Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

February 10, 2016 0 1 min read
Polio
Polio
Polio

تحریر: محمد امین بلوچ
یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے پر مجبور ہوئے کہ یہ لوگ جو آکر بچوں کو قطرے پلاتے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ دوسرے دوائیاں نہیں لاکر تقسیم کرتے صرف اور صرف یہی چیز ہر وقت وقفے وقفے سے لاتے ہیں ۔ یہ سوال کبھی بڑوں سے بھی پوچھا تو مختلف اور متفرق جوابات سننے میں آئے۔ مثلاََ کچھ کہتے کہ یہ ایک بیماری کیلئے یہ قطرے پلاتے ہیں ۔ چند ایک پیسہ بٹورنے کے جملے کستے ۔ یہ لوگ کئی ادویات کی مد میں پیسے لیکر صرف یہ لاکر پلاتے ہیں اور باقی پیسہ اپنے آپ ہڑپ لیتے ہیں/یہ لوگ اس دوائی قطرے کی آڑ میں جاسوسی کرتے ہیں/اس دوائی کے پلانے کا مقصدخاندانی منصوبہ بندی ہے جو مستقبل میں اس بچے کو بانجھ بناتا ہے/اس دوائی میں ایسی چیزیں شامل ہے جن کے پلانے سے دماغی توازن خراب ہوجاتی ہے۔ اس دوائی میں سُور (PIG) کا پیشاب ہے جو امریکہ ہمارے بچوں کو زبردستی پلانے کیلئے بھیجتا ہے۔وغیرہ جیسے ہزاروں جوابات کانوں کو کرید کر دماغ میں پہنچ جاتے۔ پھر جہاں کسی پولیو ٹیم کو دیکھتے تو شدید نفرت بھرے نظروں سے دیکھتے تھے اور اپنے آپ سے کہتے تھے کہ کتنے برے لوگ یہ ہیں ۔۔۔۔

یہ معاملہ ہمارے معاشرے کے ہر بے شعور فرد میں آج بھی ہے اور وہ آج بھی اپنے بچوں کو یہی باتیں بڑے آرام سے سمجھاتے ہیں اور ان کے دلوں میں ایک نفرت اور ایک انکار جو کافی حد تک مضبوط ہو ڈال دیتے ہیں ۔ہوتا کیا ہے ؟ کہ جب یہ بچے بڑے ہوکر ایک باپ کی حیثیت سے معاشرے میں قدم رکھتے ہیں تو اپنے بچوں کو بھی اسی دُھن پر نچاتے ہیں۔ تو سب سے پہلے یہ سمجھ بوجھ اور شعورہونا ضروری ہے کہ پولیو کیا بلا ہے؟ اور کیوں ہے؟ یہ تمام اخراجات کیوں ہورہے ہیں؟ اس دو قطرے کیلئے اتنی بڑی تعداد میں افرادی قوت کو کیوں ذلیل و خوا رکھا گیا ہے؟یہ سارے لوگ پاگل ہیںجو دن بھر گلی گلی، کوچہ کوچہ اور گائوں گائوں دن بھر بھٹکے ہوئے مسافرکی طرح گردش کرتے رہتے ہیں؟ پھر یہ سب کچھ سمجھنے کے بعد تنقید ہو تو ایک بات ہے ۔ اب جب کہ ان تمام باتوں کا پتا نہیں ہے اوراپنے آپ لمبے لمبے اور من گھڑت مفروضے قائم کرنا اور اس مفروضے کی تبلیغ ؟؟؟ عقل اور فہم سے بالاتر ہے۔

