Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے : گورباچوف

June 30, 2016 0 1 min read
Gorbachev
Gorbachev
Gorbachev

نیویارک (جیوڈیسک) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے اپنی نئی کتاب ” دی نیو رشیا ” میں تحریر کیا ہے کہ سیاسی لیڈر کو پتہ ہونا چاہئیے کہ اسکے سیاست سے آوٹ ہونے کا صحیح وقت کیا ہے جو لیڈر قوم پرست ہو گا وہ اقتدار کو اپنا کاروبار نہیں بنائے گا اور نہ ہی اپنے خاندان کے افراد کو حکومتی اہم عہدوں پر فائز کریگا اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو سمجھ لینا چاہئیے کہ وہ صرف ملکی خزانے کو لوٹنے آیا ہے۔

تحریر کے مطابق ایسا شخص نہ تو رہبر ہوتا ہے اور نہ ہی عوام کی جان و مال کا اس کو کوئی احساس ہوتا ہے بلکہ وہ ایک ” سیاسی ڈاکو ” کہلائے گا۔ ایک کامیاب لیڈر جب یہ دیکھتا ہے کہ وہ عوام میں اپنی قدرومنزلت کھو چکا ہے تو وہ اپنی ساکھ کو بچانے کی خاطر اقتدار سے دستبردار ہو کر نئے چہروں کو آگے آنے کا موقع دیتا ہے یہی ایک کامیاب لیڈر کی پہچان ہوا کرتی ہے۔ کامیاب لیڈر موروثی سیاست پر یقین نہیں رکھتا بلکہ وہ اپنے خاندان اور کاروبار کو اقتدار سے دور رکھتا ہے تاکہ لوگ اسکی امانت اور صداقت پر شک نہ کریں۔

میخائل گوربا چوف نے اپنی کتاب میں امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کو عالمی پولیس مین کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیئے اُسے پولیس مین بننے کی بجائے دنیا کو متاثر کرنے والے گلوبل وارمنگ مسائل کے حل کے لیئے کوششیں کرنی چاہئیں ۔ انہوں نے کہا کہ سرد جنگ کا خاتمہ کسی ایک فریق کی جیت یا دوسرے کی ہار نہیں بلکہ یہ ایک مشترکہ فتح تھی۔

مصنف کتاب میں لکھتے ہیں کہ روس کو ابھی تبدیل ہونا ہے لوگ موجودہ حالات سے مطمئن نہیں گذشتہ دو دہائیوں سے اصلاحات پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہو سکا وہاں سرعام انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے ، لوگ نہ تو خوش ہیں اور نہ ہی مطمئن ، لوگوں کے خدشات ہیں کہ روس غلط سمت کی طرف بڑھ رہا ہے جمہوریت ایک مشکل ، کٹھن اور جان جوکھوں کا کام ہے ، میں نے روس کو متحد کرنے کے لیے آخری دم تک کوششیں کیں لیکن اس میں مجھے کامیابی نہیں مل سکی جب میں نے دیکھا کہ اگر میں اقتدار پر چمٹا رہا تو خانہ جنگی اور ریاستوں کے درمیان سول وار شروع ہو سکتی ہے ، کیونکہ کچھ ریاستوں کے پاس نیوکلیئر ہتھیار بھی تھے چنانچہ ان سب باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے استعفیٰ دیدیا میں نے یہ فیصلہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا مجھے اس پر پچھتاوا نہیں میں اپنے لوگوں کی خودمختاری پر یقین رکھتا ہوں ۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے اور میرے استعفیٰ کے بعد سرد جنگ اور اسلحہ کی دوڑ کا خاتمہ ہوا ایک لحاظ سے لوگوں کو شخصی اور معاشی آزادی ملی اور ورلڈ وار کا خطرہ بھی ٹلا۔

یلسن بورس کے دو سالہ اقتدار کے دوران پارلیمنٹ کو تباہ و برباد کر دیا گیا سرکاری اداروں میں رقص و سرور کی محفلیں سجتی تھیں اور پھر سب نے دیکھا کہ حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئی اور ایک دوسرے پر گولیاں چلائیں گئیں اور سیاسی سسٹم کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔

