Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 28/12/2016

December 28, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) دوران گشت راہگیر سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر762گ ب میں تھانہ اروتی پولیس محمد عامر سب انسپکٹر نے دوران گشت ظفر عباس کو مشکوک پا کر گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 5ضرب گولیاں برآمد ہوا جو قبضہ پولیس میں لے کرتھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ 13/20/65AO,2A ترمیمی اسلحہ آرڈیننس 2015 کے تحت مقدمہ در ج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) عوام کو بجلی کی شدید کمی کے باوجود کم سے کم شیڈول لوڈشیڈنگ کے پیش نظر خدمات فراہم کیے ہوئے بجلی چوری کی روک تھام سمیت ہرقسم کے لائن لاسز کو جدید خطوط پر کنٹرول کرلیا ہے ان خیالات اظہارمہر ذوالفقار علی کاٹھیہ ایس ڈی اوسٹی پیرمحل نے صحافیوں سے گفتگومیں کیا انہوںنے کہا بجلی چورملک وقوم کے دشمن ہے جو اپنے تھوڑے سے مفاد کے لیے قومی املاک کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں جن کے خلاف 13مقدمات درج کروانے سمیت لاکھوں روپے کی ریکوریاں کی گئی ہے انہوںنے کہا ملک بھر کی طرح سٹی اور رول ایریا میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری ہے ریجنل کنٹرول سنٹر کی طرف سے کی گئی لوڈشیڈنگ میں اس حساب سے کمی کردیتے ہے تاکہ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا نہ کرناپڑے انہوںنے کہا کہ صارفین کی مشکلات کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ عوامی خدمات کو ترجیح ہمارا مشن ہے جس کو بجلی کی شدید کمی کے باوجود سرانجام دیے ہوئے ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار ) تاریخ وفات کے اندراج اور بچوںکی پیدائش کی رجسٹریشن کو 100فیصد ممکن بنانے کیلئے ضلع بھر میں یونین کونسل سطح پر خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے سماجی فلاحی حلقے تفصیل کے مطابق تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کا اندراج کا اختیار پہلے ہر دیہات کے چوکیدار کے پاس تھا جوکہ ان پڑھ اور لاعلم ہونے کے باعث تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن نہ ہونے کے برابر تھی نئے بلدیاتی نظام میں تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کا اختیار یونین کونسلوں کو دے دیا گیا قومی شناختی کارڈ سمیت سکول میں داخلہ کے لیے ب فارم کے لیے تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ اور وراثتی انتقال اور دیگر امور کے لیے تاریخ وفات سرٹیفکیٹ لازمی ہے مگر اکثر مردوخواتین بچوں کی تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن نہ ہونے سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں لیٹ اندراج کے لیے طویل پراسس وضع کیا گیا ہے جس سے تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن ناممکن ہوکر رہ گئی رانا شمشاد علی چیئرمین اخبار فروش یونین سمیت سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن سوفیصد یقین بنانے کے لیے ضلع بھر میں یونین کونسل سطح پر خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے اور تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیٹ اندراج کا اختیار یونین کونسل چیئرمین کو دیتے ہوئے پراسس کو ون ونڈوکیا جائے تاکہ ہر پیدا ہونیوالا بچہ رجسٹر ہو اور تعلیم وملازمت میں اس کو پیش آنیوالی مشکلات کو دور کیاجاسکے موقف پر یونین کونسل سیکرٹریز کا کہنا ہے کہ اگر تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیٹ اندراج کا اختیار چیئرمین کے د ے دیاجائے تو کافی حدتک مشکلات کم ہوسکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) گنا کی قیمت 170جلانے والی لکڑی چار سو من حکومت کسانوں سے پوری قیمت پر گنا خرید کرے صدرکسان یونین چوہدری محمد قاسم، کسان راہنما چوہدری محمدطارق بھٹے والے ، کا مطالبہ تفصیل کے مطابق شوگرملیں کسانوں زمینداروں سے 170 روپے