Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیو سے پاک پاکستان

September 17, 2020 0 1 min read
Polio Vaccine
Polio Vaccine
Polio Vaccine

تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

پولیو وائرس ماحول میں موجود ہے اور اس سے بچاو کا واحد راستہ پولیو ویکسین ہے اس لیے جب بھی انسداد پولیو مہم کا انعقاد ہو اپنے پانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلوائیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ ارد گرد یا علاقے میں کوئی بھی بچہ اس حفاظتی پولیو ویکسین سے محروم نہ رہ جائے یہ ہمارا،قومی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ اپنے ملک کو امراض سے بچاو کیلئے اپنا کردار ادا کریں پولیو جیسے مرض کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششیں ایک طویل عرصہ پر محیط ہیں۔ پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے انسداد پولیو کیلئے انتھک جدوجہد کی ہیں شعبہ صحت کے افسران، کارکنان اور رضاکار اس عظیم جدوجہد کے روئے رواں ہیں۔ جنہوں نے اس موذی مرض کے خاتمے کی خاطر اپنی جانیں تک قربان کی ہیں۔

تاکہ اپنی آنے والی نسلوں کو اس مرض کا شکار ہو کر اپاہج ہونے سے بچایا جا سکے۔ پولیو کے مرض کے خاتمے کیلئے انسداد پولیو مہم ملک بھر میں 21 سے 24 ستمبر کے دوران چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں تین کروڑ نوے لاکھ سے زائد پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے بچو ں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں گے۔صوبہ پنجاب کا ضلع اٹک انسداد پولیو مہم کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ صوبہ کا آخری سرحدی ضلع ہونے کے ناتے اس ضلع کی حدود صوبہ خیبر پختونخواہ کے اضلاع صوابی،نوشہرہ ہری پور، کوہاٹ اور پنجاب کے اضلاع میا نوالی، چکوال اور راولپنڈی سے بھی ملتی ہیں۔

جہاں سے متعدد داخلی راستوں کے ذریعے مسافروں کی اس ضلع میں آمدو رفت جاری رہتی ہے۔ ان افراد کے ساتھ موجود پانچ سال سے کم عمر بچوں کو شناخت کرکے پولیو ویکسین پلانا ایک دشوار گزار مرحلہ ہے۔ جسے شعبہ صحت اٹک کے پولیو ورکرز بخوبی انجام دے رہے ہیں تاکہ نہ صرف ضلع، صوبہ بلکہ ملک بھر کو پولیو جیسے خطرناک مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع اٹک میں بھی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں متعین کردہ اعدادو شمار پر 100 فیصد نتائج حاصل کرنے کیلے شعبہ صحت پر عزم ہے گئے ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کی سر پرستی افسران شعبہ صحت،چیف ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سہیل اعجا ز اعوان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر جواد الہی ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسران ڈی ایس وی اے ایس وی صاحبان شعبہ صحت کے کارکنان اور رضاکاروں کی بھرپور محنت کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے شعبہ صحت کے افسران و کارکنان پر زور دیا ہے کہ آمدہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلے بھر محنت کریں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جواد،الہی کے مطابق پولیو مہم کی باقاعدہ افتتاحی تقریب مہم شروع ہونے سے قبل منعقد کہ جائے گی اس مہم کے دوران ضلع اٹک میں دو لاکھ چھیانوے ہزار چھ سو باسٹھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے۔ اس سلسلہ میں ضلع بھر میں بھرپور انتظامات کیئے گئے ہیں انسداد پولیو مہم میں نو سو ترپن ٹیموں نے حصہ لیں گی۔

ضلع کے داخلی اورخارجی راستوں پر متعین ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں گی۔ جبکہ رومنگ ٹیمیں گھر گھر پہنچ کر یہ فریضہ انجام دیں گی اس سلسلہ میں ٹیموں کو فول پروف حفاظتی انتظامات مہیا کیئے جائیں گے۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اٹک ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے افسران پر زور دیا ہے کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کیلے خصوصی طور پر نگرانی کی جائے اور ضلع بھر کے دور افتادہ علاقوں کے دور ے کر کے انسداد پولیو مہم میں حصہ لے کر جانفشانی سے خدمات انجام دینے والے محنتی کارکنا ن کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے۔

پانچ روز تک جاری رہنے والی اس مہم کے اختتا م پر عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کی طرف سے ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ بھی لیا جائے گا پولیو مہم قومی ادارہ صحت اسلام آباد، ڈاکٹر رانا صفدر نے بتایا کہ حکومت پاکستان پولیو کے مرض کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔ اور پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے ہر ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ والدین کوچاہیے کہ وہ انسداد پولیو مہم میں اپنے پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں تاکہ انہیں اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیو مہم میں حصہ لے کر اسے کامیابی کی طرف گامزن کرنے والے شعبہ صحت کے افسران، کارکنان، رضاکار قومی ہیرو کا درجہ رکھتے ہیں۔ جنہوں قوم کبھی فراموش کیا جا سکتا سی ای او ہیلتھ اٹک ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز اعوان ضلع اٹک میں امراض کے خاتمہ کی انتظامی صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی اور بیماریوں کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے انہیں مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔

Shuja Akhtar Awan
Shuja Akhtar Awan

تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان
کالم نگار۔۔۔۔۔۔۔اٹک 03122878330

Share this:
Tags:
government pakistan polio virus پاکستان پولیو حکومت وائرس
Walk
Previous Post صرف چند منٹ کی واک بھی دماغ کے لیے مفید قرار
Next Post کورونا وائرس کے خاتمہ پر وکلاء کی سیاسی سرگرمیاں بحال
Lawyers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close