Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیو مہم اور افواج پاکستان

May 16, 2014May 16, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pak Army
Pak Army

پاک فوج پر پوری قوم کو فخر اور ناز ہے اور کیوں نہ ہو،پاک فوج نے وطن عزیزپاکستان کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔جب بھی ملک میں کوئی بھی مشکل وقت آیا افواج پاکستان کے جانباز نوجوانوں نے میدان عمل میں نکل کر قربانیاں دیں،مشرقی و مغربی بارڈر پر فوج کے نوجوان موجود ہیں انڈیا پاکستان کا ازلی و ابدی دشمن ہے آئے روز بارڈر پر بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ کے واقعات ہوتے ہیں اور پاک فوج کے شیر انڈین توپوں کو خاموش کروا دیتے ہیں۔

پاکستان میں اکتوبر 2008 میں آنے والے قیامت خیز زلزلہ میں افواج پاکستان نے امدادی کاموں میں سب سے زیادہ و اہم کردار ادا کیا، فیلڈ ہسپتال بنائے ،جہاں دیگر رفاہی و فلاہی ادارے تھے وہیں افواج پاکستان بھی موجود تھیں ،خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان میں آنے والے سیلاب کے موقع پر بھی پاک فوج کے جوان امدادی و ریلیف کے کاموں کے لئے سب سے پہلے میدان میں نکلے، گزشتہ برس بلوچستان آواران میں زلزلہ آیا تو وہاں بھی مشکلات کے باوجود پاک فوج کے دستے پہنچے ، سندھ تھر میں حکومت سندھ کی نااہلی کی وجہ سے قحط کی صورتحال پیدا ہوئی تو فوج کے جوان راشن و دوائیاں لے کر وہاں بھی پہنچ گئے

متاثرین کی داد رسی کی،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی پاک فوج نوجوانوں کی قربانیاں دے چکی ہے ،نام نہاد جنگ میں اتحادی امریکہ نے بھی دوستی کے نام پر پاک فوج کے نوجوانوں کو سلالہ چیک پوسٹ پر نشانہ بنایا غرضیکہ پاک فوج کی اس ملک کے لئے قربانیاں لازوال و بے مثال ہیں انکی قربانیوںکا کوئی ثانی نہیں ،ملک میں الیکشن آئیں تو فوج کو تعینات کیا جاتا ہے،محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لئے بھی فوج کے نوجوان حساس اضلاع میں تعینات کئے جاتے ہیں ۔مردم شماری کا موقع آئے تو پاک فوج کے دستے گھر گھر جا کر کام کرتے ہیں ،اب پاکستان ایک بار پھر دشمنوں کی سازشوں کی وجہ سے مسائل میں گھرا ہوا ہے

تو دوسری طرف پاکستان کو پولیو زدہ قرار دے کر دوسرے ملک کے لئے پولیو فری سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔پاکستان کے کچھ علاقوں میں پولیو کی نشاندہی کی گئی ہے ،حکومت نے پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے پولیو کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت صحت کے حکام کو پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے جنگی بنادوں پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو جلد پولیو فری بنایا جائے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پولیو کے خلاف بھرپور میڈیا مہم اور آگاہی تحریک چلائی جائے جب کہ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے تمام اقدامات کی خود نگرانی کروں گا۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ورکرز کی قربانیاں قابل ستائش ہیں۔ حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے رضا کاروں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کرے گی۔وفاقی کابنیہ نے قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبر پختونخوا کے بندوبستی علاقوں میں فوج کی نگرانی میں پولیومہم کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Polio Teams
Polio Teams

پولیو ٹیموں کی فاٹا کے تمام علاقوں تک رسائی ممکن بنانے کے لئے وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف سے رابطہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے اس بارے میں متعلقہ اداروں کو فوریطور احکامات جاری کردیے ہیں قومی ٹاسک فورس میں اس بارے میں صوبوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔وفاقی کابنہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انسداد پولیو مہم کے خلاف پراپیگنڈا زائل کرنے کے لئے موثر میڈیا مہم چلائی جائے گی۔ قبائلی و صوبے کے بندو بستی علاقوں میں مہم کی نگرانی فوج کرے گی۔ وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں پولیو مہم کے خلاف پروپیگنڈا مہم دور کرنے کی ہدایت کی وائرس کے خاتمے کے لئے اقدامات سے آگاہ کیا اور ذاتی طور پر نگرانی کا بھی اعلان کیا وزیراعظم نے پولیو ورکرز کی سیکورٹی اور تحفظ پرصورت یقنی بنانے کی ہدایت کی۔ مہم کے حوالے سے غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لئے کئی اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔۔

