Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیس اور سفارش

February 6, 2022 0 1 min read
Police
Police
Police

تحریر روہیل اکبر

پولیس پاکستان کا واحد ایسا ادارہ ہے جہاں نوکری کا کوئی وقت نہیں یوں سمجھیں کہ ایک پولیس والا 24گھنٹے اپنی ڈیوٹی پر ہوتا ہے اور تنخواہ اتنی کم کہ ان سے زیادہ ہمارے ہاں گداگر لوگ صرف 6یا 8گھنٹے کام کر کے کما لیتے ہیں اسکے باوجود کسی نے تنگ آکر نوکری نہیں چھوڑی کیونکہ اس محکمہ میں آکر یہ شیر جوان ہوشیار،چالاک،موقعہ شناس،خوش آمدی،وحشت ناک،خطرناک،مفاد پرست،مفت خور، بدمعاش اور وقت آنے پر مظلوم اتنے زیادہ کہ شائد ہی کسی اور محکمہ میں اتنی بڑی تعداد میں نظر آئیں بن جاتے ہیں کہ انہیں کسی چیز کی کمی کا احساس ہی نہیں رہتا پورے محکمہ پولیس میں رضا کار اور کلرک بادشاہ سے لیکر اوپر تک کوئی ایک ایسا بندہ ڈھونڈ نا مشکل ہو جائیگا جو سفارش نہ کرواتا ہو،جو پیسے نہ لیتا ہو،جو سرکاری گاڑی اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرتا ہو۔

چوروں اور ڈاکوؤں کی سرپرستی نہ کرتا ہو، بے گناہوں پر مقدمے نہ کرتا ہو،قاتلوں سے رشوت نہ لیتا ہو،منشیات بیچنے والوں کا سرپرست اور سگریٹ پینے والوں پر بھاری منشیات ڈال کر پرچے نہ دیتا ہو،عرصہ دراز سے ایک ہی شہر اور ایک ہی سیٹ پر تعینات نہ ہو،اپنے سے اوپر اعلی افسر کے ڈرائیور،گن مین اور اردلی کو خوش نہ کرتا ہو، علاقے کے زمیندار،چوہدری،ایم پی اے،ایم این اے اور وزیر کا نمک خوار نہ ہوتا ہو اور تو اور کوئی ایک بھی ایسا پولیس والا ملنا مشکل ہو جائیگا جسکے پاس غریب اور لاچار آدمی خوشی سے بیٹھ سکے یہاں پر تو مدعی کو اپنا کام کروانے کے لیے ملزم سے زیادہ پیسے خرچ کرنا پڑتے ہیں پنجاب پولیس کے محکمہ کے پاس صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں 718 تھانے ہیں جن میں سے 4 تھانے خاص طور پر خواتین مجرموں کے لیے قائم کیے گئے ہیں ان تھانوں میں ڈھونڈنے سے بھی کوئی ایماندار اور فرض شناس افسر کا ملنا محال تو ہے ہی یہاں عام انسانوں کی طرح گفتگو کرنے والوں کی بھی شدید کمی ہے سفارشیوں اور راشیوں کی بھر مار کی وجہ سے پولیس کلچر تبدیل ہی نہیں ہوسکتا۔

حالانکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی بڑی کوشش ہے کہ وہ صوبہ میں کم از کم پولیس کو ہی تبدیل کردیں وزیاعظم عمران خان کی بھی سب سے زیادہ توجہ پولیس کو درست کرنے پر ہی رہی اور وہ کے پی کے میں بہت حد تک کامیاب بھی رہے مگر پنجاب پولیس اورسندھ پولیس میں تبدیلی کا امکان لاکھ کوششوں کے باوجود بھی پورا نہیں ہوسکتا یہاں پر کوئی فرشتہ بھی آکر آئی جی لگ جائے تب بھی ان کے رویوں میں تبدیلی ناممکن ہے چار واقعات کا میں خود گواہ ہوں ایک بار پنڈی میں میرا موبائل چھین لیا گیا دوسری بار مجھے اور میرے دوست ندیم کو یو ای ٹی گیٹ کے سامنے لوٹ لیا گیا۔

تیسری بار میری بیگم کا پرس گھر کے باہر سے چھین لیا گیا اور چوتھی بار ابھی کچھ دن قبل میرے دفتر میں چوری ہوگئی ہر بار پولیس کے پیچھے چکر لگائے مگر پھر خود ہی وقت کا ضیاع سمجھ کر خاموشی اختیار کرلی جبکہ دو درخواستیں تو بغیر کسی کاروائی کے ہی خارج کردی گئی مجھے نہیں معلوم کہ پولیس کن کے لیے اور کیسے کام کرتی ہے افسران کے پاس سرکاری گاڑیاں ہیں جو سرکاری پیٹرول سے چلتی ہیں اور پولیس انکی ذاتی ملازم بنی ہوئی ہے آپ صرف لاہور پولیس کو ایک نظر دیکھ لیں جہاں منشیات ہر جگہ فروخت ہورہی ہیں۔

