Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہاں مجھے پولیس سے پیار ہے

April 10, 2017 1 1 min read
Police
Police
Police

تحریر : محمد عرفان چودھری
ایک دن پولیس والے سے ملاقات ہوئی اُس سے لوگوں میں پولیس کے خلاف پائی جانے والی نفرت کے متعلق بات ہوئی پولیس والے نے روداد سناتے ہوئے بتایا کہ بارہ گھنٹے نوکری کرنے کے بعد اتنی ہوش ہی نہیں رہتی کے کسی سے رشوت طلب کرنے کے لئے اُس پر وردی کا رعب جمایا جا سکے سارا دن کڑکتی دھوپ میں سرکاری افسروں کے گھروں کے باہر ڈیوٹی کرتے ہیں جہاں پر ہر وقت جان کے لالے پڑے ہوتے ہیں اسی طرح چوبیس گھنٹے تیار رہنا پڑتا ہے کہ نا جانے کب ڈیوٹی پر بلا لیا جائے ، ہم پولیس والے ہر وقت اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر عوام کی حفاظت کرتے ہیں مگر چند ایک رشوت خور اور کرپٹ پولیس والوں کی وجہ سے ساری پولیس فورس بدنام ہو چکی ہے ہمارے بھی سینے میں دل ہے ہم بھی ہنسنا چاہتے ہیں لوگوں کے ساتھ اچھے رویوں کی اُمید رکھتے ہیں مگر لوگ باقی کرپٹ عناصر کی وجہ سے ہم کو بھی اُن ہی جیسا سمجھتی ہے ہمارے ساتھ بات تک کرنا ناگواراسمجھتے ہیں ہم سے نفرت کرتے ہیں آپ بتائیں کہ آپ مجھ سے بات کر رہے ہیں کیا آپ کو مجھ سے گھِن نہیں آ رہی یقیناََ آ رہی ہو گی مگر کیا آپ کو بہاولپور کا پی ایچ ڈی ہولڈر کانسٹیبل نظر نہیںآتا جس کو صرف اس بات پر معطل کر دیا گیا کہ وہ ملازمین کے حقوق کی بات کر رہا تھا جس کی تنخواہ روک دی گئی اُس کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا گیا اُس کے گھر کا بجلی کا میٹر کاٹ دیا گیا اُس کے بچے فیس جمع نہ کروانے پر سکول سے نکال دیے گئے یہاں تک کہ اُس کے بھائی کو بھی معطل کر دیا گیا کیونکہ وہ اُس کانسٹیبل کا بھائی تھا اور آج وہ فروٹ کی ریڑھی لگا کر اپنا گزارہ کر رہا ہے۔

کیا آپ کو وہ پولیس والا نظر نہیں آتا جو زمین پر گری ہوئی پاکستان کی جھنڈیاں اُٹھا کر اُن کو چوم رہا ہے؟کیا آپ کو وہ پولیس والے نظر نہیں آتے جو سرکارۖ کی نعتیں پڑھتے ہیں؟ کیا آپ کو وہ پولیس والا نظر نہیں آتا جو جیل میں ہونے والی بد عنوانیوں کے خلاف بات کر رہا ہے جس کی وجہ سے اُس کی نوکری جا سکتی ہے؟ کیا آپ کو وہ ڈی پی او نظر نہیں آتا جس نے اپنی نیک نیتی کی بناء پر سیاستدانوں سے جھگڑا مول لے لیا جس کی وجہ سے اُس کو صوبہ بدر کر دیا گیا؟ آپ کو وہ پولیس والا نظر نہیں آتا جو ماں سے بچھڑے اُس کے بچے کو گود میں لئے اُس کی ماں کو ڈھونڈ رہا ہے؟ آپ کو نظر آئے گا بھی تو کیسے صاحب اس میں آپ کا بھی کوئی قصور نہیں ہے ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندا کر دیتی ہے جیسے لوگ فٹبال کے میچ میں گول روکنے والے گولچی کے نو گول جو اُس نے روکے ہوتے ہیں اُن کو بھول جاتے ہیں مگر جو ایک گول وہ نہ روک سکے اُس ایک گول کی بناء پر اُس کے تمام روکے ہوئے گول بے کار ہو جاتے ہیںاسی طرح ایک مچھلی کی بدولت آپ کو سارا تالاب گندا نظر آتا ہے۔

