Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی قلابا زیاں

February 25, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
Politicians Pakistan
Politicians Pakistan

پاکستانی سیاست بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی رہتی ہے ۔ کوئی کسی جماعت سے اتحاد کر رہا ہے تو کوئی کسی سے۔ سیاستدان اپنے مفاد کی خاطر ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت اختیارکررہے ہیں۔ایم این ایز اور ایم پی ایز خواہ وہ سابقہ ہوں یا موجودہ عوامی مفاد یا ڈیموکریسی کے بجائے لوٹاکریسی کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔ جس پارٹی کے جیتنے کی امید ہوتی ہے یہ لوگ اس میں جانا شروع کردیتے ہیں۔ ایک ایسا وقت آیا جب جس سیاستدان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہا ہے پھر کچھ عرصہ بعد اس کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہوگئی۔ اب لو گ ن لیگ کی چمک دیکھ کر اس میں شمولیت اختیار کرر ہے ہیں اور جن کو ن لیگ سے ٹکٹ نہ ملنے کا یقین ہوچکا ہے وہ پی پی یا دوسری پارٹیوں میں شمولیت کررہے ہیں۔

دنیا کے ہر ملک ، ہر خطہ میںسیاست ہوتی ہے مگر واہ ری پاکستانی سیاست تیری کیا بات ہے ۔ جتنی اچھی سیاست پاکستان میں ہوتی ہے شاید اتنی کسی اور ملک میں نہیں ہوتی ۔ پاکستان اسلامی نظریہ کی بنیاد پر قائم ہونے والی ایک اسلامی ریاست ہے اور الحمداللہ ہمارے صدر ، وزیر اعظم اور زیادہ تر مرکزی و صوبائی حکومتی نمائندگان مسلمان ہیں اور جھوٹ بولنا صرف اسلام ہی نہیں بلکہ ہر مذہب میں گناہ ہے۔ ہمارے سیاستدانوں جتنا جھوٹ کوئی نہیں بول سکتا کیونکہ اپنے ذاتی مفادات سے آگے انہیں ایک انچ بھی نظر نہیں آتا۔

پاکستان کے سیاستدان اپنا نام گنز بک میں لکھوانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں ۔ انہوں نے جھوٹ بولنے اور اپنے ذاتی مفاد حاصل کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے پانچ سال مکمل کر لیے ہیںمگر جن بیساکھیوں کے ذریعے یہ پانچ سال مکمل کیے اس کے بدلے میں اس کے اتحادیوں نے خوب مفاد اٹھایا۔ حسب روایت ایم کیو ایم وہ واحد جماعت ہے جس نے سب سے زیادہ مرتبہ حکومت چھوڑنے کا ڈرامہ رچا کر اپنے مفادات کو حاصل کیا۔ حکومت سندھ کی پچھلے دو سال کی کارکردگی دنیا بھر سے ڈھکی چھپی نہیں۔ حکومت سندھ اور اس کے اتحادیوں کے تعاون سے پاکستانی عوام کو روزانہ چالیس پچا س لاشوں کا تحفہ ملتا ہے۔

مگر افسوس کہ یہ روح فرسا واقعات حکمرانوںکی آنکھیں نہیں کھول سکے بلکہ وہ آنکھیں بند کیے اپنے اپنے محلوں میں سوئے ہوئے ہیں۔ خدانخواستہ اگر کسی سیاسی پارٹی کا کوئی کارکن مارا جائے تو پھر ان علاقو ں میں بھی حالات خراب ہو جاتے ہیں جہاں حالات بہتر ہوتے ہیں ۔لا ء اینڈ آرڈر نہ ہونے کے برابر ہے۔

