Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی جنگ و جدل

August 9, 2017 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
بڑی سیاسی پارٹیوں کی آپس کی چپقلش ذوروں پر ہے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ہمہ قسم حربے اختیار کیے جارہے ہیںایسا محسوس ہوتا ہے کہ جغادری سیاستدان ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر تل گئے ہیںپانامہ لیکس پاکستان کا اندرونی نہیں بلکہ بیرونی ملک کا مسئلہ تھا جس میں ساڑھے چار سو سے زائد پاکستانی افراد کے بارے میں معلومات تھیں کہ انہوں نے وہاںاربوں روپوں کی رقوم ڈمپ کر رکھی ہیں اس کی بابت تقریباً ایک سال تک پورا ملک اس کی لپیٹ میں رہا وہ شور و غوغا اٹھا کہ کان پڑی آواز تو کیا سنائی دیتی اس بابت تبصرے خبریں ٹاک شوز سن سن کر لوگوں کے کان پک گئے پورے ملک کے عوام میں سیاسی تفاوت آخری حدوں کو پہنچ چکی آپس میں وہ گالی گلوچ اور غلیظ ناموں سے ایک دوسرے کو یاد کرنے کی روایت چل پڑی ہے جو کسی اور ملک میں نہ ہے اب تو صرف ایک دوسرے پر حملوں خنجر چاقو گولی چلنا ہی باقی ہے۔

خدا خدا کرکے عمران کی ذاتی خواہش پوری ہوئی کہ نواز شریف وزیر اعظم کے طور پر نااہل ہوگئے اور وہ بھی پانامہ کے نام نہاد مسئلہ پر نہیں بلکہ کسی دور میں ان کے بیٹے کی بیرونی فرم میں بطور چئیر مین رہنے اور اس کی مجوزہ تنخواہ وصول نہ کرنے پر اس لیے نا اہل قرار دے ڈالا گیا کہ تمہاری تو تنخواہ مقرر تھی اس لیے سمجھا جائے گا کہ تم نے وصول کرلی تم نے انتخابات کے دوران بطور امیدوار اپنے نامزدگی فارموں میں اس کا ذکر نہیں کیا اس لیے تم جھوٹے قرار پاگئے ہو اور اس طرح صادق اور امین بھی نہیں رہے اس لیے دفعہ 62/63کے تحت تمہیں بحکم سپریم کورٹ نا اہل قرار دیا جاتا ہے کبھ 58/2Bدفعہ صد ر پاکستان استعمال کرکے اسمبلیوں تک کو ختم کرڈالا کرتے تھے سیاستدانوں نے اسے قومی اسمبلی اور سینٹ کی منظوری سے ختم کرڈالا۔مگر سپریم کورٹ کے فیصلے سے تو یوں محسوس ہورہا ہے کہ آپ اب خواہ وزیر اعظم کے عہدے پر ہی براجمان ہوں آپکو آئینی طور پر بذریعہ اسمبلی ہٹانے کے طریقہ کے علاوہ بھی کان سے پکڑ کرگھر بھیجا جاسکتا ہے اور اب مزید طوفان بدتمیزی ایسا ابل چکا ہے کہ الامان والحفیظ۔ایک دوسرے کی کردار کشی کے لیے اب خواتین کو میدان میں اتارا گیا ہے کہ وہ عمران خان پر یہ الزام ثابت کرڈالیں کہ اس نے اپنی ہی ایم این اے کو غلیظ پیغامات بھیجے حتیٰ کہ اشارةً شادی کا عندیہ بھی دیتے رہے۔

