Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

November 14, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

سیاسی جلسوں میں ڈی جے کی دھنوں پر تھرکتے مردوزَن بھلا پہلے کہاں دیکھے تھے۔ میلوں ٹھیلوں اور میوزیکل کنسرٹ کی جنون کی حد تک شوقین قوم کا اگر ”مفتا” لگے تو وہ کہاں رُکنے والی تھی۔ جب اُنہیں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور ابرارالحق جیسے گلوکاروں کو سننے کے مواقع نظر آئے تو ”لَین بنا کر بِلّو دے گھر” جانے کے شوقین جوق دَر جوق کپتان کے جلسوں میں شریک ہونے لگے۔ جلسوں میں جب ابرارالحق گاتا ”اَج میرا نَچنے نوں جی کردا” تو پرویز خٹک جیسے ”بابے” بھی تھرکنے لگتے۔ اُدھر ڈال ڈال پھُدکنے والے دھڑادھڑ تحریکِ انصاف میں شامل ہونے لگے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ملک سے کوئی غرض نہ قوم سے البتہ اپنے پیٹ سے۔ تحقیق کر لیں، آپ کو تحریکِ انصاف میں 90 فیصد سے زائد وہی لوگ ملیں گے جو سیاسی پارٹیاں بدل بدل کر یہاں تک پہنچے اور اب ایک دفعہ پھر ”پھُر” ہونے کو تیار بیٹھے ہیں۔ اُن کی تیاریوں کا راز اُس وقت لبِ بام آیاجب 9 نومبر کو نوازلیگ کے سیّد جاوید حسنین نے پارلیمنٹ میں ترمیمی بِل 2021ء کی قرارداد پیش کی۔ اِس قرارداد کے مطابق ”کوئی بھی منتخب رُکنِ اسمبلی اگلے 7 سال تک کسی دوسری پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہوگا”۔ تحریکِ انصاف کے بنچوں کی طرف سے اِس بِل کی شدید مخالفت کی گئی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے بھی یہ کہہ کر بِل مسترد کر دیا کہ پارلیمانی ممبران کی اکثریت قرارداد کی مخالف ہے۔ جب اپوزیشن نے گنتی کے لیے شور مچایا توقرارداد کے حق میں 117 اور مخالفت میں 104 ووٹ نکلے جس پر قاسم سوری کو مجبوراََ یہ قرارداد کمیٹی کو پیش کرنی پڑی۔

ذوالفقار علی بھٹو نے تو صرف روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا تھا لیکن کپتان نے ”لمبی لمبی چھوڑنے” میں کمال ہی کر دیا۔ 100 دنوں میں ملک کی تقدید بدلنے کے دعوے، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، بیرونی ممالک میں پڑے ہوئے کرپشن کے 200 ارب ڈالروں کی واپسی، آئی ایم ایف پر تین حرف اور پتہ نہیں کون کون سے سہانے سپنے دکھائے۔ قوم، خصوصاََ نسلِ نَو نے یہ تک نہ سوچا کہ آخر کپتان کے ہاتھ ایسی کون سی ”گیدڑ سنگھی” لگی ہے جو پلک جھپکتے سب کچھ کر دے گا۔ جب تحریکیوں کو کہا جاتا کہ خاں کے وعدے ودعوے سب خواب وخیال ہیں تو وہ بقول احمد فراز کہتے