٭آخر پولیو مرض کیا بلا ہے ؟اور یہ کیسا مرض ہے جس کا اگر کوئی مریض نہیں تو پھر بھی اس کو دوائی پلائی جاتی ہے؟ پھر 5 سال سے کم عمر کو صرف کیوں پلاتے ہیں؟بار بار کیوں پلاتے ہیں؟ پولیو (Poliomyelitis) ایک بیماری کا نام ہے جوکہ شخص در شخص منتقل ہوسکتا ہے۔ یہ درحقیقت اعصاب کو کمزرو کردینے والی بیماری ہے۔ اس بیماری کے مریض کا کوئی علاج ممکن نہیں ہے۔اس بیماری کے وائرس کا شکار عموماََ 15 سال تک کے بچے ہوتے ہیں۔ اس کا وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص یا بچے میں منتقل ہوکر پرورش پاتا ہے اور اس کو متاثر کرتا ہے۔ یہ وائرس متاثر ہ شخص یا بچے کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں فالج(جسم کے حصوں کا کام چھوڑنا۔ حرکت نہ کرنا) ہوجاتا ہے۔

Polio Vaccine
Polio Vaccine

1960 اس مرض کی ویکسین ایجاد ہوئی۔ یہ ویکسین 1966 میں قطروں کی صورت میں پلائی جانے لگی۔ پولیو 1998 تک دنیا کے تقریباََ تمام ہی ممالک میں موجود تھااور براعظم افریقہ کے تمام ہی ممالک اس سے شدید متاثر تھے۔ 2011 تک پولیو صرف پاکستان ، بھارت،افغانستان اور نائجیریا میں رہ گیا تھا۔بھارت کو 2011میں پولیو فری قرار دیا گیااور اس کے بعد 2014 میں نائجیریا میں بھی پولیو ختم ہوچکا ہے اور اب پولیو صرف پاکستان اور افغانستان میں رہ گیا ہے۔نومبر 2014 میں عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا ملک قرار دیا۔ پاکستانیوں پر سفری پابندی بھی لگ گیاپاکستانیوں نے پولیو ویکسین پی کر سرٹیفکیٹس کے ساتھ سفرکی کچھ کو روکا بھی گیا۔ اور پاکستان سے کہا گیا کہ 6ماہ میں پولیو پر کنٹرول حاصل کریں ۔اور مزید کہا گیا کہ اگر ان باتوں پر عمل نہیں کیا گیا تو پاکستانی مسافروں کی اسکریننگ کیجائے گی۔

اگر اس بات پر غورکیا جائے تو پوری دنیا میں پاکستان کیلئے یہ بدنامی ہے تمام ممالک بشمولِ عالمی ادارہ صحت کی نظریں پاکستان پر لگی ہیں کہ کب یہ ملک پولیو فری بن جائے گا۔کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت پاکستان سے پولیو کی مکمل خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے اسی وجہ سے پولیو کی کیسسزمیں کافی حد تک کمی بھی واقع ہوئی ہے۔ اس وقت پاکستان میں پولیو کا وائرس پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی، کوئٹہ، کچھ وفاقی قبائلی ایجنسیوں اور خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں موجود ہے۔ وائرس کا کوئٹہ اور کراچی میں موجودگی کی وجہ سے بلوچستان اور سندھ کے تقریباََ تمام اضلاع اور مضافاتی علاقے ہائی رسک پر ہیں ۔۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ روزانہ سینکڑوں افراد بسلسلہ تجارت،روزگار، دفتری کام اور دیگر امور کو نمٹانے کیلئے ان شہروں کا رخ کرتے ہیں اور واپس لوٹتے ہیں۔

