Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیس کی مساجد میں کھلی کچہریاں

November 15, 2014 0 1 min read
Ghulam Mustafa Khar
Ghulam Mustafa Khar

تحریر : غلام مرتضی باجوہ

معاشرتی بے راہ روی اور والدین کی عدم توجہ کے باعث نوجوان نسل تیزی سے جرائم کی دنیا میں داخل ہو رہی ہے اور اس رجحان کو روکنے کے لئے ہمیں بحیثیت قوم اور معاشرہ ملکر جدوجہد کرنا ہوگی۔ آج بھی آپ لوگوں کو یہاں کھاتے پیتے گھرانے کے بگڑے ہوئے نوجوانوں کے ڈکیت بننے کے حوالے سے اہم خبر دینے کیلئے بلایا ہے۔جن میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی سر فہرست ہے۔یہ بات ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے سی سی پی او آفس میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ اس موقع پر ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ ملزمان حسین مصطفی، محمد ابراہیم، فہد ذیشان اور محمد انس نے 30 اکتوبر کی رات شہری شاہد ملک سے ڈیفنس سے گن پوائنٹ پر 20 ہزار روپے چھینے اور انہیں گاڑی میں ڈال کر ایم سی بی بینک لے گئے

جہاں سے مزید 5 ہزار روپے نکلوائے۔ وقوعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جس کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس اے میں درج ہوا ۔ پولیس نے چاروں ملزموں کو گرفتار کر کے ان سے واردات میں چھینا ہوا آئی فون اورواردات میں استعمال ہونیوالا ناجائز پستول 30 بور اور گولیاں برآمد کر لیں ہیں۔ ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ واردات سے قبل حسین مصطفی کھر نے بذریعہ فون ملزم انس سے گاڑی منگوائی ۔ملزمان نے فیروز پور روڈ ٹوٹل پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا اور گاڑی بھگا کر لے گئے۔ اس کے بعد ملزمان حسین مصطفی کھر کے گھر اکٹھے ہوئے وہاں سے گاڑی میں بیٹھ کر گارڈن ٹاؤن KFC کے پاس آگئے ۔ حسین مصطفی نے وہاں ایک آدمی کو فون کیا جو 2 بوتلیں شراب لے کر آیا تو حسین مصطفی نے پیسے دینے کی بجائے اس کو پسٹل دکھا کر بھگا دیا

ملزمان نے شراب پی اور گاڑی لے کر گلبرگ اور ڈیفنس پھرتے رہے۔ ان باتوں سے آپ اندازہ لگالیں کے ان کے والدین کو ان کی کوئی فکر نہیں کہ ان کی اولاد کیا کر رہی ہے ۔ جرائم میں اضافے کی ایک بڑی وج دولت کی بے جا فراوانی اور والدین کااپنی اولاد کے حوالے سے ذمہ داریوں سے غافل ہونا بھی ہے۔
دوسری جانب سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس نے شہر میں غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام اور غیر قانونی اسلحہ ڈیلروں کے خاتمے کے لئے ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک کو فوری طور پر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے ۔ اسی طرح انہوں نے بغیر شناختی کارڈ یا کسی او رشخص کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی طور پر جاری موبائل فون سموں کی فروخت میں ملوث فرنچائز مالکان کیخلاف بھی بلا امتیاز کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ غیر رجسٹر ڈاور کسی اور شخص کے نام پر جاری کی گئی سمیں اغوا برائے تاوان ، بھتہ ، قتل اور دہشت گردی جیسی سنگین وارداتوں میں استعمال ہوتی ہیں ۔جرائم پر قابو پانے کیلئے ملک دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں تاکہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے جاسکیں۔جن علاقوں میں جرائم زیادہ ہے ان علاقوں میں پولیس پٹرولنگ کو موئثر بنایا جائے تاکہ جرائم پر قابوپا یا جا سکے اور ان علاقوں میں فلیگ مارچ ،مکمل چیکنگ اور ناکہ بندی سخت کی جائے۔ شہر میں ہر ایس پی لاء اینڈ آرڈر کی ڈیوٹی کو خود چیک کرے گا۔ شہر میں ناکہ بندی اور موٹر سائیکل سکواڈ کی گشت کو یقینی بنایا جائے اورسفید کپڑو ں میں ڈیوٹی لگائی جائے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرشہر کی تمام ڈویژنز کی مساجد میں کھلی کچہریاں لگائی گئیں جہاں لوگوں کے مسائل سن کر حل کئے گئے جن میں ایس پی کینٹ محمد ندیم نے جامع مسجدضیاء رحمت لدھڑ پنڈ ہیئر،ڈی ایس پی شفیق آبادارشد حیات نے مسجد جامع ابوبکر مین بند روڈ،ڈی ایس پی لوئر مال نوید ارشاد نے جامع مسجد لال شاہ جہان روڈ ،ڈی ایس پی مغلپورہ عبدالقیوم نے جامع مسجد طفیل کالج روڈ،ڈی ایس پی گارڈن ٹاؤن میر کاشف خلیل نے جامع مسجد المستجاب گارڈن ٹاؤن اورڈی ایس پی اقبال ٹاؤن خالد محمود خان نے جامع مسجد بیت النور ہما بلاک میں نمازِ جمعہ کے بعدکھلی کچہریاں لگائیں ۔