فی من سے گنا خرید کررہی ہے جس پر فی من تین کلو کٹوتی کرکے نقد رقم دینے کی بجائے سی پی آر تھمادیا جاتا ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ چولہے میں جلائی جانے والی لکڑی چارسوروپے فی من فروخت کی جارہی ہے کسان راہنمائوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور شوگر ملزپر چیک اینڈ بیلنس کے ذریعے شوگرملزمالکان کو کسانوں زمینداروں کو موقع پر ادائیگی کروائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) 1973کے آئین کے تحت ،، قومی زبان اردو کا ملک کے سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں نفاذ نہ ہوسکا انگریزی تعلیمی نصاب طلباء و طالبات کا مستقبل تباہ کرنے لگا ،تعلیمی نصاب کو عوامی امنگوں کے مطابق قومی زبان میں تشکیل دیا جائے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کلاس اول سے دہم تک تمام تعلیمی نصاب انگریزی میں رائج ہے جبکہ طلبہ وطالبات کی مادری قومی زبان اردو ہے ہر سال لاکھوں طالبعلم انگریزی تعلیمی نصاب ہونے کی وجہ سے فیل ہوجاتے ہیں جو بڑا المیہ ہے پاکستان کی قومی زبان اردو ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ تعلیمی نصاب تشکیل دینے والے ماہرین عوامی توقعات کے برخلاف تعلیمی نصاب بناکر پاکستان کی ترقی پر ایسا قدغن لگا دیتے ہیں جس کا ازالہ صدیوں مشکل ہے چین ،جاپان ،روس ،امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں تعلیمی نصاب بھی اس زبان میں بنایا جاتاہے جو اس ملک کی قومی زبان ہو لیکن پاکستان میں قومی زبان ”اردو ”کو فراموش کر کے مغربی زبانوں کو ترجیح دی جارہی ہے حالانکہ 1973کے آئین میں قومی زبان اردو کا دس سال کے اندر نفاذ کیا جانا طے تھا مگر 41سال گذرنے کے باوجود قومی زبان اردو کا سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں نفاذ نہ کیاجاسکا پاکستان میں سرکاری زبان بھی اردو رائج ہونی چاہیے تھی لیکن انگریزی زبان کے نفاذ کی وجہ سے کئی کم تعلیم یافتہ سائلین جو سرکاری دفاتر کا چکر لگاتے ہیں ان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت سمیت عوامی حلقوں نے صدر ،وزیر اعظم ،چیف جسٹس آف پاکستان ،گورنر پنجاب ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ 1973کے آئین کی روسے قومی زبان اردو کو جلد سے جلد سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں رائج کرتے ہوئے تعلیمی نصاب کو عوامی امنگوں کے مطابق قومی زبان میں تشکیل دیا جائے تاکہ پاکستان ترقی کی راہوں کی طرف گامزن ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) اڑھائی کروڑ روپے سے رضا فاروق میموریل لائبریری کی تکمیل مکمل ہونے کے باوجود عوامی نوعیت کے منصوبہ کو عوام کے لیے کھولانہ جاسکاتفصیل کے مطابق معروف قانون دان مصطفی رمدے اور ایم این اے میاں اسدالرحمن کی ذاتی کاوش سے پنجاب حکومت کی گرانٹ سے پیرمحل شہر میں اڑھائی کروڑ روپے کی خطیر رقم سے رضافاروق میموریل لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا جو تکمیل ہونے کے باوجود اس لائبریری کو عوام کے لیے ناگزیر وجوہات کی بناء پر کھولا نہ جاسکا رانا شمشاد علی صدر اخبار فروش یونین پیرمحل سمیت سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، ایم این اے چوہدری اسدالرحمن ، ماہر قانون دان چوہدری مصطفی رمدے سے اپیل کی رضا فاروق میموریل لائبریری کو عوامی مفاد کے پیش نظر جلد ازجلد کھولا جائے تاکہ علاقہ میں تعلیمی ترقی سمیت اڑھائی کروڑ روپے سے تعمیر لائبریری کے قیام کے مقاصد حاصل ہوسکیں

Share this:
Tags:
Arrest inspector law pir mahal police Trial weapons آرڈیننس اسلحہ انسپکٹر پولیس پیرمحل گرفتار مقدمہ
Basketball
Previous Post قائد اعظم SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بائونس کلب اور ون یونٹ کلب کی کامیابی
Next Post چوہدری نثار اور شہباز شریف کا بیان قوم کو بیوقوف بنانے کے مترادف ہے۔ ملک سرفراز
Nisar and Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close