Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی جماعتوں کا اتفاق جمہوریت کا زیور ہے

March 15, 2016 0 1 min read
Pakistan Political Parties
Bilawal Bhutto Zardari addresses International Conference
Bilawal Bhutto Zardari addresses International Conference

تحریر: محمد صدیق پرہار
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اسلام آباد میں ایشیا کی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے اکیلے نہیں متحد ہوکر ہی نمٹا جاسکتا ہے۔ اس لیے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتیں متحد ہوجائیں ۔بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتحاد کی اشدضرورت ہے۔ انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز دنیا کے پچاس ممالک کی تین سوسے زیادہ سیاسی پارٹیوں پرمشتمل ہے۔ اس تنظیم کے زیراہتمام انسانی سمگلنگ کے موضوع پرورکشاپ کا اہتمام پاکستان کی چارسیاسی پارٹیوں پاکستان پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ ن ،پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف نے مل کر کیا تھا۔ اسی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور متفقہ عمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیراعلی شہبازشریف سے سینیٹرعثمان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ہے۔اورہمیں مل کراسے سنوارنا ہے چاروں صوبے ایک لڑی میں پروئے ہوئے ہیں پنجاب حکومت نے اپنے تعلیمی پروگرامز میں بلوچستان، خیبرپختونخوا،سندھ ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے طلباء وطالبات کوبھی شامل کی ہے اور ضمن میں خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیاہے۔ پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ،دانش سکولز،لیپ ٹاپ سکیم ،ہونہارطلباء طالبات کی بیرون ملک مطالعاتی دوروں اور پوزیشن ہولڈرز کو نقدانعام دینے جیسے انقلابی پروگرامزمیں پاکستان کی تمام اکائیوں کی شمولیت سے قومی یکجہتی، ینگاگت اوربھائی چارے کوفروغ ملا ہے۔ وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔این ایف سی ایوارڈمیں پنجاب حکومت نے اپنے حصہ کے گیارہ ارب روپے سالانہ بلوچستان حکومت کودیے پانچ سالوںمیں پچپن ارب روپے دیے جوکہ ہماری ذمہ داری بھی ہے اورفرض بھی۔انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بلوچ بہن بھائیوںکی خدمت کافرض اداکرتی رہے گی۔

شہبازشریف کاکہناتھا کہ پاکستان چاراکائیوں گلگت بلتستان اورآزادکشمیرپرمشتمل ہے اورہماری خوشیاں اوردکھ سانجھے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کی چاروں اکائیوں کوساتھ لے کرچل رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ میںکی روش چھوڑ کرہم کے راستے پرچلنے میںہی ہماری بقاہے اوراسی میںپاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کارازمضمر ہے۔ بلوچستان کے عوام ہمارے بھائی ہیں ان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے ہم ہرطرح حاضر ہیں۔مذہبی وسیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اورعسکری وخارجہ امورکے ماہرین نے بلاول بھٹوزرداری کی تجویزپرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حقوق نسواںبل،کراچی آپریشن اورضرب عضب ہویاپھرکوئی اورقومی مسائل ان کے پائیداراورمستقل حل کیلئے تمام سیاسی قیادت کوملکی مفادکیلئے ایک ہوجاناچاہیے۔یہی مسائل کاحل ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تجویزخوش آئندبات ہے۔ وقت آگیا ہے کہ سیاسی قیادت کوایک ہوناہوگاایسا ہونے سے دنیاکوپاکستان سے ایک خوش آئنداورمضبون پیغام جائے گا۔اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت پہلے ہی سب سیاسی جماعتوںکوساتھ لے کرچلنے کی پالیسی پرعمل پیراہے اورہرمعاملے پروزیراعظم نے تمام جماعتوں سے مشاورت کی ہے اوراس میںہراول دستہ ثابت ہوئے ہیں۔

