Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیس راج

July 20, 2017July 20, 2017 0 1 min read
Pakistani Corrupt Police Forces
Police
Police

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے بیٹھا نوجوان ڈاکو پولیس کے ہاتھوں ظلم و بربریت کی جو داستان سنا رہا تھا، اُس کا ہر لفظ خنجر کی طرح میرے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر رہا تھا، ظلم زدہ جوان آتش فشاں کی طرح پھٹ رہا تھا، کہ مجھے کس قصور کی سزا دی گئی، انسپکٹر نے میرے اکائونٹ سے ساری رقم نکال لی، میرے لاکھوں روپے ہضم کرنے کے بعد بھی اُس کی ہوس ختم نہ ہوئی، اب آکر اُس نے پھر مجھے اور دوسرے قیدیوں کو مارنا شروع کر دیا، کہ اور پیسے دو اگر تم لوگ پیسے نہیں دو گے، تو تمہیں زندہ جلا دوں گا، وہ ایک ڈیرے سے دوسرے ڈیرے ہمیں جانوروں کی طرح منتقل کرتا رہا، کبھی کسی پرانی فیکٹری میں لے جاتا، جگہوں کی تبدیلی وہ اِس لیے کر رہا تھا، کہ کسی کو شک نہ ہو جائے، دو یا تین دن کے بعد کھانے کو کچھ دے دیتا، وہ ہمیں اتنا ہی کھانے کو دیتا جس سے ہم زندہ رہ سکتے تھے، وہ ہماری سانسوں کے دھاگے کو توڑنا نہیں چاہتا تھا، رات کو کسی کو پکڑتا اُس کو دور دراز جگہ پر لے جاکر اُس کے گھر والوں سے اُس کی بات کراتا فوری فون بند کرتا، اور واپس لے آتا اِس طرح وہ اپنی لوکیشن نہیں دینا چاہتا تھا، اِس طرح وہ چاروں قیدیوں کو نچوڑ رہا تھا، اُس کے ماسڑ پلان میں یہی تھا، کہ اِن سے پیسہ پیسہ لے کر اِن کو دہشت گر د قرار دے کر پولیس مقابلے میں مار دوں گا۔

اس طرح ایک تو اِن بیچاروں کی ڈھیر ساری دولت ڈکار لوں گا، اور پھر حکومت اور DPO،صاحب کی نظر وں میں بھی ہیرو بن جائوں گا، میرے اکا ئونٹ سے لاکھوں روپے نکالنے کے بعد اب اُس نے یہ ضد کی کہ میں دوبئی سے کروڑوں روپے ادھار لے کر اُس کو دوں، یا گھر والوں سے کروڑوں روپے منگوائوں، میں نے کئی بار اُس کے پائوں پکڑے، کہ میرے پاس یہی پیسے تھے، جو تم لے چکے ہو، خدا کی قسم اب میرے پاس کچھ نہیں بچا، اوپر سے 10 دن ہوگئے تھے، مجھے گھر سے نکلے ہوئے، میں ساہیوال سے راولپنڈی کے لیے نکلا تھا، جب میں راولپنڈی نہیں پہنچا ہوں گا، تو میرے بہن بھائی گھر والے تو پاگلوں کی طرح مجھے ڈھونڈ رہے ہوں گے، نہ میرا پتہ اور نہ ہی میری گاڑی کا میرے گھر والے تو روز مرتے ہوں گے، روز جیتے ہوں گے، مجھے چھوڑ دو میں باہر جاکر تمہاری ہر بات پوری کروں گا، پیسوں کا بھی بندوبست کروں گا، اِسی دوران ایک رات اُس نے مجھے خوب مارتے ہوئے لہو لہان کر دیا، اور کہا آج رات میں تمہا ری مہنگی نئی کار کو روڈ کے اوپر جلا کر راکھ کردوں گا اور یہ کہوں گا، کہ تم دہشت گرد تھے، تمہاری کار میں با رود بھرا ہوا تھا۔

