Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست دانوں کے لڑائی

November 21, 2013 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Pakistani Politics
Pakistani Politics

ایک عرصے سے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کے درمیان جاری لڑئی میں بیچارے عوام ہی توپس رہے ہیں ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عوام کو مسائل کی رسی میں جکڑ کر یہ سب ملک اور قوم کی کیسی خدمت کر رہے ہیں…؟ یہ سمجھ سے بالاتر ہے.. اَب ایسے میں آج کوئی بھی تو ایسا نہیں ہے کہ جو حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کی انااور خود غرضی کی لڑائی اور عوامی مسائل سے واقف نہ ہومگر اِسی کے ساتھ ہی یہاں ہمیں بڑے افسوس سے یہ بھی کہنا پڑ رہا ہے کہ ایسے میں ہمارے اِن ذمہ دارانِ وطن سے کوئی یہ پوچھ سکے کہ یہ اپنی مفادات کی جنگ میں ملک کے بیچارے 19 کروڑ مفلوک الحال عوام کو طرح طرح کے مسائل کی دلدل میں دھنسا کر اِن کو زندہ درگور کیوں کر رہے ہیں۔

اگراِن حالات میں عوام کا دْکھ درد محسوس کرنے والا کوئی ہے..؟ تو وہ ہمارا میڈیا ہے جو اِنہیں (حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کو) سمجھانے اور اِنہیں عوام کے مسائل کے حل کی جانب توجہ دلانے کے لئے اپنی دن رات کوششوں میں مصروف ہے تو اِسے میں یہی لوگ اِسے بھی عوامی مفادات کا دشمن کہہ کر اِس پر خود کو بلیک میل کرنے کا الزام لگا کر ایک طرف کرنے کا اپنا فعل شنیع کررہے ہیں یوں ایسے میں آج مسائل کی گٹھڑی کے بوجھ تلے دبے عوام کی شنوائی کہیں نہیں ہو پارہی ہے اور عوام ہے کہ اپنی دادرسی اور اپنے دْکھ کے مداوے کے لئے اپنے مسائل کی گٹھڑی کا بوجھ اٹھائے لڑکھڑاتے قدموں سے کبھی اِس دروازے تو کبھی اْس دروازے پر دستک دیتے پھررہے ہیں مگر ہمارے حکمران، سیاستدان اور ادارے ہیں کہ ابھی اِن کی ایک نہیں سْن رہے ہیں اور سب اپنے اپنے مفادات کے چکر میں مگن رہ کر اپنی اپنی لڑائی میں منہمک ہیں اور عوام کی توجہ اپنی جانب سے ہٹانے کے لئے اِسے تواتْر کے ساتھ مہنگائی کے طوفان میں دھکیلنے اور اِسے کبھی کچھ دیرکے لئے اِس طوفان سے نکالنے اور اِس میں پھر پوری قوت سے دھکادینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اَب جس کی وجہ سے عوام زندگی سے زیادہ موت کو گلے لگانے کو ترجیح دینے لگے ہیں ایسے میں عوام کے نزدیک اِنہیں مہنگائی، بھوک و افلاس، تنگدستی، کرپشن، لوٹ مار، قتل وغارت گری، دہشت گردی، بجلی گیس کی صورت میں ملک آئے توانائی کے بحرانوں اور ملک کو لاقانونیت کی کھائی میں دھکیلنے والے حکمرانوں سے نجات کاصرف ایک راستہ رہ گیا ہے اور وہ ہے آج، کل پرسوں، ایک ہفتے، پندرہ دن، ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ یا ایک سال بعد ہونے والے نئے انتخابات کا جوجب بھی ہوئے اِس میں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے حکمرانوں کا ستیاناس کرکے رکھ دے گی اور اِس کے نتیجے میں عوام کو اپنے اِن ظالم حکمرانوں سے تو ضرور چھٹکارا مل ہی جائے گا۔

