Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

April 24, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif Meeting
 Nawaz Sharif Meeting
Nawaz Sharif Meeting

تحریر: حبیب اللہ سلفی
وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، سعودی نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد نائف سے ملاقاتیں کیں اور یمن میں بغاوت کے مسئلہ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں ان کی ملاقات یمن کے منتخب صدر منصور ہادی سے بھی ہوئی۔سعودی عرب کے دورہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، ڈی جی ایم او میجر جنرل عامر ریاض ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری کارجہ اعزاز احمد چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیر اعظم نواز شریف عسکری قیادت کے ہمراہ جب ایئرپورٹ پر پہنچے تو سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف السعود اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے ان کا بھرپور استقبال کیااور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں وزیراعظم نواز شریف سعودی فرمانروا سے ملاقات کے لئے شاہی محل گئے جہاں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے محل کے مرکزی دروازے پرانہیں خوش آمدیدکہا۔اس دوران دونوں ملکوں کے سربراہان کے مابین ون آن ون ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ یمن میں بغاوت اور سعودی سرحدوں کو درپیش خطرات کے مسئلہ پر پاکستان انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا اور یہ کہ پاکستان خطہ میں امن کے قیام کیلئے مشترکہ تجاویز کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے مابین وفود کی سطح پربھی مذاکرات ہوئے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ان کا یہ دورہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

چند دن قبل سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف فضائی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا لیکن اس سے اگل دن ہی حوثی باغیوں نے تعز شہرمیں ایک فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا اور دوسرے شہروں میں بھی ایسی کوششیں کرتے ہوئے یمنی صدر منصور ہادی کی وفادار فورسز پر دھاوا بول دیاجس پر شدید جھڑپیں ہوئیں اور سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کو دوبارہ فضائی حملوں کا آغاز کرنا پڑا۔ اس دوران یمن کے دارالحکومت صنعا سے دو سو کلومیٹر دور جنوب میں واقع شہر ایب میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔بعض اطراف سے یہ آوازیں بلند ہو رہی تھیں کہ حوثیوں سے مذاکرات کرنے چاہئیں اور مصالحت کے ذریعہ اس مسئلہ کا حل نکالنا چاہیے ۔اب حوثیوں کے تازہ حملوں سے ان کی آنکھیں بھی کھل جانی چاہئیں اور انہیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ یہ باغی کسی ڈھانچے میں فٹ نہیں ہوں گے۔ پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کی طرح یمنی باغیوں کے خلاف بھی سخت کاروائیاں کرنا پڑیں گی۔ بہرحال ایک بار پھر یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ یمنی باغی جن کی تاریں بیرون ممالک سے ہلائی جارہی ہیں وہ اتنی آسانی سے باز نہیں آئیں گے ۔فیصلہ کن طوفان کے بعد آپریشن بحالی امید کا مقصدیمن میں امدادی کارروائیاں شروع کرنااور بحران کے سیاسی حل کیلئے کردار ادا کرنا تھامگریہ چیز حوثیوں کو ہضم نہیں ہو سکی اور انہوںنے موقع پا کر نئے سرے سے حملوں کا آغاز کر دیا۔

Saudi Arab
Saudi Arab

عرب اتحاد کے فیصلہ کن آپریشن کے دوران حوثیوں کے زیر قبضہ بیلسٹک اور دیگر میزائلوں کے ذخیروں کو تباہ کیا جاچکا ہے جس سے ان کی کمر ٹوٹ چکی اور وہ فی الحال سعودی عرب کیلئے کوئی بہت بڑا خطرہ کھڑاکرنے کی پوزیشن میں نہیں رہے مگر ان کی بغاوت کومکمل طور پر کچلنا بہت ضروری ہے وگرنہ یمن میں کسی صورت امن قائم نہیں ہو گا۔ سعودی عرب نے جب فضائی حملے بند کرنے کا اعلان کیاتو اسی وقت کہاجارہا تھا کہ یہ جنگ بندی عارضی نوعیت کی ہو گی۔حوثی باغیوں کو ملنے والی بیرونی امداد کے باعث یہ معاملہ دن بدن گھمبیر ہوتا جارہا ہے اور بین الاقوامی مداخلت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔چند دن قبل سلامتی کونسل نے ایک قرارداد پاس کی جس میں کہا گیا کہ یمنی باغیوں کو اسلحہ کی ترسیل مکمل طور پر روکی جائے گی۔ یہ قرارداد بظاہر پاکستانی پارلیمنٹ میں پاس کردہ قرارداد سے بہتر اور سعودی عرب کے حق میں نظر آتی تھی لیکن اسی قرارداد کی آڑ میں امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ یمن کے سمندر میں بھیج دیا ہے۔یہ بحری بیڑہ طیارہ بردار نئے جنگی جہازاور میزائلوں سے لیس ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بحری بیڑہ یمن کے پانیوں میں بھجوانے کا مقصد صنعاء میں جاری لڑائی کے وسعت اختیار کرنے کی صورت میں خطہ میں امریکی مفادات کا تحفظ اور ایران کے ان بحری جہازوں کو روکنا ہے جو حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔ امریکی چاہے جو مرضی کہتے رہیں ان کی کسی بات کا بھروسہ نہیں کیاجاسکتا۔ اس بحری بیڑے کی یمن کے پانیوںمیں آمد یقینا بہت بڑی سازش کا پیش خیمہ ہے۔ امریکیوں کی یہاں موجودگی کسی طورخطرہ سے خالی نہیں ہے۔

