
مہمند ایجنسی : پولیٹکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر کا ییڈ کوارٹرغلنئی جیل کا دورہ کیا۔
جیل میں معمولی نوعیت کے کیس میں قیدیوں کی رہائی،جیل میں بیمار قیدیوں کے علاج، صفائی اور سہولیات کے فراہمی یقینی بنانے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔
اس موقع پر ان کے ساتھ دونوں اے پی ایز خسیب الرحمن حلیل اور پیر عبداللہ شاہ بھی موجود تھے۔
