Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی بالا خانہ

August 11, 2017 0 1 min read
Ayesha Gulalai
Ayesha Gulalai
Ayesha Gulalai

تحریر : نوشاد حمید
آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر خواتین کے انکشافات اور صدائے احتجاج و فریاد پُوری طرح چھائی ہوئی ہیں۔ سیاست دانوں کے اندرونِ خانہ معاملات سے ایک نیا پنڈورا باکس کھُل گیا ہے جن پر اگر تحقیقات کی گئیں تو یقینا ان کی اخلاقی گراوٹ کے حوالے سے بہت ہوش رُبا انکشافات سامنے آئیں گے اور ہو سکتا ہے کہ ان کا نتیجہ آدھ درجن سے زائد سیاست دانوں کی نااہلی کی صورت میں ظاہر ہو۔اس سلسلے کی شروعات تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی عائشہ گلالئی کی ہنگامہ خیز پریس کانفرنس سے ہوئی جس میں انہوں نے پارٹی کے سربراہ عمران خان پر اخلاق سے گِرے میسجز کرنے اور خواتین کا احترام نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ خدا جانے ان الزامات میں کتنی حقیقت ہے، مگر اس کے بعد عائشہ گلالئی کی سکوائش کی پلیئر بہن کی ذات اور لباس پر رکیک حملے شروع ہو گئے۔ ایسی ایسی شرمناک باتیں کی گئیں کہ بھلے مانسوں کے سر شرم سے جھُک جائیں۔ اس بارے میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان جوانی میں بہت سے سکینڈلز کی زد میں رہے۔ سیتا وائٹ بھی اپنی بیٹی ٹیریان کے حق کے لیے انصاف مانگتی رہی۔ اس کے علاوہ ان کے سیاسی کیریئر کے دوران بھی دبے دبے انداز میں کچھ نہ کچھ کہا جاتا رہا۔ اگر عائشہ گلالئی کے الزامات میں صداقت ہو تو عمران خان کا احتساب ضرور ہونا چاہیے۔ لیکن آج اُن کے بارے میں بات ہو گی، جنہوں نے خود پر دائیں بازو کی سیاست کے علمبرداری اور اسلام پسندی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے مگر ان کی پُوری زندگی جنسی کج روی اور ہنستے بستے گھروں کو اُجاڑنے میں گزری۔

بڑے میاں نواز شریف اپنی جوانی کے دور میں بہت رنگین مزاج واقع ہوئے تھے۔ طاہرہ سید کے ساتھ اُن کا معاشقہ بھی زبان زدِ عام رہا۔ طاہرہ سید اور اُن کے خاوند کے ازدواجی تعلقات میں دراڑ کی وجہ بھی نواز شریف ہی تھا، جو کہ بالآخر طلاق پر منتج ہوئی۔ اس کے علاوہ نواز شریف ماضی کی ایک حسین اداکارہ پر بھی عاشق تھا، مگر اس کا جی دار خاوند جو خود بھی فلم انڈسٹری کا انتہائی نامور ستارہ تھا، اُسے گھر آنے نہیں دیتا تھا۔ اُس کی وفات کے بعد ہی نواز شریف کو ہمت ہو سکی کہ وہ اس کے گھر پُورے پروٹوکول کے ساتھ آن دھمکتا۔دِلشاد بیگم کے ساتھ بھی نواز شریف کے تعلقات کے خوب چرچے رہے۔

