Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

February 20, 2015February 20, 2015 0 1 min read
Police Line Attack
Police Line Attack
Police Line Attack

تحریر: ممتاز اعوان
سانحہ پشاور کے بعد فوج، حکومت، اپوزیشن سب دہشت گردی کے خلاف متحد ہوئے اور نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی گئی جس کے تحت دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے حکومتی دعوے روزانہ اخبارات کی زینت بنتے ہیں لیکن افسوس کہ پشاور میں سکول پر حملے کے بعد پشاور میں ہی امام بار گاہ اور پھر شکار پور سندھ اور اسکے بعد دہشت گردوں کا ہدف پولیس لائن لاہور ٹھہرا۔حکومت جہاں دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کے بلند وبالا دعوے کر رہی ہے تو دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنے مذموم عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے مصروف اور حکومت کے لئے ایک چیلنج بنے ہوئے ہیں۔سانحہ پشاورکے بعد دہشت گردوں کی تین صوبوں میں سخت ترین سیکورٹی کے باوجود کاروائیاں حکومتی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایمپرس روڈ پر قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر خودکش حملے میں سب انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت 5افراد شہید اور خاتون ،2 بچوں، پولیس اہلکاروں سمیت 29افراد شدید زخمی ہو گئے ، 10گاڑیاں اور 20سے زائد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں ، دھماکا اس قدر خوفناک تھا کہ 15سے زائد دکا نوں ، دفاتر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔2015کا لاہور میں یہ پہلا خودکش دھماکہ ہے ،اس سے 4ماہ قبل واہگہ بارڈر پر بھی ایک خود کش حملہ کیا گیا تھا جس میں 60 افراد شہید ہوئے تھے۔ انٹیلی جنس اداروں نے لاہور اور پنجاب پو لیس کو پو لیس لائنز اور بی بی پاک دامن کے مزار پردہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے آگاہ کر دیا تھا لیکن اسکے باوجودپو لیس لائنز کے قر یب ہی خود کش دھماکہ ہوا اور پولیس لائنز کی سیکورٹی کے لئے لگائے گئے اکثر کیمرے خراب تھے۔

دہشت گردی کی ان کاروائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ایک ہفتہ قبل پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل عاصم باجوہ نے پریس بریفنگ میں کہا تھا کہ بلوچستان،فاٹا و دیگر علاقوں میں ہونے والی کاروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے ۔وزیراعظم نواز شریف بھی لاہور میں سی پی این ای کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے یہ فرما رہے تھے کہ دہشت گردی میں”بیرونی ہاتھ” ہے لیکن وہ اس ہاتھ کا نام لیتے ہوئے شاید گھبرا رہے تھے ۔ماضی میں بھی اس بات کو کھل کر بیان کیا گیا ،ان کیمرہ اجلاسوں میں اس بات کے ثبوت دیئے گئے کہ انڈیا ایک طرف لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کر کے پاکستا ن کو الجھا رہا ہے تو دوسری طرف وطن عزیز کے اندر ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کے پیچھے بھی انڈیا کا ہاتھ ہے۔دشمن قوتیں ایک سازش کے تحت پاکستان کے حالات خراب کررہی ہیں۔ملک میںجاری حالیہ دہشت گردی کی فضاء میں بیرونی ہاتھ کوخارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا۔تمام پہلوئوںکے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ حکومت آگ وخون کے اس سنگین کھیل میں ملوث افراد کوجلداز جلد گرفتار کرکے منطقی انجام تک پہنچائے۔نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ پاکستان کے گلی ،محلوں اور کوچوں تک پہنچ چکی ہے۔50ہزار سے زائد بے گناہ قیمتی جانوں کے ضیاع اور100ارب ڈالر کے معاشی نقصان کے باوجود پاکستان کوشک کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے۔دشمن ممالک پاکستان کے اندر انتشاراور انارکی کوپھیلانے کے لئے سرگرم ہوچکے ہیں۔”ڈی جی آئی ایس پی آر”کی جانب سے پاکستان میںہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں اور طالبان کے پیچھے بھارت کی نشاندہی کرناتشویش ناک ہے۔