پولیو کا وائرس چونکہ بڑوں اور بچوں میں یکساں طورپر انسرٹ ہوسکتا ہے اور اس کے ساتھ ڈسپرس ہونے کیلئے اس کے جسم میں موجود ہوتا ہے(یہاں یہ بات بتانا لازمی ہے کہ وائرس اگر بچوں اور بڑوں کو لگ سکتا ہے تو صرف بچے کیوں متاثر ہوتے ہیں ۔ اصل میں ڈاکٹروں کے مطابق یہ وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو 15سال سے کم عمر بچوں پر حملہ کرکے ان کو متاثر کرتا ہے۔ جبکہ بڑوں کے اجسام میں اس کے خلاف مذاہمت ہونے کی وجہ سے یہ حملہ نہیں کرسکتا۔ اور اس وائرس کو بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی پھیلاسکتے ہیں)۔ یہ وائرس پاخانہ کے ذریعہ جسم سے نکل کر دوسرے کسی بچے یا بڑے فرد کو لگ سکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان سے آئے ہوئے افغان مہاجرین کی مہربانیوں کی وجہ سے پاکستان کے کئی شہروں میں پھیل گیا ہے۔ اور ایک سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے بڑے انکاری بھی یہی مہاجرین ہیں۔اسی سروے کے مطابق بلوچستان میں 2لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔سندھ میں 75ہزار ، خیبر پختونخواہ میں51ہزار اور فاٹا میں 60ہزار نونہال بچوں کو پولیو ویکسین نہیں دی جا سکی ہے۔ جبکہ پنجاب میں کوئی ایک ایسا بچہ نہیں جس کو پولیو ویکسین نہیں دی گئی ہو۔

Khyber-Pakhtunkhwa
Khyber-Pakhtunkhwa

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں حالات اور کچھ ناممکن رسائی (جہاں ویکسین کا لیکر جانا ممکنات میں نہ ہو)کی وجہ ہے مگر سندھ کا جہاں تک مسنگ پوزیشن ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ پھر بھی پہلے کی بہ نسبت پاکستان میں پولیو کی کیسسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے مگر اصل بات کمی کی بھی نہیں کیوں کہ پاکستان کو بالکل پولیو فری بنانا ہے تب تعریف کی جانی چاہیئے۔ جوکمی واقع ہوئی ہے اس کا تمام تر کریڈٹ ہمارے علماء کرام (جنہوں نے اپنے اپنے فتاوی اور تحقیق کے ذریعے پولیو ویکسین کو ایک غیر نقصاندہ، غیر مضر صحت ،حلال اور فائدہ مند قرار دیاہے) ، میڈیا، محکمہ صحت، رضاکار، سماجی تنظیمیںاور حکومت کی پالیسیوں کو جاتا ہے اور وہ اس کے مستحق بھی ہیں۔مگر پھر بھی کچھ مزید مستحکم اور موثر حکمت عملیوں کی ضرورت ہے جس کے ذریعے بہت جلد پاکستان کو پولیو فری ممالک کی فہر ست میںدرج کیا جاسکتا ہے۔ اب کوئی یہ سوچتا ہوگا کہ پولیو فری کیسے ہوتا ہے؟ تو اس کیلئے یہ جواب ہے کہ اگر کسی ملک میں لگاتار 2سال تک کھوج لگا نے کے باوجود پولیو کا کوئی کیس ریکارڈ نہ ہو تو وہ ملک پولیو فری قرار دیا جاتا ہے۔

پولیو وان کے ویکسین کے بارے میں جو غلط فہمیاں ہیں کہ یہ ویکسین نقصاندہ ہے۔حرام ہے۔ ناپاک ہے۔خاندانی منصوبہ بندی کیلئے ہے۔کئی دیگر بیماریوں کا سبب ہے۔ان تمام غلط فہمیوں کا جواب یہ ہے کہ ممتاز و جید علماء کرام نے اپنے اپنے طورپراس ویکسین (OPV)کا اپنے اپنے مسلکوں کے مایہ ناز ڈاکٹروں اور تحقیق کاروں سے تحقیق کروائی جس کے بعد ثابت ہوا کہ پولیو ویکسین میں انسانی صحت کیلئے کوئی مضر چیز شامل نہیں ہے۔یہ ویکسین نونہال بچوں کو زندگی بھر معذوری سے بچانے کے علاوہ دیگر کئی مہلک بیماریوں سے بچائو کا باعث ہے۔اگر بنگلا دیش کو مدنظر رکھا جائے کہ بنگال گورنمنٹ نے تین گروپ بنائی اور کرفیو لگا گرمہم چلائی اور 15سال پہلے پولیو کا خاتمہ کرکے دنیا کے پولیو فری ممالک میں بنگلادیش کو لاکھڑا کردیا۔حیر ت کی بات تو یہ ہے کہ 15سال پہلے بنگلادیش میں نہ میڈیا سرگرم تھا اور نہ خواندگی کا شرح نارمل تھا۔پھر بھی وہاں سے پولیو وائرس کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کیا گیا۔