چھوٹے میاں، جناب شہباز شریف کی تو وجہ شہرت ہی شادیاں اور مریضانہ حد تک بڑھی ہوئی حُسن پرستی ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ان کی تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ فقرہ پڑھنے کو ملتا ہے۔ ”اپنے تو دو ہی شوق ہیں، سڑک اور ٹھرک۔” کالج کی طالبات میں انعام یا لیپ ٹاپ بانٹنے کی تقریب ہو، کوئی سیمینار ہو، کوئی انتظامی میٹنگ ہو یا ثقافتی، سماجی و سیاسی تقریب، موصوف کی حُسن پرست نگاہیں اپنی طبیعت کی تسکین کے لیے کہیں نہ کہیں پر ٹھہر ہی جاتی ہیں، اور اس منظر کو کوئی نہ کوئی منچلا کیمرہ مین تصویر کی صورت میں محفوظ کر لیتا ہے۔ درحقیقت اس شخص کی ذاتی زندگی کے گھنائونے پہلو کے بارے میں لوگ بہت کم بہت جانتے ہیں۔ ویسے ہی جیسے لوگ کلثوم حئی کے بارے میں بہت کم واقف ہیں۔ یہ بی بی شہباز شریف کے پروٹوکول میں شامل ایک ایس پی ایڈن کی حسین و جمیل بیوی تھی جو خود بھی مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز تھی۔ بس شہباز شریف کی اس پر نظر پڑ گئی ، تحریص و ترغیب سے اسے اپنے ساتھ شادی کے لیے منا لیا اور بے چینی اتنی کہ اُس کی اپنے خاوند سے طلاق لینے کی نوبت بھی نہ آن پائی۔ خاوند اپنی جان بچانے کے لیے مُلک سے باہر مقیم ہو گیا۔ اگر اس مُلک میں کوئی شرعی حد نافذ ہوتی تو نکاح پر نکاح کرنے والا رنگین مزاج شہباز شریف سنگسار کر دیا گیا ہوتا، یا جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا۔شرعی تو کیا اگر کوئی حقیقی جمہوری نظام ہوتا تو پھر جیسا کہ کلنٹن کو اپنی سٹاف ممبر مونیکا لیونسکی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانے کے لیے صدارتی عہدے کا استعمال کرنے پر مواخذے کی تحریک کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف کو بھی اسی نوعیت کی صورتِ حال سے دوچار ہونا پڑتا۔ مگر کیا کریں اس جعلی جمہوریت والے مُلک میں دولت کی افراط امیروں کے عیب چھُپا لیتی ہے۔ اپنی فطرت کے مطابق اُس سے جی بھر کر حظ اُٹھانے کے بعدچھوٹے میاں نے اُسے طلاق کا کاغذ تھما دِیا۔ مگر واقفانِ حال کہتے ہیں کہ اس وقت سیاسی مطلع پر جو گرد چھائی ہے اُسے اور گرد آلود بنانے کے لیے کلثوم حئی بھی انکشافات کے انبار کے ساتھ منظرِ عام پر آنے لگی ہے۔ اس کی فریاد چند دِنوں میں ضرور میڈیا کی زینت بنے گی جس سے شہباز شریف کی ذاتی زندگی کے بہت سے پہلو طشت از بام ہوں گے۔ ‘مائی فیوڈل لارڈ’ کی مصنفہ تہمینہ درانی جو سابقہ مسز کھر بھی رہ چکی ہے۔ اس وقت وہ شہباز شریف کی واحد بیوی ہے۔ باقی سب کو طلاق ہو چکی ہے ۔ اُس نے تو اپنی کتاب میں ایک شخصیت کو موضوع بنایا تھا مگر وہ اندر سے اتنی بھری بیٹھی ہے کہ صرف شہباز شریف نہیں، بلکہ تمام آلِ شریف کے کارہائے سیاہ پر ہزاروں صفحات بھر دے گی۔ جتنا مواد اس کے پاس موجود ہے، شاید ہی اور کسی کے پاس ہو۔ بس ایک بار دِلوں سے شہباز شریف کی دہشت نکل گئی تو پھر سابقہ اہلیہ عالیہ ہنی بھی بولے گی اور درجنوں نامعلوم خواتین بھی سامنے آجائیں گی۔

عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے بعد عائشہ احد ملک نے ایک بار پھر اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے آواز بلند کی۔ جیسا کہ کچھ سال پہلے ہوا تھا اس بی بی نے میڈیا پر خاصا واویلا مچایا تھا کہ وہ حمزہ شہباز کی منکوحہ ہے مگر حمزہ اُسے اس کا مقام دینے سے راہِ فرار اپنا رہا ہے۔اس وقت اس بی بی کو گرفتار کر کے تھانہ ریس کورس میں بند کیا گیا۔ اور شاید اس بی بی کو بھی پتا نہ ہو کہ حراست کے دوران اس سے ٹیلی فون پر تفتیش کرنے والا کوئی پولیس افسر نہیں، بلکہ خود شہباز شریف ہوتا تھا۔ عائشہ کے دوبارہ میڈیا کی خبروں کی زینت بننے کی ٹائمنگ بڑی معنی خیز ہے۔ تحریک انصاف والوں نے گِلہ کیا کہ عائشہ گلالئی کی بہتان طرازی کے پیچھے نواز لیگ کا ہاتھ اور شہ ہے، اسی طرح نواز لیگ والوں کا موقف ہے کہ عائشہ احد ملک کا معاملہ تحریک انصاف نے جوابی کارروائی کے طور پر اُبھارا ہے۔ ان دِنوں پولیس عائشہ احد ملک کو گرفتار کرنے کے لیے دِن رات چھاپے مار رہی ہے۔