PTI
PTI

ہم پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی گاہے بگاہے پیشکش کرتے رہتے ہیں کہ وہ بھی ذاتی مفادات کوبھلاکرملکی مفادکی خاطرہمارے ساتھ چلیںاورملک میں دھرنے دینے کی بجائے ملک سے غربت،بے روزگاری اوردہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ شامل ہوجائیںہم انہیں خوش آمدیدکہیں گے۔جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کہتے ہیں کہ پہلے ہی سے پیپلزپارٹی اورن لیگ ایک ہیںاورن لیگ نے پیپلزپارٹی کے پانچ سال پورے کروائے اوراب پیپلزپارٹی مفاہمت کے نام پرن لیگ کے پانچ سال پورے کروائے گی۔ملک میں اپوزیشن نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی اورعوام کی بات کوئی نہیں کررہا ہے۔اگرملکی مفادمیں مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پرآجائیں تو یہ بہت بڑابریک تھروہوگا۔تحریک انصاف کے راہنماجہانگیرخان ترین کاکہناتھاکہ ن اورپی پی اپنی اپنی باری کی سیاست کررہی ہیں۔اس بیان سے لگتا ہے انہیں اگلی باری کیلئے سیاسی جماعتوں کا اتحاد نظر آرہا ہے ۔لگتا ہے کہ پیپلزپارٹی والے پھراپنی باری کیلئے اتحادکی باتیںکررہے ہیں۔بلاول بتائیںجب ملک کے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے پی ٹی آئی سڑکوں پرنکلی توان کی جماعت نے پی ٹی آئی کاساتھ کیوںنہ دیااوراس وقت حکومت کی گودمیں جا کر بیٹھ گئی ایسے لوگوں کے منہ سے اتحادکی باتیں اچھی نہیںلگتیں۔مسلم لیگ ق کے راہنمامشاہدحسین سیّدکہتے ہیں کہ ہم شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگیوں کے اتحادکے ساتھ ساتھ تمام سیاسی جماعتوںکوبھی ملکی مفادکی خاطرایک ہو جانا چاہیے اوروہ مسائل جوملکی کودرپیش ہیں انہیں حل کرنے میں آسانی ہوجائے گی۔لیکن جن لوگوںنے اس کے حل کی طرف توجہ دینی ہے وہ اس میں سنجیدہ نہیں لگتے ہیں۔

۔جے یوآئی کے راہنماحافظ حسین احمدنے کاکہنا تھا کہ سیاسی جماعتوںکوجواسمبلی کے اندر ہوں یا باہر ہوں ان تمام کوملم بیٹھ کرکام کرناہوگا مگراس کیلئے حکومتی پارٹی کوپہل کرناہوگی اورعملی ثبوت بھی فراہم کرناہوگااورحکومت کیلئے داخلی اورخارجی خطرات بھی ختم ہوجائیں گے۔ایم کیوایم کے راہنما فاروق ستارنے کہا کہ ہم بلاول بھٹوکی تجویزکی حمایت کرتے ہیں انہیں ایساکرنے کیلئے آگے بڑھ کرتمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے چاہییں ۔انہیں ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے اپنا کردار اداکرناہوگا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے سنیئرممبرعلامہ افتخارحسین نقوی کاکہناتھا کہ معاملہ تحفظ حقوق نسواںکاہو،کراچی آپریشن کاہو، ضرب عضب کاہو،بھارت یاپھرامریکہ سے تعلقات کاہوحکومت ہرمسئلے پرسیاسی ومذہبی جماعتوںک ے راہنمائوں کوایک پلیٹ فارم پراکٹھاکرنے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ایسا ہونے سے نہ توکوئی دھرنا دے گااورنہ ہی کوئی سڑکوںپرآئے گا۔سابق وزیرخارجہ گوہرایوب کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ توپہلے ہی آپس میں اتحادی ہیں۔انہیں ذاتی نمودونمائش اورمفادات سے نکل کرتمام پارٹیوں کواکٹھاکرناہوگا۔اگربلاول کی تجویزملکی مفادمیں ہے توہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوںکااتحادملکی مفاد میںہوناچاہیے۔اس سے بھارت اورامریکہ سمیت پوری دنیاکوپاکستان سے مضبوط پیغام جاسکتا ہے۔

