Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ جناح کا پاکستان ہے

December 26, 2013December 26, 2013 0 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

لاالہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لیے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائداعظم محمد علی جناح ہے آپکو بابائے قوم بھی کہا جاتا ہے آپ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے آپ پونجا جناح کے بڑے بیٹے اور بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے آپ نے باقاعدہ تعلیم مشن ہائی اسکول سے حاصل کی اعلی تعلیم کے لیے انگلستان چلے گے وہاں جاکر ملازمت کی آپ نے پھر کچھ عرصے بعد ملازمت چھوڑ کر آپ نے قانون کی ڈگری لینے کے لیے داخلا لے لیا، 1896 میں وہاں سے قانون کی ڈگری حاصل کی اس وقت آپ نے سیاست میں حصہ لینا شروع کردیا انڈیا واپس آنے کے بعد ممبئی میں آپ نے وکالت شروع کی اور جلد ہی بہت نام کمایا برطانیہ جانے سے پہلے آپ نے اپنے دور کی رشتے دار ایمی بائی سے شادی کی جو آپ کے برطانیہ جانے کے کچھ عرصے بعد ہی انتقال کر گئیں۔

قائداعظم محمد علی جناح نے نہ صرف تاریخ کا دھارا بدلا بلکہ دنیا کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا قائداعظم آل انڈیا مسلم لیگ وہ قائد تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی اپ کو پاکستان کا پہلا گورنر جنرل بنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ابتدا میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے کانگرس سے اختلافات کی وجہ سے آپ نے اس پارٹی کو چھوڑ دیا اور مسلم لیگ میں شامل ہوگے مسلمانوں کے حقوق کے خاطر چودہ نکات پیش کیے مسلم لیڈروں سے اختلافات کی وجہ اپ واپس برطانیہ چلے گے علامہ اقبال کی کوششوں کی وجہ سے آپ واپس آئے اور مسلم لیگ کی قیادت سنبھالی، 1946 کے انتخابات میں مسلمانوں کی بیشتر نشستوں میں کامیابی حاصل کی، ہندوستان واپسی کے بعد قائداعظم نے ممبئی میں قیام کیا آپ ایک آزاد خود مختار ہندوستان چاہتے تھے انکی نظر میں ازادی کا صحیح راستہ قانونی اور آئینی ہتھیاروں کا استعمال کرنا تھا۔

اسی دوران میں آل انڈیا مسلم ایک اہم جماعت بن کر سیاسی افق پر ابھرنے لگی، 23 مارچ 1940 کو قراداد پاکستان پیش ہوئی جہاں سے پاکستان کی آزادی کی تحریک شروع ہوئی، 1940 کے بعد جناح تپ دق کا شکار ہوئے صرف انکی بہن اور چند قریبی لوگ انکی حالت سے واقف تھے،آپکی انتھک محنت اس اس وقت رنگ لائی جب 14 اگست 1947 کو پاکستان بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے اسی لیے آپکو مستحکم پاکستان بنانے کے لیے دن رات محنت کرنا پڑی، بد قسمتی سے آپ قیام پاکستان کے بعد زیادہ عرصے حیات نہ رہ سکے اور 11 ستمبر 1948 کو دنیائے فانی سے کوچ کرکے اپنے خالقی حقیقی سے جا ملے۔

Pakistan Flag
Pakistan Flag

قائد اعظم کی وفات کے بعد سے آج تک ہماری اعوام قائد اعظم جیسا رہنما تلاش کررہی ہے کیونکہ قائداعظم ہمیں پاکستان تو دے گے مگر اپنا جانشین نہ دے سکے پاکستان کو بنے کئی سال ہو گے مگر اس دن سے آج تک ہم اس پاکستان کو تلاش کرر ہے ہیں جسکا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا ہم قائد کے فرمان تو ضرور پڑھتے ہیں مگر ان پر عمل نہیں کرتے آج ہمارے ملک کے جو حالات ہیں انکو دیکھ کر قائد کی روح کانپ رہی ہوگی بظاہر تو یہ ملک آزاد ہیں مگر یہاں آج بھی انگریزوں کے بنائے ہوئے اصول چل رہے ہیں ہماری معشیت آج بھی انکی غلام ہے ہمارے حکمران انگریزوں کے تابع ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اگر پاکستان بحرانوں سے نکل سکتا ہے توصرف قائد کے افکار اور انکے طریق سیاست پر عمل پیرا ہو کر۔

