Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی کشیدگی یا؟

January 16, 2019January 16, 2019 0 1 min read
Imran Khan and Asif Zardari
Imran Khan and Asif Zardari
Imran Khan and Asif Zardari

تحریر : عنایت کابلگرامی

گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی سیاسی پارہ 106 ڈیگری پر پہنچ گیا ہے، جس کی سب بڑی وجہ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی سیاسی لڑائی ہی ہے۔ تحریک انصاف سندھ حکومت گرانے اور پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے پیچھے ہاتھ دو کر پڑگئی ہے۔ اس وقت ملک سنگین مسائل کا شکار ہے اور ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو نیچادکھانے میں مصروف عمل ہیں۔

پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کو گرانے کی باتیں کررہی ہے تو تحریک انصاف سندھ میں گورنر راج کی ۔ کوئی مثبت اور تعمیری کام ایک سے ہوسکتا ہے نہ ہی دوسرے نے کرنا ہے، حکومتیں گرانے اور بچانے میں اس وقت ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مصروف عمل ہے جبکہ تیسری بڑی سیاسی جماعت اور ان کی قیادت اپنے خلاف کیسوں کی سماعت کے ساتھ حریف کو ٹف ٹائم دینے میں سر توڑ کوشش کررہی ہے۔

ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں (مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی،تحریک انصاف)اگر حب الوطنی، اخلاص ،دیانت داری، اپنی افرادی قوت اور ان کی صلاحیتوں فرداً فرداً کام لیں یا اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کریں تو ملک پاکستان کا کایا پلٹ سکتا ہے ، مگر ان تینوں جماعتوں نے ملک و قوم کی وسیع تر مفادات کو پس پشت ڈال کر اقتدار و مال اور مناصب کے حصول کو ہی اپنی اولین ترجیع قرار دے چکی ہے۔ ان تینوں جماعتوں سے خیر کی امید رکھنا بھی بے وقوفی کی زمرے میں آتا ہے۔ عوام پہلے ہی برسر اقتدار رہنے والی دو سیاسی جماعتوں(پیپلز پارٹی،ن لیگ) کے کرتوتوں سے تنگ تھی کہ اب تیسری سیاسی جماعت تحریک انصاف نے اقتدار میں آکر چند ہی ماہ میں عوام کو اتنا بیزار کردیا کہ اب عوام نے فوج و عدلیاں سے آس لگادی ہیں۔

عوام جنہوں نے فوج کے ساتھ عدلیہ سے آس لگائی تھی مگر اعلیٰ عدلیہ بھی عوام کی امنگوں پر پورا نہیں اترپائی ، جس کی وجہ سے ملک بھر کی عوام میں شیدد بے چینی پائی جارہی ہے۔ ایک طرف سیاسی گرما گرمی دوسری جانب سیاسی رہنمائوں کی گرفتاری و سزائیں، ایک جانب عدالتوں سے دہشت گردوں کی باعزت رہایاں تو دوسری جانب انہی عدالتوں کی جانب سے تجاویزات کے نام پر آپریشن کا حکم اور میر کراچی جو کل تک خود عدالتوں کی حکم کی دھجیاں اُڑیاں کرتا تھا وہ آج شاہ زیادہ شاہ کا وفادار بنا ہوا ہے۔ سیاست دانوں نے جس طرح سازشیں کیں اور ملک کو لوٹا کھسوٹا ، یہ اس کا نتیجہ ہے کہ اربوں کھربوں کے قرضہ حاصل کرنے کے باوجود پاکستا ن نہ ترقی کرسکا نہ ہی یہاں کی عوام کو خوشحالی میسر ہوئی اور آج بھی پاکستان 1947 ء میں ہی کھڑا نظر آرہاہے۔

دو ہفتے قبل جب چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خبر دار اگر کسی نے سندھ میں گورنر راج لگا نے کی کوشش کی تو ہم ایک منٹ میں سب کچھ ختم کردینگے،چیف جسٹس کے اس ریمارکس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنمائوں میں خوشی دوڑ گئی ، جس کے بعد دو ماہ سے جاری سیاسی گرماگرمی میں تھوڑی نرمی و ٹھنڈک اور وقفہ آگیا، دوماہ سے پاکستان کی سیاست میں جو گرما گرمی ہے اس میں چنددنوں کا وقفہ ضرور آیا مگر جیسے ہی گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعت فواد چوہدری کراچی ائرپور ٹ پر اترے تو وہ وقفہ ختم ہوگیا، فواد چوہدری نے اترتے ہی وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کرڈالا، کیوں کیا؟ انہی کو پتہ ہوگا یا ان کو بھیجنے والوں کو ، لیکن بہانہ وہی کرپشن ہے ۔

