Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی بصیرت کا مظاہرہ

May 3, 2016 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم
پاناما لیکس سے سیاست میں ایک بھونچال پیدا ہو چکا ہے پاناما انکشافات کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک کے حکمران اس کی زد میں ئے کچھ حکمران مستعفی ہوئے کئی کے خلاف انکوائری شروع ہوئی اور کئی حکمران اپوزیشن کے تابڑ توڑ حملوں کے نشانے پر ہیں کل کے دشمن آج کے دوست اور کل کے دوست آج کے دشمن بنتے دکھائی دے رہے ہیں اسی لئے تو کہتے ہیں سیاست کی آنکھ حیا سے خالی ہوتی ہے اور اس کے سینہ میں دل بھی نہیں ہوتا پاناما لیکس کے بعد حکومت کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنا،حکومت سے باہر کی جماعتوں میں نئی صف بندیاں،آرمی چیف کا اپنے ہی گھر سے کرپشن میں ملوث افراد کا احتساب ،فرینڈلی اپوزیشن کا نہایت گھن گرج کے ساتھ حکومت کو للکارنا،الطاف بھائی کی ایم کیو ایم کو توڑ کر پاک سر زمین پارٹی کا بننا،پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کا کھل کر سامنے آنا،چوہدری سرورکا اچانک لندن روانگی کا فیصلہ پھر کپتان کی مداخلت پہ لندن روانگی کا ملتوی ہونا،شاہ محمود قریشی کا اپنی سابقہ پارٹی کے سرکردہ رہنمائوں سے مسلسل رابطے میں رہنایہ بھی شنید ہے کہ قریشی صاحب پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلیں۔

طویل عرصہ کے بعد پیپلز پارٹی کی لال حویلی میںآمد،ایک ہی روزتین سیاسی پارٹیوں (جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ ان کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے)کا عوام سے خطاب کرنا،آزاد کشمیر میں بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا،مستعفی ہونے کے مطالبے کو اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کا یہ کہنا یہی مطالبہ میرا ہے ،پی پی پی کی لیڈر شپ کازرداری کے سواحکومت کے خلاف ڈٹ جانا،عمران خان کا زندہ دلانِ شہر لاہور میں ایک بڑا جلسہ کرنا،پی ٹی آئی کا کرپشن کے خلاف سندھ میں تحریک چلانااور اس تحریک میں زرداری کے خلاف ایک لفظ تک نہ کہنابلکہ ٹارگٹ وفاقی حکومت کو بنانا۔

چھوٹے میاں کا تلملا کربلاول کو کرپٹ شخص کے بچے کا طعنہ دینا،ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کا لاہور میں چوہدری اعتزاز احسن کے گھر اکٹھا ہوکر ”بڑے میاں ” کے خلاف مستعفی ہونے کے ایک نقطہ پہ متفق ہونا(پی پی پی اور پی ٹی آئی کا)،چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کا مطالبہ کرنا،آٹھ ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کا مطالبہ کرنا،اپوزیشن جماعتوں کا پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی آڈٹ فرم کی خدمات پہ اتفاق کرنا معمولی نوعیت کے واقعات نہیں بلکہ یہ سب کچھ غیر معمولی ہے نئی صف بندیوں کے ساتھ نئے مناظر کے خدوکھال سامنے آ رہے ہیں نئے منظر نامہ میں حکومت کی حمایت اور مخالفت میں دوگروپ آمنے سامنے آ چکے ہیں فرینڈلی اپوزیشن والے شاید یہ بات جان چکے ہیں اگر انہیں عوام میں زندہ ہونا ہے تو پھر انہیں حقیقی اپوزیشن کا رول ادا کرنا ہی پڑے گا۔