Masjid
Masjid

ایس پی کینٹ نے جامع مسجد ضیاء رحمت لدھڑ پنڈ میں کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے ۔ اسی طرح ڈی ایس پی شفیق آباد، ڈی ایس پی لوئرمال، ڈی ایس پی مغلپورہ،ڈی ایس پی گارڈن ٹاؤن اورڈی ایس پی اقبال ٹاؤن نے اپنے اپنے سرکل میں واقع مساجد میں لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ اب تک کھلی کچہریوں میں2850 سے زائد سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری ہوچکے ہیں۔جن کی مانیٹرنگ خود ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کر رہے ہیں۔ ہر ایس پی کھلی کچہری میں احکاما ت جاری کرنے کے بعد مسائل حل کروا کر مفصل رپوٹ ڈی آئی جی آپریشنز کو بجھوانے کا پابند ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ کھلی کچہریوں کے ذریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کے مسائل حل کریں اور موقع پر احکامات جاری کریں۔ کسی بھی شہری کو کوئی مشکل پیش آئے تو وہ میرے دفتر ہر وقت آسکتاہے۔ تمام ڈویژنل ایس پیز کو ہر جمعتہ المبارک کے بعد مساجد میں کھلی کچہریاں متواتر لگانے کے واضع احکامات جاری کئے ہیں تاکہ جن سائلین کی تھانوں کی سطح پر شنوائی نہیں ہوپاتی ان تک انصاف کی فراہمی کو آسان بنا یاجاسکے اور لوگ اپنے مسائل براہ راست کھلی کچہریوں کے ذریعے پولیس افسران تک براہ راست پہنچا سکیں اور اس کے ساتھ ساتھ تھانہ کلچر میں بھی تبدیلی آسکے۔
ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر شہر بھر میں سخت ناکہ بندی کی گئی۔ ناکہ جات شہر کی تمام اہم شاہراؤں سمیت اہم مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹرز پرکی گئی ہے۔ ناکوں پر تعینات جوانوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ لگائے گئے ناکہ جات پر تعینات جوان مشکوک گاڑیوں پر کڑی نظر رکھیں۔

ناکہ جات پر گاڑیوں کو مکمل چیک کیا جائے، بالخصوص اسلحہ آتشیں اور بارودی مواد کی چیکنگ کی جائے۔سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیاں جو مشکوک لگیں ان کو ضرور چیک کریں۔ناکہ جات میں داخل ہونے والے موٹر سائیکل اور پیدل افراد کی جسمانی تلاشی کو یقینی بنایا جائے۔کسی بھی لاوارث بیگ، گٹھڑی، بریف کیس یا دیگر اشیاء نظر آنے پر بم ڈسپوزل یونٹ کو فوری اطلاع دی جائے۔ سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کو اس سلسلہ میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے بہتر انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

ناکہ جات پر تعینات نوجوانوں کو چیکنگ کے تمام آلات مہیا کئے گئے ہیں۔ پاک فوج شمالی وزیرستان میں ضرب عضب آپریشن کر رہی ہے جس کے اثرات پورے ملک میں آسکتے ہیں اور دہشت گرد ملک کے کسی بھی حصہ میں دہشتگردی کر سکتے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر خود کش دھماکہ کے بعد پورے ملک میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔پورے شہر میں ناکہ بندی کی جارہی ہے اور شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر نفری بڑھا دی گئی ہے اور وہاں ہر شخص اور گاڑی کو مکمل چیکنگ کے بعدجانے کی اجازت دیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام شہریوں کو ملک دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کرنا چاہے۔اور پولیس اہلکاروں کواعلیٰ افسران بھی ہدایت جاری کریں کہ شہریوں ناجائز تنگ نہ کریں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضی باجوہ

Share this:
Tags:
Accused against crack mosques open police پولیس کریک کھلی کیخلاف مساجد ملزموں
Previous Post ہالینڈ میں شمسی توانائی کے پینل سے تیاردنیا کی پہلی سڑک
Next Post سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے لیے پولنگ جاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close