Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی طوفان

June 23, 2016 0 1 min read
Pakistan Enemy
Pakistan Enemy
Pakistan Enemy

تحریر: مقصود انجم کمبوہ
استاد !بچہ جمورا کدھر ہو ادھر گھوم آئو
بچہ جمورا ! استاد جی لو میں آگیا۔
استاد ! ادھر اُدھر نظر دوڑائو اور دیکھو پاکستان کے دشمن کیا کھیل کھیل رہے ہیں اور ہمارے حکمران کس سوچ میں ڈوبے ڈبکیاں کھا رہے ہیں ؟
بچہ جمورا ! استاد جی ! بڑی گھمبیر اور سنگین صورتحال ہے ہمارے دشمن ہمیں ہر نوع کے نقصانات سے دوچار کرنے میں مصروف ہیں امریکہ ان دشمنوں کی پشت پناہی کرتا ہوا صاف نظر آرہا ہے امریکی حکمران اور عسکری شخصیات گو مگو کا شکار ہیں ۔افغانستان میں انکی بات نہیں بن رہی تقریبا 85 فیصد علاقوں پر طالبان و دیگر گروہوں کا قبضہ ہے یہ بات امریکہ اور بھارت کیلئے بہت پریشان کن ہے ان دشمنوں کو شک ہے کہ پاکستان کے طالبان کے ساتھ گہر ے مراسم ہیں اور اثرو رسوخ کے باعث طالبان صرف اور صرف پاکستان کی سلامتی کیلئے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوئے تھے جو امریکہ اور بھارتی گٹھ جوڑ کیلئے نقصان دہ ہے وہ چاہتے ہیںکہ افغانستان سے پاکستان کا اثرو رسوخ ختم ہو جائے اور سارا افغانستان ان کے زیر اثر رہے جو کبھی ہو نہیں سکے گا ۔
استاد !بچہ جمورا :امریکہ اور بھارت کا گٹھ جوڑ تو سمجھ میں آتا ہے مگر ایران اور بھارت گٹھ جوڑ سمجھ سے باہر ہے۔

بچہ جمورا استاد جی ! ایران امریکہ اور بھارت کے مفادات اس علاقہ میں مشترکہ ہیں اس لیئے ایران صرف اور صرف اپنے مفادات کے حصول کیلئے کو شاں ہے اصل وجہ اقتصادی راہ داری کا مسلہ ہے جس سے چین پورے علاقہ پر نہ صرف اقتصادی طور پر قابض ہو جائے گا بلکہ پاکستان بھی اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائے گا اور یہ بات امریکہ ،بھارت اور ایران کو منظور نہیں ہے ۔
استاد ! بچہ جمورا :اس ساری صورتحال کو جانتے ہوئے ہماری حکومت کیا اقدامات اُٹھا رہی ہے ؟
بچہ جمورا !استاد جی ہماری حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہا بلکہ پاکستان اللہ کے سہارے چل رہا ہے فوجی جرنیل نہ ہوتے تو آج ہم ان دشمنوں کی چالوں ،سازشوں اور مکاریوں کے باعث اپنے ہتھیار پھینک چکے ہوتے شکر کریں کہ پاکستان کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ محب وطن ہے جب بھی وطن عزیز پر کوئی برا وقت آتا ہے تو کوئی نہ کوئی نیا منصوبہ تیار کر لیتی ہے۔

Foreign Policy
Foreign Policy

استاد ! بچہ جمورا :پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بارے میں کچھ بتائو ؟
بچہ جمورا ! استاد جی :وزیر اعظم ذہنی طور پرمفلوج نظر آرہے ہیں سب کی سب اہم وزارتیں انکی جیب میں ہیں اور لندن میں بیٹھے وزیر اعظم خاک خارجہ پالیسی پر کام کریں گے اللہ سے دعا ہے کہ انکی صحت یابی جلد ممکن ہو جائے جو ں جوں صحت یابی لیٹ ہوتی جائے گی پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی بیمار رہے گی ان حالات میں پاکستان اپنے دشمنوں کے نرغے میں رہے گا ۔
استاد جی ! بچہ جمورا :پاک افغان بارڈر کا تنازعہ طول پکڑتا دکھائی دیتا ہے افغانی حکمران اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کے خواہاں ہیں مگر امریکہ بھارت گٹھ جوڑ آڑے آرہا ہے ۔عجیب بات ہے کہ ہماری بلی ہمیں ہی میائوں ! ایک چکوندر شیر کے نتھنے نوچنے کی جسارت کرے یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔

بچہ جمورا ! استاد جی ۔اس میں کوئی شک وشبہ نہیں اس چکوندر کے دانتوں کو خون لگ چکا ہے اور وہ عادی مجرم بن چکی ہے جب تک وہ شیر کے نتھنوں کو نوچ نہ لے اس کو سکون نہیں ملتا ہے ۔
استاد ! بچہ جمورا تو پھر پاکستان کو اپنا راستہ تبدیل کرنا پڑے گا امریکہ کی بجائے روس اور چائنا سے گہری دوستی بنانا ہو گی چین کو ہی نہیں روس کو بھی ہماری گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری سے بہت سارے فائدے حاصل ہوسکتے ہیں۔

استاد ! بچہ جمورا جی ۔پاکستانی حکمران کیا سوچ رہے ہیں ؟
بچہ جمورا ! استاد جی ان کو تو اپنی پڑی ہوئی ہے انہیں ”پانامہ لیکس ”کا عارضہ لا حق ہو چکا ہے اس سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہو رہی ہیں وزیر اعظم کو ٹینشن کی وجہ سے دل کی تکالیف نے آن لیا ہے تو دیگر کونفسیاتی عارضے لاحق ہوتے جا رہے ہیں ان کے میڈیائی بیانات سے اندازہ لگ رہا ہے کہ ان کے اندر ایسی چنگاریاں سلگ رہی ہیں جو انکی سیاسی ساکھ کو جھلسا کے رکھ دیں گی ۔ن لیگ بکھرتی نظر آرہی ہے اقتدار کی سرد جنگ جاری ہے لگتا ہے کہ ن لیگ اقتدار میں الجھ کر اپنا سارا کچھ کھو دے گی کسی کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئے گا سارا کچھ منصف سمیٹ لے گا۔

PPP
PPP

استاد ! بچہ جمورا جی : پیپلزپارٹی کیا رنگ دکھائے گی ؟
استاد جی ! پیپلز پارٹی اعتماد والی پارٹی نہیں ہے اس کے اپنے سارے مفادات ہیں جب حاصل ہو جائیں گے تو وہ ہاتھ کھڑے کر دے گی دونوں میثاق جمہوریت کے پابند ہیں اور کئی بار اظہار بھی کر چکے ہیں کہ نواز شریف کی حکومت کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے کیونکہ جمہوریت انکے گھر کی لونڈی ہے ۔ن لیگ اورپی پی ایک پیج پر ہیں انکے سیاسی ڈرامے کی کسی کو سمجھ نہیں آرہی ہے یہ دونوں اندر سے ایک ہیں اور اقتدار بھی ان کے گھر کی لونڈی ہے اور یہ دونوں شیئر کرتے رہیں گے یہ ڈرامہ ایک ایسا ڈرامہ جس کے کردار بڑے شاطر ہیں ان کے بیانات پر گہری نظر رکھیں اور جاننے کی کوشش کریں کہ یہ دونوں پارٹیاں پاکستان پر قبضہ جمانے کی ناکام کوششیں کرنے میں مصروف ہیں۔

استاد ! بچہ جمورا :عمران خاںاکیلا کیا کرے گا ؟
بچہ جمورا ! استاد جی ۔بس دن تھوڑے رہ گئے ہیں کوئی راہ نکلنے والی ہے عمران خاں ہی اپوزیشن ہے بس اس وجہ سے ڈرامہ کا شو چل رہا ہے یہ عوام کی خوش قسمتی ہے کہ عمران خاں ایک بہت مضبوط اپوزیشن ہے جس نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اس پر طاہر القادری سونے پر سہاگے کا کام کرتے جا رہے ہیں۔

استاد !بچہ جمورا : سانحہ ماڈل ٹائون کیا رنگ لائے گا ۔
بچہ جمورا! استاد جی :ذولفقار علی بھٹو کے بعد ان کے ملزمان کا بھی وہی حشر ہونے والا ہے جو ہو چکا ہے استاد جی بس کرو میں تھک گیا ہوں اب میری عقل و دانش جواب دے رہی ہے باقی پھرآئیندہ شمارے میں پوچھیئے گا ۔جاتے جاتے میں آپکی خدمت میں ایک شعر پیش کیے جاتا ہوں ۔
اک اور سیاسی طوفان اٹھنے والا ہے
حکمرانوں کا تختہ الٹنے والا ہے

Maqsood Anjum
Maqsood Anjum

تحریر: مقصود انجم کمبوہ

Share this:
Tags:
afghanistan India iran political sports storm teacher USA اُستاد افغانستان امریکہ ایران بھارت سیاسی طوفان کھیل
Sit
Previous Post حکومت، دھرنا ڈھرن
Next Post صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے
Zakat al-Fitr

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close