Zardari
Zardari

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مفاہمتی پالیسی نے اپنی حکومت کی مدت پوری کرنے میں اہم کردار ادا کیا لیکن اس مفاہمتی پالیسی نے بھٹو کی پارٹی کی شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا پی پی پی کی نظریاتی قیادت سمجھتی ہے اگر آنے والے الیکشن جو کہ ممکن ہے وقت سے پہلے ہو جائیں میں کامیابی حاصل کرنا ہے تو پھر زرداری کی ”مفاہمتی پالیسی ”کو ترک کرتے ہوئے پارٹی کے بنیادی منشور پہ عمل ضروری ہے یہ بات شک و شبہ سے بالا تر ہے پی پی پی کا نظریاتی ووٹر اب بھی موجود ہے لیکن انہیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا اب بھی اگر بلاول بھٹو کو فری ہینڈ دے دیا جائے تو پی پی پی کے نظریاتی رہنمائوں سمیت نظریاتی ووٹر اور سپورٹرپھر سے پارٹی کے مردہ گھوڑے میں جان ڈال سکتے ہیں۔مسلم لیگ ن اور پی پی پی کا اتحاد فطری نہیں ہے کیونکہ یہ دونوں سیاسی قوتیں ماضی میں ایک دوسرے کے خلاف بر سرپیکار رہی ہیں موجودہ حالات میں پی پی پی اور پی ٹی آئی اگر حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہیں تو ان سیاسی قوتوں کے سامنے حکومت شدید مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعداٹھنے والا سیاسی طوفان اتنی جلدی تھمنے والا نہیں جتنا ایزی اسے حکومت سمجھ رہی ہے حکمرانوں کے دامن صاف ہیں تو انہیں کس بات کا خدشہ اور ڈر ہے اپوزیشن آٹھ ہفتوں میں تحقیقات کا مطالبہ کر رہی ہے میاں صاحب خود کو اقتدار سے الگ کرلیں کلیئر ہونے کے بعد پھر سے وزارت عظمی کا قلم دان سنبھال لیں کرپشن میں ملوث ہر شخص کا احتساب وقت کی ضرورت ہے اور یہ احتساب سیاسی ہمدردیوں سے بالا تر ہونا چاہئے مشاہدہ اس بات کا گواہ ہے کہ بڑے میاں قسمت کے دھنی ہیں دھرنے کے دنوں میں جب حکومت ہچکولے کھا رہی تھی یہ قسمت ہی تو تھی جو انہیں اقتدار کے سنگھاسن پہ بٹھائے رکھا یہ الگ بات ہے کہ ”بڑے میاں ”کے ڈوبتے اقتدار کو بچانے کے لئے وہی شخص آیا جسے آج ”چھوٹے میاں ”کرپٹ کہہ کر اپنا غم غلط کر رہے ہیں اب جبکہ ایک بار پھر ” بڑے میاں ” پاناما لیکس کے باعث دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں دیکھنایہ ہے کہ کیا اس بار بھی قسمت کی دیوی ان پہ مہربان ہوتی ہے یا نہیں ،زرداری کی مفاہمتی پالیسی میاں صاحب کے کام آتی ہے یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

لیکن حکمران جماعت میں اندرونی اختلافات بھی سامنے آرہے ہیں ”بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ”یہ باتیں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ ”چھوٹے میاں ” بھی وزارت عظمی کا تاج اپنے سر پہ دیکھنا چاہتے ہیں عسکری حلقوں میں بھی انہیں پذیرائی مل سکتی ہے لیکن عسکری قیادت میں ایک ” چوہدری ” بھی اپنا ایک خاص اثر رکھتے ہیں جو ” چھوٹے میاں ” کے نزدیک سمجھے جاتے ہیں وہ بھی وزارت عظمی کے ارمان دل میں سجائے بیٹھے ہیں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کا حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونااور ردعمل کے طور پہ وزیر اعظم کا 2018ء کے بعد بھی حکومت میں رہنے کا اشارہ سیاسی ماحول کو گرمانے کے لئے کافی ہے اس وقت ملک عزیز جن حالات سے دوچار ہے اگر ان حالات میں حکمرانوں سمیت سیاست دانوں نے معاملہ فہمی،بالغ نظری اور سیاسی بصیرت کا مظاہرہ نہ کیا تو پھر سیاست دانوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بلکہ وہی آئیں گے جو کم از کم دس سال سے پہلے جانے والے نہیں ہوتے۔

Dr. B.A. Khurram
Dr. B.A. Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Demonstrate pakistan Panama leaks political revelations Ruling انکشافات بصیرت پاکستان پاناما لیکس حکمران سیاسی مظاہرہ
Child lybrz
Previous Post چائلڈ لیبر ز ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت
Next Post شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان
Shahid Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close