Terrorism
Terrorism

ایک طرف ہندوستان سی آئی اے اور موساد کے ساتھ مل کر پاکستان کی سلامتی کے خلاف کام کر رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی حکمران مودی کے ساتھ دوستی اور تجارت کی خاطر قومی مفادات کوبھی نظر انداز کر چکے ہیں۔ ملک میں 16 دسمبر کے بعد سیاسی جماعتوں نے ایک مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا اور نیشنل ایکشن پلان بھی منظور کیالیکن تمام تراقدامات،اعلانات اور دعوئوں کے باوجود پشاور میں دوماہ سے کم عرصے میں ایک بڑاواقعہ رونماہوناحکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔پوری قوم شدید اضطراب، اذیت، صدمے، دکھ اور پریشانی کا شکار ہے۔فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب تیز کرنے سے دہشت گردوں نے معصوم عوام کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ،شکار پور اور پشاور سانحہ کے بعد اب لاہور میں دہشت گردی کی واردات کی جس میں عوام اور پولیس ملازمین ان کا نشانہ بنے۔پاکستان میںدہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہور ہی ہے ۔ حکومت کو چاہئے کہ ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے ان دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے تاکہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے بند دروازے دوبارہ کھل سکے۔ پاکستان میں دہشت گردی ملک دشمن قوتوں کی ایک سوچی سمجھتی سازش ہے ۔لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ترکی کے وزیراعظم پاکستان میں ہیں اور پاک ترک تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدے ہو رہے ہیں۔دہشت گرد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان معاشی طور پر تباہ ہو جائے اور معاشی ترقی کے تمام راستے بند ہو جائیں لیکن حکومت اور پاک فوج کے اکٹھے ایک پلیٹ فارم پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں سے ملک دشمن طاقتیں بوکھلا گئی ہیں، اس لئے اب وہ پولیس اور فوج کے علاوہ معصوم عوام کو بھی اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سکیورٹی فورسز کے جوان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں مگر اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کوبھی اپنے اختلافات بالائے طاق رکھ کر بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ دہشت گردوں کی جانب سے اپنے مطلوبہ اہداف کو باآسانی نشانہ بنالینا بہت تشویشناک ہے ۔ دہشت گردی پاکستان کو غیر مستحکم اور عالمی برادری کی نظر میں غیر محفوظ ملک کا تاثر ابھارنے کی گھنائونی سازش ہے جسے سختی سے ناکام بنانا ہوگا۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی مشاورت سے ایک نئی قا بل عمل پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ۔پاکستان ایک نظریے کی بنیاد پر بننے والا ملک ہے اس کے خلاف ہونے والی تمام سازشیں د م توڑ جائیں گی اگر حکمران مخلص رہیں اور ہر اس ہاتھ کو توڑ ڈالنے کا عزم کریں جو پاکستان کی طرف بڑھے۔ایک ایسی مضبوط پالیسی ہو جس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہ ہو۔

جب حساس اداروں کی طرف سے دھماکے کی پیشگی رپورٹ آ جاتی ہے تو حکومت کاروائی کیوں نہیں کرتی۔واہگہ دھماکے میں بھی پہلے اطلاع مل چکی تھی اس کے باوجود دہشت گردوں نے اپنا ہدف نہیں بدلا اور اب پولیس لائن دہشت گردی کی پیشگی اطلاع کے باوجود حکومتی سستی،غفلت یا بے حسی عیاں نظر آتی ہے۔اگر حکومتی بے حسی کا یہی سلسلہ چلتا رہا تو پھر نیشنل ایکشن پلان ایک نہیں دس بنا لئے جائیں کچھ نہیں ہو گا۔دہشت گردوں کے خلاف ایکشن کے لئے جب پوری قوم متحد ہے اور عوام امن چاہتی ہے تو ایوانوں میں سخت ترین سیکورٹی میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو بھی چاہئے کہ ملک کی عوام کا سوچیں ۔اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو آئندہ کے لئے عوام انہیں محفوظ ترین ایوانوں میں نہیں پہنچائے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Mumtaz Awan negligence notice responsible terrorism حملے دہشت گردی ذمہ دار غفلت
Sakhi Shah Habib Dargah
Previous Post لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب
Next Post بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات
Tarbela Dam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close