اصل مسئلہ اُسے گرفتار کرنا نہیں بلکہ اُس سے اُن ویڈیو کا ریکارڈ ختم کروانا ہے جن میں سے کسی میں حمزہ اُس کے پائوں داب رہا ہے اور کسی میں اُس کی منتیں ترلے کرتا دکھائی دیتا ہے۔اس خاتون پر پہلے پہل شہباز شریف کی نظر تھی، مگر حمزہ کے ہتھے چڑھ گئی۔ اگر یہ بی بی اثر رسوخ اور تگڑے بیک گرائونڈ والی نہ ہوتی، اور اس کے گھر کے باہر اس کے باڈی گارڈز پہرہ نہ دے رہے ہوتے تو شہباز شریف کی غنڈہ گرد پولیس اسے کسی جعلی پولیس مقابلے میں بہت عرصہ پہلے صفحۂ ہستی سے مٹا چکی ہوتی۔ اس وقت بھی اس عورت کو راستے سے ہٹانے کے لیے حمزہ شہباز نے علامہ اقبال ٹائون کے دو اُجرتی قاتلوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں، مگر انہیں موقع نہیں مِل رہا۔ جس کے باعث دونوں باپ بیٹا کی فرسٹریشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔لاہور کا ایک چھوٹا سا سیاسی کارکن کس طرح ایم این اے بن کر اسمبلی میں پہنچا، یہ بھی ایک کہانی ہے۔ اس شخص کے جج بھائی کی عدالت میں عائشہ احد کے حمزہ سے نکاح نامے کا کیس زیرِ سماعت آیا تو اس نے پُورے عدالتی نظام کی تقدیس کو پامال کرتے ہوئے عائشہ احد کے نکاح نامے کو جعلی قرار دِیا۔ بدلے میں اس سیاسی کارکن کو ٹکٹ سے نوازا گیا۔ حالانکہ اگر نکاح نامہ جعلی قرار پایا تو پھر حمزہ شہباز اور عائشہ احد ملک دونوں پر رنگ رلیاں منانے کے جُرم میں حد نافذ ہو جاتی ہے۔ کیونکہ عائشہ احد کے پاس اس حوالے سے ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں۔ شریفوں کے اپنی برادری کے لوگ ان کی دست بردی سے محفوظ نہیں۔ اس کی مثال ڈاکٹر رابعہ ہے جس کو پانے کی چاہت میں حمزہ شہباز امریکا جا پہنچا۔جب دھونس دھمکی سے بات نہ بنی تو اُس کے عزیز رشتہ داروں پر پر پاکستان میں جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔

یہاں تک کہ اُس بیچاری کو ان کی مطلق العنانیت کے آگے ہتھیار ڈال کر نکاح پر مجبور ہونا پڑا۔ سہیل شوکت بٹ کو بیکری کیس میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور بیکری والوں کے درمیان مصالحت کروائی اور پھر اسے اس کی اس ‘گراں قدر خدمت’ کے صلے میں ایم این اے بنایا گیا۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ان کی زیادہ تر شادیاں اور افیئرز برسراقتدار ہونے کے دوران رونما ہوتے ہیں اور بیگمات وغیرہ کے تمام تر نان و نفقہ، حق مہر اور چونچلوں کے خرچے سرکاری خزانے پر ڈاکا مار کر پُورے کیے جاتے ہیں۔ خود ان کے کردار کی بلندی یہ ہے مگر اپنی ہی پارٹی کے مخلص کارکنوں جیسے کہ دوست محمد کھوسہ کی مثال ہے، کو سبق سکھانے کے لیے اُن کے خلاف جھوٹی پراپیگنڈہ مہم شروع کی جاتی ہے۔ دوست محمد کھوسہ کی اداکارہ سپنا کے ساتھ شادی ہوئی اور پھر طلاق واقع ہوئی۔ تمام معاملہ شرعی انداز سے طے ہوا۔ ایسے میں دوست محمد کھوسہ کو اپنی مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ مگر شریفوں نے اپنی کینہ پروری میں کھوسہ خاندان پر قتل کی ایف آئی آر درج کروائی۔ تمام انتظامیہ کو ذوالفقار علی کھوسہ اور دوست محمد کھوسہ کی کردار کشی پر لگا دیا۔یہاں تک کہ اس کے لیے DGPR کی جانب سے میڈیا کو ہدایت بھی جاری کی جاتی رہیں۔

اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی سیاست میں بہنوں بیٹیوں کی عزت اُچھالنے کی ابتداء نواز شریف نے پاکستان کی مایہ ناز لیڈر بے نظیر بھٹو کے کردار پر رکیک حملے کر کے کی تھی۔ 90ء کی دہائی کے دوران بی بی کی ذاتی زندگی پر بعید از حقیقت ننگے فقرے کسے گئے۔ بی بی ایک جینوئن لیڈر تھی۔ بدقسمتی سے زرداری کی اندھی کرپشن نے بی بی کی نیک نامی اور سیاسی قابلیت بہت نقصان پہنچایا۔ مکافاتِ عمل ہے کہ دُختر اولِ مریم نواز اپنی سیاسی فلائٹ کی اُڑان بھرنے سے پہلے ہی سکینڈلز کی زد میں آ گئی۔ اس کی ازدواجی زندگی کو بھی بہت زیادہ اُجاگر کیا جاتا ہے۔ اور اب جو بات نکلی ہے تو دُور تلک جائے گی۔ کوئی بعید نہیں کہ لبنان کے سعد حریری کا کردار بھی سوشل میڈیا کے بے رحم کھوجیوں کے پوسٹوں کی زینت بن جائے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے سربراہ اپنی مطلق العنانیت اور طاقت کے نشے میں بدمست ہو کر خواتین کے جنسی استحصال کو اپنا طرّہ امتیاز سمجھتے ہیں۔ اور یوں سیاست جیسا مقدس پیشہ بدنامی سے دوچار ہو رہا ہے۔ بعضوں کا کہنا یہ ہے کہ اسمبلیوں میں خواتین کی نشستیں بڑھانے کے پیچھے یہی نیت ہے کہ جاذبِ نظر خواتین کو ان نشستوں پر براجمان کرنے کی ان سے بھرپور ‘قیمت’ وصولی جائے۔ اس ملک کے تمام سیاست دانوں کے اثاثوں کی طرح اُن کا ڈوپ ٹیسٹ اور ڈی این اے ٹیسٹ بھی ہونا چاہیے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے ان کی کوئی خفیہ شادی ایسی عورت سے ہوئی ہو جو دُشمن ممالک کے ایجنڈے پر کارفرما ہو اور مُلک کے اہم رازوں کو پاکستان دُشمنوں تک منتقل کر رہی ہوں۔ اگر اس طریق پر مزید تحقیقات ہوئیں تو اس کے بہت سے غیر ملکی لِنکس بھی سامنے آئیں گے۔ آلِ شریف ہوں یاں عمران خان نیازی، ہر کسی کی ذاتی زندگی کے پہلوئوں کو بے نقاب ہونا چاہیے۔ کیونکہ سیاست دان کی کوئی پرائیویٹ زندگی نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ عوام کی پراپرٹی ہوتے ہیں۔ اطلاعات گرم ہیں کہ ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ گزرے اپنے تلخ لمحات اور واقعات کو کتاب کی صورت میں قلمبند کرنے جا رہی ہے۔ دیکھیں اس سے کیا سامنے آتا ہے۔اس وقت مُلک 90ء کی بدبو داراور رکیک سیاست سے بھی کہیں زیادہ تاریک دور سے گزر رہا ہے۔ پتا نہیں لگ رہا کہ اس وقت پاکستانی سیاست بالا خانے میں جا پہنچی ہے یا خود بالا خانوں کے منتظمین سیاست دان بن چکے ہیں۔

Naushad Hameed
Naushad Hameed

تحریر : نوشاد حمید

Share this:
Tags:
pakistan political revelations scenes women انکشافات پاکستان خواتین سیاسی عائشہ گلالئی
Khawaja Asif
Previous Post جنگ بھی رہے اور امن بھی قائم ہو
Next Post کیسی آزادی کیسا جشن
Jashan E Azadi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close