بلاول بھٹوزرداری نے تواب ملکی مسائل کے حل کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتحادکی ضرورت کی بات کی ہے۔ جبکہ شہبازشریف اس سے پہلے بھی میں کی روش چھوڑکرہم کی روش اپنانے کی بات کرچکے ہیں۔کہتے ہیں اختلافات جمہوریت کاحسن ہیں اتفاق کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی۔ ہم کہتے ہیںکہ اتفاق جمہوریت کازیورہے۔ملک میں سیاسی اورمذہبی جماعتوںکے اتحاد کی ضرورت صرف موجودہ دورمیں ہی نہیں بلکہ ہردورمیں رہی ہے اوررہے گی۔بہت سے ایسے معاملات ہیں جوقومی مفادمیں ہونے کے باوجودسیاسی جماعتوںکے عدم اتفاق کی وجہ سے تعطل کا شکارچلے آرہے ہیں۔سیاسی جماعتیں ذاتی اورسیاسی مفادات کو قومی مفادات پرترجیح دیتی چلی آرہی ہیں۔پاکستان کی سیاسی اورمذیبی جماعتیں ذاتی اور سیاسی مفادات کوایک طرف کرکے قومی مفادمیں ایک ہوجائیں توپاکستان چندسالوںمیں ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔کہنے کوتوملک میںمشترکہ مفادات کونسل بھی قائم ہے جس کااجلاس چندروزپہلے ہوچکا ہے۔ اس میں قومی نوعیت کے مسائل پرغورکیا جاتا ہے۔اس کے ہوتے ہوئے بھی قومی مفادات کے بہت سے منصوبے التواکاشکارچلے آرہے ہیں۔بلاول بھٹوکی تجویزاورشہبازشریف کی خواہش توچھی ہیں ایسا ہونابھی چاہیے یہ کام جتنا ملک وقوم کی ضرورت ہے اس سے کہیںزیادہ مشکل بھی ہے۔پہلے توایسی شخصیت کوتلاش کرناہوگاجویہ کام کرسکے۔

Pakistan Political Parties
Pakistan Political Parties

پیرآف پگاڑارحمة اللہ علیہ مسلم لیگیوں کے اتحاد کی کوششیں کرتے کرتے اس دارفانی سے کوچ کرگئے ۔ایک سیاسی جماعت کے گروپوںکومتحدکرنااتنامشکل ہے توتمام سیاسی جماعتوں کا اتحاد بنانا کتنا مشکل ہوگا۔ اس کیلئے سیاسی اورذاتی مفادات کی قربانی دیناہوگی جوکہ بہت مشکل ہے۔ ہرسیاسی جماعت اس اتحادمیں شامل ہوتے وقت اتناضرورسوچے گی کہ ایساکرنے سے اس کی سیاسی ساکھ پرکیااثرات مرتب ہوں گے۔اس کاکریڈٹ کس کوجائے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ کے سلسلہ میں بھی سیاسی جماعتوںمیں عدم اتفاق رہا ہے کوئی اسے امریکہ جنگ کہتا تھا اورکوئی اپنی جنگ۔دہشت گردی کی جنگ لڑنے اورملک سے دہشت گردی ختم کرنے بات بھی کی جاتی تھی اوردہشت گردوںکی کارروائیوںکی کسی نہ کسی حوالے سے حمایت بھی کی جاتی تھی۔ دہشت گردی کیخلاف اب اتفاق ہوا ہے جس کے بعدآپریشن ضرب عضب شروع کیاگیا جوکہ کامیابی کے ساتھ اختتامی مراحل میںجاری ہے۔کراچی میں بھتہ خوری، امن وامان اوردیگرسنگین جرائم کاسلسلہ کئی دہائیوں سے جاری تھا وہاںبھی تمام سٹیک ہولڈرزکے اتفاق رائے سے آپریشن شروع کیاگیا جس کے اچھے نتائج سامنے آئے۔سابقہ ادوار حکومت میں بھی کئی ایسے مواقع آئے جن میں پاکستان کی تمام سیاسی قیادت ایک ہوگئی۔اب بھی کیاہی اچھاہوکہ پاکستان کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتیں اپنی اپنی پہچان برقراررکھتے ہوئے ملک وقوم کے اجتماعی مفادات کیلئے ایک ہوجائیں۔ پی آئی اے کی نجکاری تمام سیاسی جماعتوںکی مشاورت سے کی جاتی توحکومت کوناکامی کاسامنانہ کرنا پڑتا۔پی آئی اے کی بحالی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اورسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے جولائحہ عمل ترتیب پاتااس پرکسی کواعتراض بھی نہ ہوتا۔

