Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 3/1/2015

January 3, 2015 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پولیس کا جواء کے اڈا پر چھاپہ پانچ جواری گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیس کا جواء کے اڈا پر چھاپہ پانچ جواری گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع پر مدینہ رو ڈپر واقع ویلکم ٹینٹ سروس پر لڈو پر جواء کھیلتے پانچ جواری محمد اقبال ولد محمد طفیل ،لیاقت علی ولد محمد ارشاد ،محمد سہیل ولد صابر علی ،شکیل احمد ولد بشیر احمد ساکنان محلہ غوثیہ آباد محمد شہزاد ولد محمد حاجی تاج محمد سکنہ Cپلاٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے جواء پر لگی رقم5560روپے تحویل میں لیتے ہوئے مذکورہ بالا پانچوں ملزمان کے خلا ف 5قمار بازی آرڈینینس کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل سرکل پیرمحل میں تعینات ٹریفک پولیس افسران حامد علی اور محمد وحیدنے ماہ دسمبر2014میں 375گاڑیوں کے چالان

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تحصیل سرکل پیرمحل میں تعینات ٹریفک پولیس افسران حامد علی اور محمد وحیدنے ماہ دسمبر2014میں 375گاڑیوں کے چالان کرنے کے علاوہ1,21,850روپے جرمانہ بھی کئے۔جب کہ پولیس افسران نے دھواں چھوڑنے والی اوور لوڈ اگاڑیوں کے علاوہ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی۔مذکورہ افسران نے ایک ملاقات میں بتایا کہ قانون سے کوئی بھی شہری بالا تر نہیں۔ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانا ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھاری ٹریفک کو کسی صورت بھی شہرکی وسطی شاہراہ سے نہیں گزرنے دیا جائے گا اور یہ با ت یقینی بنائی جائے گی کہ تمام بھاری ٹریفک کا گزر بائی پاس روڈ سے ہو۔جب کہ کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف بھی ہنگامی بنیادوں پر کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ساتھ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر لگے پریشر ہارن کی تلفی بھی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ علاوہ ازیں ختم ہونے والے مہینہ کے دوران وقتاً فوقتاً ٹریفک پولیس افسران نے ٹریفک قوانین بارے آگاہی دینے کیلئے بسوں ،ویگنوں ،رکشائوں کے ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین بارے لیکچرز بھی دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہر کے گنجا ن آباد محلہ جات گندگی کی آمجگاہ بن گئے شہریوں کا مساجدمیں جانا بھی دشوار ہو گیا
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) شہر کے گنجا ن آباد محلہ جات گندگی کی آمجگاہ بن گئے شہریوں کا مساجدمیں جانا بھی دشوار ہو گیا۔تفصیل کے مطابق محلہ غوثیہ آباداور محلہ مسجد بلاک شہر کے سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے محلے ہیں جن میں روز بروز بڑھتی گندگی و غلاظت کی وجہ سے رہائشی افراد کی زندگیاں اجیرن ہو گئیں ہیں۔گلی محلوں میں پڑے گندگی کے ڈھیر تحصیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کی زند ہ مثال ہیں۔مذکورہ محلہ جات میں سیوریج کا بھی مناسب بندوبست نہ ہونے سے نالیوں اور گٹرو ںکا گندا پانی گلیوں میں جمع ہونے کے بعد شہریوںکے گھروں میں داخل ہو رہا ہے جبکہ مساجد کے ارد گرد گندگی سے اٹی نالیوں سے اس قدر تعفن پھیلا ہوا ہے کہ نمازیوں کا مسجد میں نماز ادا کر نا بھی دشوار ہو گیا ہے۔سروے کے دوران شہریوں نے بتایا کہ ہمیں اپنے گلی محلوں کی صفائی کروانے کیلئے بااثر افراد کی سفارشات کا سہارا لینا پڑ رہا ہے اس سے بڑی تحصیل انتظامیہ کی نا اہلی کیا ہو سکتی ہے کہ محلہ جات کی جامع مساجد کے ارد گرد اور مساجد میں صفائی کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں۔انہوں نے بتایاکہ تحصیل انتظامیہ کی جانب سے شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے چیف آفیسر آفس میں ایک شکایت سیل بھی قائم کیا گیا مگر وہاں پر شکایا ت کا اندراج ہونے پر بھی صفائی کی صورتحال روز بروز ابتر ہونا لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب بھی گلی محلوں کی صفائی کیلئے التجا ئ کی گئی تو یہ کہہ کر ٹرخا دیا جاتا ہے کہ سینٹری ورکرز کم ہونے سے صفائی سمیت دیگر مسائل سامنے آ رہے ہیں۔اور یہ بات بھی علم میں آئی ہے کہ سینٹری ورکرز شہریوں کے گھروں سے روپے لے کر کوڑا کرکٹ اٹھاتے ہیں مگر نالیوں اور گٹروں کی غلاظت گلیوں میں پڑی رہتی ہے۔شہریوں نے مزید بتایا کہ ہم بھی دیگر شہریوں کی طرح حکومت کی جانب سے عائدتما م ٹیکسز ادا رکرتے ہیں مگر پھر بھی ہم سے سوتیلی ماں جیسا سلوک سمجھ سے بالا تر ہے۔ شہریوں نے مزید بتایا کہ محلہ غوثیہ آبادسے ملحقہ گرائونڈمیں لگنے والے “منگل بازار” کی صفائی ہر ہفتہ معمول کے مطابق کی جاتی ہے مگر چند فرلانگ کے فاصلے پر مسجد تحصیل انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہے۔ہم DCOٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہماری حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے محلہ غوثیہ آباد اور مسجد بلاک کا وزٹ یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پولیس کا چھاپہ شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی۔تفصیل کے مطابق تھانہ میں تعینات
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیس کا چھاپہ شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی۔تفصیل کے مطابق تھانہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ نے مخبر کی اطلاع پر سندھیلیانوالی روڈ پر واقع گائو 686/27گ ب میں اچانک چھاپہ مارتے ہوئے مسمی شہزاد رضا قو م راجپوت کو مکان کے ملحقہ احاطہ میں شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر 30لیٹر تیار شراب دیسی اور30لیٹر لھن سمیت دیگر شراب کشید آلات تحویل میں لیتے ہوئے مذکورہ ملزم کے خلاف سال 2015کا پہلا مقدمہ درج کروا دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے سرکاری لکڑی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم کے خلاف مقدمہ درج