قارئین کرام اُس پولیس والے کی باتیں واقعی دل کو لگیں کہ ہم لوگ ایک گندی مچھلی کی وجہ سے سارا تالاب گندا گردانتے ہیں مگر کبھی اُس گندی مچھلی کو تالاب سے نکالنے کی سعی نہیں کرتے گولچی کے نو گول روکنے پر داد تحسین نہیں دیتے مگر ایک گول نہ روکنے پر خوب لعن طعن کرتے ہیں ہمیں اپنے نظریات تبدیل کرنے ہوں گے پولیس والے سے بات کرنے سے پہلے تک پولیس والوں کے متعلق میر ا بھی خیال کچھ اچھا نہیں تھا اِدھر اُن کا نام آتا تھا اور اُدھر اُن کے لئے دلوں و دماغ سے بکاہ و کوستائیاں شروع ہو جاتی تھیں زمانہ نو عمری سے دماغ کے پروسیسر میں ایک بد دماغ، بد تمیز، رشوت خور پولیس کا ڈیٹا سیو تھا راہ چلتے ہوئے اگر کوئی پولیس مین نظر آ جاتا تو دل ہی دل میں ” آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو” کا ورد شروع کر دیتے گویا کہ پولیس والا نا ہوا کوئی کوہ قاف کا دروغہ ہوا، یہ ساری باتیں ماضی کے فلسفے ٹھہرے جوں جوں سن بلوغت کے ادوار طے کرتے گئے بہت سے خدشات مدفون ہوتے رہے ادراک تو منزلیں طے کرنے سے ہوتے ہیں اور انسان جس معاشرت کو اپنی جنم بھومی سمجھتا ہے وہیں کا ہو کر رہ جاتا ہے میں کیا تھا۔

کیا ہوں اور کیا ہوں گا کبھی کنویں کے مینڈک کی طرح دائرے سے باہر نکل کر نہیں جھانکتا یہ فطرت انسانی ہے کہ انسان اپنے اجدا د سے سیکھتا ہے اور اس کے جد کی سوچ جتنی ہوتی ہے وہ اتنی ہی آبیاری پاتا ہے اور جو انسان سوچ اجد سے بے بہرہ ور ہو کر اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے شعوری حساسوں سے کام لیتا ہے پرکھتا ہے وہ کامل انسان کہلاتا ہے اور آج کے دور میں کاملات پر گامزن ہونے کا ہنر عاملات تک محدود کر دیا گیا ہے گویا کہ عاملات بھی یہ کام موکلات سے لیتے ہیں جو کہ انسانوں ہی کی طرح تیر تکے لگاتے ہیںسیدھا لگ گیا تو بلے بلے نہیں تو ستارے ساڑھ ستی کے دور سے گزر رہے ہیں نحوست کا زمانہ ہے کہ کالا بکرا دان کرنے سے ٹھیک ہو جائے گا مگر بھولا انسان عاملات کی چالاکیاں کیا جانے کہ زمانہ بُرا نہیں ہوتا بُرے ہوتے ہیں زمانے والے، جس طرح انسان کے ہاتھ و پائوں کی اُنگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح انسان بھی برابر نہیں ہوتے کوئی بڑا یا چھوٹا اپنے اعمال ، اپنے ظرف اور حسن اخلاق سے ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر اگر انسان تقویٰ کی راہ اختیار کر لے تو سونے پہ سہاگہ ہو جاتا ہے اسی طرح ہر پولیس والا اچھا یا بُرا انسان ہوتا ہے بھیڑئیے کی کھال پہننے سے بھیڑ بھیڑیا نہیں ہو جاتی اور بھیڑ کی کھال پہننے سے بھیڑیا بھیڑ نہیں ہو جاتا کیونکہ بھیڑ کی فطرت میں گھاس چرنا اور بدلے میں دودھ دینا ہے جبکہ بھیڑئیے کی فطرت خون پینا، گوشت کھانا، مکاری کرنا اور بدلے میں ہڈیاں تک چبا جانا ہے بالکل اسی طرح پولیس والوں کی وردی بدلنے سے اُس کے اندرکا بھیڑیا نہیں بدلتا اور نہ ہی وردی بدلنے سے بھیڑ بدلتی ہے جو جیسا ہے وہ ویسا ہی رہے گا ابلیس فرشتوں کا سردار رہا مگر حکم عدولی کی بناء پر فردوس سے عاق ہوا جس کا بدلہ وہ آدم زاد سے لے رہا ہے۔

