Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست دان بمقابلہ فوج

October 19, 2020 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان

عجیب اتفاق ہے کہ ہمارے ملک میں سیاست دان اعلانیہ اپنی ہی فوج کے خلاف مقابلے کے لیے باہر نکل آئے ہیں۔ وہ بھی ایسے وقت میں جب پاکستان کا ازلی دشمن بھارت کہتا کہ پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے، اب مذید دس ٹکڑے کریں گے۔پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو ہڑپ کر چکا ہے۔ پاکستان پر حملہ کر چکا۔جسے پاک فوج نے جوابی حملہ کر کے نانی یاد کرادی ۔بجائے کے ایسے موقعہ پر اپنی فوج کی مدد کی جائے اس کے مقابلے میں نکل پڑے ہیں۔ بقول عمران خان،ایک ہی بات ہے کہ ان کی کرپشن پر این او آردے دیا جائے تو سب ٹھیک، ورنہ دنگل سجانے سے باز نہیں آئیں گے۔ کہتے ہیں عمران کو فوج لائی ہے۔پیپلز پارٹی کے بانی ڈکٹیٹر ایوب کو ڈیڈی کہتے تھے۔ وہ تایخ میں پہلے سولین مارشل لا ایڈمنسٹریٹربنے تھے۔

نواز شریف کو جنرل جیلانی اور ڈکٹیٹر ضیاء نے سیاست کی چوسنی پلا کر سیاست دان بنایا تھا۔کہا جاتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب پہلی بار اقتدار سے باہر ہوئے ،یہ اُن کو ہضم نہیں ہو رہا۔ باقی تو ان کے دم چھلے ہیں۔ پہلے آل پاڑی کانفرنس میںپاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے صدر، جو پہلی دفعہ الیکشن میں منتخب نہ ہو سکے ، نے اپنی فوج کو للکارتے ہوئے کہا تھا، تمھار ا حشر افغانستان میں امریکی فوجیوںجیسا کریں گے۔ذرائع پریشان ہیں، کہ کیا یہ مسلح بغاوت کی طرف اشارہ ہے؟ اس کے بعد پی ڈی ایم کے پہلے جلسے منعقدہ گجرانوالہ میں تین دفعہ پاکستان کے وزیر اعظم ،دو دفعہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بننے والے مجموعی طور پر ٣٥ سال اقتدار میں رہنے والے، نواز شریف، جسے پاکستان کی سپریم کورٹ کے لاجر بینچ نے آف شور کمپنی مقدمے میں تاحیات سیاست سے نا اہل قرار دیا تھا، نیب عدالت نے کرپش پر قید کی سزاسنائی، عدالت کے مطابق سسٹم کو دغا دے کر، بیماری کا جھوٹا بہانہ بنا، کر انسانی ہمدردری کے تحت لندن بھاگ گئے، نے پاک فوج اور ملک کی مایا ناز خفیہ ایجنسی کے سربراہوں کا نام لے لے کر کہا، کہ آپ نے مجھے اقتدار سے نکال کر باہر پھینک دیا۔ مجھے کیوں نکالا۔ووٹ کو عزت دو۔ لوگ کہ رہے ہیں،نواز شریف صاحب ملک کی اعلیٰ سپریم کورٹ کے فیصلے ک عزت دو۔ملک کی ساری خرابیوں کے تم ذمہ دار ہو۔

فوج کو کیوں بدنام کر رہے ہو۔ فوج کے سربراہ سے جواب مانگنے کے بجائے تم کو جواب دینا پڑے گا۔پہلے تو یہ صاف صاف کنٹپٹ آف کورٹ ہے۔نواز شریف نے نون لیگ کے کارکنوں اور اب بھرے جلسے میں سیاسی خطاب کیا۔ اس پر سپریم کورٹ کو ایکشن لینا چاہیے۔ نمبر دو فوج کو پہلے الطاف، غدار وطن برا بھلا کہتے رہا ہے ۔ اس دوران پیپلز پارٹی اور نواز شریف کی حکومتیں تھیں۔ الطاف کو کھلی چھٹی دی ہوئی تھی۔ اس نے ملک کو نقصان پہنچایا۔اب نواز شریف نہ وہی کام شروع کر دیا ہے۔ لہٰذا عمران خان حکومت کو فوج کے خلاف محاذ آرائی پر نواز شریف اور فضل الرحمان کے خلاف فورا کاروائی کرنی چاہیے ۔ ورنہ خدا ناخواستہ پہلے سے زیادہ نقصان ہونے کا خطرہ ہے۔لگتا ہے گریٹ گیم والوں نے پہلے فیس میں شکست کے بعد دوسرا فیس شروع کیا گیا ہے۔ پہلے ملک میں دہشت گردی پھیلائی تھی،بلکہ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔ جسے پاکستان فوج اور محب وطن شہریوں نے اسی ہزار(٨٠) جانی قربانیاں دے کر پاکستان کی حفاظت کی تھی۔اور گریٹ گیم والوں امریکا، اسرائیل اور بھارت کو شکست دی تھی۔