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیس نے سرکاری لکڑی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس چوکی واہگی میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر قیصر اشفاق کو مخبر نے اطلاع دی تھی کہ گائوں 741گ ب کا شاہد اللہ ولد شہامد ٹریکٹرٹرالی نمبری DNBـ9819 پر بھسی جنگل سے ہزاروں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کر کے فرار ہو رہا ہے جس پر پیٹرولنگ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لے کر ڈرائیور کے خلاف تھانہ پیرمحل میں مقدمہ کا اندراج کرواد یا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحافی کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ملازمہ پر وحشیانہ تشدد پلاٹ کی چار دیواری بھی گراڈالی
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) صحافی کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ملازمہ پر وحشیانہ تشدد پلاٹ کی چار دیواری بھی گراڈالی۔تفصیل کے مطابق مقامی صحافی نواب جمیل احمد خاں نے بروئے انتقال نمبری1224رقبہ بقدر ‘4Kـ0Mکا مالک اور مربع نمبر 56کیلہ نمبر 16پر سال 1998ئ سے قابض ہے۔مذکورہ رقبہ مستغیث حمزہ سٹی ہائوسنگ سکیم چک نمبر 320گ ب کی چار دیواری کے باہر ملحقہ چار دیواری حمزہ سٹی ہائوسنگ سکیم ہے جو کہ خوشی محمد علی بخش ولد علی بخش کا مختار عام ہے نے رقبہ ‘9Kـ8Mبروئے انتقال نمبر 3329مورخہ 14ـ06ـ2010کو خرید کیا ہے۔انتقال حمزہ سٹی ہائوسنگ سکیم کے مالکان نے مبینہ طور پر سازش کرتے ہوئے مسمی خوشی محمد کے نام کروا دیا جس کا موقع پر قبضہ خوشی محمد کے نام منتقل نہ ہوا جس پر شہزاد سرو ر ولد معراج دین ،گل اکبر ولد رانا پولو ،عرفان اور بارہ کس نامعلوم افراد نے صحافی کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے چار دیواری پختہ کمرہ اورنصب دروازہ توڑ ڈالا اور زبردستی اندر داخل ہو کر ملازمہ امیراں بی بی زوجہ غلام محمد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔خاتون کی چیخ و پکار پر غضنفر عباس ولد شیر محمد سردار امیر نے موقع پر پہنچ کر قبضہ گروپ سے خاتون کی جان بخشی کروائی۔پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے والے عناصر اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف صحافی نواب جمیل احمد خاں نے تھانہ پیرمحل پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے درخواست گزار دی تھی۔ جب کہ دوسری جانب تحصیل کی صحافی برادری نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے پرزرور مطالبہ کیا ہے کہ قبضہ مافیہ کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے درخواست میں نامزد افراد کے خلاف جلد از جلد مقدمہ کا اندراج کیا جائے۔

Share this:
Tags:
against case Attempted Defendant enter government police Theft unsuccessfully پولیس چوری خلاف درج سرکاری کوشش مقدمہ ملزم ناکام
Rajnath Singh
Previous Post بھارتی وزیرداخلہ کی دھمکی
Next Post برکت اعوان سے شاکر شجاع آبادی تک
Shakir Shuja Abadi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close