Eradicate Polio
Eradicate Polio

٭پولیو کا خاتمہ کیسے ممکن اور کیوں ضروری ہے؟
پولیو مرض کو صرف انتظار اور تماشائی بن کر رضاکاروں کو دیکھنے سے اور من گھڑت باتیں کسنے سے ہرگز ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ اس لعنت سے نمٹنے کیلئے سب سے اہم کوشش کمیونٹی انوالومنٹ اور دلچسپی ضروری ہے ۔پولیو چونکہ ایک ایسا مرض ہے جسکی تشخیص سے پہلے ویکسی نیشن ممکن ہے۔ بعد میں اس کا کوئی علاج ممکن نہیں اس لیئے اس کی ویکسینیشن مرض کو روکنے کیلئے مرض لاحق ہونے سے پہلے کی جاتی ہے۔سب سے پہلا کام یہ ہے کہ بچے کی پیدائش سے ہی قریبی EPIسینٹر سے بچے کے روٹین کے ٹیکے لگوائیں جن میں پولیو کا بھی IPVڈوزز شامل ہے جس سے نہ صرف بچہ پولیو سے محفوظ رہے گا بلکہ وہ دیگر تمام بڑے اور مہلک امراض سے بھی محفوظ رہیگا۔

اس کے علاوہ جو تین روزہ مہم قومی لیول پر یا سپلیمنٹری لیول پر چلائے جاتے ہیں ان میں رضاکاروں اور محکمہ صحت کے لوگوں سے مکمل تعاون کرکے گھر گھر میں ہر 5 سال سے کم عمر بچوں کو دو قطرے پلانے اور پلوانے میں معاونت کا کردار ادا کریں۔ تاکہ ہمارے پھول جیسے نونہال بچے عمر بھر کی معذوری سے بچ سکیں ۔ پولیو ٹیم کو اپنا خیر خواہ مان کر ان کا اس نیک کام کیلئے شکریہ ادا کریں ۔ رہ جانے والے یا غیر موجود بچوں کو قریبی مرکز صحت میں بھیج کر یا لاکر انہیں پولیو ویکسین کے قطریں پلوائیں ۔محکمہ صحت کے عملے پر بھی بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ اس طرح کا پلاننگ اینڈ Struggleکے ذریعہ گھر گھر اور ہر بچے تک رسائی حاصل کرکے پولیو ویکسین کو بچوں تک پہنچائیں۔ انہیں رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر امیر و غریب، معتبر و خانہ بدوش سب کو وقت دیکر ان کے نونہالوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔ اس کام کو اپنا نصب العین سمجھ کر خوب محنت کریں تاکہ بہت جلد ہمارے ملک سے پولیو کک آئوٹ ہوجائے اور پھر کبھی بھی یہاں آکر پر نہ مار سکے۔

Mohammad Amin Baloch
Mohammad Amin Baloch

تحریر: محمد امین بلوچ

Share this:
Tags:
disease eliminated must polio reality بچوں پولیو حقیقت خاتمہ ضروری مرضِ
General Raheel Sharif
Previous Post ملک میں موجود دہشت گردوں کو بیرونی خفیہ ایجنسیاں فنڈز فراہم کررہی ہیں، سربراہ پاک فوج
Next Post کراچی میں پائپ لائن کی تنصیب کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق
Bodies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close