Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل راحیل نے فوج سے احتسابی عمل شروع کردیا

April 23, 2016 0 1 min read
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
گزشتہ دِنوںآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل رجمنٹل سینٹر کوہاٹ کے دورہ کے دوران سگنل اِن چیف میجرجنرل سہیل احمدزیدی کو کرنل کمانڈنٹ کا بیچ لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واہ شگاف انداز سے اپنے اِ س عزم کا اعلانیہ اظہار کیا کہ ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور اِسی کے ساتھ ہی اپنے اِسی خطابِ خاص میں جنرل راحیل شریف نے ساری پاکستانی قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے اِس خواہشِ خاص کا بھی برملا اظہار کردیاکہ ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے“ ۔

اگرچہ جنرل راحیل شریف کے اِس حالیہ بیان کو ساری پاکستانی قوم خوش آئند قرار دے رہی ہے اور اُمید رکھتی ہے کہ جنرل صاحب اپنے اِس ارادہ خاص پر ضرور بلا امتیاز عمل کرتے ہوئے مُلک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اپنا کلیدی کردار اداکریں گے جس طرح جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے فو ج ہی سے کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے احتساب سب کے لئے ہوگااور یوں مُلک جلد ہی کرپشن سے نجات پالے گا۔یہاں راقم الحرف حالت ِ خوش سے جھوم اُٹھا ہے کہ چلوکسی کو تو مُلک سے کرپشن کے خاتمے کا خیال آیا و رنہ تو ہماراماضی یہ بتاتاہے کہ ہمارے یہاں جنتے بھی حکمران آتے رہے ہیں سب ہی کرپشن کی گھٹی کے شِیرے میں ہی ڈوبے ہوئے تھے مگر آج قوم اپنے سپہ سالار ِ اعظم جنرل راحیل شریف کے مُلک سے کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے والے اِس عزمِ خاص و عام پر جنرل راحیل شریف اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اُمید رکھتی ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنے اِس بیان کو حقیقی معنوں میں جلد ہی عملی جامہ پہنانے کے لئے مزید پائیدار حکمتِ عملی وضع کریں گے جس کے بعد مُلک میں بہت جلد اُوپر سے نیچے تک کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات اُٹھائے جائیں گے اور سب کے لئے احتساب کی کڑی کلاسز شروع کردی جائیں گے اِس عمل کی مدت پوری ہوتے ہی پھر سب کا کڑاامتحان بھی شروع ہوجائے گا جس میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت سزائیں سُنائی جائیں گیں۔

Corruption
Corruption

اِس میں شک نہیں کہ آج جہاں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دس بارہ دنوں کے دوران مُلک سے کرپشن اور دہشت گردی سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف آنے والے پاورفل بیانات نے مُلکی سیاست میں طوفان برپاکردیاہے تووہیں اِن کے اِن بیانات کی بازگشت مُلکی ایوانوں سے لے کر عام پاکستانی شہری کے گھرتک بھی بڑی شدّومَدّاور شدت سے سُنی جارہی ہے تو اِسی کے ساتھ ہی خاص طور پر موجودہ حکمرانوں سے لے کر ہر بڑے چھوٹے سیاستدان او ر وائٹ کالرز والوں کے دلوں کی دھڑکیںبھی کبھی تیز اور کبھی مدھم ہوتی جارہی ہیں۔آج یقینا جنہیں معاشرے میں کرپشن کی چکاچوند سے بنائی گئی اپنی عزت اور ریت کے اُونچے اُونچے گھروندوں جیسے محالات بھی زمین بوس ہوتے محسوس ہورہے ہوںگے تو وہیں کرپشن میں ملوث افراد کی آنکھوں سے رات کی نیندیں اور دل و دماغ سے راحت وسکون بھی اُڑساگیا ہوگا ۔

تاہم ایسے میں پھر بھی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) والوں نے اپنے دھیمے انداز سے دل پربڑاسا پتھر رکھ کرجنرل راحیل شریف کے بیان کو وقت کی اہم ضرور قراردیاہے مگر دوسری جانب اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے چیدہ چیدہ کرتادھرتاوںنے بھی آرمی چیف کے اِس بیان کو کوئی کھلے دل اور دماغ سے درست نہیں کہاہے بلکہ سب نے اپنے اپنے دامنوں پر کرپشن کے لگے داغ دیکھتے ہوئے بڑے ڈرے اور سہمے ہوئے انداز سے اپنی بل کھاتی اور لڑکھڑاتی زبانوں کو سنبھالتے ہوئے اپنے چند تحفظات کے ساتھ جنرل راحیل کے بیان” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے“ کو مُلک اور قوم کی بہتری کے لئے اچھااقدام ضرو ر قراردیاہے ۔اگرچہ اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ کرپشن ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہرمعاشرے میں اُم البرائی کادرجہ رکھتی ہے، یعنی کہ زمانے کی تہذبیوں اور معاشروں میں یہی ہر اقسام کی بُرائیوں کے لئے دروازے کا کا انجام دیتی ہے، مگر افسوس ہے کہ آج کی طرح یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہمیشہ کرپشن نے ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے ہر فردکے دل میں ایسی جگہہ بنارکھی کہ کسی نے کبھی بھی اِسے بُراجاناہی نہیں ہے، دنیا کی مختلف تہذیبوں کی سوسائٹیزکی نظر میں اور دوسری بہت سے بُرائیوں کو بہت بُراجانا ضرورجاتاہے مگر افسوس کہ اِس 21ویں صدی میں کرپشن کو دیگر بُرائیوں سے علیحدہ رکھ کر کسی اور انداز سے دیکھااور سمجھاجاتاہے،