Petroleum Products
Petroleum Products

اگرچہ رواں ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے ثمرات ابھی عوام تک پہنچے ہی تھے کہ چنددنوں کے بعد ہی یکایک یہ اعلان بھی سامنے آ گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں چند روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اِس طرح عوام کی خوشیاں ماندہ پڑ گئیں اور یوں ابھی عوام خود کو نئی قیمتوں میں ایڈجسٹ بھی نہیں کرپائے تھے کہ گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی کی ذرائع کے حوالے سے یہ خبر بھی سامنے آگئی جس میں عندیہ دیا گیا کہ بجلی، پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے جس کی تفصیل بتاتے ہوئے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گاجس کی حتمی منظوری جلد نیپرادے گی (مگرجس کا اطلاق کے ای ایس سی پر نہیں ہوگا) کیوں کہ
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو درخواست دی ہے کہ گزشتہ ماہ ڈیزل پر تیار ہونے والی بجلی کی لاگت 20 روپے 33 پیسے فی یونٹ اور فرنس آئل پر 16 روپے 49پیسے فی یونٹ رہی اور 17 پیسے فی یونٹ بجلی چوری کرلی گئی۔

یوں بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ جون کے مہینے کے لئے ہو گا جبکہ امکان ہے کہ اِسی طرح 31 جولائی تک طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بتدریج 7 روپے تک اور سی این جی کی قیمتوں میں 4 روپے 10 پیسے سے 4 روپے 20 پیسے فی کلو اضافے کیا جائے گا یعنی یکم اگست 2012 کو اپنے 65 ویں یوم آزادی کے ماہ کے پہلے ہی روز عوام کواِس کے جشنِ آزادی کے موقع پر بجلی، پیٹرولیم کی مصنوعات اور سی این جی کی قیمتں بڑھا کر حکومت مہنگائی کا ایساتحفہ دے گی جس کے بوجھ تلے دب کر قوم اپنا 65 واں جشنِ آزادی بنائے گی۔ مگر آج حقیقت یہ ہے کہ عوام اور ملک کی خدمت ایک ہمارا میڈیا ہی ہے جو حکمرانوں اور سیاستدانوں کے قول و فعل میں پائے جانے والے تضادات اور اِن کی وجہ سے ملک میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنا اپنا فرضِ اولین سمجھ کر ادا کر رہا ہے۔

اِن سے عو ام اور ملک کا مقدمہ ہر فورم پر لڑتا دکھائی دے رہا ہے اِس کے علاوہ اگر دکھا جائے تو موجودہ حکمرانوں کے دور میں نہ تو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کے حل کی جانب توجہ دلاؤ قراردادیں پیش کی گئیں اور نہ ہی اِس حوالے سے ہماری اپوزیشن کی جانب سے کوئی ایسی بھر پور تحریک چلائی گئی ہے جس سے عوام میں یہ احساس پیدا ہوتا، کہ حکمرانوں تو نہ صحیح مگر ہماری حزبِ اختلاف کو تو عوامی مسائل کا احساس ہے اَب اِس صْورتِ حال میں عوام اپنے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کو چھوڑ کر اپنے عوام دوست میڈیا کی جانب نہ دیکھیں تو پھر اور کیا کریں …؟ اور آج یہی وجہ ہے کہ عوام کا اپنے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پراعتماد مضبوطی سے بحال ہونا ایک لازمی امرہے کیوں کہ عوام کو اِس بات کا قوی یقین ہے کہ آج میڈیا ہی ہے جو عوامی مسائل کے حل کے خاطر حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کے سامنے ایک سیسہ پلائی
ہوئی۔

دیوار کی طرح کھڑاہے جو عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لئے اِن پر اپنا اخلاقی دباؤ ڈالے ہوئے ہے اور آج عوام کے شابہ بشانہ کھڑاہے مگر حکمران ہیں کہ میڈیاکے ہاتھوں اپنے کرتوتوں کا گریبان چاک ہوتا دیکھ کر بھی عوامی مسائل سے بے خبر ہیں اور این آر او کے ہاتھوں اپنے نیچے سے گِھسکتی اپنی اقتدار کی کْرسی کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں جو کہ اَب یقینی طور پر کھسکنے کو ہے جس کے بعد اِن کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آئے گا…اگراْس وقت اِنہیں کوئی راستہ سجھائی دے گا تو وہ اپنے گناہوں کے ازالے اور دوبارہ اقتدار کے لئے ووٹ لینے کے لئے عوام کی دہلیز کارہ جائے گا۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:
Tags:
government issues Mohammad Siddiq Madani Pakistani politics people Petroleum products politicians war پیٹرولیم مصنوعات حکمران سیاست دان عوام لڑائی مسائل
Zeeshan Ansari
Previous Post مسافر خانے
Next Post پہلا رمس میمن انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ 23 دسمبر سے شروع ہو گا، حاجی اشرف

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close