میں نے ایسے پولیس والے دیکھے ہیں جو کہ گمنام سپاہی کے نام سے امر ہوئے اور ایسے بھی دیکھے جو ذلیل و رسوا ہوئے دونوں کی وردی ایک جیسی دونوں کے خون ایک جیسے فرق دونوں کی فطرت میں تضاد اس میں اُن کے آبائو اجداد کا کوئی ہاتھ نہیں کیونکہ فرعون کے گھر میں موسیٰ نے پرورش پائی اورامیر معاویہ کے گھر میں یزید نے،ہمیںجو کرپٹ عناصر ہیں اُن کے خلاف اقدامات کرنے ہوں گے بھیڑوں کے غول میں موجود بھیڑیوں کو نکالنا ہو گا نہ کہ تمام بھیڑوں کو جلا دینے پر اکتفاء کریں موسی کی اچھائی پر فرعون کو اچھا نہیں کہہ سکتے اور نہ ہی یزید کی بُرائی پرامیر معاویہ کو بُرا کہہ سکتے ہیں ہمیں کرداروں کو سمجھنا ہو گا ہمیں رویوں کو پرکھنا ہوگا ہمیں پولیس ڈیپارٹمنٹ کو بُرا نہیں کہنا ڈیپارٹمنٹ میں موجود بُرے لوگوں کو باہر نکالنا ہے ہمیں رشوت کے خلاف ، کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے والے دیانتدار پولیس والوں سے پیار کرنا ہے اُن کو وہ عزت دینی ہے جو ہم موٹروے پولیس والوں کو دیتے ہیں جو ہم فوج کو دیتے ہیں تاکہ اُن پولیس والوں کے حوصلے بلند ہوں جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے عوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے ہیں جن کا موٹو ہے کہ نفرت جرم سے ہے مجرم سے نہیں اسی طرح ہمیں یہ ثابت کرنا ہے کہ عوام کو نفرت ہر وردی والے سے نہیں بلکہ صرف اور صرف رشوت خوروں اور لاقانونیت کرنے والوں سے ہے اس کے ساتھ ارباب اختیار سے بھی گزارش ہے کہ خدایا پولیس کا محکمہ جن چند کرپٹ افسروں، سیاست دانوں، وڈیڑوں اور جاگیر داروں کے ہاتھوں یر غمال بنا ہوا ہے اُن عناصر کو بدلا جائے بارہ بارہ گھنٹوں کی ڈیوٹی اور پی ایچ ڈی کر کے بھی فروٹ کی ریڑھی لگانے والوں کو اُن کے معیار کے مطابق عزت والا روزگار دیا جائے۔

پروٹو کول کے نام پر پولیس کی بھاری نفری اپنے محلات سے تھانوں میں منتقل کی جائے آئے روز نئی سے نئی فورس نکالنے کی بجائے پرانی فورس کو ٹھیک کیا جائے رشوت خوروں سے محکمہ پولیس کو پاک کیا جائے ، پولیس میں سیاسی مداخلت کو ختم کیا جائے، جو سیاستدان پانچ سال کے لئے منتخب ہو کر مستقل ملازمین پر رعب جماتے ہیں اُن کی رکنیت معطل کر کے تاحیات پابندی لگائی جائے تا کہ اچھے کرداروں کے حامل پولیس جوانوں کو آزادانہ اور خوف خدا کے ساتھ عوام کے ساتھ اچھے برتائو کو سامنے لایا جا سکے جس سے پولیس اور عوام میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کیا جا سکے یوں وردی بدلنے یا پولیس فورس کو مختلف نام دینے سے محکمہ ٹھیک نہیں ہوگا بلکہ صرف ارباب اختیار کی جگ ہنسائی ہو گی۔

Muhammad Irfan Chaudhary
Muhammad Irfan Chaudhary

تحریر : محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
employees force hatred officers pakistan police rights افسروں پاکستان پولیس حقوق فورس ملازمین نفرت
Islamic Military Alliance
Previous Post اسلامی اتحاد میں شمولیت ریاست کا فیصلہ
Next Post خواجہ ہندالولی
Khwaja Hindal Wali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close