Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 25/7/2014

July 26, 2014 0 1 min read
Rally
Malik Falak Sher Awan
Malik Falak Sher Awan

ضلع چکو ال تحصیل تلہ گنگ کا ایک اورمنفر د اعزاز ،وزیر اعظم ہا ئوس میں ایک پر وقا ر تقریب

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ضلع چکو ال تحصیل تلہ گنگ کا ایک اورمنفر د اعزاز ،وزیر اعظم ہا ئوس میں ایک پر وقا ر تقریب میں وزیر اعظم میا ں نو از شر یف نے ملک فلک شیر اعوان کو ٹیکس پیئر پریولج کا رڈ دیا ،تلہ گنگیو ں میں خو شی کا سما ں ۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ ما لی سا ل میں ضلع چکو ال تحصیل تلہ گنگ کی سیاسی وسما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان نے چھ کر وڑ 66لا کھ 78ہزار ایک سو ا ٹھ روپے ٹیکس حکو مت پا کستا ن کو دے کر ملک کے سب سے بڑے ٹیکس دہند گا ن کی فہر ست میں تیسر ے نمبر پر ا گئے۔گز شتہ دنو ںپی ایم ہا ئوس میں ایک پر وقار تقر یب میں وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نواز شر یف نے ملک فلک شیر اعوان کو ٹیکس پیئرپر یو لج کا رڈ اپنے دست مبا ر ک سے دیا ۔بڑ ے ٹیکس دہند گا ن کو حکو مت پا کستا ن کی طر ف سے مخصوص پا سپو ر ٹ بھی جا ری کیا جا ئے گا ۔چو دہ اگست اور تئیس ما رچ کی تقر یبا ت میں انھیں وی ا ئی پی حیثیت حا صل ہو گی ۔ائیر پورٹس پر فا سٹ ٹر یک کلیرنس ہو گی اور ملکی ہو ائی اڈوں پر وی ا ئی پی لا ئو ئج استعمال کر سکیں گے ۔حکو مت پا کستا ن کی طر ف سے ملک فلک شیر اعوان کو پر یو لج کا رڈ جا ری ہو نے پروزیر اعلی پنجا ب کے مشیر ملک سیلم اقبا ل ،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ،ملک فیر وز دودیا ل،ملک عا طف سلما ن سمیت دیگر دوستوں نے مبا ر ک با دی اور خو شی کا اظہا ر کیا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملک فلک شیر اعوان نے تلہ گنگ کا نا م روشن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما ملک ا صف کو ٹگلہ نے ایک بیا ن میں کہا ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما ملک ا صف کو ٹگلہ نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے وزیر اعلی صرف چند نمائشی منصوبوں میں دلچسپی لینے کے علاوہ باقی صوبے کو اس کی قسمت کے حال پر چھوڑ دیا ہے۔ پنجاب حکومت نہ تو بلدیاتی انتخابات کراتی ہے تاکہ لوگوں کے مقامی مسائل مقامی سطح پر حل ہو سکیں۔ ملک میں لوڈ شیڈنگ ‘مہنگائی ‘اغواء برائے تاوان جیسے سنگین جرائم میں صوبے کے لوگوں کو شدید عدم تحفظ اور خوف میں مبتلا کر رکھا ہے لیکن موجودہ حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ہے۔ انکا مزید کہنا تھاکہ رمضان پیکیج نے غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف دینے کا موجب بنا ہے کیونکہ ان کو اشیائے خوردنی مارکیٹ میں اول تو دستیاب نہیں اور اگر دستیاب ہیں تو ان کی قیمتیں اتنی ہیں جو کہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ رمضان پیکیج کے تحت جو اشیائے خوردنی دستیاب ہیں ان کی کوالٹی اتنی خراب ہے کہ وہ انسانوں کیلئے مضر صحت ہیں۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)عید کے قریب آتے ہی تلہ گنگ اور لا وہ کے بازاروں اور محلوں میں خواتین اور بچوں کا ہجوم ،شہر یو ںکا پو لیس حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ با زاروں کی سکیو ر ٹی کو یقینی بنا ئے تا کہ شہر ی جیب تر اشوں سے محفو ظ رہے ‘ تفصیلات کے مطابق جیب تراشوں نے عید کی خریداری کیلئے آئے ہوئے راہگیراں کو نقدی ،پاکستانی کرنسی اور بیرونی ملک کی کرنسی سے محروم کر دیا اور چورمختلف روپ میں شامل چیز خریدانے کی بیجائے دوکانداروں کی آنکھوں میں دہول جھوک کر قیمتی سامان لے جانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ایک طرف عید کی آمد کے ساتھ تلہ گنگ ،لا وہ اور گردونواح کے بازاروں میں بھکاریوں کارش شہریوں کا جینا محال تو دوسری طرف بازاروں میں موٹر سائیکل کے داخل ہونے سے بد ترین ٹریفک جام شہر کا نظام درہم برہم ہو نے لگا۔ رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور عید کی آمد کے ساتھ بازاروں میں زبردست رش دیکھنے میں آرہا ہے۔مختلف بازاروں میں بازار میں عید کے رش کے ساتھ ہی بھکاریوں کی برسات شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں خواتین کا کافی ہجوم دینے کو آرہا ہے۔عید شاپنگ کیلئے بازار آنے والے خواتین اور مردوں کو بازار داخل ہوئے درجنوں خانہ بدوش لڑکیاں اور لڑکے گھیرئوکرکے بھیک مانگنا شروع کر دیتے ہیں۔شہریوں کی طرف سے کوئی حربہ ان سے جان نہیں چھڑواسکتا جب کہ جیب تراش اور چور بھی بھکاریوں کے روپ میں خریداری کرنے والوں کے جیب اور پرس خالی میں مصروف ہیں۔جبکہ بازاروں کے اندر تجاوزات کی بھر مار کے ساتھ ساتھ بازاروں میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے داخلے نے مزید صورتحال خراب کر دی ہے۔شہر یو ں نے ڈی ایس پی تلہ گنگ میا ں محمد ارشد سے مطالبہ کیا کہ عید تک شہر کے تمام بازاروں میں ہر قسم کی گاڑیوںاور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر سخت پابندی لگائی جائے اور سیکو رٹی کے نظا م کو بھی درست کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Rally
Rally