ہمارے آج کے قائدین کے بیانات اور عمل میں تضاد ہوتا ہیں اپنے مفادات کے خاطر مصلحتوں کا سہارا لیا جاتا ہے قائدین کے ان رویوں نے پاکستان کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے اعوام سوچتی ہیں کہ آج جس پاکستان میں وہ سانس لے رہے ہیں وہ قائداعظم کا پاکستان ہرگز نہیں ہے،کیونکہ جہاں جھوٹ کا دور دورہ ہے کرپیشن کاراج ہو میرٹ کی دھجیاں اڑائی جاتی ہو مظلوم کو انصاف نہیں ملتا ہو جہاں لوگ لسانیات فرقہ پرستی میں تقسیم ہو جہاں غریب کی دو وقت کی روٹی تک تنگ کردی جائے بے روزگاری کی وجہ سے لوگ ڈکیتی اور چوری جیسے گناہ کرنے پر مجبور ہوں جہاں ملک کے حکمران ملکی خزانہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہوں، اعوام اپنے موجودہ اور سابقہ حکمرانوں سے سیاستدانوں سے اپنے بیوروکریٹوں سے اپنے علما سے اپنے تاجروں سے اپنے قانون دانوں سے اپنے صنتعکاروں سے اور اپنے اساتزہ سے صرف اور صرف قائداعظم کا پاکستان مانگتے ہیں۔

جہاں ہمارے سیاستدان فیصلے ملکی مفاد میں کریں جہاں میرٹ کو ترجیح حاصل ہو، جہاں قانون امیر غریب کے لیے یکساں ہو جہاں مظلوم کو انصاف ملے، آج قائد کے پاکستان میں خون پانی کی طرح بہے رہا ہیں، قائداعظم نے پاکستان کے نظام میں مغربی جمہوریت کی کئی بار نفی فرمائی- قائداعظم کی تقاریر اٹھا کر دیکھ لیں ہمیں ہر بیان میں اسلام اور قرانی نظام کی جھلک دیکھائی دیتی ہیں، آج قائداعظم محمد علی جناح ہم میں نہیں لیکن انکی تعلیمات انکی فکر انکی سوچ انکیطرز زندگی سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، جناح نے ہمیں یہ آزاد ملک اس لیے دیا کہ ہم اس ملک میں آزادانہ طور پر اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔

Quaid e Azam With People
Quaid e Azam With People

آج کے حکمران یاد رکھے اس ملک کو اپنی جاگیر سمجھنے والے اور اسکو داہنی ہاتھوں سے لوٹنے والے والوں اس ملک کو اپنی جاگیر سمجھنے والوں یہ ملک قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ہے اور انشااللہ تا قیامت تک اعظم محمد علی جناح کا تھا ہے اور انشااللہ تا قیامت تک قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان رہے گا، جناح کے قوت مندانہ فیصلوں کا اندازہ آپ یہ تصویر دیکھ کر کرسکتے ہیں۔

تحریر: محسن شیخ, حیدرآباد

Share this:
Tags:
Jinnah karachi pakistan politicians پاکستان جناح سیاستدان کراچی
Previous Post انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ کی ترقی کیلئے بھرپور کوشاں رہوں گا۔ احمد نواز
Next Post عوام کی خدمت اور علاقہ کی ترقی میرا اولین مشن ہے۔ انتظار حسین

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close