کراچی (جیوڈیسک) پولیس موبائل پر کریکر حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
دوسری طرف ملیر میں نامعلوم افراد ایک پولیس اہل کارکی لاش پھینک کرفرار ہوگئے۔

Start typing to search...