پی ڈی ایم کے کراچی کے دوسرے جلسے میں مریم صفدر اعوان صاحبہ نے وہی نواز شریف کے بیانے کو ہی دھرایا۔ عمران خان کی نواز شریف کو بچگانا بھڑکوں کا مدلل جواب دیا۔ فضل الرحمان صاحب نے بھی فوج کے خلاف اپنے پرانے بیانیہ کو لے کر آگے چلانے کے کی بات کی۔ بقول ان کے فوج کو نا اہل وزیر اعظم کو ہٹا دینا چاہیے۔ قوم سے معافی مانگنا چاہیے ۔بلاول زرداری صاحب نے بھی فو ج کی مخالفت میں زور لگایا ۔ہاں پی ڈی ایم نے مہنگاہی کا ذکر کیا، جو صحیح بات ہے۔مہنگاہی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ عمران خان اس کو نواز شریف کے کھاتے میں ڈالتے رہے ہیں مگر کب تک، اب تو دو سال سے زیادہ عرصہ گزرچکا ہے۔ لہٰذا یہ منجن زیادہ دیر فروخت نہیں ہو سکے گا۔بقول سراج الحق صاحب عمران خان نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر ملک کو تباہی میں ڈال دیا ہے۔ آئی ایم ایف تو سودخور ادارہ ہے۔ وہ عوام پر ٹیکس لگا لگاکر اپنی قسطیں وصول کر رہا ہے اور عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ اگر عمران خان نے مہنگاہی کوکنٹرول نہیں کی تو اپوزیشن کی مہم کامیاب ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔

اقتدار بھی کیسی عجیب شے ہے کہ اس کی آڑ میں سیاست دان عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرتے ہیں۔کتنا مناصب ہوتا کہ جن پر کرپشن کے مقدمے ہیں،جو عمران خان حکومت نے نہیں بنائے ،بلکہ پہلے سے نواز شریف دور اور زرداری دور میں بنائے گئے تھے۔ان کا جواب عدالتوں میں دے کر نواز شریف، مریم،شہباز شریف اور زرداری صاحب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیتے۔ مگر وہ این او آر کے لیے فوج سے مدد مانگتے ہیں۔ مریم صفدر اعوان صاحب خود کہہ چکی ہیں کہ ان کے انکل معاملہ درست کرنے کے کوششیں کرتے رہے ہیں۔ نواز شریف کے سندھ کے گورنر آرمی چیف سے نواز اور مریم کے مقدموں میں مدد کی درخواستیں کرتے ہیں۔ جب وہاں سے کوراجواب ملتا ہے تو پھر ملک کودائو پر لگا کر

٢
فوج سے لڑنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ یہ ہی رویہ زرداری صاحب کا ہے ۔ وہ بھی فوج کو کہتے تھے کہ تمھاری تھاری اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی۔ ہمارے پاس تمھاری بھی فائلیں موجود ہیں۔ پھر باہر بھاگ گئے۔ معافی تلافی کے بعد ملک میں آنا ممکن ہوا۔ فضل ا لرحمان صاحب نے شروع سے ہی عمران خان کویہودیوں کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔عمران خان کا الیکشن جیتنا ان کو ہضم نہیں ہوا۔ کہا کہ پارلیمنٹ کو چلانے نہیں دونگا۔ سب لوگوں کو استعفے دے دینا چاہے ۔ نواز شریف اور زرداری کے ممبران پارلیمنٹ ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔ فضل ا لرحمان صاحب نے اسلام آباد میں دھرنا بھی دیا۔ مگر اس میںدونوں پارٹیوں نے صحیح طور پر ساتھ نہیں دیا ۔ اب فضل الرحمان صاحب نے پی ڈی ایم بنا کر دوبارہ کوشش شروع کی ہے۔ مگر کراچی کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر پیپلز پارٹی نے نہ ہونے دی۔ اس سے کسی بھی وقت ان میں اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں ۔