People's Party Mqm
People’s Party Mqm

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کے متحد ہونے سے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم دونوں کی نیند حرام ہو رہی ہے۔ ایک پنجابی محاورہ ہے ”کتی چوراں نال رلی اے” ایسی ہی سیاست اب سندھ میں ہورہی ہے۔اب پھر متحدہ نے ناصرف حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی ہے بلکہ اپنے استعفے بھی جمع کرا دیے ہیںجو ابھی تک منظور نہیںہوئے۔ اور حیرت اس بات پر ہے کہ پہلی بار حکومتی نمائندگان ان کے استعفیٰ پر خوش ہورہے ہیں۔ حالانکہ پہلے ایم کیو ایم کی حکومت چھوڑنے کی سرگوشی پر ہی زرداری پہلی فرصت میں الطاف بھائی کو فون کرکے منا لیتے مگر اس بار تو خورشید شاہ، رحمن ملک اور کائرہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایم کیوایم جاتی ہے تو جائے مگر ہم نہیں منائیں گے۔

سادہ لوح عوام شاید ایم کیوایم کی حکومت چھوڑنے کی اصل وجہ نہیں جانتی تھی مگر کچھ لوگ ضرورجانتے تھے کیونکہ انتخابات سر پر ہیں اور نگران حکومت قائم ہونے والی ہے جس میں حکومت اور اپوزیشن کی باہمی رضامندی سے نگران وزیرا عظم اور وزیراعلیٰ نامزد کیے جائیں گے۔ اگر سند ھ کی یہی حکومت رہتی ہے تو پھر اپوزیشن لیڈر حقیقی اپوزیشن کا ہوگا جس کی وجہ سے ایم کیو ایم اور پی پی کی دال نہیں گلے گی اوراگر ایم کیو ایم حکومت سے باہر آکر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ جائے تو پھر اپوزیشن لیڈر ان کاہوگا جو نگران حکومت مل کر بنا لیں گے۔جس میں وہ کامیاب بھی ہوسکتے ہیں۔

ایم کیو ایم ہر دور میں حکومت میں شامل رہی ہے خواہ وہ نواز شریف کی ہو،مشرف کی ہو یا پھر زرداری کی۔ایم کیو ایم نے ہر ایک سے مفا دحاصل کیا ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کو خطرہ ہے کہ سندھ میںاسوقت جواتحاد نواز شریف ، پیر پگاڑا اور ایاز پلیجو اوردیگر پارٹیوں کا بن رہا ہے کہیں وہ موجودہ حکومت کی چھٹی کرا کے اپنی حکومت قائم نہ کرلے۔

سیاستدان وقت کے ساتھ ساتھ اپنی چالیں بدلتے رہتے ہیں اور اس وقت تو ویسے بھی الیکشن کی آمدآمد ہے ۔اس لیے سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کے ارکان توڑنے اور اپنے ووٹ بنک بڑھانے میں مصروف ہے۔ اس وقت کسی سیاستدان کو عوام کی فکر نہیں۔ ہر پارٹی کے لیڈر سیاسی بیان دیکر عوام سے ووٹ حاصل کرنے کی جستجو میںلگے ہوئے ہیں۔کوئی کہتا ہے کہ ہمیں اقتداردو ہم دو ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے”اور کوئی کہتا ہے کہ ہمیں کرسی پربیٹھا رہنے دو بے شک ہم سے پانچ سال کا حساب لے لو۔

اقتدار کی خاطر اب وہ کچھ بھی کہنے اورکرنے کو تیار ہیںمگر ان سیاسی نعروں سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ ان کو مستقبل میں سنہرے خواب سمجھ سکیں۔عوام کی کمر تو بجلی کی لوڈشیڈنگ، گیس کی لوڈشیڈنگ،بیروزگاری اور مہنگائی نے توڑی ہوئی ہے۔ اگر اب بھی عوام خالی نعروں میں رہی تو پھر یہ سیاسی قلابازیاں عوام کا خون چوستی رہیں گی۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
svpresidentccp@gmail.com

Share this:
Tags:
Community justice pakistan political politicians انصاف پاکستانی جماعت سیاستدان سیاسی
General Strike
Previous Post عام ہڑتال اور عام زندگی!
Next Post بھمبر کی خبریں Feb 25, 2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close