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے ، تعبیر کرکے دیکھتے ہیں

لیکن اِس خواب کی تعبیر اتنی بھیانک ہو گی، یہ شاید تحریکیوں نے بھی نہیں سوچا ہوگا۔ اُنہیں تو یقین تھا کہ کپتان آتے ہی کرپشن کے 200 ارب ڈالر واپس لا کر سارے قرض ادا کر دے گا لیکن ہوا یہ کہ اگر نوازلیگ کی حکومت نے 5 سالوں میں بیرونی قرضوں کے حجم میں 10661 ارب روپے کا اضافہ کیا تو کپتان کی حکومت محض 3 سالوں میں اِس حجم میں 15000 ہزار ارب روپے کا اضافہ کر گئی۔ نوازلیگ کے دَور میں لیے گئے قرضے تو ایک حد تک ترقیاتی کاموں کی صورت میں نظر بھی آتے ہیں لیکن تحریکِ انصاف کے دامن میں سوائے مہنگائی و بیروزگاری کے اور کچھ نہیں البتہ پوری قوم آئی ایم ایف کے پنجۂ خونی میں۔ طُرفہ تماشا یہ کہ مشیرِخزانہ شوکت ترین پارلیمنٹ تک کو اعتماد میں لینے کے لیے تیار نہیں کہ اُس نے قوم کو آئی ایم ایف کے آگے کتنے میں بیچا۔

سونامی کی اُٹھتی لہروںکو دیکھ کر شاید زورآوروں نے بھی سوچا ہوگا کہ چلو اُسے آزما کر دیکھتے ہیں۔ ویسے بھی اُنہیں ”مائنس ٹو” پر عمل درآمد کے لیے ”حاضر سٹاک” میں اِس سے بہتر آپشن نظر نہیں آرہی ہوگی کیونکہ ہر طرف ”تبدیلی آئی رے” کے چرچے تھے۔ اب یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے زورآوروں کا دستِ شفقت کچھ پیچھے ہٹ گیا ہوکیونکہ اب وزیرِاعظم کے اتحادی بھی آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ 9 نومبر کو وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں ارکانِ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”دھاندلی کا واحد توڑ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM) ہے۔ کرپٹ سسٹم کی پیداوار تبدیلی نہیں آنے دے گی۔ تبدیلی ہمیں لانی ہے، آپ کا مقابلہ مافیا سے ہے، آپ جہاد سمجھ کر قانون سازی میں حصّہ لیں”۔

حکومتی اتحادیوں، قاف لیگ، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور دیگر نے ای وی ایم پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اِس ”جہاد” میں حصّہ لینے سے صاف انکار کر دیا۔ وزیرِاعظم صاحب بھی ”بھولے بادشاہ” ہیں، بھلا اتحادی بھی کبھی فی سبیل اللہ کوئی کام کرتے ہیں؟۔ جب قاف لیگ نے آنکھیں دکھائی تھیںتو وزیرِاعظم نے فوراََ چودھریوں کے دَرِدولت پر حاضری دی اور مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنا دیا۔ اب بھی وہ اِسی قسم کا کوئی حربہ استعمال کریں گے تو شاید اتحادی چند قدم مزید ساتھ چلنے کو تیار ہو جائیں۔ ہمارا وزیرِاعظم کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ وہ اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے کے معاملے میں آصف زرداری کے آگے زانوے تلمذ تہ کر دیںکیونکہ اِس معاملے میں وہ استادوں کے استاد ہیں۔ ہمارا یہ بھی مخلصانہ مشورہ ہے کہ اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ”نیویں نیویں ہو کر” گھر لوٹ جائیںکیونکہ اِسی میںعافیت ہے۔ شنید ہے کہ زورآوروں کا رویہ دیکھنے کے لیے اپوزیشن چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لا رہی ہے۔