یہ لوگ الزام لگاتے ہیں کہ کسی بھی وزیر اعظم کو پانچ سال حکومت نہیں کرنے دی گئی۔ خود نواز شریف اور زرداری صاحب نے پانچ پانچ سال پورے کیے۔ اب عمران خان کو بھی پانچ سال مکمل کرنے دینے چاہیئں۔مگر کرپشن آڑے آ گئی ہے۔ اس لیے حکومت ختم کرنے کی مہم چلائی گئی ہے۔ نواز شریف کی فوج کے خلاف باتوں پر ان کے خلاف ایف آئی آر کٹنی شروع ہو گئیں ہیں۔ فوج کے حق میں مظاہرے ہونا بھی شروع ہو گئے ہیں۔اس لیے نواز شریف کے لیے بہتر ہے کہ وہ عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر اپنی پوزیش صاف کریں۔ فوج عدلیہ مخالف بیانے سے روجوع کریں ورنہ الطاف جیسے انجام کے لیے تیار ہو جائیں۔ ذرائع کہتے ہیں یہ ساری گیم پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔ گریٹ گیم کے اہلکاروں نے پہلے مرحلہ میں پاکستان میں دہشت گردی پھیلائی تھی جسے پاک فوج اور عوام نے اپنی اسی ہزار(٨٠) سے زیادہ جانوں کی قربانی دے کر نے ناکام گیا تھا۔ اب گریٹ گیم کے اہل کاروں، امریکا، اسرائیل اور بھارت نے دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے۔ دو دن میں ٢٢ فوجی کو دہشت گردی کر کے شہید کیا گیا ہے۔ اسے بھی ان شاء اللہ ناکام بنائیں گے۔ کچھ کردارتاریخ میں میر جعفر اور میر صادق جیسے ناموں سے پکارے جائیں گے اور کچھ محب وطن۔ اپنانے کرادر سے اگر رجوع کر لیں تو ان کے حق میں بہتر ہے ورنہ تاریخ کسی کو نہیں چھوڑتی۔

موجودہ حالات میںہمیں اپنی تاریخ کے وہ سیاہ دن یاد آ گئے ہیں کہ جب دشمن ہماری اسلامی دنیا پر قبضہ کر کے آگے بڑھ رہے تو ہ وقت کے علماء بجائے میدان میں نکل کر اپنی فوج کی مدد کرتے وہ فروحی مسئلے میں الجے ہوئے تھے۔کہ کوا حلال ہے یا حرام۔یا پھر وہ واقعہ بھی یاد آ رہا کہ مغل دارالحکومت کی طرف دشمن کی فوجیں آ رہی تھی تو بادشاہ وقت کہہ رہا تھا کہ ہنوذ دہلی دور است۔ ہم کوئی بڑے عالم فاضل نہیں۔ کہیں سے پڑھی سنی باتیںتحریر کر دیں۔ اب بھارت ہمیں ختم کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے اور ہم کرپشن کو بچانے کے لیے این او آرمانگ رہے ہیں۔ کیا اچھا ہوتا کہ جن پر کرپشن کا الزام ہے وہ دنیا میں مروجہ طریقے پر عمل کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہو کر دودھ کادودھ اور پانی کا پانی کرنے کی روش اختیار کرتے۔ اپنی ہی محافظ فوج کے خلاف صف آرا ہونے کے دشمن کے خلاف صف آرا ہوتے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Army imran khan Mir Afsar Aman Nawaz Sharif pakistan politician پاکستان سیاست دان عمران خان فوج نواز شریف
Shaeed e Millat SSB Cup Basketball Tournament
Previous Post شہید ملت خان لیاقت علی خان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں شاندار مقابلے جاری
Next Post بھان متی نے کنبہ جوڑا
PDM Jalsa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close