حکومتی فیصلے کے تحت فاٹا اور خیبرپختونخوا کے بندوبستی علاقوں میں فوج کی خدمات حاصل ہونگی فاٹا کے علاقوں سے باہر جانے والوں کو اب ہر صورت پولیو کے بچاؤ کے قطرے پینا ہوں گے کابینہ کے اجلاس میں قومی ٹاسک فورس برائے پولیو کا اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیاگیا صوبوں کی مشاورت سے مزید اقدامات پر غور کیا جائے گا قومی ٹاسک فورس میں چاروں وزراء اعلی کی شرکت متوقع ہے۔وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ فاٹا اور ملحقہ بندو بستی علاقوں سے صرف ان لوگوں کو صرف دوسرے شہروں میں جانے دیا جائے جو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پی لیں۔پولیو حکام کوفوج کی مدد سے قبائلی علاقوں کے ہر حصے میں پولیو رضا کاروں کی رسائی ممکن بنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو جلد پولیو سے پاک کریں گے پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا انہوںنے کہا کہ آرمی چیف سے پولیو ورکرز کی رسائی فاٹا کے میں ہر جگہ ممکن بنانے کے لئے کہا ہے۔خیبر پختونخوا اور وزیرستان میں فوج پولیو ورکرز کی حفاظت کرے گی۔پولیو ویکسین کی تقسیم میں ہر قسم کی رکاوٹ ختم کریں گے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں پولیو ورکرز کی حفاظت یقینی بنائیں گی پولیو مہم کے بارے میں شکوک و شبہات ختم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ پولیو ویکسین کے بارے میں غلط اطلاعات کی روک تھام کی جائے اور پولیو مہم کی افادیت کے بارے میں آگاہی مہم چلائی جائے وزیر اعظم نے کہاکہ انسداد مہم کی خود براہ راست نگرانی کروں گا۔

اب افواج پاکستان ملک کو پولیو فری بنانے کے لئے بھی گھر گھر جائیں گی ،حا مد میر پر حملے کے بعد جیو ٹی وی پر آئی ایس آئی چیف اور افواج پاکستان کے خلاف جو پروپیگنڈہ کیا گیا اور پہلے بھی کیا جاتا رہا وزیراعظم صاحب کو چاہئے کی افواج پاکستان کو یقین دہانی کروائیں کہ آئین و قانون کے مطابق جیو کے خلاف کاروائی ہو گی ،فوج ہر میدان میں آئی اور ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ،فوج تو سرحدوں کے دفاع کے لئے ہوتی ہے۔

لیکن افواج پاکستان نے ملک کے تمام مسائل و مشکلات کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے جو یقینا قابل تحسین ہے حکومت کو افواج پاکستان کے خلاف ہونے والی تنقید پر نوٹس لیتے ہوئے ان زبانوں کو بھی بند کروانا چاہئے جو پاک فوج کے خلاف زہر اگلتی ہیں یا اگل رہی ہیں ۔فوج تو ہر میدان میں نکلنے کے لئے تیار ہے۔ قربانیوں پر قربانیوں،شہادتوں پر شہادتیں دینے کے باوجود پاک فوج کے جری جوان تھکے یا ہارے نہیں بلکہ انکے حوصلے،عزم میں مزید پختگی آئی ہے اور اسکی وجہ فوج کا ماٹو ،ایمان،تقویٰ ،جہاد فی سبیل اللہ ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
military offerings pakistan polio services افواج پاکستان پولیو مہم خدمات قربانیوں لازوال
Nadal, Djokovic
Previous Post روم ماسٹرز ، نڈال اور جوکووچ کی پیش قدمی جاری
Next Post اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close