پورے ملک کی طرح تلہ گنگ میں بھی یوم القدس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پورے ملک کی طرح تلہ گنگ میں بھی یوم القدس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا -اس سلسلہ میں شیعہ عید گاہ سے ایک بہت بڑی ریلی زیر نگرانی شیعہ علماء کونسل ، ISOِِ ,مختار فورس اور تنظیم امام زمانہ نکالی گئی جس کی قیادت مولانا عاشق حسین نقوی ، مولانا محمدامین حیدری ، مولا نا سید اصغر شاہ ،مولانا باقر علی ، مولانا محمد اصغر اور مولانا مہدی حسن نے کی ، ریلی کمیٹی چوک(TMA) پر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء نے اسرائیل مردہ باد،امریکہ مردہ باد، کے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی کے شرکاء نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب مسلمان ہونے کے باوجود فلسطینیوں پر ظلم باعث شرم ہے تمام عالم اسلام کو مل کر اسرائیل کے خلاف اقدامات کرنے چاہیے ہمیں صرف بیان بازی سے نہیں بلکہ اس کا منہ توڑ جواب دینا ہوگا تا کہ ان کو پتہ چلے کہ مسلمان طاغوتی قوتوں کے خلاف لڑنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اشرف گوندل نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کر رکھے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم ماں تجھے سلام” تلہ گنگ کے نواحی گائوں نکہ کہوٹ کی رہائشی عنایت بی بی

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)”عظیم ماں تجھے سلام” تلہ گنگ کے نواحی گائوں نکہ کہوٹ کی رہائشی عنایت بی بی بیوہ علی محمد جمعتہ الوادع کے دن اپنے خالق حقیقی سے جا ملی جس کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عنایت بی بی کے پاگل بیٹے محمد صدیق ولد علی محمد پر ایک ہفتہ پہلے مزارات پر چادریں اور قرآن مجید کے نسخے شہید کرنے پر تھانہ صدر تلہ گنگ نے زیر دفعہ 295/Bاور 298/Aکے تحت مقدمہ درج ہے اور ملزم کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا عنایت بی بی تمام برادری کی اور گائوں کے معززین کی منت سماجت کرتی رہی کہ میرا بیٹا پاگل ہے اور پاگل خانے میں بھی رہ کر آیا ہے اس پر ظلم مت کریں مگر گائو ں کے چند نوجوانوں نے ماں کے سامنے محمد صدیق کے ہاتھ پائوں باندھ کر مارا اور والدہ منتیں سماجتیں کرتی رہی کہ اس کو پولیس کے حوالے کر دیں لیکن اس کی کسی نے نہ سنی ایک ہفتے تک وہ اپنی برادری اور گائوں کے لوگوں سے کہتی رہی کہ میرے بیٹے کو جیل سے نکلوائیں کیونکہ وہ پاگل ہے اور تین ماہ تک پاگل خانے میں رہ چکا ہے ۔ جہاں پر اسکو کرنٹ لگانے کی وجہ سے میں واپس گھر لے آئی اور وہ صبح شا م مجھے مارتا اور گندی گالیاں دیتا تھا اور پورا محلہ گائوں اس کا گواہ ہے لیکن میں نے اس کے دماغی توازن خراب ہونے کی وجہ سے اسکی گستاخیوں کو برداشت کیا پاگل آدمی کیلئے تو نماز بھی جائز نہیں ہے پھر میرے بیٹے کو جیل کیوں بھیج دیا گیا ہے لوگ اس کی بات کا جواب نہ دیتے بلکہ نفرت کی نگاہ سے دیکھتے جس کا مرحومہ صدمہ برداشت نہ کر سکی اور اپنا دل ہار بیٹھی اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ۔

Share this:
Tags:
news political situation talagang استعمال تلہ گنگ حیثیت خبریں سیاسی
Protest Rally
Previous Post موجودہ طاقت اور حالات میں امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
Next Post جرائم پر قابو کیلیے ٹیکنالوجی سے استفادہ ناگریز ہے، گورنر
Dr. Ishrat Ul Ebad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close