امت مسلمہ کے روحانی مرکز کا گھیرائو کرنے کیلئے سب اسلام دشمن قوتیں ایک ہو چکی ہیں۔ روس سعودی عرب کا سخت مخالف ہے اور یمنی باغیوں کے خلاف آپریشن کی شدید مخالفت کررہا ہے مگر اس نے بھی سلامتی کونسل کی قرارداد کی مخالفت نہیں کی جس سے سارا منظر نامہ کھل کر واضح ہو رہا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی جوخود کو دنیا میں امن و امان کے قیام کے ٹھیکیدار سمجھتے ہیں ان کا کردار پاکستان اور افغانستان میں ساری مسلم دنیا دیکھ چکی ہے۔ امریکیوں نے پاکستان کا سٹریٹیجک اتحادی بن کر یہاں اپنے اڈے بنائے۔ افغانستان پرحملہ کیلئے ہماری فضائوں کو استعمال کیا گیا اور لاکھوں مسلمان شہید کر دیے گئے۔ بعد ازاں جب افغان مسلمانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں شکست سامنے نظرآئی تو اسی پاکستان میں ڈرون حملوں کے ذریعے نہتے پاکستانیوں کا خون بہایا گیا’ خود کش حملوں کو پروان چڑھایا گیا اور بھارتی فوج کو افغانستان لاکر بٹھا دیا گیا جو تخریب کاری کے مراکز میں اپنے ایجنٹوں کوتربیت دیکر سندھ، بلوچستان و دیگر علاقوں میںداخل کر رہا ہے اور دہشت گردی کی آگ بھڑکائی جارہی ہے۔ اس لئے ہم کہتے ہیں کہ امریکہ اگر یمن کے سمندر میں آکر بیٹھتا ہے تواس سے سعودی عرب کیلئے مزید خطرات پیداہوں گے۔ امریکیوں کو تو ابھی تک یہ بات ہی پریشان کئے ہوئے ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حوثی باغیوں کی جانب سے یمن میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے اور حرمین شریفین پر قبضہ کی دھمکیوں کے بعد پاکستان سے مدد طلب کی ہے امریکیوں سے اپیل نہیں کی گئی۔

Yemen War
Yemen War

یہ اس کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جس دن اذان کی آواز سن کر امریکی صدر اوبامہ کو تنہا چھوڑ دیا اور نماز کیلئے چلے گئے تھے اسی دن معلوم ہوتا تھا کہ اب پالیسیاں واضح طور پر تبدیل ہوں گی اور اللہ کے فضل و کرم سے ایساہی ہوا ہے۔ سعودی عرب نے ابھی تک بہت محتاط رویہ اختیار کیا ہے۔ عرب ملکوں کے آپس میں بہت اختلافات ہیں لیکن حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن کیلئے سب اکٹھے ہیں اور وہ حقیقی طور پر بغاوت کے اس فتنہ کو سرزمین حرمین شریفین کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سب سعودی عرب کے قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہیں۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ اس اتحاد کو پوری مسلمہ کے اتحاد میں تبدیل کیا جائے۔ اس کیلئے یقینا پاکستان کلیدی کردار اداکرسکتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر قیادت سول اور عسکری قیادت کے مشترکہ دورے کا مقصد سعودی عرب کا اعتماد بحال کرنا تھا کہ پاکستان سرزمین حرمین شریفین کے دفاع اور سلامتی کیلئے کمربستہ ہے۔محب وطن حلقے تو پارلیمنٹ کی قرارداد آنے کے بعد سے مسلسل یہ کہہ رہے تھے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو سعودی عرب جانا چاہیے اور غلطیوں کا ازالہ کرتے ہوئے سعودی قیادت کو غیر مشروط تعاون کا یقین دلانا چاہیے۔اب اگر انہوں نے سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ اپنا یہ دورہ مکمل کیا ہے تو یہ خوش آئند امر ہے۔

Pakistan
Pakistan

ضرورت ا س بات کی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہو’ اور عرب اتحاد کو پورے عالم اسلام کے اتحاد میں بدل کر مسلمان ملک اپنا مشترکہ دفاعی نظام اور معاشی پالیسیاں تشکیل دیں۔اسی طرح اپنی عالمی عدالت انصاف بنائیں اور مسلم ملکوں کے آپس کے معاملات بھی قرآن و سنت کی بنیا دپرمل بیٹھ کر حل کئے جائیں۔اس سے بیرونی مداخلت کے سلسلے ختم ہوں گے اور مسلم ملک امن و امان کے گہوارے بن جائیں گے۔ہمیں عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جرأتمندانہ پالیسیاں ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ انڈیا سے دوستی وتجارت کی باتیں چھوڑیں اورچین کی طرح عرب ممالک سے تجارت بڑھائیں۔ اس سے پاکستان ان شاء اللہ جلد عالم اسلام کے دفاعی مرکز کی طرح مضبوط معاشی قوت بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا اورکوئی پاکستان و سعودی عرب کی جانب سے میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Meetings military Nawaz Sharif pakistan political saudi arabia travel دورہ سعودی عرب سیاسی عسکری قیادت ملاقاتیں نواز شریف
Yemen War
Previous Post سامراجیوں کی مسلم کش پالیسیاں
Next Post سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم
Nawaz Sharif Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close