Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی شیر کی آمد

May 13, 2013 0 1 min read
Pakistan
Election
Election

الیکشن کا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔اور سیاسی شیر نے میدان مار لیا۔سیاسی شیر اس لئے لکھاہے کہ اگر خدانخواستہ اصلی شیر سامنے آتا ہے تو لوگ میدان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح دیتے ہیں۔مگر یہ سیاسی شیر ہے جس نے میدان مار لیاہے۔اور آئندہ حکومت بھی اسی شیر کی بننے والی ہے۔جس پھرتی سے عوام نے شیر کی طرح شیر کو کامیابی دلوائی ہے اب عوام یہی چاہے گی کہ اُسی پھرتی کے ساتھ عوامی مسائل بھی حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔ خیر! شکر ہے خدا ئے بزرگ و برتر کا کہ جس نے ملک کو آزاد کروایااور پھر یہ بھی دکھایاکہ دنیا کا ہر ملک آزادی کے بعد نئی نئی بلندیوں کو چھو رہاہے اور یہ بھی دکھایاکہ ہم پاکستان میں رہنے والے کتنی تیزی کے ساتھ نیچے جا رہے ہیں۔ملک کو آزاد کرانے والی روحیں بھی بے چین ہونگی ہماری پستی کو دیکھ کر۔

آزاد پاکستان میں جمہوری نظام کے تحت الیکشن 2013ہو چکے ہیں اور ووٹ لینے اور دینے کا مرحلہ اختتام پذیر ہو چکاہے۔جن لوگوں اور جن جماعتوں نے الیکشن لڑے اب ان کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری آن پڑی ہے پاکستان کو اوپر کی طرف لے جانے کی۔ترقی یافتہ دور میں شامل کرانے کی، غریب اور متوسط طبقہ کے عوام کی بہتری اور بھلائی کے لئے کام کرنے کی، لوڈ شیڈنگ کے جن کو مار ڈالنے کی، بے روزگاری کے فتنے کو ختم کرنے کی، مہنگائی کے جن کو واپس بوتل میں بند کرنے کی، سب سے بڑھ کر کرپشن کو ختم کرنے کی جو زہر کی طرح ہر ادارے کو ڈستا جا رہا ہے اور اپنے روپئے کی قدر کو مستحکم کرنے کی۔اور بھی مسائل ہیں مگر فی الحال یہ چند مسائل ایسے ہیں جسے حل کرنا نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہے۔

اب دیکھئے کہ نئی حکومت جو بننے جا رہی ہے وہ کہاں تک ان تمام مسائل کو حل کر تی ہے۔اب نئی حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ خدمت کرکے عوام کا اعتماد اپنے لئے بحال رکھیں۔عوام سے اپنے پہلے ہی خطاب میں غریبوں کے لئے خوش آئند اقدامات کا اعلان کریں تاکہ پچھلے پانچ سالوں سے جو یہ عوام مہنگائی کی چکی میں اور دیگر مسائل میں پِسے ہوئے ہیں ان کی کچھ داد رسی ہو جائے۔ویسے تو ہمارے یہاں یہ روایت رہی ہے کہ بیان بازی کرکے لوگوں کا اعتماد حاصل کیا جاتارہاہے جبکہ انہیں عوام کی خدمت کرکے ان کا اعتماد حاصل کرنا چاہیئے۔عوام نے انہیں منتخب کیا ہے، صدقِ دل سے عوام کی خدمت کرکے عوام کا اعتماد بحال کریں تاکہ لوگ اسلام آباد سرکار کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں ۔ایسا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا۔

Pakistan
Pakistan

اگر واقعی نئی حکومت عوام کے تئیں سنجیدہ ہے اور جو وعدے انتخابات میں کئے گئے ہیں تو عوام کے مسائل ضرور ہونگے۔فی الحال نئی حکومت کو منتخب کرکے عوام نے کچھ لمحوں کے لئے اپنی بارِ گراں کو ہلکا کیا ہے اور یہ بارِ گراں منتخب حکومت کو سونپ دیا ہے ۔اور اب تو عوام اپنے آپ کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کر رہی ہے کیونکہ انہوں نے اپنا کام ووٹ کے ذریعے انجام دے دیا ہے۔وہ کہتے ہیں نا کے ”گیند اب حکومت کے کورٹ میں ہے” تو ویٹ اینڈ واچ کہ کیا ہوتاہے کیونکہ ابھی امیدِ سحر باقی ہے۔ہمارے یہاں اکثر یہ بھی دیکھاگیا ہے کہ منفی سیاست کا رجحان زیادہ رہتا ہے جس نے پاکستان کی سیاسی حیثیت کو داغدار بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑا ہے۔

یہ ملک سیاسی تاریخ کی حیثیت سے بہت اعلیٰ مقام رکھتا ہے اور کسی ملک کو عالمی سطح پر اعلیٰ,مقام پر پہنچانا یا نیچے گرانا سیاسی لیڈروں کی سیاست پر منحصر ہوتاہے۔جیسی سیاست ہوگی عالمی سطح پر ویسا ہی مقام حاصل ہوگا۔اس
لئے نئی حکومت کو بھی چاہیئے کہ نہ تو وہ خود کسی قسم کی منفی سیاست کریں اور دوسروں کو کرنے کی اجازت دیں کیونکہ عوام بھی اب ایسی سیاست سے دور رہنا چاہتی ہے جو ملک و قوم کو ترقی سے محروم رکھنا چاہتے ہیں اور عالمی سطح پر ملک کو اپنے بد ترین عمل سے بدنام کرنا چاہتے ہیں ۔آج پاکستان میں عوام جن پریشانیوں سے دو چارہیں اور جس طرح وہ مصیبت کی زندگی بسر کر رہے ہیں وہ تو سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے، ہر جگہ اضطراب و مایوسی کا عالم ہے، قسم قسم کے حملے ہو رہے ہیں ، کہیں دانستہ طور پر ظلم و ستم کی چکی میں پیس کر عوام کا امتحان لیا جاتا ہے تو کہیں جان بوجھ کر یہ تمام حرکات و سکنات کو کارگر بنایا جاتا ہے۔ملک میں سینکڑوں قسم کے فسادات ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں۔