اب کچھ ذکرسول سروسز اکیڈمی کی 44ویں پاسنگ آؤٹ تقریبِ انعامات سے وزیرِاعظم کے خطاب کا۔اُنہوںفرمایا ” جس معاشرے کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتیں وہ انصاف بھی نہیں کر سکتا، وہ پھر این آر او دیتا ہے اور چوروں کو ڈیل کرتا ہے”۔ بجا ارشاد! سوال مگر یہ ہے کہ معاشرے کی اخلاقیات تباہ کرنے کا ذمہ دار کون؟۔ پارلیمانی سیاست میں غیرپارلیمانی الفاظ استعمال کرنے والا کون؟۔ انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ سیاست میں غیرپارلیمانی الفاظ کے موجد آپ خود ہیں اور آپ کی دیکھا دیکھی آپ کے پیروکارسوشل میڈیا پر بیٹھ کر ہر وقت تبرّے بازی کرتے رہتے ہیں۔ رہی چوروں کو ڈیل کرنے کی بات تو چودھری برادران کو سب سے بڑا ڈاکو کِس نے قرار دیا؟۔ ایم کیو ایم کے خلاف ثبوتوں کا بیگ بھر کر کون عازمِ لندن ہوا؟۔ شیخ رشید کو اپنا چوکیدار تک نہ رکھنے کا اعلان کس نے کیا؟۔ یہ سبھی اب آپ کے دست وبازو ہیں، اِس سے بڑا این آر او اور کیا ہوگا؟۔ آپ کی اپنی جماعت کے اندر بھی کئی لوگ ایسے ہیں جنہیں آپ نے این آراو دے رکھا ہے اِس لیے گستاخی معاف! این آر او کا ذکر آپ کے مُنہ سے اچھا نہیں لگتا۔ اِسی خطاب میں اُنہوں نے فرمایا ”اگر آپ طاقتور کو اوپر رکھ رہے ہیں تو آپ انصاف نہیں کر سکتے”۔

امیرالمومنین حضرت عمر نے فریایا تھا ”جب انصاف کا پلڑا کسی کی وجاہت کے خوف سے اُس کی طرف جھُک جائے تو پھر قیصروکسریٰ کی حکومتوں اور اسلامی ریاست میں کیا فرق ہوا؟”۔وزیرِاعظم نے قولِ حضرت عمر کو تو اپنے الفاظ میں دہرا دیا لیکن ”چہ نسبت خاک را بہ عالمِ پاک”۔ اُن کا تو 2 لاکھ روپے ماہانہ میں بھی گزارا نہیں ہوتا لیکن حضرت عمر نے تو 2 چادروں کا بھی حساب دیا۔ حضرت عمر دریائے فرات کے کنارے مَر جانے والے کتّے کی روزِقیامت پُرسش سے بھی لرزہ بَراندام تھے لیکن وزیرِاعظم بھوکوں مرتی قوم کو بار بار تلقین کر رہے ہیں ”گھبرانا نہیں’۔وزیرِاعظم کے حواری چند روز قبل تک تحریکِ لبّیک پاکستان کو دہشت گرد، انڈین ایجنٹ اور ”را” سے رقوم وصول کرنے کا الزام دھر رہے تھے لیکن پھرپتہ نہیں اچانک کیا ہوا کہ وہ سبھی دودھ کے دُھلے نکلے۔

اب شنید ہے کہ ٹی ٹی پی سے بھی مذاکرات کا ڈول ڈالا جا چکا ہے۔ یہ وہی گروہ ہے جس کی گردن پر سانحہ اے پی ایس پشاور سمیت 80 ہزار پاکستانیوں کا خونِ ناحق ہے۔ آپ نے تو ہر زورآور کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے لیکن دینِ مبیں تو حق بات پر ڈَٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ امیرالمومنین حضرت ابوبکر کے دَور میں جب منکرینِ زکوة نے سَر اُٹھایا تو صحابہ کرام نے آپ کو مشورہ دیا کہ فی الحال منکرینِ زکوة سے صرفِ نظر کیا جائے کہ حالات اِس کی اجازت نہیں دیتے۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا ”قحافہ کے بیٹے کی کیا مجال کہ جو کام میرے نبیۖ نے شروع کیا اُس سے مُنہ موڑ لے”۔ اِس لیے وزیرِاعظم صاحب! بڑی بڑی باتوں کے ذریعے ”پھوکے فائر” کرنا چھوڑ دیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
opposition parliament Political meetings pti resolution اپوزیشن پارلیمنٹ تحریک انصاف سیاسی جلسوں قرارداد
Fawad Chaudhry
Previous Post ‘الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سارا کا سارا بل ایم کیو ایم کا بنایا ہوا ہے’
Next Post سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی معاہدہ منظور، رضاکار و مبصرین ناخوش
COP26 in Glasgow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close