر اِس کو کہا اپنے با پ سے بات کرو فون سنتے ہی چوہا بن گیا اوجناب آپ نے بتایا کیوں نہیں جناب حکم اب اِس کے یقینی چہرے پر خو شامد آگئی تھی تھا نیدار صاحب اِس ظلم سے باز آجائیں روز محشر بھی برپا ہو نا ہے اب یہ جناب جناب تعمیل ہو گئی کر رہا تھا اور پھر ہم واپس آگئے اور آج کتنے سالوں بعد یہ بے بسی کی تصویر بنا میرے سامنے بیٹھا تھا خدا کی لا ٹھی حرکت میں آچکی تھی۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
dignity Friendly health police power time اقتدار بیماری تھانہ دوست عزت کلچر مشہور معروف وقت
Hafiz Saeed
Previous Post حافظ سعید مجرم یا مسیحا
Next Post شاعری وقت کے آئینے میں
Poetry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close