اب جواباً ایک اورخاتون میدان میں اتر چکی ہیں کہ شہباز شریف کے فرزند حمزہ شہباز نے اس کو دھوکہ دے کر شادی کی کہ سابقہ بیوی کو طلاق دے چکا ہے وہ دس بارہ سال سے عدالتوں میں گھومتی رہی مگر کچھ نہ بن سکا اب وہ پی ٹی آئی کی خواتین کو ساتھ بٹھا کر دھواں دھار پریس کانفرنس فرما رہی ہیں اصل کرپشن کنگ زرداری ایک طرف کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں کہ میرے کھربوں ڈالرز ادھر ادھر کرنے پر کچھ نہ ہو سکا تو اب یہ متحارب گروہ ایک دوسرے سے لڑ کر اپنے آپ کو کمزور جب کرلیں گے تو میں درمیان سے وہ سیاسی بوٹی اچک لوں گا اسی طرح دیگر سیاسی گروہ بھی کوئی نہ کوئی پلان لیے گھوم رہے ہیں۔انتخابات سے ایک سال قبل ہی سیاسی پارٹیوں نے جلوس جلسے شروع کرڈالے ہیں اگر دہشت گردوں نے کام دکھا دیا تو جوغریب مائوں کے بیٹے ہلاک ہوں گے ان کی ذمہ داری بھی انہی پارٹی کے سربراہوں پر عائد کرکے مقدمہ قتل کا اندراج کیا جانا بھی اشد ضروری ہے دہشت گرد وں سے بھی آہنی ہاتھوں سے نپٹنا ہو گاچاکنگ پوسٹرز کی پابندی توعائد ہے تو جلسے جلوسوں پر بھی انتخابات سے قبل پابندی لگنا اشد ضروری سمجھا جائے کہ ایسے ہلے گلوں سے تشددہی جنم لے گا۔

مشرف کے تحت الشعور میں یہ بات کہیں اٹکی ہوئی ہے کہ شریف برادران اگر ڈائون ہوجائیں تو آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم ،عمران خان ،پی پی پی وغیرہ پارٹیاں اس کا دم چھلا بننے پر آمادہ ہی نہیں ہوجائیں گی۔ بلکہ ان کے پاس اور کوئی راستہ ہی نہ ہے یہ اس کی سخت احمقانہ سوچ ہے بیماری کے بہانے عدالتوں کا مفرور شخص جس کی ساری پاکستانی جائیداد کی قرقی کے احکامات عدالتوں سے جاری ہوچکے ہیں اور اس پر اکبر بگٹی کے قتل،آئین توڑنے ،لال مسجد کی 2000سے زائد بچیوںکو زہریلی گیسوں سے بھسم کر ڈالنے جیسے سنگین مقدمات زیر سماعت ہیں جن سب کی سزا پھانسی ہی ہے کبھی کبھی اس کے اصل سرپرست سامراجی باہر بیٹھے پاکستانی جمہوری سیاست پر حملہ آور ہوجانے کا حکم دیتے رہتے ہیں جب کہ پاکستان میں جمہوریت کی ایسی مضبوط جڑیں لگ چکی ہیں جن کو اکھیڑنا خالہ جی کا واڑا نہ ہے۔

میں پاکستان پہنچ رہا ہوں کے اعلانات وفقے وقفے سے کرتے رہنے کی کوئی ویلیو نہیں جرأت رکھتے ہیں تو آکر مقدمات کا سامنا کریں ان کی “تیسری قوت “کا خمخصہ صرف اپنے آپ کو سیاسی طور پر زندہ رکھنے کی ناکام کوششوں کا حصہ ہے۔الیکشن کمیشن تمام امیدواروں کے پروگرام ،منشور وغیرہ اکٹھے شائع کرے ،ووٹروں کو پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچائے اور واپس لائے ،مشترکہ جلسوں کا اہتمام کرے امیدواروں کی طرف سے کسی قسم کا خرچہ کرنے کی قطعاً اجازت نہ ہو پانچ ایکڑ یا تیس لاکھ نقد یا ایسا کاروبار کرنے والوں سے زائد ملکیت یا رقوم رکھنے والوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی پابندی عائد کرے تبھی اصل قیادت معرض وجود میں آئے گی اور ملک صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بن کر مہنگائی غربت بیروزگاری دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرسکے گا جس میں کوئی بھوکا ننگا بغیر چھت کے نہ سوئے گا اور تعلیم علاج انصاف ہر سطح پر مفت مہیا ہوں گے۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
pakistan parties پارٹیوں پاکستان پانامہ لیکس
Chief Justice Punjab
Previous Post اداروں کے مضبوط ہونے سے ہی ملک ترقی کی منازل حاصل کرے گا۔ سید منصور علی شاہ
Next Post قوم کے عظیم بیٹوں اور بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ریاست کا فرض ہے۔ ارشد رضا ایڈوکیٹ
Arshad Raza Advocate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close