Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی ہلچل

May 31, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Shujaat Hussain ,Dr Tahir ul Qadri
Shujaat Hussain ,Dr Tahir ul Qadri

لندن میں پاکستانی سیاست کے تین بڑے نام کل یکجا ہوئے، چوہدری، خان اور قادری کی لندن میں بیٹھک نے انقلابی سیاست کرنے والوں اور ان کے بادِ مخالف دونوں کی صفحوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ ادھر پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر نے بھی حکومت کو انتقامی کاروائیوں سے باز رہنے کی تلقین کی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا ہے کہ اگر انتقامی کاروائیاں بند نہ کی گئیں تو دوسرا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔

طاہر القادری صاحب نے کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں خاندانی بادشاہت قائم ہے۔ ویسے خان صاحب کی ترجمان نے صرف یہی کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں سے ملنے گئے ہیں اس کے علاوہ اور کوئی ایجنڈا ان کے پروگرام میں شامل نہیں۔مگر میڈیا چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ چوہدری، خان اور قادری مل کر کوئی الائنس تشکیل دے رہے ہیں۔ چوہدری برادران نے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات اور بات چیت کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔

خدا خیر کرے! ہمارے ملکی حالات پر…اور سیاسی حالات پربھی۔ ویسے تو خان، چوہدری اور قادری کی باتوں میں صداقت نظر آتی ہے کہ ملک میں افرا تفری عروج پر ہے، انسان محفوظ نہیں، دہشت گردی عروج پر ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان تینوں کو بجائے ملنے جلنے اور ٹھنڈے کمروں میں بیٹھک کے میدانِ عمل میں آنا چاہیئے۔

بلکہ یہ کہنا بیجا نہ ہوگا کہ انقلاب ضرور لائیں ، اور شاید ایسے ہی کسی انقلاب کا قوم انتظار بھی کر رہی ہو مگر اس کے لیئے ضروری ہے کہ وہ اپنی آسائشیں، ٹھنڈے کمروں کا لطف چھوڑیں، قوم کے ساتھ قدم بہ قدم ملائیں، لوڈ شیڈنگ کے مزے وہ بھی لیں۔ تاکہ عوام ان کے ساتھ کھڑی ہو۔

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ ہمارے ملک میں انسانی وحشت اور بربریت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، نئی نسل اپنی سمت ہی مقرر نہیں کر پا رہی ہے۔ شقی القلبی بڑھتی جا رہی ہے۔ شرافت اور نیکی کی قدریں بدی سے منھ چڑاتی پھر رہی ہیں، درندگی کا بول بالا ہے، انسانیت پشیمان ہے، جدھر نظر دوڑایئے جرائم کی دنیا آباد نظر آتی ہے۔ قتل و خونریزی کی اندوہ ناک وارداتیں عام ہو چکی ہیں، چوری، ڈکیتی ، راہ زنی، بھتہ خوری، نشانہ وار قتل،اغواء کے واقعات روز مرہ زندگی کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ اب تو جنسی ابتذال بھی اپنے نقطہ عروج پر ہے۔ یہ تمام عفریت جیسے سنگین جرائم جو ابھی ایسا لگتا تھا کہ شہر تک تھے آج یہ قصبہ جات اور دیہی علاقوں کا بھی حصہ بن چکے ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں جاتا اخبارات اور میڈیا میں ایسے دلدوز واقعات کی سرخی نہ بنتے ہوں۔ اس کے باوجود بھی ہمارے وہ تمام رہبران جن کے ماتھے پر آج تخت کا تاج ہے بے ضمیری اور بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ جملہ اس لئے لکھا گیا کہ ابھی تک عملی طور پر ان جرائم کی سینہ کوبی کے لئے کوئی مربوط پروگرام لائونج نہیں ہوا۔ اور یہ سارے کرائم میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے۔ پھر عوام کی بے ضمیری اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ ہم ان سنگین خبروں سے سرسری گزر جاتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ ہم اس اخلاقی اور روحانی زوال کے اسباب و علل پر بھی غور کرنا مناسب نہیں سمجھتے اور وہی کچھ مخالف پارٹیاں بھی کرتیں ہیں یعنی وہ بھی صرف بیان دے کر اپنا دامن بچا لیتے ہیں، وہ نہیں جاننا چاہتے کہ معاشرے میں پھیلی ہوئی حد درجہ برایوں اور بدعنوانیوں کا تدارک کس طور ممکن ہے۔