اقتصادی راہداری جوپاکستان ہی نہیں ایشیاکی معیشت کیلئے اہم منصوبہ ہے اسے بھی اختلافات کامجموعہ بنانے کی کوشش کی گئی کہ پہلے یہ روٹ بنایاجائے۔روٹ توسب پاکستان کے تھے جوبھی پہلے بن جاتا وہ پاکستان کاہی روٹ ہوتا۔وزیراعظم نوازشریف نے مغربی روٹ کی پہلے تعمیرکااعلان کرکے اس منصوبہ کوکالاباغ ڈیم بننے سے بچالیا۔کالاباغ ڈیم کی بات چلی ہے تویہ منصوبہ بھی سیاسی جماعتوں کے عدم اتفاق کی وجہ سے گذشتہ کئی دہائیوں سے تعطل کاشکارہے۔جب بھی سیلاب آتا ہے دریائے سندھ کے آس پاس رہنے والوںکاقیمتی جانی اورمالی نقصان ہوتا ہے حکومتوںکو متاثرین کے بچائواوران کی بحالی کیلئے کثیرسرمایہ خرچ کرناپڑتا ہے۔دریائے سندھ کالاکھوںکیوسک پانی سمندرمیں چلاجاتا ہے ۔دوسری جانب فصلوںکوان کی ضرورت کیمطابق پانی نہیں ملتا۔جس سے فصلات پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کالاباغ ڈیم بن جانے سے ان مسائل سے نجات مل جائے گی۔نہ صرف موجودہ نہری علاقوںمیں پانی کی کمی پوری کی جاسکے گی بلکہ جہاں نہری پانی کی سہولت نہیں ہے وہاں کی فصلات بھی اسی پانی سے سیراب کی جاسکیں گی۔تمام ماہرین اس بات پرمتفق ہیں کہ اس ڈیم کے بننے سے کسی کوکوئی نقصان نہیں ہوگا۔تمام سیاسی جماعتیں قومی نوعیت کے اس منصوبہ کی تکمیل پرمتفق ہوجائیں تویہ ان کاقوم پراحسان ہوگا۔نیب سندھ میںکارروائیاں کرتا رہا توسب ٹھیک تھاجب پنجاب میں داخل ہونے لگاتواس میں اصلاحات کاخیال آگیا۔

نیب کے طریقہ کارمیںکوئی خامی تھی تواس کاخیال اس کے سندھ میںکارروائیاںکرنے سے پہلے کیوںنہ آیا۔کوئی کہتاکہ نیب کے پرکاٹے جارہے ہیں توکسی نے کہا کہ نیب کے پرنہیں ناخن کاٹیں گے۔جس نے کرپشن کی ہواس کے خلاف ضرور کارروائی ہونی چاہیے چاہے وہ حزب اقتدارکاحصہ ہویااپوزیشن کانمائندہ۔ملک سے کرپشن کے خاتمہ پربھی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوجائیں تو حکومتوں کوآئی ایم ایف اورورلڈ بینک سے سخت شرائط پربھیک نہیں مانگناپڑے گی۔الیکشن کمشنر کیلئے سابق جج ہونے کی شرط ختم کی جارہی ہے۔ ایسا ہوگیا توالیکشن کمشنرکاتقرر اوربھی مشکل ہوجائے گا۔کیونکہ سیاسی جماعتوںکااتفاق ہی مشکل سے ہوگا۔بلاول بھٹوزرداری اپنی اس تجویزکوعملی جامہ پہنانے کاآغاز ملک کی تمام سیاسی جماعتوںکوکالاباغ ڈیم کی تعمیرپرمتفق کرکے کریں ۔ا س وقت نہ صرف پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں بلکہ دنیابھرکے مسلمانوںکوایک پلیٹ فارم پرمتحدہونے کی ضرورت ہے۔پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ملک سے غربت، کرپشن، دہشت گردی، بے روزگاری، جہالت، لاقانونیت، ذخیرہ اندوزی، مہنگائی، ٹیکس چوری، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ،اغوابرائے تاوان، پانی کی کمی،ماحولیاتی آلودگی،کینسر، پولیو اوراس طرح کی دیگرجان لیوابیماریوں، جعل سازی، ملاوٹ، لوٹ مار، ناجائزمنافع خوری،اوور چارجنگ، اوورریڈنگ، اوورلوڈنگ کے خاتمہ اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے ایک ہوجائیں ۔یہی قوم کی خواہش بھی ہے اورتمنابھی۔مسال یوم پاکستان مناتے وقت سیاسی جماعتیں قومی مسائل اورچیلنجزپراتفاق کاباضابطہ اعلان کرکے قوم کوتحفہ د ے کرقراردادپاکستان کی تکمیل کی جانب ایک اورقدم بڑھائیں۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر: محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Agreed democracy ornaments political parties زیور سیاسی جماعتوں محمد صدیق پرہار
Sorrow
Previous Post آثار بتاتے ہیں کہ دیارِ یار سے لوٹ آئے ہو تم
Next Post آئندہ بجٹ امیدیں یا پھر نئی تمہیدیں
Inflation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close