لاہور (جیوڈیسک) مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ذرائع کے مطابق داتا دربار موہنی روڈ کے قریب سے 60 سالہ نامعلوم کی لاش جبکہ لاہور ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے لاشوں کو مردہ خانے میں جمع کروا دیا۔

Start typing to search...