Youth
Youth

آخر سوسائٹی میں جرم اس تیزی سے بڑھ کر پھل پھول کیسے رہا ہے؟ کیا اسے روکنے اور اس پر قدغن لگانے کی کوئی صورت نہیں ہو سکتی؟ ہماری نوجوان نسل اور نئی عمر کی نئی فصل کو آخر بدی کا اندھیرا مرغوب کیوں کر رہا ہے؟ نیکی کی طرف ان کی مراجعت کب ہو گی؟ معاشرے میں پھیلتی ہوئی ان شدید برائیوں کے لئے کون ذمہ دار ہے؟ اس لئے اب قوم سمیت ہر ایک پر چاہے وہ حکومتی اراکین ہوں یا مخالف جماعتیں سب کو سوچنا ہوگا پھر چاہیں تو وہ میدانِ عمل میں آئیں ، اس کے بعد یقینا قوم ضرور جاگے گی۔ سچ بتاتا ہوں ہماری قوم کو تو آج تک کسی طرف سے بھی سچا پیار اور بھلائی کے کام نصیب ہی نہیں ہوئے ورنہ یہ قوم تو راہ میں آنکھیں بچھانے والی ہے۔ آپ ان کی اچھائی کے لئے ایک قدم بڑھائیں تو یہ قوم دس قدم بڑھائے گی۔ وعدے ایسے ہوں جو ایفاء بھی ہوں۔ ایسے وعدے نہیں کہ الیکشن کے زمانوں میں کہا جائے کہ لوڈ شیڈنگ چھ ماہ میں ختم کر دیں گے اور ایک سال میں بھی ختم نہ ہو۔ اور اب چار سال کے بعد لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا عندیہ دیا جا رہا ہے۔ ایسے وعدوں سے عوام بد ظن ہیں۔

وہ کھا رہے ہیں قسم پہ قسم کیا کریں
ہم ان پر اعتبار نہ کرتے تو اور کیا کرتے

خان، چوہدری اور قادری صاحب کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کو مدنظر رکھنا ہوگا کہ سیاست کی آلودگی بھری آب و ہوا میںجب پاکستان کی جمہوریت کے ماحول کو تعفن آمیز پروان مل رہی ہو تو عوام میں عجیب طرح کی کشمکش کی کیفیت بھی پروان چڑھنے لگی ہے، غریبی، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوچکا ہے اور بلا ناغہ ہو رہا ہے۔ امیروں کی امیری اور غریبوں کی غریبی بتدریج بڑھ چکی ہے تو سیاست سے دور پاکستان کے معاشرتی اُفق پر آپ کی آمد فعال شخصیت کے طور پر جلوہ افروز ہوگی۔ بے روزگاری اس قدر عروج پر ہے کہ یہ تمام فتنے جنم لے رہے ہیں۔ نوکریاں میسر ہونگی تو یقینا برائیوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ پینتیس صوبے بنانا ، اقرباء پروری ختم کرنا، روزگار فراہم کرنا، بلاشبہ آپ تینوں صاحبان کا اچھا اقدام ہے۔ مگر کیا تخت نشین ہونے کے بعد یہ تمام وعدے آپ سب پورے کر سکیں گے۔ دیکھ لیجئے! کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے وعدے بھی آج اور آج سے پہلے قائم ہونے والی حکومتوں کی طرح ہوا ہو جائے۔ تب اس قوم کا کیا ہو گا۔

ان کا تو اعتبار پہلے ہی ڈانواں ڈول ہے ، اس کے بعد تو قوم میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی ختم ہو سکتی ہے۔ جیسے آج کل قوم کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت لوڈ شیڈنگ نے ختم کر رکھا ہے۔ بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پانی نہیں مل رہا ہے۔ جن لوگوں کے پاس جنریٹر ہے وہ بھی اتنے پیسے خرچ کرکے جنریٹر سے حاصل کردہ بجلی سے محروم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب تو گیس کمپنی والوں کو بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ٹیبل معلوم ہو گیا ہے۔ جیسے ہی بجلی بند ہوتی ہے اُن کا گیس پریشر بھی ڈائون کر دیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے جنریٹر بھی چلنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔

یہ ہے احوال عوامی بلکہ قومی کسمپرسی کا!ایسے میں صرف نعروں سے کام نہیں چلے گا بلکہ پاکستانی سیاست کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کی ضرورت درپیش ہوگی۔کالا دھن بیرونِ ممالک سے واپس لانا ہوگا۔ مہنگائی میں کمی اور کھانے کی چیزیں سستی کرنی ہونگی، لوگوں کو نوکریاں دینا ہونگی، تیل ڈیزل سستا کرنا ہوگا، بے ایمانی اور بدعنوانی میں ملوث رہنے والوں کو جلد سے جلد سزا دینا ہو گا، پینتیس صوبوں کا خواب سچ کرنا ہوگا، تبھی جاکر ملک میں اور ملک کے عوام میں خوشیاں آئیں گی۔ اگر یہ بنیادی ایشوز حل ہو گئے تو بقیہ بھی آپ حل کر سکتے ہیں۔ قوم کے یہ تمام خواب اگر سچ کرنے کا مصمم ارادہ آپ لوگوں نے کر لیا ہے تو آیئے اس ملک کو اور اس قوم کو بڑی بے قراری سے آپ کا انتظار ہے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Jawed Siddiqi opposition leader Pakistani politics tahir ul qadri اپوزیشن لیڈر پاکستانی سیاست طاہر القادری
Petroleum Products
Previous Post حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Next Post جاپان کی صنعتی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی ریکارڈ
Japan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close