مصنف اپنی کتاب میں مزید لکھتے ہیں کہ نائن الیون کے واقعہ کے بعد ہتھیاروں کے پھیلاو اور انکے استعمال پر بیحد اضافہ ہوا ، صدام حسین کا خاتمہ اور دیگر ممالک پر فوجی آپریشنز کا سرعام مظاہرہ کیا گیا اور اس عرصے میں خطرناک اسلحہ کی ریکارڈ خریداری کی گئی ، عراق کی جنگ کو میں نے امریکہ کی فاش غلطی قرار دیا تھا ۔ ٹوکیو کے ریلوے اسٹیشن پر جب ایک صحافی نے مجھے بتایا کہ عراق پر حملہ کر دیا گیا ہے تو میں نے اُسی وقت کہا تھا کہ امریکہ نے یہ اقدام اٹھا کر بہت غلط کام کیا ہے اور آنے والے دنوں میں انتہا پسندی اور دہشت گردی بڑھے گی۔ دیکھیں اب ایسا ہی ہو رہا ہے۔

انہوں نے اپنی کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مداخلت اور فوج کشی کا سب سے بڑا منصوبہ ساز روسی خفیہ ادارے ( کے جی بی ) کا انچارج اور ہنگری میں سوویت یونین کا سابق سفیر اینڈرو پوف تھا جس نے 1979 ء میں افغانستان پر چڑھائی کا پلان بنایا تھا ۔ مصنف کتاب میں لکھتے ہیں روس کو ابھی ماڈرن اور طاقتور بننے کی اشد ضرورت ہے ابھی وہ بہت پیچھے ہے اگر روس جمہوریت کو اپنائے گا تو کامیاب رہے گا گذشتہ ایک صدی پہلے جرمنی، چلی ، ارجنٹائن ، جاپان اور دیگر ممالک میں جمہوریت نہیں تھی مگر آج ان ممالک میں جمہوریت ہے ۔ چنانچہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ روس میں بھی جمہوریت آنی چاہیئے ۔ جمہوریت وہ جو عوامی ہو نہ کہ جمہوریت کے نام پر موروثیت قائم کی جائے ۔ روس کا سب سے بڑا مسلۂ اس وقت یہ ہے کہ عوام کو سیاسی سسٹم سے دور کر دیا گیا ہے ، لوگ جو احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں انکی آواز کو سننا چاہیئے اور انہیں سیاسی دائرے میں لانا چاہیئے ۔ روس میں فری اینڈ فیئر الیکشن عوام کی ڈیمانڈ ہے۔ روس کو ایک جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے جو روس کو آگے لیکر جائے۔

مصنف میخائل گوربا چوف اپنی کتاب میں مزید لکھتے ہیں کہ میں دنیا کا واحد لیڈر ہوں جس کو خبروں میں کئی بار مار کر دفنا دیا گیا کچھ اخباری لوگ مجھ سے بغض رکھتے ہوئے ایسی من گھڑت خبریں شائع کرتے تھے کم از کم ایک درجن کے قریب میری موت کی خبریں شائع ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقتوں میں پانی کی کمی اور گلوبل وارمنگ بنی نوع انسان کے لیے بہت بڑا خطرہ ہونگے۔ مصنف آخر میں لکھتے ہیں کہ میں اور میری بیوی نے 46 سال زندگی کے اکھٹے گزارے جن میں 40 سال ہم دونوں اکھٹے واک کیا کرتے تھے۔ طوفان ہو یا سخت سردی ہم واک پر ضرور جاتے تھے جب سے وہ فوت ہوئی ہے میں نے واک کرنا چھوڑ دی ہے لیکن میرا یہ اب بھی معمول ہے کہ صبح چھ بجے میں بستر چھوڑ دیتا ہوں اور گھر پر ہی ہلکی پھلکی ورزش کرتا ہوں اُسکے بعد نہیں سوتا بلکہ کتابوں کے مطالعہ میں مگن ہو جاتا ہوں۔

Share this:
Tags:
government politicians time حکومتی سیاست دان وقت
Suicide Attacks
Previous Post افغانستان میں خودکش حملے اور فضائی کارروائیوں میں 40 پولیس اہلکاروں سمیت 110 افراد ہلاک
Next Post اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم
Referendum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close