جوئے کے اڈے سرعام چل رہے ہیں اوراسٹیشن سے مزنگ تک کے ہوٹلوں میں لڑکیوں کی منڈیاں لگی ہوئی ہیں چوری کی اشیا انہی ہوٹلوں میں خردی جاتی ہیں جیل روڈ نالے کے ساتھ پلازے میں پورا فلور لڑکیوں سے بھرا ہوا ہے یہ سبھی پولیس والوں کی نظروں میں ہیں مگر انہیں انکا حصہ مل رہا ہے اس لیے کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی یہاں پر مدعی ہر کام کرکے پولیس تک پہنچتا ہے مگر پھر بھی پولیس کوئی کاروائی نہیں کرتی میرے دفتر سے ایل سی ڈی چوری ہوئی اور مزنگ کے ہوٹل النور میں فروخت ہوگئی میں نے تھانہ سول لائن درخواست دی سب انسپکٹر نذیر کو مارک ہوئی اسے بار بار فون کیے مگر کوئی لفٹ نہیں کروائی اپنے چوری ہونے والے سامان کا بتایا تو اسکا جواب تھا کہ کوئی کاروائی نہیں کرسکتا اور پھر مجھے میسج آیا کہ آپکی درخواست خارج کردی گئی تو میں حیران ہوا کہ یہ اس تھانے کی بات ہے جو وزیر اعلی پنجاب کی دیوار کے ساتھ ملتا ہے اور اس شہر کی بات ہے جہاں چیف سیکریٹری اور آئی جی بیٹھتا ہے اور یہ اس سڑک کا واقعہ ہے۔

جہاں تمام کے تمام حساس ادارے موجود ہیں یہاں پر پولیس کا یہ رویہ ہے تو پھر باقی پنجاب کی عوام کا کیا حشر ہوتا ہوگا اگر سول لائن تھانے میں نذیر احمد جیسا سب انسپکٹر موجود ہے تو باقی سبھی تھانوں میں کئی نذیرے ہونگے جنکی وجہ سے عوام نہ صرف تنگ ہوتی ہونگی بلکہ انصاف کا نظام بھی کہیں چھپ کر بیٹھا ہوگا اس لیے پولیس نظام کو مکمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عام لوگوں کو انصاف کا حصول آسان ہوسکے یہاں پر سفارشی کلچر کو ختم کرنا ہوگا اس وقت لاہور کے تھانوں میں کس کس کی سفارش پر کون کون تعینات ہے اسکی لسٹ بھی مل سکتی ہے کہ کیونکہ جب بھی کوئی فرد اپنے کسی چہیتے کی سفارش کرتا ہے تو متعلقہ افسر اسکی فائل کے ایک کونے پر اسکے سفارشی کا نام بھی لکھ لیتا ہے تاکہ پتا چلے کہ اسکی سفارش کس نے کی تھی۔

خاص کر عرصہ دراز سے لاہور میں تعینات افسران کو بھی لاہور سے باہر تعینات کیا جائے تاکہ یہاں کے حالات بہتر ہوسکیں خاص کر جو جرائم کی نرسریاں یہاں لگ چکی ہیں وہ تناور درخت بننے سے قبل بند ہو جائیں لاہور میں کرائے کے قاتلوں،بدمعاشوں،رسہ گیروں، منشیات فروشوں اور جواریوں کی لسٹیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں اور یہ وہی لسٹیں ہیں جو پولیس والوں کے پاس بھی موجود ہیں مگر آج تک کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوسکی سبھی نامی گرامی افراد بڑے معزز بنکر اپنے اپنے اڈے چلا رہے ہیں حکومت پنجاب نے نیا بلدیاتی نظام دیدیا ہے کیا ہی اچھا ہوتا اگر پولیس کو بھی انہی بلدیاتی اداروں کے ماتحت کردیا جائے مشرف دور میں جب ضلعی نام کے ماتحت پورا سسٹم کیا گیا تھا تو بہت سی بہتری ہوئی تھی خاص کر پولیس کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی بھی کسی حد تک کم ہوگئی تھی اور عام آدمی بھی تھانے جاتے ہوئے ہچکچاتا نہیں تھا امید ہے عثمان بزدار پولیس کلچر پر بھی توجہ دینگے تاکہ عوام کو انصاف کا حصول آسان ہو سکے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر

Share this:
Tags:
bribery drugs pakistan police Punjab recommendation پاکستان پنجاب پولیس رشوت سفارش منشیات
Inflation
Previous Post جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
Next Post موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close