ایک طرف تحریک انصاف کی وفاقی حکومت ہاتھ دو کر سندھ حکومت کے پیچھے پڑی ہوئی ہے ، تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کے نوآموز رہنما بلاول زرداری کہتے ہے کہ والد صاحب اجازت دیں تو ہم وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں ہی گھر بھیج سکتے ہیںاور ان کے رہنمائو ں کو جیل کی یاترہ بھی کراسکتے ہیں۔ بلاول زداری کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو وفاق میں صرف چھ ووٹوں کی برتری حاصل ہے اور پنجاب میں اس سے بھی کم ہم جب چاہیئے انہیں پر خیبر پختون خواہ تک محدود کرسکتے ہیں۔ بلاول زرداری کی یہ چیخیں اس لیے نکل رہی ہیںکہ شریف خاندان کے بعد انہیں اپنا خاندان کرپشن میں پستہ ہوا نظر آرہاہے ، گر چہ تحریک انصاف نے آصف زرداری کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس واپس لے لی مگر اب بھی وہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے پیچھا چھوڑنے پر تیار نہیں۔

اس وقت تحریک انصاف کی وفاقی حکومت گورنر راج کی مانگ سے تو پیچھے ہٹ گئی ہے مگر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے استعفے کی مانگ اب بھی کررہی ہے ، وجہ و دلیل کے طور پر فواد چوہدری صاحب یہ بات پیش کرہے ہیں کہ بے نامی اکاونتس اور بعض دیگر مقدمات میں قائم علی شاہ کا نام جے آئی ٹی کے سامنے آیا ہے ، اس لیے وہ استعفیٰ دیں، اگر کیس میں نام سامنے آنے کے دلیل پر قائم علی شاہ سے استعفیٰ کی مانگ درست ہے تو سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان صاحب کو مستعفی ہوجانا چاہئے،کیونکہ ان کا نام بھی ہیلی کاپٹر کیس میں آیا تھا ۔

تحریک انصاف کے رہنمائوں بالخصوص فواد چوہدری کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ آصف علی زرداری کا کیس اس وقت عدالت میں ہے اوران کے ساتھ شریک ملزمان بھی عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں، نیب کو بھی عدالتی فیصلے کا انتظار ہے ۔ مگر فواد چوہدری اور ان کی جماعت والے جو کر رہے ہیں ، اسے میں فائدہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کو ہی ہوگا ، پیپلز پارٹی تعصب کی ایک نئی لہر اٹھانے میں کامیاب ہوسکتی ہے ، خصوصاً اس لیے بھی کہ تحریک انصاف کو پنجاب و خیبر پختون خواہ کی جماعت سمجھا جاتا ہے اور اس معرکے میں تحریک انصاف کے اتحادی اندورنی خانہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونگے ، تحریک انصاف کے ایک اتحادی متحدہ قومی مومنٹ جس کے مفادات زیادہ تر سندھ حکومت سے وابستہ ہے وہ تو پہلی ہی فرصت میں پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات سیٹ کرلے گی ۔ رہی بات بلوچستان عوامی پارٹی کی تو مفاہمت کے شہنشاہ آصف علی زرداری کس طرح بی اے پی والوں کو زیر کریگایہ سب کو معلوم ہے ۔

اس وقت تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو سوچ سمجھ کر سیاست میں آگے قدم بڑا نہ ہوگا ، ایک طرف امریکاجو خطے سے واپسی کی جانب گامزن ہے ، دوسری جانب مہنگائی جو رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ، اس پر ملک میں کرپشن کے خلاف آوازیں بھی اٹھ رہی ہے ، جس میں تحریک انصاف کے کچھ رہنمائوں کے نام بھی سرفرست ہے ۔ ملک میں جاری سیاسی کشمکش ”سیاسی کشیدگی ” یا کچھ اور یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا ، لیکن تب تک ملک کے معشیت کا پہیہ بیٹھ جا نے کا ڈر لگا رہے گا۔

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
Inayat ulhaq Kabalgraami pakistan political political parties ppp tehreek e insaf پاکستان پیپلز پارٹی تحریک انصاف سیاسی سیاسی جماعتیں
Snowfall in Europe
Previous Post یورپ میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Next Post اپوزیشن کا گٹھ جوڑ اور حکومت کا پلان بی
Opposition Parties Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close