اِس لیے تمہاری کار جل گئی، اور جب وہ میری کار کو جلانے کے لیے جا رہا تھا، تو میں نے اُس کی بہت منتیں کیں کہ تم میری کار کو جلا دو لیکن میں جو یتیم بچیوں کی شادی کے لیے بہت سارے کپڑے اور دیگر تحائف دوبئی سے لایا ہوں، جس کو میں دینے راولپنڈی جا رہا تھا، یہ مجھے نکالنے دو یا اُن یتیم لڑکیوں کے گھر پہنچا، دو تو شیطان انسپکٹر بولا تمہار ی یہ چیز کار میں ہی جل کر راکھ ہوگی، اور پھر میری مہنگی کار کو پٹرول چھڑک کر اُس میں بارود رکھ کر شعلوں کے حوالے کر دیا، اِس طرح میری کار راکھ کا ڈھیر بن گئی، کوئلہ بن گئی، اور کُتے نے اعلان کیا کہ دہشت گردوں نے خود کو بارود سے اُڑا لیا ہے، انسپکٹر کی دیدہ دلیری دیکھیں کس طرح وہ اپنا شیطانی کھیل کھیلے جا رہا تھا، اِس طرح ہمیں اُس جلاد کی قید میں اٹھا رہ دن ہوگئے، ان قیامت کے دنوں میں جب یہ ہمیں ایک ڈیرے سے دوسرے ڈیرے لے جاتا تھا، ان میں سے کسی نے پو لیس کو خبر کر دی DPO صاحب کو اس نے بتایا ہوا تھا، کہ مجرم دہشت گرد ہیں، جو آپ کی بھی جان لینا چاہتے ہیں، اِس لیے میں اُن کو تھانے کی بجائے کسی اور جگہ رکھتا ہوں،

انسپکٹر کی دیدہ دلیری تھی، کہ اپنے آفیسر کو بھی بے وقوف بنا رہا تھا، اور پھر ہمیشہ کی طرح رحیم کریم خدا کو ہم پر ترس آگیا۔ DPO صاحب کو اس پر شک ہو گیا، کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے، انہوں نے سختی سے اِس کو حکم دیا کہ دہشت گرد مجرموں کو فوری طور پر تھانے منتقل کرے، اور تم نے تھانے سے باہر نجی جیل میں اِن کو رکھ کر قانون کو تجاوز کیا ہے، اور پھر اٹھارویں دن ہمیں تھانے لا کر بند کر دیا گیا، انسپکٹر کو بھی مجرم کے طور پر ہمارے ساتھ بند کر دیا گیا، اور پھر اگلے دن DPO صاحب خود جیل میں ہم سے ملنے آئے اُن کی نظروں میں ہم ابھی تک دہشت گرد مجرم تھے، انسپکٹر نے ہمیں سختی سے کہا تھا، کہ اگر تم لوگوں نے میرے خلاف ایک لفظ بھی نکالا، تو تمہیں زہر دے کر ہلاک کر دیا جائے گا، تم نے چُپ رہنا ہے، آخر کار DPO صاحب ہمارے پاس آئے ہمیں مجرم سمجھ کر ڈانٹ ڈپٹ کر نکل گئے ہم بے گناہ مجرم ابھی تک ملزم ہی تھے، پھر ہمیشہ کی طرح رحیم خدا کو رحم آیا، اُس کے جوش رحمت کا پیما نہ چھلکا DPO صاحب کا ڈرائیور ہمارے پاس آیا، غور سے میری طرف دیکھنے لگا، میرے قریب آیا تو میں دھاڑیں مار کر رونے لگا، کہ میں بے قصور ہوں میری مدد کرو DPO صاحب واپسی کے لیے گاڑی میں بیٹھ چکے تھے، ڈرائیور گیا اور بولا صاحب جی دال میں کچھ کالا ہے۔