الغرض یہ کہ موجودہ سائنسی دور کی جدید ڈکشنری اور زبانوں کی لغات میں کرپشن کو کرپشن کے معنوں میں لیا ہی نہیں جارہاہے ، اِس ترقی یافتہ و ترقی پذیر دور میں سب ہی کرپشن کو زمانے اور تہذیبوں اور معاشروں کی برائیوں کا ذمہ دار ٹھیرانے کے بجائے آج دورِ جدید میں کرپشن کی گھٹی کی کڑاہی میں ڈوبے ہووں نے کرپشن کی اچھائی کے ایسے ایسے قیصدے پڑھنے شروع کردیئے ہیںکہ ایسا لگتا ہے کہ آج اگر مُلکی کی ترقی اور معاشروں کی خوش حالی صرف اور صرف کرپشن کے ہی بل بوتے قائم ہے حتی ٰ کہ آج کے دور کے بہت سے افراد ایسے بھی ہیں وہ برملا اِس بات کا بھی اظہار کرتے کسی قسم کی کوئی عار محسوس نہیںکرتے ہیں بلکہ فخریہ یہ کہتے ہیں کہ ” آج کے اِنسان کو زندہ رہنے کے لئے جس طرح دیگر بنیادی ضروریات اہم ہیں اِسی طرح زمین پر اِنسانوں کو سانس لینے اور زندہ رہنے کے لئے کسی نہ کسی بہانے کرپشن بھی اتنی ہی اہم اور بنیادی ااہمیت کی حامل ضروریات کا درجہ رکھتی ہے سو اِس بنا پر اِس زمانے کی بہت سی تہذیبوں کے بہت سے معاشرے کے انگنت افراد کرپشن کو اپنے اسٹیٹس گو کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی ضروریات اور اپنی خواہشات کو پوراکرنے کے لئے زندگی کا لازمی جز سمجھتے ہیں۔

pakistan
pakistan

آج بدقسمتی سے ایسی مکروہ اور غلط سوچ اور نظریات کے حامل افراد کی ایک بہت بڑی تعداد میرے دیس پاکستان میں بھی ایک بڑے عرصے سے کرپشن کو گناہ اور بُرائی سمجھے بغیر اپنائی ہوئی ہے جن کے نزدیک کرپشن تو اسٹیٹس کو بڑھانے کا ذریعہ اور سوسائٹیز میں عزت اور وقار کوبرقرار رکھنے کا حسین راستہ ہے آج ایسے لوگ میرے مُلک کے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی و نجی اداروں کے سربراہان سے لے کر ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے وائٹ کالرز تک میں اچھی خاصی تعداد میں موجود ہیں جو کرپشن کو بڑائی نہ سمجھ کر اِس کے نشے میں دُھت ہیں اور مُلک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کو روکنے میں ناسور کاکام انجام دے رہے ہیں آج ایسے ہی کم بختوں اور کرپشن کے ناسور میں مبتلاعناصر کا قلع قمع کرنے کے لئے ہی تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے اِس عزمِ خاص کا یوں اعلان کیا ہے کہ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے“ ۔

اَب آخر میں کالم کے اختتام پر چلتے چلتے راقم الحرف التجایہ انداز سے جنرل راحیل شریف سے مخاطب ہوکر یہ ضرور کہناچاہے گا کہ” توپھر جنرل صاحب..!! قوم سے اپنے کئے ہوئے اِس وعدے اور دعوے پر بھی ضرور برقرار رہئے گااور اُپنے اِس واہ شگاف اعلان اور ارادے کو ہر صورت میں ضرور عملی جامہ پہنائے گااور اگر ہوسکے تو جس طرح اِس اچھے کام کی ابتداءبغیر کسی ذاتی و سیاسی مصالحت اور مفاہمت کے فوج سے کردی گئی ہے اَب ہوسکے تو احتساب کا عمل اِدھر اور اُدھر اور کِدھر (یعنی کہ ماضی و حال کے حکمرانوں زرداری ونوازاور سیاستدانوں)تک لے ضرور جائیں اور جو بھی کرپشن کا طوق اپنے گلے میں ڈالا ہوا ملے یا نظرآئے اُسے گُدی سے پکڑکر قانون کے شکنجے میں لائیںتاکہ قوم کو لگ پتہ جائے کہ ہاں…!! اَب واقعی مُلک میں بے داغ انداز سے ہر شکوک و شبہات سے پاک ہر خاص وعام کی تفریق کئے بغیر کرپشن کے خاتمے اور کڑے احتساب کی شروعات ہوگئی ہے اَب کہیں سے کوئی کسی پر انگلی نہیں اُٹھائے گا کیوں کہ جب کرپشن کے خاتمے کے لئے بلاامتیاز ہر کرپٹ کے خلاف کارروائی شروع ہوجائے گی توپھر کون کس کی جانب انگلی سے اشارے کرے گاکہ وہ بچ گیااور میں یا وہ پھنس گیا… یوں جلد ہی قوم کو ہر طرح کی ظاہر و باطن بڑی اور چھوٹی ، ہلکی اور بھاری اورننھی اور منی کرپشن سے پاک وطن ملا جائے گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
forces military page political theories سیاسی عسکری قوتیں
Chaudhry Nisar Ali Khan
Previous Post سیاسی اور عسکری قوتیں ، ایک صفحہ پر
Next Post گمشدگی دستاویزات
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close