Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی دستر خوان، حکومت پریشان !

May 21, 2019 0 1 min read
Opposition Parties Iftar Dinner
Opposition Parties Iftar Dinner
Opposition Parties Iftar Dinner

تحریر : قادر خان یوسف زئی

تبدیلی سرکار کو سب سے بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب کراچی کے سمندر میں 10 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود تیل و گیس کے ‘دنیا کے سب سے بڑے ذخائر’ نہ مل سکے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے مایوس کن خبر کی تصدیق کی کہ سمندر میں 15 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود ڈرلنگ میں کامیابی نہیں ملی۔ حکومت نے عوام کو بہت بڑی خوش خبری سنانے کا وعدہ کیا تھا، یہاں تک کہ وفاقی وزیر صاحب نے لاکھوں نوکریوں سمیت بڑے بڑے دعوے کیے تھے لیکن زمین میں چھپے خزانے دریافت نہ ہونے پر قبل ازوقت بڑے بڑے دعوے زمیں بوس ہوگئے۔ حکومت کو سنجیدہ ہوجانا چاہیے کہ جب تک کوئی کام پایہ? تکمیل تک نہیں پہنچ جاتا، اُس وقت تک قوم کو مزید خوش فہمی میں مبتلا کرنے سے گریز کیا کرے۔ اُس نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے اپنی معاشی ٹیم کو تبدیل کردیا اور اسی معاشی ٹیم کے رکن چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے خطاب کے دوران اعتراف کیا کہ ایف آئی اے وغیرہ کی جانب سے تاجروں کو خوف زدہ کیا جاتا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اگلے دن ہی پریس کانفرنس کی اور تاجروں کو یقین دلایا کہ نیب قانون کے مطابق کام کرے گا، انہیں نیب سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے اپنی طویل پریس کانفرنس میں نیب کی کارکردگی اور خود پر اعتراضات و تحفظات پر بھی اپنی پوزیشن واضح کی اور کھل کر نیب کا دفاع کیا۔ تاہم مہنگائی و معاشی بحران اُس وقت تک ختم یا کم نہیں ہوسکتا جب تک تاجر برادری اپنے کاروبار کو آگے نہ بڑھائیں۔ قرضے لے کر کچھ وقت تک ہی حکومت چلائی جاسکتی ہے لیکن 100ارب ڈالرز سے زائد بیرونی قرضے رکھنے والی حکومت کو اگر سیاسی بحران بھی درپیش ہو تو تدبر اور مصلحت کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت دوچند ہوجاتی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کی افطار ڈنر کی بیٹھک سے حکومتی وزراء کے سخت اور جارحانہ بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماضی میں سخت ترین و شدید مخالف سیاسی جماعتوں کے ابتدائی دستر خوان سے اٹھنے والی تبدیلی کی خوشبو سے حکومت پریشان سی ہونے لگی ہے۔ گو حکومت کا بارہا کہنا ہے انہیں سیاسی دستر خوان سے کوئی پروا نہیں لیکن جس طرح جارحانہ انداز میں سیاسی حملے کیے جارہے ہیں اور نیوز چینلز اپوزیشن رہنمائوں کے ایک دوسرے کے بارے میں دیے گئے سخت بیانات کو بار بار دکھا رہے ہیں۔ اس سے مقصد سے آگاہی نہیں بلکہ کوئی مخصوص ایجنڈا معلوم ہوتا ہے۔ ملک میں اس وقت معاشی و سیاسی فضا انتہائی گمبھیر ہوچکی ہے۔ حکومت اپوزیشن جماعتوں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کے بجائے انہیں بار بار مشتعل اور الزام تراشیاں کرتی ہے، اس سے سیاسی ماحول کی حدت بڑھتی جارہی ہے۔ تاہم یہ موقع خود حکومت کی ناقص پالیسیوں کے سبب اپوزیشن کے لیے پیدا ہوا ہے۔ اگر حکومت کی پالیسیاں ناقص و ابہام پر مبنی نہیں ہوتیں تو حکمران جماعت مملکت کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے ایک مقبول معاشی پروگرام دے چکی ہوتی۔

تمام سیاسی حلقے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی سیاسی ملاقات کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ بظاہر یہ افطار ڈنر کی دعوت تھی لیکن اس کا ایجنڈا سب کے علم میں ہے کہ عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنا اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس سیاسی دستر خوان سے قبل اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر احتجاجی تحریکوں پر تیار نظر نہیں آتی تھیں، تاہم اس وقت مہنگائی اور معاشی بحران کے ساتھ حکومت کی جانب سے نئی مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے صورتحال نازک ترین ہوتی جارہی ہے، اس نسبت گمان یہی کیا جاتا ہے کہ عوام میں موجود اضطرابی کیفیت کو سڑک پر لانے کے لیے موجودہ اسباب کا تسلسل ہی کافی ہوگا۔