سچ وہ نہیں جو آپ کو بتایا گیا ہے، سچ کچھ اور ہے آپ ایک دفعہ دوبا رہ واپس جائیں اور جاکر خود قیدیوں سے مل لیں، ‘انسپکٹر خطرے کو بھانپ چکا تھا، میرے پاس بیٹھ کر سرگوشیوں میں مجھے کہنے لگا، ایک لفظ بھی زبان سے نہ نکالنا، ورنہ ساری عمر قید میں ایڑیاں رگڑتے مر جائو گے، ‘میں نے تمہارا انتظام کر دیا ہے، DPO صاحب کے واپس جاتے ہیں، تم کو رہا کرکے دو بئی بھیج دوں گا، وہ مجھ سے باتیں کر رہا تھا، کہ DPO صاحب آگئے، انہوں نے جب اِس کو مجھ سے باتیں کرتے دیکھا، تو غصے سے میری طرف دیکھا اور بولے اوئے تم اِس کے دوست ہو، اِس کے ساتھ مل کر جرائم کرتے ہو، DPO صاحب کا الزام سن کر میرے ضبط کا بند ٹوٹ گیا، میں دھاڑیں مار کر رونے لگا، کہ میں تو دو بئی سے آیا ہوں، میں مجرم نہیں ہوں DPO صاحب کے حکم سے ہمیں باہر نکالا گیا، اور اُن کے سامنے پیش کر دیا گیا، اب DPO صاحب نے شیطان انسپکٹر سے پوچھا بتائو، یہ کون ہے اِسکا جرم کیا ہے، انسپکٹر نے میرے خلاف بولنے کی کوشش کی لیکن خدا نے اُس کے منہ سے نکلوا دیا، سر یہ بے گناہ اِس کا کوئی جرم نہیں، اور پھر میں نے بلک بلک کے روکے اپنے اوپر پچھلے اٹھارہ دنوں میں ہونے والے مظالم بتانے شروع کئے، تو DPO صاحب نے اپنا سر پکڑ لیا، اٹھے میرے پاس آئے اور ہاتھ جوڑ کر مجھے کہا، یار مجھے معاف کر دو یہ میرے نیچے کون سا ظلم ہو رہا تھا، کل روز محشر میں کیسے جواب دیتا، DPO صاحب اپنا سر پیٹ رہے تھے، کہ یہ اتنا بڑ ا ظلم اور میں بے خبر اور میں پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا، اور پھر اگلے دن سینکڑوں شہریوں کے سامنے انسپکٹر کو ننگا کرکے خوب مارا گیا، پرانے سے پرانا پاپی پولیس آفیسر بھی کانوں کو ہاتھ لگا رہا تھا۔ اِس دیدہ دلیری سے بندے اغوا کرنا اور ظلم کرنا ہم نے کبھی نہیں دیکھا۔

محترم قارئین آپ اکثر سوال کرتے ہیں، کہ یہ سچا واقعہ ہے تو ہاں یہ سچا واقعہ ہے، جو گجرات شہر میں چھ ماہ پہلے پیش آیا، کالم کی تنگ دامنی کی وجہ سے بہت ساری تفصیلا ت نہیں لکھ سکا، پھر یہ جوان دوبئی چلا گیا، بقول دو بئی جانے کے بعد اُس خوف سے آزاد ہوا، لوگ اپنے وطن آکر آزادی محسوس کرتے ہیں، میں نے دوبئی جا کر محسوس کیا کہ پولیس کی غنڈہ گر دی سے آزاد ہوا، اب 6 ماہ بعد یہ جوان میرے پاس آیا، آج تک اِس کی کوئلہ بنی گاڑی یا متبادل اِس کو نہیں دیا گیا، اِس کے لاکھوں روپے جو اِس کے اکاوئنٹ سے نکالے گئے نہیں دئیے گئے، سپرداری کا ڈرامہ جاری ہے، انسپکٹر کے گھر والے اور اُس کے پولیس والے دوست اِس جوان کو دھمکی آمیز فون کرتے ہیں، جیل میں شیطان انسپکٹر نے کسی کو کہا ہے، کہ یہ میرے حق میں بیان نہیں دے رہا، اس کو قتل کر دو یہ بیچارہ چھپتا چھپاتا، میرے پاس آیا کہ کوئی دعا بتائیں، میرے پیسے کار مجھے واپس مل جائے، اور میں پولیس کے اعلی افسران عدالتوں کے ججوں کی پھرتیاں وزیر اعلی صاحب وزیر اعظم صاحب کی پھرتیاں دیکھ رہا ہوں، جب یہ تمام لوگ منوں مٹی تلے ہوں گے، کیڑے مکوڑے اِن کے نازک جسموں میں ہزاروں سوراخ کریں گے، اِن کے پیٹ پھٹ جائیں گے، سر پھٹ جائیں گے، کوئی اِن کو بچانے والا نہ ہوگا، روز محشر ایسے ہی صاحب اقتدار ہونگے، جن کو کیڑے مکوڑے بنا کر انسانوں کے قدموں میں کچلے کے لیے چھوڑ دیا جائے گا۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Pakistani Corrupt Police Forces
Pakistani Corrupt Police Forces
Share this:
Tags:
inspector oppression police punishment youth انسپکٹر پولیس سزا ظلم نوجوان
Waldain ki khidmat
Previous Post والدین کی خدمت میں عظمت
Next Post کاروان کا قومی جرگہ
jirga

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close