عوام کو مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، کرپشن، بیروزگاری،بے امن و امانی جیسے آزمائش میں مبتلا کر دیاگیا ہے۔لیکن ابھی تک حکومتوں نے عدل و انصاف سے کام نہیں لیا، بلکہ عوام کے زخم پر مرہم کے بجائے مرچ اور نمک کا چھڑکائو ہی کیا ہے۔ان تمام مسائل سے عوام کو دوچار کرکے ان کے ذہن و دماغ پر خوف و ہراس اور غربت کا جال بچھا دیاگیا ہے ۔قوم بھوک و پیاس سے چیختی چلاتی نظر آرہی ہے مگر ان کی آہوں پر کوئی کان نہیں دھرا گیا۔پاکستان اقتصادی اور معاشی طور پر بھی شدید کمزور ہو رہا ہے ۔دراصل اس میں قصور عوام کا ہی ہوتاہے کہ انہوں نے ایسے افراد کو اپنا رہبر و قائد بنا لیا اور ایسے پیشوے کا انتخاب کیا جو عصر حاضر کی سیاست کے ماہر تو ضرور ہیں مگر سیاست کرنے سے نا بلد ہیں اور اسلامی سیاست سے ان کو کوئی واسطہ نظر نہیں آتا۔

Corruption
Corruption

ان کے نزدیک قیادت کا معیار یورپ و امریکہ کی حکومتیں ہیں۔بلا مبالغہ یہ کہنا صحیح نہیں لگتا کہ ان میں قائدانہ بصیرت ہے یا نہیں مگر صحیح معنوں میں قیادت سے ان کا واسطہ نہیں رہا ہے۔خیر جناب! اب تو عوام نے آئندہ پانچ سالوں کے لیئے اپنے نئے حکمران کو چُن لیا ہے اس لئے پچھلی تمام باتوں کو بھلا کر نئی حکومت
کی ترجیحات کا انتظار کرنا ضروری ہے۔جیتنے والی تمام پارٹیوں کو اب چاہیئے کہ اپنے سارے اختلافات کو بھلا کر ایک ساتھ مل کر حکومت کی باگ دوڑ سنبھالیں اور عوام کی خدمت کو اپنا شیوہ بنائیں تاکہ ملک کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی داد رسی ہو سکے۔کیونکہ آج اس قوم کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اجتماعیت کا شیرازہ بکھیر دیا گیا ہے۔ قوم تسبیح کے دانوں کی طرح بکھری پڑی ہے، آج کے لوگوں کو کسی چیز کی پروا نہیں، وہ گرد و پیش کے ماحول سے بے خبر اپنی کشتیٔ حیات کو ڈھکیلنے میں محو ہیں۔

اسے سوچنے کی فرصت نہیں،سمجھنے کے لیے اس کے پاس وقت نہیں۔ایسے نازک دور میں ضرورت ہے ایسے افراد کی جو سیرت و کردار کے آئینہ دار ہوں، اخلاق و عات کی بلندیوں پر فائز اور ایمان و یقین سے سرشار ہوں، ایثار و قربانی کے جذبے اور سپہ گری و سپہ سالاری سے متصف ہوں اور ایسے قائد کی جو ہمارے تشخص کو دوبارہ بحال کر سکیں۔ہمارے مسائل حل کرا سکیں اور اس ملک کے عوام کی خدا داد قابلیتوں و صلاحیتوں کو ترقی و عروج کی راہ پر لگا سکیں۔
بنائیں کیا سمجھ کر شاخِ گل پہ آشیاں اپنا
چمن میں آہ کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا
عوام کو اب اس نئی حکومت سے امید کی ایک نئی کرن دکھائی دے رہی ہے جبھی تو انہیں منتخب کیاہے۔

پاکستان کا ایک بہت بڑا طبقہ اس بات کا منتظر ہے کہ ذہن و افکار و خیالات رکھنے والوں کا منتخب کر لیاگیا ہے تو وہ لازمی امر ہے کہ ملک کو اکیسویں صدی کے مطابق اپنے ملک کو اور اپنے عوام کی پرورش ضرور کریں گے۔دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرکے اس پر لگے دہشت گردی کی چھاپ کو ختم کرائیں گے۔دعا ہے کہ نئی حکومت یہ اور اس جیسے بہت سے مسائل سے اس ملک کے عوام کو بازیاب کرانے میں کامیاب ہو
جائیں۔اُمید ہے کہ نئی حکومت عوام کے اس پُر امیدی کو کسی بھی سطح پر داغدار نہیں کریں گے۔اس امید کے ساتھ بننے والی نئی حکومت اور جیتنے والی تمام پارٹیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اللہ کرے سب کچھ ٹھیک ہو جائے اور اس ملک کے عوام بھی ترقی یافتہ اقوام کی طرح زندگی گزاریں۔ آمین
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Mohammad Javed Iqbal Siddiqui pakistan الیکشن پاکستان محمد جاوید اقبال صدیقی
Nawaz Sharif Zardari
Previous Post صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
Next Post خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار
KP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close