اپوزیشن جماعتوں کا اپنے کارکنان کے ساتھ دھرنا یا جلسے جلوس کرلینا اتنی اہمیت کا حامل نہیں جتنا عوام کو احساس ہونا کہ موجودہ حکومت کی وجہ سے مہنگائی کا سونامی سب کچھ بہا لے جائے گا۔ عوام اس وقت گومگو کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات، گیس اور بجلی کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے ساتھ جب موجودہ حکومت اپنا بجٹ پیش کرے گی تو اس سے عوام کو براہ راست معاشی تکالیف کے ناقابل برداشت جھٹکے لگ سکتے ہیں۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ حکومت عوام کے لیے بجٹ میں کوئی ایسا خصوصی پیکیج رکھ کر انہیں اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی احتجاجوں سے دور رکھنے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں۔ تاہم جس طرح بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روپے کی قدر مسلسل گر رہی ہے اور مملکت کے قرضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، وہ ایک تشویش ناک صورت حال ہے۔

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے معاہدہ معاشی مسائل کو کتنا حل کرنے میں کامیاب ہوگا، اس کا اندازہ تو عوام نے لگا ہی لیا ہے کہ 39ماہ میں قسطوں میں ملنے والا قرض ملکی معاشی بحران کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ ورلڈ بینک اور ایشین بینک کی جانب سے بھی قرضے ملنے کے بعد بھی حکومت کے پاس کوئی ایسا منصوبہ نہیں جس میں تمام طبقات کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے مدد مل سکے۔ ہر نئے دن بڑھتی مہنگائی تحریک انصاف کے لیے کڑے امتحان کا سبب بن رہی ہے۔ عوام صرف یہ کہنے سے کہ ”گھبرانا نہیں” مطمئن نہیں ہوسکتے، بلکہ انہیں موجودہ حالات سے نکالنے کے لیے مختصر المدت فعال منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ منی لانڈرنگ سے جانے والا بیرون ملک سرمایہ لانے میں ناکامی حکومت کے گمان میں نہ تھا۔ ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کے بعد اس کی کامیابی سے ناکامی کے خدشات زیادہ ہیں کیونکہ وزیراعظم کب اور کس وقت اپنی پالیسی بدل دیں اس کا اعتبار کرنا بڑا مشکل و دقت طلب کام ہے۔
حکومتی وزراء کا تمام زور اپوزیشن جماعتوں کے خلاف اپنی ہر ناکامی پر جارحانہ بیان ہی رہ گیا ہے۔ اس وقت ملکی سیاسی صورتحال میں خاموشی بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے حکمراں جماعت کا خائف ہوجاناظاہر کررہا ہے کہ اگر حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک گیر پیمانے پر احتجاجی مظاہروں اور جلسے جلسوں کا سلسلہ شروع کردیا تو سرمایہ دار طبقہ اپنا سرمایہ لگانے کا رسک نہیں لے گا۔ اسٹاک مارکیٹ جس تیزی کے ساتھ گراوٹ کا شکار ہے وہ اس بات کی جانب اشارہ کررہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد صرف بیانات سے بحال نہیں ہوسکتا۔ ملکی تاریخ کے بڑے ٹیکس شارٹ فال کے بعد مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے تمام اقدامات ابہام کا شکار ہیں۔ کیونکہ اعزازی چیئرمین ایف بی آر خود کہہ چکے ہیں کہ گورنر اسٹیٹ بینک اپنی پالیسی کو واضح کریں۔

حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مربوط منصوبہ بندی کے فقدان کا یہ اظہار پریشان کن ہے کہ کون سا ادارہ کیا اور کیوں کررہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی مالیاتی ادارہ حکومت کو جواب دہ نہیں۔ اگر ڈالر کی قیمت بڑھتی اور روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری اسٹیٹ بینک پر عائد ہوتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا تعلق اوگرا سے ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں45 فیصد ابتدائی اضافے کا اختیار بھی حکومت کے پاس نہیں رہا، کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے ڈکٹیشن میں بجلی اور گیس میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا جاچکا تھا، اب اس کا براہ راست اثر یقینی طور صنعت کے ساتھ ساتھ عوام پر ہی پڑے گا۔ اب حکومت اپوزیشن کے سیاسی دستر خوان پر جارحانہ بیانات دینے کے بجائے ریاستی مفاہمت کے دستر خوان کا اہتمام کرنے پر غور کرے، تاکہ ملک کے اجتماعی مسئلے کا حل نکلنے کی سبیل ہو سکے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
change government political Prime Minister public Qadir Khan Yousafzai پریشان تبدیلی حکومت ڈالر سیاسی عوام وزیراعظم
AIDS
Previous Post سارا بجٹ کھا گئے! سندھ کو ایڈز لگا گئے
Next Post بجٹ خسارہ 1922 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ
Budget Deficit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close